کارکنوں کا قتل، رابطہ کمیٹی کا دنیا بھر میں مظاہروں کا اعلان

کارکنوں کا قتل، رابطہ کمیٹی کا دنیا بھر میں مظاہروں کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے کارکنوں کے قتل کیخلاف دنیا بھر میں مظاہروں اور عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ کراچی ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیروں پر ہونے والے رابطہ کمیٹی کے مشترکہ…

نیب کی سابق مشیر پیڑولیم ڈاکٹر عاصم حسین سے 2 گھنٹے پوچھ گچھ

نیب کی سابق مشیر پیڑولیم ڈاکٹر عاصم حسین سے 2 گھنٹے پوچھ گچھ

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب نے سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی تعیناتی سمیت دیگر امور پر سابق مشیر پیڑولیم و قدرتی گیس ڈاکٹر عاصم حسین سے 2 گھنٹے پوچھ گچھ کی ، جس کے بعد ڈاکٹر عاصم ذرایع سے گفتگو کئے بغیر…

اسلام آباد، پانچواں پاکستان آئل اینڈ گیس فورم

اسلام آباد، پانچواں پاکستان آئل اینڈ گیس فورم

پاکستان آئل اینڈ گیس فورم نے بجلی چوری اور لائن لاسز پر کنٹرول کے لئے بجلی کی پیداواری اورترسیلی کمپنیوں کی نجکاری کی تجویز پیش کردی ہے، اسلام آباد میں پانچویں پاکستان آئل اینڈ گیس فورم میں اظہارخیال کرتے ہوئے ماہرین نے…

طالبان کا پاکستان کیساتھ تمام مذاکراتی عمل ختم کرنے کا اعلان

طالبان کا پاکستان کیساتھ تمام مذاکراتی عمل ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے پاکستانی حکومت کے ساتھ تمام مذاکراتی عمل کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے پاکستانی حکومت کے ساتھ تمام مذاکراتی عمل کو ختم…

نومنتخب حکومت پر اعتماد ، ہدف سے زائد بلز کی خریداری

نومنتخب حکومت پر اعتماد ، ہدف سے زائد بلز کی خریداری

کراچی (جیوڈیسک) نو منتخب حکومت پر سرمایہ کاروں کا اعتماد الیکشن کے بعد دوسری ٹی بلز نیلامی میں بھی برقرار رہا. ہدف سے زائد بلز کی خریداری کی گئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق نیلامی میں دو سو اکسٹھ ارب بائیس کروڑ روپے…

مئی میں مہنگائی کی شرح مزید کم ہونے کا امکان

مئی میں مہنگائی کی شرح مزید کم ہونے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گرنے کے باعث مئی کے مہینے میں مہنگائی کی شرح میں مزید کمی کا امکان ہے۔ انویسٹ کیپ کی رپورٹ کے مطابق مئی میں خوراک کی قیمتیں بھی مستحکم رہیں۔ جس کے باعث رواں ماہ…

آغا سراج درانی سپیکر، شہلا رضا ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی منتخب

آغا سراج درانی سپیکر، شہلا رضا ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی منتخب

کراچی(جیوڈیسک) کراچی پیپلز پارٹی کے آغا سراج درانی نے سندھ اسمبلی کے سپیکر جبکہ شہلا رضا ڈپٹی سپیکر منتخب ہو گئی ہیں۔پیپلز پارٹی کے آغا سراج درانی نے سندھ اسمبلی کے سولہویں سپیکر کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ سندھ اسمبلی میں…

پی آئی اے میں تقرریوں کیلئے نگران حکومت کے دباو ڈالنے کا انکشاف

پی آئی اے میں تقرریوں کیلئے نگران حکومت کے دباو ڈالنے کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد نگران حکومت کی جانب سے پی آئی اے میں تقرریوں کیلئے دبا ڈالنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق نگران حکومت کی جانب سے پی آئی اے میں تقرری کیلئے دبا ڈال کر بریگیڈیر ریٹائرڈ اسحاق…

مونس الہی پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد

مونس الہی پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ قائد اعظم نے چوہدری مونس الہی کو پنجاب اسمبلی میں جماعت کا پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا ہے۔ پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں مسلم لیگ قائد اعظم پنجاب کے صدر چوہدری پرویز الہی کے دستخطوں سے جمع کرائے جانے…

میاں محمود الرشید کو نامزدگی برائے وزیراعلی کے لئے مبارکباد پیش کرتے ہیں ، یاسر گیلانی

لاہور : پاکستان تحریک انصاف لاہو ر کے نائب صدر یاسر گیلانی نے پارٹی کارکنان کا اجلاس منعقد کیا۔ جس میں انتخابات کے لئے کارکنان کی محنت کو سراہا۔ انکا کہنا تھا کہ وہ شاہدرہ کی عوام کا تہہ دل سے شکریہ…

انجینئر سعید احمد راہنما جماعت اسلامی نے سانحہ منگووال پرانتہائی دکھ اورافسوس کا اظہار کیا

کھاریاں : انجینئر سعید احمد راہنما جماعت اسلامی نے ایک بیان میں سانحہ منگووال پرانتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کے ذمہ دار افراد کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

حاجی محمد اسلم خان کی ڈیرہ چوہدری عبدالمالک پر چوہدری عابدرضا اور چوہدری شبیر احمد سے خصوصی ملاقات

کھاریاں : حاجی محمد اسلم خان کی ڈیرہ چوہدری عبدالمالک پر چوہدری عابد رضا اور چوہدری شبیر احمد سے خصوصی ملاقات شہر کی سیاسی وانتظامیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا حاجی اسلم خان نے کہا کہ ہم چوہدری عابدرضا کی قیادت میں…

خیبر پختون خوا میں تحریک انصاف ایک مثالی حکومت بنائے گی : نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ

لالہ موسی : خیبر پختون خوا میں تحریک انصاف ایک مثالی حکومت بنائے گی۔اسد قیصر کو خیبر پختون خوا کی صوبائی اسمبلی کا سپیکر نامزد کئے جانے اورتحریک انصاف کے تمام نو منتخب ارکان کو حلف اٹھانے پر مبارک باد پیش کرتے…

تھانہ بی ڈویژن کا علاقہ منشیات فروشی کا گڑھ بن گیا

گجرات : تھانہ بی ڈویژن کا علاقہ منشیات فروشی کا گڑھ بن گیا پولیس نے منتھلی حاصل کر کے چپ سادھ لی اہلیان علاقہ پریشان ڈی پی او گجرات سے نوٹس لینے کا مطالبہ معلوم ہوا ہے کہ تھانہ بی ڈویژن کے…

یو فون کے ملازم کو سرائے عالمگیر کے قریب گن پوائنٹ پر دو مسلح افراد نے پونے دو لاکھ روپے سے محروم کر دیا

گجرات : یو فون کے ملازم کو سرائے عالمگیر کے قریب گن پوائنٹ پر دو مسلح افراد نے پونے دو لاکھ روپے سے محروم کر دیا بتایا گیا ہے کہ یو فون کے ملازم شوکت علی ولد محمد رشید کو دن دیہاڑے…

نگران وزیراعظم نے وزیراعظم ہاس خالی کر دیا

نگران وزیراعظم نے وزیراعظم ہاس خالی کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو نے وزیراعظم ہاوس خالی کر دیا وہ بلوچستان ہاس منتقل ہو گئے ہیں۔ نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو وزیراعظم ہاس سے بلوچستان ہاس منتقل ہو گئے ہیں۔ میر ہزار خان کھوسو نے…

کارکنوں کے قتل ، رابطہ کمیٹی کا دنیا بھر میں مظاہروں کا اعلان

کارکنوں کے قتل ، رابطہ کمیٹی کا دنیا بھر میں مظاہروں کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے کارکنوں کے قتل کیخلاف دنیا بھر میں مظاہروں اور عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیروں پر ہونے والے رابطہ کمیٹی کے مشترکہ اجلاس میں ڈپٹی…

جے یو آئی (ف) کی رکن صوبائی اسمبلی نسیم اختر مستعفی

جے یو آئی (ف) کی رکن صوبائی اسمبلی نسیم اختر مستعفی

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کی نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی نسیم اختر مستعفی، رومانہ جلیل کو ان کی جگہ مخصوص نشست پر منتخب کر دیا گیا۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کی نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی نسیم اختر مستعفی…

ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی کا انتخاب ، بیلٹ پیپر میں غلطیاں

ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی کا انتخاب ، بیلٹ پیپر میں غلطیاں

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے پولنگ کے دوران بیلٹ پیپر میں سنگین غلطی سے تنازع کھڑا ہو گیا ، ہنگامہ آرائی کے بعد نومنتخب سپیکر آغا سراج درانی کی رولنگ پر پولنگ دوبارہ شروع کی گئی۔ ڈپٹی…

لاہور: غیر معیاری گیس کٹ والی گاڑیوں پر پابندی لگا دی گئی

لاہور: غیر معیاری گیس کٹ والی گاڑیوں پر پابندی لگا دی گئی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے غیر معیاری گیس کٹ استعمال کرنیوالی والی مسافر گاڑیوں پر پابندی لگا دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے سانحہ سکول وین گجرات کے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار…

سپریم کورٹ کا واپڈا کو ایکسائز ڈیوٹی کی ادائیگی کا حکم

سپریم کورٹ کا واپڈا کو ایکسائز ڈیوٹی کی ادائیگی کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے واپڈا کو حاصل شدہ قرضوں پر ایکسائز ڈیوٹی ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ…

بلوچستان میں حکومت سازی ، نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس

بلوچستان میں حکومت سازی ، نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس

لاہور (جیوڈیسک) بلوچستان میں حکومت سازی اور وزیراعلی کیلئے نواز شریف کی زیر صدارت نواز لیگ کا اہم اجلاس لاہور میں جاری ہے ، وزارت اعلی کے تینوں مضبوط امیدوار بھی شریک ہیں۔ نواز شریف کی زیرِ صدارت بلوچستان میں حکومت سازی…

مسلم لیگ ن میں آکر جو وقار ملا ہے شائد پیپلز پارٹی نے ورکروں کو پانچ سالوں میں نہ دیا ہو

بوچھال کلاں : مسلم لیگ ن میں آکر جو وقار ملا ہے شائد پیپلز پارٹی نے ورکروں کو پانچ سالوں میں نہ دیا ہو ان خیلات کا اظہار پی وائی او کلر کہار کے سابق صدر ملک اشتیاق حسین نے ہمارے نمائندہ…

علاقہ ونہار میں پھیلنے والی بیماری جسے لاہوری پھوڑہ کا نام دیا گیا ہے

بوچھال کلاں : علاقہ ونہار میں پھیلنے والی بیماری جسے لاہوری پھوڑہ کا نام دیا گیا ہے صرف افغانستان میں پھینکے گئے کیمائی ہتھیاروں کا ریکشن ہے ان خیالات کا اظہار علاقہ ونہار کے معروف معالج حکیم جاوید اقبال ملک نے ہمارے…