ایڈمنسٹریٹرو چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان کا ٹائون آفیسر انفرا طارق مغل کے ہمراہ یوسی 7 میں لائبریری کے تعمیراتی کام کا معائنہ

ایڈمنسٹریٹرو چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان کا ٹائون آفیسر انفرا طارق مغل کے ہمراہ یوسی 7 میں لائبریری کے تعمیراتی کام کا معائنہ

کراچی : ایڈمنسٹریٹر / چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان کا ٹائون آفیسر انفرا طارق مغل کے ہمراہ یونین کونسل نمبر 7 میں ڈاکٹر نذیر حسین لائبریری  کے تعمیراتی کام کے معائنہ کیا اس موقع پر ڈپٹی ٹائون آفیسر بی اینڈ…

چین نے پاکستان کے بجائے بھارت سے کاٹن یارن منگوانا شروع کردیا

چین نے پاکستان کے بجائے بھارت سے کاٹن یارن منگوانا شروع کردیا

کراچی (جیوڈیسک)چین نے پاکستان کے بجائے بھارت سے کاٹن یارن منگوانا شروع کردیا ہے، توانائی بحران کے باعث پاکستان سے یارن کی برآمدات میں کمی کے خدشات پیدا ہوگئے۔ پاکستان میں بجلی اور گیس کے بحران کے باعث پاکستانی صنعت کار چین…

پی ایس او نے تیل کی ادائیگیوں کیلئے51 ارب روپے مانگ لئے

پی ایس او نے تیل کی ادائیگیوں کیلئے51 ارب روپے مانگ لئے

کراچی(جیوڈیسک)پی ایس او نے وزارت خزانہ اور وزارت پانی و بجلی سے رواں ماہ کے لیے 51ارب روپے مانگ لئے ہیں۔ایم ڈی پی ایس او نعیم یحیی کا کہنا ہے کہ اس رقم سے درآمدی تیل کی ادائیگیاں کی جائیں گی۔ اسلام…

ملک پاکستان قائم رہنے کے لئے بناء ہے اور ہمیشہ قائم رہے گا۔ محمد علی جعفری

کراچی( پ ر ) آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے سیکریٹری اطلاعات محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ایک ٹی وی پروگرام میں تاجر برداری نے ایک بیان میں کہا کہ پرویز مشرف کے دور حکومت میں پاکستان خوشحال…

کراچی بدامنی کیس کی سماعت،حلقہ بندیوں سے متعلق رپورٹ طلب

کراچی بدامنی کیس کی سماعت،حلقہ بندیوں سے متعلق رپورٹ طلب

کراچی(جیودیسک) بد امنی کیس کی سماعت کے دوران ایک بار پھر شہر میں نئی حلقہ بندیوں کی بازگشت رہی، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے حلقہ بندیوں کیلئے اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی۔ سپریم کورٹ رجسٹری میں بدامنی کیس کے دوران کراچی…

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی ، مزید 9 افراد جاں بحق

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی ، مزید 9 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) فائرنگ کے مختلف واقعات میں اخبار فروش سمیت 9 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ گلبہار کے علاقے میں فائرنگ سے امجد نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔ ملیر سعود آباد میں فائرنگ سے ایک…

کراچی بدامنی ، پولیس کہہ دے ہم کچھ نہیں کر سکتے، مافیا زیادہ طاقتور ہے : سپریم کورٹ

کراچی بدامنی ، پولیس کہہ دے ہم کچھ نہیں کر سکتے، مافیا زیادہ طاقتور ہے : سپریم کورٹ

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی بد امنی کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلے کو سوا سال ہو گیا کراچی کے حالات بد سے بدتر ہو گئے ہیں۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں چار رکنی لارجر بنچ…

قائداعظم کالج ڈھاکا المنائی ایسوسی ایشن کے زیر اھتمام سالانہ تقریب سے مھمان خصوصی سید اظفر رضوی ، فصیح الکریم صدیقی اور دیگر خطاب کرتے ہوئے

قائداعظم کالج ڈھاکا المنائی ایسوسی ایشن کے زیر اھتمام سالانہ تقریب سے مھمان خصوصی سید اظفر رضوی ، فصیح الکریم صدیقی اور دیگر خطاب کرتے ہوئے

قائداعظم کالج ڈھاکا المنائی ایسوسی ایشن کے زیر اھتمام سالانہ تقریب سے مھمان خصوصی سید اظفر رضوی ، فصیح الکریم صدیقی ، انصار الحق ، پروفیسر علی احمد ، پروفیسر ھارون الرشید ، پروفیسر علی حیدر ملک ، شاھدہ حسن ، فاطمہ…

پاکستان قائم رھنے کے لیے بنا تھا اور ھمیشہ قائم رہے گا ، فصیح الکریم صدیقی

پاکستان قائم رھنے کے لیے بنا تھا اور ھمیشہ قائم رہے گا ، فصیح الکریم صدیقی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مسلسل محنت اور تندرستی سے ہی بھترین مقام کی تلاش ممکن ہے ھم سب پاکستان کو اھم مقام دلانے کی کوشش کر رہے ہیں ان خیالات کا اظھار ماھر تعلیم اظفر رضوی نے قائداعظم کی ادبی و تعلیمی شخصیات…

ٹائون انتظامیہ عوام کی خدمت کیلئے شب و روز کوشاں ہیں اور کورنگی کی عوام کی بہتر خدمت کرنا ہمارا اولین ترجیحات میں شامل ہے۔سمیع خان

ٹائون انتظامیہ عوام کی خدمت کیلئے شب و روز کوشاں ہیں اور کورنگی کی عوام کی بہتر خدمت کرنا ہمارا اولین ترجیحات میں شامل ہے۔سمیع خان

ایڈمنسٹریٹر و چیف کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے کہا کہ ٹائون انتظامیہ عوام کی خدمت کیلئے شب و روز کوشاں ہیں اور کورنگی کی عوام کی بہتر خدمت کرنا ہمارا اولین ترجیحات میں شامل ہے اور ہم عوام کی بلاامتیاز و…

وزیراعلی سندھ کے مشیر کھیل ڈاکٹر محمد علی شاہ کی میت کراچی پہنچا دی گئی

وزیراعلی سندھ کے مشیر کھیل ڈاکٹر محمد علی شاہ کی میت کراچی پہنچا دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ کے مشیر کھیل ڈاکٹر محمد علی شاہ کی میت ہیوسٹن سے کراچی پہنچا دی گئی ، ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر اصغر علی شاہ اسٹیڈیم میں ادا کی جائے گی۔ ڈاکٹر محمد علی شاہ کی…

کراچی : پر تشدد واقعات ، چند گھنٹوں 6 افراد جاں بحق

کراچی : پر تشدد واقعات ، چند گھنٹوں 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ایک بار پھر لاشیں گرنے کاسلسلہ شروع ہو گیا، چند گھنٹوں کے دوران 6 افراد کو موت کی نیند سلا دیا گیا۔ کراچی بدامنی کیس کی سماعت آج پھر سپریم کورٹ رجسٹری میں ہو گی۔ نارتھ کراچی میں…

سپریم کورٹ : کراچی بد امنی کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

سپریم کورٹ : کراچی بد امنی کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے کراچی بد امنی کیس میں حکومت کی رپورٹس مستردکرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ شہری امام ضامن باندھ کر گھروں سے نکلیں، کراچی بدامنی کیس کی سماعت آج پھر ہو گی۔ گذشہ روز 4 ر کنی…

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 17 ہزار 4 سو کی سطح بھی عبور کر گیا

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 17 ہزار 4 سو کی سطح بھی عبور کر گیا

کراچی(جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ بن گیا، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 17 ہزار 4 سو کی سطح بھی عبور کر گیا۔ بازار میں کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی رہی۔ ٹیلی کام سیکٹر کی کمپنیوں کے شئیرز میں…

کراچی بد امنی کیس,حکومتی رپورٹ پر عدم اطمینان

کراچی بد امنی کیس,حکومتی رپورٹ پر عدم اطمینان

کراچی بدامنی عملدرآمد کیس میں سپریم کورٹ نے حکومتی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا اور تفصیلی جواب پیش کرنیکا حکم دیا۔ خلاف ضابطہ تقرریوں اور تبادلوں پر درخواست کی سماعت بھی کل ہوگی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بدامنی…

انتخابات شفاف ہوئے تو فتح یقینا عوام کی ہی ہوگی ، راجونی اتحاد

کراچی ( پ ر ) آج پاکستان کے عوام مہنگائی ، بیروزگاری، غربت ، مفلوک الحالی اور علاج و تعلیم کی سہولیات سے محرومی کے ساتھ دہشت گردی ، لاقانونیت، قتل وغارت ،خوف اور عدم تحفظ سے بھی دوچار ہیں اور عوام…

مجرموں، قاتلوں اور دہشتگردوں کو ایوانوں سے باہر نکالنا ہوگا، جی کیو ایم

کراچی ( پ ر ) پاکستان میں رول آف لاء اورمخالف قوتوں کے درمیان جاری کشمکش میں نقصان عوام تباہ و برباد ہورہے ہیں جبکہ عوامی مفادات کے تحفظ کی ضامن عدلیہ آئین کے قریب تر فیصلوں کے ذریعے عوامی مفادات کو…

دلی ڈئر ڈیولز کی سابق لیگ اسپنرمشتاق احمد کو کوچنگ کی پیشکش

دلی ڈئر ڈیولز کی سابق لیگ اسپنرمشتاق احمد کو کوچنگ کی پیشکش

کراچی(جیوڈیسک)بھارت کی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کی بڑی وجہ تھے انگلش بولرز اور بولنگ کوچ تھے۔ مشتاق احمد شاید یہی وجہ ہے کہ انڈین پریمئر لیگ میں دلی ڈئر ڈیولز نے سابق لیگ اسپنر کو کو چنگ کی پیش…

انتخابات میں نوجوان طبقہ تبدیلی کیلئے اہم کردار ادا کریگا ، روشن پاکستان

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) روشن پاکستان پارٹی ( محب وطن ) کے چیئرمین امیر پٹی نے روشن پاکستا ن مرکزآنے والے ”کراچی نوجوان تحریک ” کے وفد کے اراکین سے وائس چیئرمین اسلم خان ، مرکزی رہنما جمیل اقبال ، راجہ انور…

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند

کراچی(جیوڈیسک) سندھ بھر میں آج صبح آٹھ بجے سے چوبیس گھنٹوں کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند رہین گے۔…

تحفظ ماحولیات کے قوانین پر عمل درآمد کے لئے عوامی شعور کی آگاہی کے لئے مہم چلا ئی جائے ، نشاط ضیاء قادری

تحفظ ماحولیات کے قوانین پر عمل درآمد کے لئے عوامی شعور کی آگاہی کے لئے مہم چلا ئی جائے ، نشاط ضیاء قادری

کراچی (محمد ارشد) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہاکہ تحفظ ماحولیات کے قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنا نے کے لئے عوامی شعور کی آگاہی کے لئے موثر انداز میں مہم چلائی جائے، صاف ستھرے اور…

نسیم صدیقی نے زخمی اسامہ کی عیادت اور دعائے صحت کی۔ محمد حسین محنتی سمیت دیگر رہنمائوں کاواقعے پر اظہار افسوس

کراچی(جی پی آئی)گذشتہ روز ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے اسلامی جمعیت طلبہ کے امیدوار رکن طلحہ اقبال صدیقی کی نمازجنازہ جامع مسجد شادمان میں ادا کردی گئی ۔ نماز جنازہ میںناظم اسلامی جمعیت طلبہ کراچی وقاص اعظمی جماعت اسلامی کراچی…

شاہ رخ جتوئی میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش

شاہ رخ جتوئی میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں شاہ زیب قتل کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کو عمر کے تعین کے لئے میڈکل بورڈ کے سامنے پیش کر دیا گیا۔ شاہ رخ جتوئی کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش کرنے کے لئے سندھ سروسز اسپتال لایا…

پولیس جرائم ختم نہیں کر سکتی ، شہری امام ضامن باندھ کر نکلیں : سپریم کورٹ

پولیس جرائم ختم نہیں کر سکتی ، شہری امام ضامن باندھ کر نکلیں : سپریم کورٹ

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی بدامنی کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری امام ضامن باندھ کر گھر سے باہر نکلیں۔ یہ تسلیم کر لینے میں کوئی حرج نہیں کہ حکومت نے وسائل نہیں دیے۔ اس لیے پولیس جرائم…