الیکشن کمیشن کی کسی بات کا اعتبار نہیں : حلیم عادل شیخ

کراچی : مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹس کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں الیکشن کمیشن کی کسی بات کا اعتبار نہیں الیکشن کمیشن نے انتخابات سے قبل…

محمد حسین محنتی مرکزی مجلس شوریٰ میں شرکت کیلئے لاہور روانہ

کراچی : جماعت اسلامی کراچی کے امیرمحمد حسین محنتی مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں شرکت کیلئے لاہور روانہ ہوگئے۔ ان کی غیر موجودگی میں نائب امیر جماعت اسلامی کراچی راجہ عارف سلطان جماعت اسلامی کراچی کے قائم مقام امیر ہوں گے۔راجہ…

ملک کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع بنوں میں بھی عالمی یوم کھیل منایا گیا

بنوں : ملک کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع بنوں میں بھی عالمی یوم کھیل منایا گیا ،تفصیلات کے مطابق 30 مئی عالمی یوم کھیل ملک کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع بنوںمیں بھی مکمل جوش و خروش سے منایا گیا اس…

سید قائم علی شاہ کو پیپلز پارٹی PS-116 کی جانب سے مبارکباد

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی ڈسڑکٹ ایسٹ کراچی PS-116کے صدر ساجد رفیق ،جنرل سیکریٹری اکبر بلوچ ،سیکریٹری اطلاعات شیخ عبدالرحمن اور دیگر نے پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر سید قائم علی شاہ کو تیسری مرتبہ سندھ کی وازرت اعلیٰ کا منصب…

ڈرون حملوں پر اتفاق رائے سے پالیسی بنائیں گے ، چودھری نثار

ڈرون حملوں پر اتفاق رائے سے پالیسی بنائیں گے ، چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں سے متعلق پالیسی تمام سیاسی جماعتوں اور فریقوں کو اعتماد میں لے کر بنائی جائے گی،چودھری نثار کا کہنا ہے کہ وزیراعلی بلوچستان کی…

مسلم لیگ ق کا قومی ، صوبائی امور پرتحریک انصاف کی حمایت کا فیصلہ

مسلم لیگ ق کا قومی ، صوبائی امور پرتحریک انصاف کی حمایت کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کی پارلیمانی کمیٹی نے قومی اور صوبائی معاملات میں تحریک انصاف کی حمایت کا فیصلہ کر لیا ، چودھری پرویز الہی نے کہا کہ مسلم لیگ ق پنجاب اسمبلی میں موثر اور ذمہ دار اپوزیشن کا کردار…

پلاہوڑی کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری غضنفرجمشید کویت سے پاکستا ن پہنچ گئے

ملکہ ( عمر فارو ق اعوان سے ) پلاوڑی کی ممتاز سیاسی و سما جی شخصیت چوہدری غضنفرجمشید کویت سے پاکستان پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق پلاہوڑی کی ممتاز سیاسی و سما جی شخصیت چوہدری غضنفر جمشید کویت سے پاکستان پہنچ گئے۔ و…

امریکی ڈرون حملے پاکستان کی خود مختاری کے خلاف ہیں ، فوری طور پر بند ہونے چاہئے : امتیازعلی شاکر

لاہور : نائب صدرکالمسٹ کونسل آف پاکستان امتیازعلی شاکر نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میںکہا کہ ڈورن حملے پاکستان کی خود مختاری کیخلاف ہیں ،پاکستان کی حدودمیں ہونے والی کسی بھی قسم کی دہشتگردی کے خلاف کارروائی کرنے کا حق صرف…

این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت منگل تک ملتوی

این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت منگل تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں این آر او عملدرآمد کیس میں احمد ریاض شیخ اور عدنان خواجہ کی تقرری پر سماعت چار جون تک ملتوی کردی گئی ۔ عدالت عظمی میں این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت چیف جسٹس کی…

رواں سال جی ڈی پی میں اضافہ ، بجلی کی پیداوار میں کمی

رواں سال جی ڈی پی میں اضافہ ، بجلی کی پیداوار میں کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک سال کے دوران ملک کی مجموعی قومی پیداوار چودہ فیصد بڑھ گئی۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق بجلی کی پیداوار اور ترسیل میں کمی ہوئی۔ اکنامک سروے کے مطابق رواں مالی سال کے دوران جی ڈی پی کا حجم…

لوڈ شیڈنگ کیس ، عدالتی حکم نہ ماننے والوں کو جیل بھیجا جائے گا : چیف جسٹس

لوڈ شیڈنگ کیس ، عدالتی حکم نہ ماننے والوں کو جیل بھیجا جائے گا : چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) لوڈ شیڈنگ سے متعلق نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد نے گزشتہ عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہونے پر اظہار برہمی کیا۔ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کے سربراہ کی سرزنش کہتے ہیں عدالتی حکم نہ…

لاہور میں امریکی قونصلیٹ کے غیرقانونی گیٹ اورستون ہٹانے کا حکم

لاہور میں امریکی قونصلیٹ کے غیرقانونی گیٹ اورستون ہٹانے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ڈی سی او لاہور نے امریکی قونصلیٹ کے نام خط میں 48 گھنٹوں کے اندر قونصلیٹ کے غیرقانونی گیٹ کے ستون اور دروازے ہٹانے کا کہہ دیا ،ان کا کہنا ہے کہ غیرقانونی گیٹ اور دروازے نہ ہٹانے پر…

پرویز خٹک خیبر پختون خوا کے وزیر اعلی منتخب

پرویز خٹک خیبر پختون خوا کے وزیر اعلی منتخب

پشاور (جیوڈیسک) نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک چوراسی ووٹ حاصل کرکے خیبر پختون خوا کے وزیر اعلی منتخب ہو گئے۔ ان کے مدمقابل جے یو آئی کے مولانا لطف الرحمن نے سینتیس ووٹ حاصل کیے۔…

جے یو آئی ف کے رکن قومی اسمبلی مولوی آغا محمد کو حلف لینے سے روک دیا گیا

جے یو آئی ف کے رکن قومی اسمبلی مولوی آغا محمد کو حلف لینے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے جے یو آئی ف کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی مولوی آغا محمد کو حلف لینے سے روک دیا ۔مولوی آغامحمد کے حلقہ این اے 261 پشین سے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے تھے۔ جس…

چیئرمین نیب تقرری کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری ، فصیح بخاری کی نظرثانی اپیل

چیئرمین نیب تقرری کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری ، فصیح بخاری کی نظرثانی اپیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب تقرری کیس کاتفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ دوسری طرف ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری نیفیصلے کیخلاف نظرثانی کی درخواست دائر کر دی۔ سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے تحریر کیا۔ فیصلہ 27…

جھوٹے کاروبار کی ترقی کیلئے سمیڈا نے 5 سالہ منصوبہ تیار کرلیا

جھوٹے کاروبار کی ترقی کیلئے سمیڈا نے 5 سالہ منصوبہ تیار کرلیا

لاہور (جیوڈیسک) سمال اینڈ میڈیم انٹر پرازز ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کی ترقی کے لیے پانچ سالہ منصوبہ تیارکرلیا۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سمیڈا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر احمد نواز سکھیرا کا کہنا تھا کہ تمام…

بینظیر بھٹو کے منشور کو پورا کرنے کی کوشش کرینگے، قائم علی شاہ

بینظیر بھٹو کے منشور کو پورا کرنے کی کوشش کرینگے، قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی نومنتخب وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ شہید بے نظیر بھٹو کے منشور کو پورا کرنے کی کوشش کریں گے، خوشی ہوتی اگر ایم کیوایم ہمارے ساتھ ہوتی لیکن سب کی اپنی اپنی مرضی ہے۔…

رینجرز آپریشن میں کالعدم تنظیم کے ارکان سمیت 14 افراد گرفتار

رینجرز آپریشن میں کالعدم تنظیم کے ارکان سمیت 14 افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) رینجرزنے کراچی کے مختلف علاقوںمیں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم جماعت کے ارکان سمیت دیگر ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق رینجرز نے جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر…

پشاورمیں لوڈشیڈنگ کے ڈیرے،16گھنٹے تک بجلی غائب

پشاورمیں لوڈشیڈنگ کے ڈیرے،16گھنٹے تک بجلی غائب

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ باڑہ روڈ، گل آباد، حاجی کیمپ، ورسک روڈ، چارسدہ روڈ اور مضافاتی علاقے لوڈشیڈنگ سے زیادہ متاثرہو رہے ہیں۔ جہاں14 سے16 گھنٹوں تک تک لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ پیسکو…

منشیات کا سارا دھندہ اے این ایف کی ناک کے نیچے ہوتا ہے ،چیف جسٹس

منشیات کا سارا دھندہ اے این ایف کی ناک کے نیچے ہوتا ہے ،چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ منشیات کا سارا دھندہ اے این ایف کی ناک کے نیچے ہوتا ہے ،جدھر دیکھیں ، تباہی پھیر کر بیٹھے ہوئے ہیں۔آج تک منشیات فروشوں کے کسی سرغنہ…

موبائل فون سم کی فروخت پر اڑھائی سو سیلز ٹیکس عائد

موبائل فون سم کی فروخت پر اڑھائی سو سیلز ٹیکس عائد

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے موبائل فون سم کی فروخت یا ایکٹیویشن پر دو سو پچاس روپے کا سیلز ٹیکس عائد کردیا۔ موبائل کمپنیاں ماہانہ گوشواروں میں ادارے کو ٹیکس جمع کرانے کی پابند ہوں گی۔ وفاقی ٹیکس محتسب کی…

تحریک انصاف کے پرویز خٹک وزیر اعلی خیبر پختونخوا منتخب

تحریک انصاف کے پرویز خٹک وزیر اعلی خیبر پختونخوا منتخب

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختوانخوا کے وزیر اعلی کے انتخاب کے لیے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔ قائد ایوان کے لیے دو امیدوار مد مقابل ہیں۔ ذرئع کے مطابق صوبائی اسمبلی کا اجلاس سپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت جاری ہے۔ تحریک انصاف اور…

عالمی بنک بھاشا ڈیم کی تعمیر نہیں چاہتا، سابق چیئر مین واپڈا

عالمی بنک بھاشا ڈیم کی تعمیر نہیں چاہتا، سابق چیئر مین واپڈا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد واپڈا کے سابق چئیر مین نے انکشاف کیا ہے کہ عالمی بنک بھاشا ڈیم کی تعمیر نہیں چاہتااور اس منصوبے کو متنازع بنا دیا ہے ۔ سابق چیئرمین اور دیامر بھاشا ڈیم پر وزارت پانی و بجلی…

منشیات کا سارا دھندا اے این ایف کی ناک کے نیچے ہوتا ہے: چیف جسٹس

منشیات کا سارا دھندا اے این ایف کی ناک کے نیچے ہوتا ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں منشیات فروشی کی سزا چھ سال سے عمر قید میں تبدیل کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہاہے کہ منشیات کا سارا دھندہ انسداد منشیات فورس کی ناک کے نیچے ہوتا…