بجٹ آنے سے قبل ہی علاقہ ونہار میں مہنگائی کا طوفان کھڑا ہو گیا

بوچھال کلاں : بجٹ آنے سے قبل ہی علاقہ ونہار میں مہنگائی کا طوفان کھڑا ہو گیا میانی اڈا پر افغانی پٹھانوں نے لوٹ مار کا بازار گرم کر دیا ہے انتظامیہ نے پر اسرار خاموشی اختیار کر لی تفصیل کے مطابق…

ڈج کوٹ میں نجی سیکیوڑٹی کمپنی کا گارڈ دن ڈیھارے قتل

لاھور : ڈج کوٹ میں نجی سیکیوڑٹی کمپنی کا گارڈ دن ڈیھارے قتل فیصل آباد کے نواحی علاقے ڈج کو ٹمیں( رانا کاشف ولد رانا شفیق ) سیکیوڑٹی گارڈ moblie comany کے ٹاور پر دوران ڈیوٹیٔ قتل دو نامعلوم ا فراد فایرنگ…

خیبر پختونخوا کے نومنتخب سپیکر اور ڈپٹی سپیکر نے حلف اٹھا لیا ، عمران کی مبارکباد

خیبر پختونخوا کے نومنتخب سپیکر اور ڈپٹی سپیکر نے حلف اٹھا لیا ، عمران کی مبارکباد

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی میں اسد قیصر بلا مقابلہ سپیکر اور امتیاز شاہد قریشی ڈپٹی سپیکر منتخب ہوگئے ۔عمران خان نے بلامقابلہ کامیابی کو جمہوریت کی فتح قرار دیدیا۔ خیبر پختون خوا اسمبلی کے نومنتخب سپیکر اسد قیصر نے اپنے عہدے…

اوگرا کی پٹرول 2.2 اور ڈیزل 1.5 روپے بڑھانے کی تجویز

اوگرا کی پٹرول 2.2 اور ڈیزل 1.5 روپے بڑھانے کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سمری حکومت کو ارسال کردی گئی ہے۔ پیٹرول 2 روپے 20 پیسے فی لٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اوگرا کی جانب سے ارسال کردہ سمری کے مطابق ہائی…

کراچی : ٹارگٹ کلنگ کیخلاف وکلا کی تیسرے روز بھی ہڑتال

کراچی : ٹارگٹ کلنگ کیخلاف وکلا کی تیسرے روز بھی ہڑتال

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں وکلا نے ٹارگٹ کلنگ کے خلاف تیسرے روز بھی ہڑتال کا سلسلہ جاری رکھا۔ وکلا نے سائلین کو سٹی کورٹ سے زبردستی نکال کر دروازوں پر تالے لگا دیے۔ کراچی اور سندھ بار کونسل کے عہدیداروں نے اسپیکر…

شہر قائد سے امن روٹھ گیا، آج بھی 5 افراد قتل کر دیے گئے

شہر قائد سے امن روٹھ گیا، آج بھی 5 افراد قتل کر دیے گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں تشدد اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔شہر قائد کے علاقے آگرہ تاج کالونی میں پی ون بس اسٹاپ کے قریب سے ایک بوری بند لاش ملی جس کی شناخت نہیں ہوسکی۔…

سپریم کورٹ کا ری شیڈول قرضوں کے حوالے پنجاب بینک کی رپورٹ پر عدم اطمینان

سپریم کورٹ کا ری شیڈول قرضوں کے حوالے پنجاب بینک کی رپورٹ پر عدم اطمینان

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ری شیڈول کیے گئے قرضوں سے متعلق پنجاب بنک کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا۔ عدالت نے دوبارہ رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں…

وزارات مذہبی امور سے حاجیوں کی دی جانے والی سہولیات کی تفصیلات طلب

وزارات مذہبی امور سے حاجیوں کی دی جانے والی سہولیات کی تفصیلات طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وزارت مذہبی امور سیعازمین حج کے لئے سعودی عرب میں کئیگئے انتظامات کی رپورٹ طلب کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عمر عطابندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار…

نایاب پتھر کی برآمد، پاک امریکا تاجروں کا اجلاس 13 جون کو ہوگا

نایاب پتھر کی برآمد، پاک امریکا تاجروں کا اجلاس 13 جون کو ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سے ماربل اور نایاب پتھروں کی امریکا برآمد کو فروغ دینے کیلئے، دونوں ممالک کے حکام اور تاجروں کا اجلاس 13 جون کو اسلام آباد میں ہو گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاکستانی ماربل اور نایاب پتھروں…

پولیس فانڈیشن اراضی کیس : سابق سیکرٹری داخلہ اور آئی جی اسلام آباد طلب

پولیس فانڈیشن اراضی کیس : سابق سیکرٹری داخلہ اور آئی جی اسلام آباد طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے نیشنل پولیس فانڈیشن اراضی کیس میں سابق سیکرٹری داخلہ خواجہ صدیق اکبر اور آئی جی اسلام آباد پولیس بن یامین کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے ایک سے زیادہ پلاٹ حاصل کرنے والوں کی فہرست…

قومی اسمبلی کے سپیکر ، ڈپٹی سپیکر اور وزیر اعظم کے انتخاب کا شیڈول جاری

قومی اسمبلی کے سپیکر ، ڈپٹی سپیکر اور وزیر اعظم کے انتخاب کا شیڈول جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے اسپیکر ، ڈپٹی اسپیکر اور وزیراعظم کے انتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کیلئے کاغزات نامزدگی دو جون دوپہر 12 بجے تک وصول کیے جائیں گے۔ کاغزات کی جانچ پڑتال…

پنجاب اسمبلی کے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی

پنجاب اسمبلی کے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی

لاہور(جیوڈیسک) یکم جون کو ہونے والے پنجاب اسمبلی اجلاس کے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ لاہور میں دنیا نیوزسے گفتگوکرتے ہوئے ایس پی سیکیورٹی عبدالغفار قیصرانی نے بتایا کہ پنجاب اسمبلی کے پہلے اجلاس کے موقع پر ساڑھے چار…

خیبر پختونخوا : اسد قیصر بلامقابہ سپیکر، امتیاز قریشی ڈپٹی سپیکر منتخب

خیبر پختونخوا : اسد قیصر بلامقابہ سپیکر، امتیاز قریشی ڈپٹی سپیکر منتخب

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی میں تحریک انصاف کے اسد قیصر اور امتیاز شاہد قریشی کو بلامقابلہ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر منتخب کرلیا گیا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کا جلاس سپیکر کرامت اللہ چغرمٹی کے زیر صدارت ایک گھنٹے کی تاخیر سے شروع…

علی حیدر گیلانی کا اغوا ، کالعدم تنظیم کے 5 افراد گرفتار

علی حیدر گیلانی کا اغوا ، کالعدم تنظیم کے 5 افراد گرفتار

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں علی حیدر گیلانی کے اغوا پر پولیس نے کالعدم تنظیم کے پانچ مزید افراد کو حراست میں لے لیا۔ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی بازیابی کئی روز گزرنے کے باوجود ممکن…

متنازعہ تبادلوں کے احکامات واپس لے لیے : کھوسو کا جواب سپریم کورٹ میں جمع

متنازعہ تبادلوں کے احکامات واپس لے لیے : کھوسو کا جواب سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد (جیوڈیسک) نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو نے سیکرٹری سطح کے تبادلے کرنے پر توہین عدالت کے نوٹس کا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ہے۔ نگران وزیراعظم نے اپنے جواب میں تبادلوں کے احکامات جاری کرنے پر افسوس…

آغا سراج درانی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب

آغا سراج درانی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے آغاسراج درانی سندھ اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔ ان کے مدمقابل متحدہ قومی موومنٹ کے خواجہ اظہار الحسن اور مسلم لیگ (ن) کے عرفان اللہ خان مروت تھے۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر نثار کھوڑو کی…

لاہور ہائی کورٹ نے غیر معیاری کٹ والی گاڑیوں پر پابندی لگا دی

لاہور ہائی کورٹ نے غیر معیاری کٹ والی گاڑیوں پر پابندی لگا دی

لاہور(جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے غیر معیاری کٹ والی گاڑیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ گجرات میں اتنا بڑا سانحہ ہو گیا اور محکمہ ٹرانسپورٹ ہاتھ پر ہاتھ دھرے سو…

جے یو آئی ف کی رومانہ جلیل کی مخصوص نشست پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

جے یو آئی ف کی رومانہ جلیل کی مخصوص نشست پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

پشاور(جیوڈیسک) الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا نے جمعیت علمائے اسلام ف کی رومانہ جلیل کی مخصوص نشست پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا نے جمعیت علمائے اسلام کی رومانہ جلیل کا خواتین کی مخصوص نشست پر کامیابی کا…

قائم علی شاہ سندھ کی ترقی اور عوامی خوشحالی کے لئے اقدامات کے ذریعے سندھ میں گڈ گورنس کا قیام یقینی بنائیں گے

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ اکراچی شاہ فیصل ٹائون کی جنرل سیکریٹری صنوبر سلیم ، سنیئر نائب صدر مہرالنساء قریشی ، PS-120 کے سنیئر رہنماء آباد محمد قریشی ، سلیم الدین انصاری ، محمد حنیف خان ، رانا طاہر زبیر…

خیبر پختون خوا میں بلامقابلہ انتخاب جمہوریت کی فتح ہے، عمران خان

خیبر پختون خوا میں بلامقابلہ انتخاب جمہوریت کی فتح ہے، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنماوں کا بلامقابلہ انتخاب جمہوریت کی فتح ہے۔ پرویز خٹک سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے انہیں مبارکباد پیش کرتے ہو ئے عمران خان نے ہدایت کی…

کراچی کے مختلف علاقوں سے 2 لاشیں برآمد، لڑکی نے خود کشی کر لی

کراچی کے مختلف علاقوں سے 2 لاشیں برآمد، لڑکی نے خود کشی کر لی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں سرد جانے میں رکھوا دیا گیا ہے، رنچوڑ لائن میں زہریلی دوائی پینے سے لڑکی ہلاک ہوگئی، جبکہ ملیر میں فائرنگ سے ایک شخص بھی زخمی ہوا۔ پولیس…

کراچی :کلفٹن اور لیاقت آباد سے 4 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی :کلفٹن اور لیاقت آباد سے 4 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کلفٹن اور لیاقت آباد میں پولیس نے دوکارروائیوں کے دوران 4 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔کراچی کے علاقے کلفٹن میں ابن قاسم پارک کے قریب پولیس مقابلے کے بعد 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔…

لاہور: سزائے موت کا قیدی دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

لاہور: سزائے موت کا قیدی دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کا قیدی دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا، متوفی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق سزائے موت کے قیدی 45 سالہ محمد ریاض…

پشاور میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی قومی نمائش جاری

پشاور میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی قومی نمائش جاری

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی قومی نمائش جاری ہے۔ طلبا و طالبات اور لوگوں کی بڑی تعداد نے دوسرے دن بھی نمائش دیکھی۔ نمائش کا اہتمام خیبر پختون خوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے کیا ہے۔ نمائش میں تھری ڈی سافٹ…