عدلیہ اور الیکشن کمیشن کی ذمہ داریاں بڑھ گئی ہیں ، سولنگی اتحاد

اسلام آباد ( پ ر ) پاکستان سولنگی اتحاد کے مرکزی رہنما سلیمان سولنگی راجپوت نے میڈیا کی ساطت سے چیف جسٹس آف سپریم کورٹ افتخار چوہدری اور چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ طاہر…

میاں محمد نواز شریف اور پیر پگاڑا قدآور شخصیات ہیں اور دونوں ہی مسلم لیگی دھڑوں کو اکٹھا کر سکتے ہیں۔ :سلیم سیف اللہ خان

اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ہم خیال کی اسٹئیرنگ کمیٹی کے چئیرمین سلیم سیف اللہ خان نے نواز شریف اور پیر پگاڑا کے مئوقف کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف اور پیر پگاڑا قدآور شخصیات ہیں۔…

لانگ مارچ میں سفارتکاروں کی سیکیورٹی کے بہترین انتظام کیے گئے ، امریکی سفیر

لانگ مارچ میں سفارتکاروں کی سیکیورٹی کے بہترین انتظام کیے گئے ، امریکی سفیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پاکستان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے وزیر داخلہ رحمن ملک سے ملاقات کی جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی سفیر نے لانگ مارچ کے پر امن اختتام پر…

طاہر القادری نے اسی وزیر اعظم کے دستخطوں سے طے پانے والے معاہدے کو تسلیم کیا جس وزیراعظم کو سپریم کورٹ نے گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا، روحیل اکبر

اسلام آباد (این ایل آئی)تحریک تحفظ پاکستان کے سینئر وائس چیئرمین میاں عبدالوحید اور مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ دودن پہلے وزیر اعظم کو گرفتار کرنے کے سپریم کورٹ کے حکم پر خوشیاں منانے اور لانگ مارچ…

عوام موجودہ حکمرانوں کی غلط پالیسیوں سے بیزار ہو چکے ہیں ، ڈاکٹر عبدالقدیر خان

اسلام آباد (این ایل آئی) تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان اور سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان نے کہا ہے کہ عوام موجودہ حکمرانوں کی غلط پالیسیوں سے بیزار ہو چکے ہیں اور جس طرح بلوچستان…

سودے بازی کی سیاست نے ملک کو برباد کر دیا ہے۔ سولنگی اتحاد

اسلام آباد ( پ ر )جمہوریت کی قیمت ریاست کی تباہی کی صورت ادانہیں کی جاسکتی کیونکہ ریاست ہے تو سیاست بھی ہوتی رہے گی اور جب سیاست ہوگی تو جمہوریت بھی آہی جائے گی لیکن اگر خدانخواستہ ریاست کو کوئی ناقابل…

کامران فیصل کا پوسٹ مارٹم,جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں تھا

کامران فیصل کا پوسٹ مارٹم,جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں تھا

اسلام آباد(جیوڈیسک)رینٹل پاور کیس میں نیب کے تفتیشی افسر کامران فیصل کے جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں تھا،اعضا کے نمونے آج لاہور روانہ کئے جائیں گے۔ کامران فیصل کا پوسٹ مارٹم پولی کلینک ہسپتال اسلام آباد میں گیا گیا ۔ڈاکٹر…

انتخابات کے انعقاد میں ایک دن بھی تاخیر نہیں ہو گی: صدر زرداری

انتخابات کے انعقاد میں ایک دن بھی تاخیر نہیں ہو گی: صدر زرداری

اسلام آباد(جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ انتخابات کے انعقاد میں ایک دن بھی تاخیر نہیں ہو گی، التوا چاہنے والے مایوسی کا شکار ہو چکے ہیں۔ صدارتی ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدر آصف زرداری…

پاک فوج میں تقرری وتبادلے،لیفٹیننٹ جنرل مقصود احمد کور کمانڈر لاہور تعینات

پاک فوج میں تقرری وتبادلے،لیفٹیننٹ جنرل مقصود احمد کور کمانڈر لاہور تعینات

راولپنڈی (جیوڈیسک)پاک فوج میں اعلی سطح کے تقرری و تبادلے ہوئے ہیں۔آرمی چیف جنرل کیانی نے دو کور کمانڈرز کو تبدیل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق کور کمانڈر لاہور لیفٹینٹ جنرل…

اسلام آباد لانگ مارچ کے شرکاء کو اخراج تحسین پیش کرتے ہیں :نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ

لالہ موسیٰ(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سابق جنرل سیکرٹری اور سینئر راہنما نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسلام آباد لانگ مارچ کے شرکاء کو اخراج تحسین پیش کرتے ہیں جو سخت سردی کے…

رینٹل پاور کیس کے تفتیشی افسر کامران فیصل نے خود کشی کرلی

رینٹل پاور کیس کے تفتیشی افسر کامران فیصل نے خود کشی کرلی

اسلام آباد(جیوڈیسک)رینٹل پاور کیس کے سابق تفتیشی افسر کامران فیصل نے خود کشی کرلی ہے۔ پولیس کے مطابق انہیں شبہ ہے کہ کامران فیصل نے خودکشی کی ہے۔ چئیرمین نیب نے گزشتہ روز عدالت میں بیان دیا تھا کہ کامران فیصل بیمار…

جمہوریت کی قیمت ریاست کی تباہی کی صورت ادا نہیں کی جاسکتی، سولنگی اتحاد

اسلام آباد :جمہوریت کی قیمت ریاست کی تباہی کی صورت ادانہیں کی جاسکتی کیونکہ ریاست ہے تو سیاست بھی ہوتی رہے گی اور جب سیاست ہوگی تو جمہوریت بھی آہی جائے گی لیکن اگر خدانخواستہ ریاست کو کوئی ناقابل تلافی نقصان پہنچ…

لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش، سردی بڑھ گئی

لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش، سردی بڑھ گئی

لاہور (جیوڈیسک)لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔محکمہ موسمیات نے پنجاب کے وسطی علاقوں اور کشمیر میں مزید بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ لاہور میں…

حکومت اور طاہر القادری میں معاہدہ, دھرنا ختم کر دیا گیا

حکومت اور طاہر القادری میں معاہدہ, دھرنا ختم کر دیا گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے حکومتی نمائندوں اور طاہر القادری کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعد ”اسلام آباد لانگ مارچ ڈیکلریشن” پر دستخط کر دیئے، صدر زرداری نے بھی منظوری دیدی۔ حکومت کے ساتھ مذاکرات کی کامیابی کے بعد عوامی…

ڈاکٹر طاہرالقادری اور حکومتی ٹیم کے درمیان مذاکرات

ڈاکٹر طاہرالقادری اور حکومتی ٹیم کے درمیان مذاکرات

حکومت کی دس رکنی کمیٹی نے تحریکِ منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ان کے مطالبات پر مذاکرات شروع کر دیے ہیں۔ مذاکرات کے آغاز کے بعد طاہر القادری نے اعلان کیا کہ مذاکرات جاری ہیں اور مجمعے سے کہا…

سپریم کورٹ نے توقیرصادق کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

سپریم کورٹ نے توقیرصادق کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے اوگرا عمل درآمد کیس میں توقیر صادق کی گرفتاری سے متعلق نیب اور ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ اورجسٹس خلجی عارف حسین نے اوگرا عمل درآمد کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے…

تین بجے تک حکومتی وفد مذکرات کیلئے نہ آیا تو امن کا موقع گنوادے گا: طاہر القادری

تین بجے تک حکومتی وفد مذکرات کیلئے نہ آیا تو امن کا موقع گنوادے گا: طاہر القادری

اسلام آباد(جیوڈیسک) منہاج القرآن کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے ایک بار پھر حکومت کو ڈیڈ لائن دے دی۔ ان کا کہنا ہے کہ آج معرکے کا آخری دن ہے کل دھرنا نہیں ہوگا۔ صدر وفد کے ساتھ مذاکرات کیلئے آئیں۔…

طاہر القادری سے مذاکرات کیلئے 4 رکنی حکومتی ٹیم تشکیل

طاہر القادری سے مذاکرات کیلئے 4 رکنی حکومتی ٹیم تشکیل

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں دھرنے کے شرکا کے خلاف طاقت کا استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.وزیر اعظم نے 4 رکنی مذاکراتی ٹیم بھی تشکیل دیدی ہے. دنیا نیوز…

رینٹل پاورکیس:ریکارڈ پیش نہ کرنے پر چیف جسٹس کا اظہار برہمی

رینٹل پاورکیس:ریکارڈ پیش نہ کرنے پر چیف جسٹس کا اظہار برہمی

  اسلام آباد(جیوڈیسک)رینٹل پاور کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین نیب کی جانب سے کیس کا ریکارڈ پیش نہ کرنے پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وقفے کی بعد کیس کی دوبارہ سماعت…

اسلام آباد : دھرنے کے باعث بند تعیلمی ادارے آج کھل گئے

اسلام آباد : دھرنے کے باعث بند تعیلمی ادارے آج کھل گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں دھرنے کے باعث بند تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز چار دن بعد کھل گئے۔ طلبہ اور والدین نے اسکول کالج کھل جانے پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔ تاجروں کا کہنا ہے…

رینٹل پاور کیس کی سماعت شروع

رینٹل پاور کیس کی سماعت شروع

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت شروع ہو گئی ہے ۔ چیئرمین نیب نے رینٹل پاور کیس میں وزیر اعظم کے خلاف ریفرنس کوناقص قرار دے دیا ہے جبکہ چیف جسٹس نے ملزمان کا تفتیشی ریکارڈ طلب…

صبح نورسیمینار سے سربراہ ادارہ صراط مستقیم ڈاکٹراشرف آصف جلالی کا خطاب

اسلام آباد(جی پی آئی) سربراہ ادارہ صراط مستقیم پاکستان مفکراسلام ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ تبدیلی کے کھوکھلے نعروں سے عوام کو بہلایا نہیں جاسکتا ۔گمراہ کن تاویلوں سے قوم کو بھٹکایا جا رہا ہے۔ کسی کو قرآن…

اسلام آباد میں سردی کی شدت بڑھ گئی، مارچ کے شرکاء بیمار

اسلام آباد میں سردی کی شدت بڑھ گئی، مارچ کے شرکاء بیمار

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میں شدید سردی پڑ رہی ہے اور لانگ مارچ کے شرکاء کی بڑی تعداد بیمار ہو گئی ہے۔ اسلام آباد میں سردی کے باعث دھرنے میں شریک بہت سے لوگ بخار اور نزلہ زکام میں مبتلا ہو گئے ہیں۔…

رینٹل پاور کیس : سپریم کورٹ اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہا ہے: پراسیکیوٹر جنرل نیب

رینٹل پاور کیس : سپریم کورٹ اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہا ہے: پراسیکیوٹر جنرل نیب

اسلام آباد (جیوڈیسک)سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی مگر ابھی تک وزیراعظم اور رینٹل پاور کیس کے دیگر ملزموں میں سے کوئی گرفتار نہیں ہوا. کیس کی سماعت عدالت عظمی میں جاری ہے. چیئرمین نیب بھی عدالت پہنچ چکے ہیں.…