پی پی کا پی ٹی آئی ، جے یو آئی اور متحدہ میں مفاہمت کرانے کا فیصلہ

پی پی کا پی ٹی آئی ، جے یو آئی اور متحدہ میں مفاہمت کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف، جے یو آئی ف اور ایم کیوایم کے درمیان مفاہمت کرانے کا فیصلہ کیاہے ، قومی اسمبلی میں پارٹی کے نامزد اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے مولانا فضل الرحمان سمیت مختلف اپوزیشن جماعتوں کی…

بنجاب اسمبلی کا اجلاس 3جون تک ملتوی

بنجاب اسمبلی کا اجلاس 3جون تک ملتوی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب اسمبلی کا اجلاس پیر3جون کی صبح 11بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے کاغذات نامزدگی کل شام 5بجے تک جمع کرائے جاسکتے ہیں جس کے بعد پیر3جون کوپنجاب اسمبلی کے اسپیکراور ڈپٹی اسپیکرکا انتخاب…

لاہور، خسرے نے ایک اور بچی کی جان لے لی، ہلاکتوں کی تعداد129ہو گئی

لاہور، خسرے نے ایک اور بچی کی جان لے لی، ہلاکتوں کی تعداد129ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) خسرے سے اموات کا سلسلہ جاری ہے چلڈرن ہسپتال میں نو ماہ کی مہوش جاں بحق ہو گئی، مرنے والوں کی تعداد ایک سو انتیس ہو گئی۔ چلڈرن ہسپتال لاہور میں خسرے سے جاں بحق مریضہ نو ماہ کی مہوش…

قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ، اراکین نے حلف اٹھالیا

قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ، اراکین نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا ہے۔ حلف سپیکر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے لیا۔ ن لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف 14سال بعد بطور رکن قومی اسمبلی حلف اٹھایا۔ مسلم لیگ ن کی…

گزشتہ 5 برسوں میں بیروزگاری میں 80 فیصد اضافہ ہوا: آئی ایم ایف

گزشتہ 5 برسوں میں بیروزگاری میں 80 فیصد اضافہ ہوا: آئی ایم ایف

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں کے دوران پاکستان میں بیروزگاری کی شرح میں اسی فیصد تک اضافہ ہو گیا۔ اسلام آباد اعداد وشمار کے مطابق دو ہزار آٹھ کے دوران ملک میں…

نو منتخب قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس تقریبا تاخیر کا شکار

نو منتخب قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس تقریبا تاخیر کا شکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد نو منتخب قومی اسمبلی کا اجلاس تقریبا 2گھنٹے کی تاخیر کا شکار ہو چکاہے، قومی اسمبلی کے نو منتخب اراکین کی جانب سے لیا جانے والا حلف بھی تاخیر کا شکار ہو گیا اراکین اب سے کچھ…

نواز شریف قائد ایوان نامزد، ملکی خزانہ لوٹنے والوں کا احتساب کرینگے، قائد ن لیگ

نواز شریف قائد ایوان نامزد، ملکی خزانہ لوٹنے والوں کا احتساب کرینگے، قائد ن لیگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی نے میاں نواز شریف کو قائد ایوان نامزد کر دیا، نواز شریف کہتے ہیں معاملات کی درستگی کیلیے رویوں میں سنجیدگی لانا ہو گی ۔ صاف ستھری پالیسیاں تشکیل دے کر ملکی…

قومی اسمبلی میں آمد پر نئے اراکین کی ذرائع سے گفتگو

قومی اسمبلی میں آمد پر نئے اراکین کی ذرائع سے گفتگو

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں آمد پر نئے اراکین کی ذرائع سے گفتگو نئے اراکین قومی اسمبلی نے ایوان میں آمد پر مختلف خیالات کا اظہار کیا ، ن لیگ کے اراکین نے حکومت اور پارٹی کے کردار پر بات کی…

ججز نظر بندی کیس ، عدالت کا پر اسیکیوٹر کو چھ جون تک چالان جمع کرانے کا حکم

ججز نظر بندی کیس ، عدالت کا پر اسیکیوٹر کو چھ جون تک چالان جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت اسلام آباد میں ججز نظر بندی کیس کی سماعت، پرویز مشرف کے خلاف چالان جمع نہ کرائے جانے پر عدالت کا اظہار برہمی، پراسیکیوٹر عامر ندیم کو چھ جون تک چالان جمع کرانے کا حکم…

پنجاب اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا

پنجاب اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر رانا محمد اقبال نے نو منتخب اراکین سے حلف لیا، اراکین حلف برداری کی تقریب کے بعد ایک دوسرے مبارک باد پیش کر رہے ہیں۔…

لوڈ شیڈنگ میں کمی کے لئے تقسیم کار کمپنیوں کا سربراہ اجلاس آج ہوگا

لوڈ شیڈنگ میں کمی کے لئے تقسیم کار کمپنیوں کا سربراہ اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں کمی کے لیے تمام تقسیم کار کمپنیز کے سربراہوں کا اجلاس آج بلانے اور گھریلو و کمرشل صارفین کو بجلی کی یکساں فراہمی یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔…

پنجاب اسمبلی : آج 358ارکان اسمبلی اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

پنجاب اسمبلی : آج 358ارکان اسمبلی اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

لاہور (جیوڈیسک)  لاہور پنجاب اسمبلی کے371 کے ایوان میں آج 358ارکان اسمبلی اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ تقریبا ڈیڑھ سو نئے چہرے پہلی مرتبہ اسمبلی کا حصہ بن رہے ہیں۔ پنجاب اسمبلی میں سب سے زیادہ نشستیں مسلم لیگ ن کی…

لیاری سے پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی شاہجہاں بلوچ جیل سے رہا

لیاری سے پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی شاہجہاں بلوچ جیل سے رہا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی لیاری سے پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی شاہجہاں بلوچ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی اجازت ملنے کے بعد آج صبح سویرے سینٹرل جیل کراچی سے رہا کر دیا گیا۔ شاہجہاں بلوچ لیاری کے حلقہ این…

میاں نواز شریف کی پارلیمنٹ ہاوس آمد

میاں نواز شریف کی پارلیمنٹ ہاوس آمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میاں نواز شریف 14سال بعد رکن اسمبلی کے طور پارلیمنٹ ہاوس پہنچ گئے ہیں۔…

کابینہ آئین میں متعین کردہ تعداد سے بھی چھوٹی ہو گی،چودھری نثار

کابینہ آئین میں متعین کردہ تعداد سے بھی چھوٹی ہو گی،چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد مسلم لیگ ن کے رہنما چودھری نثار نے کہا ہے کہ کابینہ آئین میں متعین کردہ تعداد سے بھی چھوٹی ہو گی،معاملات کو شفاف انداز سے چلائیں گے۔ قومی اسمبلی پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے…

پرامن انتقال اقتدار خوش آئند، قوم کا شکر گزار ہوں، نواز شریف

پرامن انتقال اقتدار خوش آئند، قوم کا شکر گزار ہوں، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پر امن انتقال اقتدار خوش آئند بات ہے،گیارہ مئی کو قوم نے بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ اسلام آباد پہنچنے کے بعد ذرائع سے گفتگو کرتے…

تعمیراتی سامان پر سیلز ٹیکس ری فنڈ کی سہولت ختم

تعمیراتی سامان پر سیلز ٹیکس ری فنڈ کی سہولت ختم

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ہر قسم کے تعمیراتی سامان پر سیلز ٹیکس ری فنڈ کی سہولت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اسلام آباد ایف بی آر کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تعمیراتی مٹیریل…

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ 21 ہزار 823 پوائنٹس پر بند

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ 21 ہزار 823 پوائنٹس پر بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ اکیس ہزار آٹھ سو پوائنٹس سے اوپر کی سطح پر بند ہوا۔ کراچی مارکیٹ کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا جو آخر تک جاری رہی۔ بینکنگ…

سرمائے کی قلت دور کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک کی حکومتی بلز کی خریداری

سرمائے کی قلت دور کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک کی حکومتی بلز کی خریداری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کرنے کے لئے اسٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن میں حکومتی بلز کی خریداری کی۔ اسٹیٹ بینک نے تین سو پینتیس ارب روپے فراہم کرنے کے لئے پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز اور…

جاپانی موٹرسائیکل سازکمپنی 2 ماہ میں پلانٹ کی تنصیب شروع کریگی

جاپانی موٹرسائیکل سازکمپنی 2 ماہ میں پلانٹ کی تنصیب شروع کریگی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی جاپانی موٹر سائیکل ساز ادارہ کراچی میں 15 کروڑ ڈالر کے پلانٹ پر کام کا آغاز دو ماہ بعد شروع کررہا ہے۔ جاپانی سفارت کار ذرائع کے مطابق اس پلانٹ کی ابتدائی سالانہ پیداواری گنجائش 22 ہزار 125 سی…

قومی اسمبلی کا آج تاریخی اجلاس، نوا زشریف چودہ سال بعد حلف لیں گے

قومی اسمبلی کا آج تاریخی اجلاس، نوا زشریف چودہ سال بعد حلف لیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے اراکین قومی اسمبلی پہنچنا شروع ہو گئے جبکہ ن لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف 14 سال بعد آج رکن اسمبلی کا حلف اٹھائیں گے۔ مسلم لیگ ن…

اضلاع کی خبریں 31.05.2013

جامعہ جلالیہ رضویہ مظہرالاسلام داروغہ والا لاہور کے ختم بخاری اور جلسہ دستار فضیلت کا پروگرام 2 جون کومنعقد ہو گا لاہور (جی پی آئی)ادارہ صراط مستقیم پاکستان کے ترجمان محمد آصف علی جلالی کے مطابق جامعہ جلالیہ رضویہ مظہرالاسلام داروغہ والا…

گجرات کی خبریں 31.05.2013

دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ہر سال ٹیچرز میں سمیعہ اعظم شہید ایوارڈ تقسیم کرے گا گجرات( جی پی آئی)دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ہر سال ٹیچرز میں سمیعہ اعظم شہید ایوارڈ تقسیم کرے گا ، ان خیالات کا اظہار پرنسپل دی…

گجرات : ڈاکٹر نظام الدین وائس چانسلر جامہ گجرات میں منعقدہ مشاعرے سے خطاب کر رھے ھیں

گجرات : ڈاکٹر نظام الدین وائس چانسلر جامہ گجرات میں منعقدہ مشاعرے سے خطاب کر رھے ھیں

گجرات : ڈاکٹر نظام الدین وائس چانسلر جامہ گجرات میں منعقدہ مشاعرے سے خطاب کر رھے ھیں…