یوم کشمی رپر مختلف شہریوں میں ریلیاں اورمظاہرے

یوم کشمی رپر مختلف شہریوں میں ریلیاں اورمظاہرے

کراچی (جیوڈیسک)آج آزادکشمیر سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔کچھ مقامات پر ہاتھوں کی زنجیر بھی بنائی گئی۔مظفر آباد میں پاسبان حریت کے زیر اہتمام ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی ۔اور جماعت اسلامی کے…

ماہرین نے بنیادی شرح سود ، 9.5 فیصد پر برقرار رہنے کا امکان ظاہر کر دیا

ماہرین نے بنیادی شرح سود ، 9.5 فیصد پر برقرار رہنے کا امکان ظاہر کر دیا

کراچی8 (جیوڈیسک) فروری کو مرکزی بینک کی جانب سے ہونے والے اعلان میں تجزیہ کار بنیادی شرح سود ، 9.5 فیصد پر برقرار رہنے کی توقع کر رہے ہیں۔جیو نیوز کے ایک سروے کے مطابق 11 میں سے 9 معاشی تجزیہ کار…

معاملات طے پاگئے، گڈزٹرانسپورٹرز کا ہڑتال کے خاتمے کا اعلان

معاملات طے پاگئے، گڈزٹرانسپورٹرز کا ہڑتال کے خاتمے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں گڈزٹرانسپورٹرز اور شپ ایجنٹس کے درمیان معاملات طے پاگئے اور ہڑتال کے خاتمے کا اعلان کر دیا گیا۔ گڈزٹرانسپورٹرز کی ہڑ تال کے بعد ٹرانسپورٹرز اور شپ ایجنٹس کے درمیان معاملات طے پاگئے۔ دونوں فریقین کے مابین طے پانے…

خطے میں امن و خوشحالی کیلئے مسئلہ کشمیر کا منطقی حل ناگزیر ہے ، جی کیو ایم

کراچی ( پ ر ) کارگل مشن کے نام پر مشرف جیسی مہم جوئی کے نتائج میں آج پاری پاکستان قوم پریشانی و بدحالی اور عالمی سطح پر بدنامی سے دوچار ہے اس لئے پاکستان اور بھارت دونوں کو ہی آنے والی…

سمیع خان اور KCCA کونسل کے ممبر خالد نفیس نے سندھ کے سابق وزیر کھیل اور معروف آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر محمد علی شاہ کے انتقال پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا

کراچی : ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی محمد سمیع خان اور KCCA کونسل کے ممبر خالد نفیس نے سندھ کے سابق وزیر کھیل اور معروف آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر محمد علی شاہ کے انتقال پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا…

سیاسی جماعتوں کی چپقلش جمہوریت کیلئے خطرہ بن رہی ہے ، روشن پاکستان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) نگراں حکومت کی تشکیل شفاف انتخابات سے زیادہ مشکل دکھائی دے رہی ہے کیونکہ اب تک نگراں وزیراعظم کے حوالے سے سامنے آنے والا کوئی بھی نام ایسا نہیں جس پر حکومت و اپوزیشن سمیت دیگر سیاسی…

شیڈول بینکوں نے حکومت کو مزید 62 ارب روپے فراہم کر دئیے

شیڈول بینکوں نے حکومت کو مزید 62 ارب روپے فراہم کر دئیے

کراچی (جیوڈیسک)مرکزی بینک کی نصیحت کو شیڈول بینکوں نے سنی ان سنی کر دیا۔ ہفتے بھر میں حکومت پاکستان کو نئے قرض کی مد میں باسٹھ ارب روپے فراہم کر دئیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق پچیس جنوری…

جماعت اسلامی کے تحت یکجہتی کشمیر ریلی آج نکالی جائے گی، لیاقت بلوچ قیادت کرینگے

کراچی(جی پی آئی)مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے ‘نہتے کشمریوں پر انسانیت سوز مظالم کے خلاف اورکشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے آج شام 4 بجے جیل چورنگی تا مزار قائد عظیم الشان یکجہتی کشمیرریلی نکالی جائے گی ریلی کی قیادت…

شاہ فیصل ٹائون میں نکاسی آب کے نظام کی بہتری کو یقینی بنا نے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں۔نشاط ضیاء قادری

شاہ فیصل ٹائون میں نکاسی آب کے نظام کی بہتری کو یقینی بنا نے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں۔نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا چیف آفیسر کمال مصطفی اور واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران کے ہمراہ شاہ فیصل ٹائون کا تفصیلی دورہ برساتی پانی کی نکاسی کے کام کا معائنہ کرتے ہوئے رکن…

کشمیر پر بھارتی قبضہ پاکستان کے مستقبل کیلئے خطرناک ہے ، امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر )روشن پاکستان پارٹی(محب وطن ) کے چیئرمین امیر پٹی نے یوم کشمیر پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مرکز روشن پاکستان پارٹی تا پریس کلب ”یکجہتی ” ریلی کے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے مرکزی رہنما اسلم خان ،…

روایتی سیاستدان ملک و قوم سے کھلواڑ کررہے ہیں ، گجراتی سرکار

کراچی ( پ ر ) ملک وقوم کو سیاستدانوں اور حکمرانوں کی منافقت و مفادپرستی اور عوام کے ساتھ کئے جانے والے کھلواڑ سے بچانے کیلئے ضروری ہے کہ عدلیہ اور الیکشن کمیشن اپنا آئینی فریضہ دیانتداری سے ادا کرتے ہوئے الیکشن…

حکومت شریف اور پرامن شہریوں کو تحفظ فراہم کرے ، بشارت مرزا کے گھر ڈکیتی پر مختلف رہنماؤں کا رد عمل

کراچی : مشیر وزیراعلیٰ سندھ راشد ربانی ، وقار مہدی ، صوبائی وزیر بلدیات آغا سراج درانی و دیگر نے پاکستان ڈیمو کریٹک پارٹی کے مرکزی صدر بشارت مرزا سے انکے گھر پر مسلح ڈکیتی پر اظہار یکجہتی کرتے ہوئے انہیں بھرپور…

مشیر کھیل سندھ ڈاکٹر محمد علی شاہ انتقال کر گئے

مشیر کھیل سندھ ڈاکٹر محمد علی شاہ انتقال کر گئے

کراچی(جیوڈیسک)صوبہ سندھ کے مشیر کھیل ڈاکٹر محمد علی شاہ طویل علالت کے بعد امریکا میں انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر محمد علی شاہ 1946 میں بھارت کے شہر بریلی میں پیدا ہوئے۔ وہ کافی عرصہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کے…

کراچی : انسداد دہشتگردی عدالت سے اغوا برائے تاوان کا ملزم فرار

کراچی : انسداد دہشتگردی عدالت سے اغوا برائے تاوان کا ملزم فرار

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت سے اغوا برائے تاوان کا ملزم فرار ہوگیا۔ ملزم رجب علی کے خلاف تھانہ ایئرپورٹ میں اغوا برائے تاوان کا مقدمہ درج تھا۔ ملزم کو2011 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ جس کے مقدمے کی…

شاہ فیصل ٹاؤن میں رین ایمرجنسی پلان پر عملدرآمد کا آغاز ، مشنری اور آفرادی قوت آن روڈ ، ٹائون آفس میں رین ایمرجنسی سینٹر قائم

شاہ فیصل ٹاؤن میں رین ایمرجنسی پلان پر عملدرآمد کا آغاز ، مشنری اور آفرادی قوت آن روڈ ، ٹائون آفس میں رین ایمرجنسی سینٹر قائم

کراچی (محمد ارشد) شاہ فیصل ٹاؤن میں زمین پر بارش کے پہلے قطرے کے بعد رین ایمرجنسی پلان کا آغاز کردیا گیا ،قبل ازوقت برساتی صورتحال سے نمٹنے کے لئے برساتی نالوں کی صفائی اور سیوریج فلو کی درستگی کی وجہ سے…

سمیع خان نے کورنگی کے نشیبی علاقوں میں صفائی ستھرائی سمیت دیگر سہولتوں کی فراہمی کے کاموں کا معائنہ کیا

سمیع خان نے کورنگی کے نشیبی علاقوں میں صفائی ستھرائی سمیت دیگر سہولتوں کی فراہمی کے کاموں کا معائنہ کیا

کراچی : ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹائو ن محمد سمیع خان نے گزشتہ رات بارش کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے کورنگی کے نشیبی علاقوں میں صفائی ستھرائی سمیت دیگر سہولتوں کی فراہمی کے کاموں کا معائنہ کیا…

کراچی میں سبزیوں کی قیمتوں میں استحکام

کراچی میں سبزیوں کی قیمتوں میں استحکام

کراچی(جیوڈیسک)مہنگائی میں اضافے کے باوجود کراچی میں سبزیوں کی قیمتوں میں استحکام دیکھا جا رہا ہے۔ کراچی کی ہول سیل سبزی منڈی میں موسم کی تمام سبزیوں کا وافر اسٹاک موجود ہونے کے باعث قیمتوں میں استحکام ہے اور بارش کے باوجود…

ڈپٹی پرائم منسٹر آف پاکستان پرویز الٰہی دادا بھائی انسٹیوٹ آف ہائر ایجوکیشن کی پانچویں کنونشن تقریب کی تصویری جھلکیاں

کراچی(جیوڈیسک) ڈپٹی پرائم منسٹر آف پاکستان پرویز الٰہی دادا بھائی انسٹیوٹ آف ہائر ایجوکیشن کی پانچویں کنونشن تقریب میں فائراینڈ ریسکسیو سروس کے سینئر اسٹیشن آفیسر ڈاکٹر و جاہت احمد کو ایم بی اے کی ڈگری دے رہے ہیں۔…

سانحہ بلدیہ ،ایک اور لاش ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد ورثا کے حوالے

سانحہ بلدیہ ،ایک اور لاش ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد ورثا کے حوالے

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں سانحہ بلدیہ ٹاون کی ایک اور لاش کو ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد ورثہ کے حوالے کردیا گیا ہے۔ کراچی میں ایدھی ذرائع کے مطابق سہراب گوٹھ میں ایدھی سرد خانے میں سانحہ بلدیہ ٹاون کی 20 لاشوں…

کراچی میں گذشتہ رات سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ، موسم خوشگوار

کراچی میں گذشتہ رات سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ، موسم خوشگوار

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں گذشتہ رات سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا ہے۔ کراچی میں سب سے زیادہ بارش لانڈھی میں 21 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، صدر میں13 ملی میٹر،…

کراچی : ڈکیتی کے ملزم کے ٹیٹو کے نشانات پر تفتیش شروع

کراچی : ڈکیتی کے ملزم کے ٹیٹو کے نشانات پر تفتیش شروع

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ روز ڈکیتی کے الزام میں گرفتار ملزم کے جسم پر ٹیٹو کے نشانات ہیں ، پولیس نے ٹیٹو کے حوالے سے ملزم سے تفتیش شروع کر دی ہے۔ گزشتہ روز کراچی جمشید ٹاؤن سے ڈکیتی کے الزام میں ایک…

کراچی : کئی علاقوں میں پولیس کے چھاپے ، 5 ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی : کئی علاقوں میں پولیس کے چھاپے ، 5 ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) ویسٹ زون کراچی پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر 5 ٹارگٹ کلرز سمیت 13 ملزمان گرفتار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا۔ کراچی پولیس ویسٹ زون نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر ٹارگٹ کلنگ…

کراچی : سرکاری افسران کی ترقیوں ، کنٹریکٹ کیس کی سماعت آج

کراچی : سرکاری افسران کی ترقیوں ، کنٹریکٹ کیس کی سماعت آج

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آج سندھ میں سرکاری افسران کی آوٹ آف ٹرن ترقیوں ، کنٹریکٹ اور ڈیپوٹیشن پر ملازمتوں کے کیس کی سماعت دوبارہ شروع کر رہی ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف حسین پر…

کراچی : سوئی سدرن سب اسٹیشن کے قریب دھماکا ، 2 افراد زخمی

کراچی : سوئی سدرن سب اسٹیشن کے قریب دھماکا ، 2 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے نیپا چورنگی کے قریب سوئی سدرن گیس کمپنی کے سب اسٹیشن کے قریب دھماکے میں2 افراد زخمی ہو گئے، پولیس اور ایس ایس جی سی کی ٹیم کے درمیان دھماکہ کے بعد تنازعہ کھڑا ہو گیا۔ نیپا چورنگی…