پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 18 پیسے اضافہ

پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 18 پیسے اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اضافے کی منظوری دیدی۔ پٹرول کی قیمت بر قرار رکھنے کی اوگرا کی سفارش مسترد ہونے سے یکم جون سے پٹرول دو روپے اٹھارہ پیسے فی لٹر مہنگا ہو…

عدالتی حکم کی عدم تعمیل پر سیکرٹری صحت کو توہین عدالت کا نوٹس

عدالتی حکم کی عدم تعمیل پر سیکرٹری صحت کو توہین عدالت کا نوٹس

لاہور (جیوڈیسک) لاہورہائیکورٹ نے عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پر سیکرٹری صحت کو توہین عدالت کانوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت کی شروع کی تو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ سیکرٹری صحت…

سندھ : سرکاری دفاتر میں 4 گھنٹے ائیر کنڈیشن کے استعمال پر پابندی

سندھ : سرکاری دفاتر میں 4 گھنٹے ائیر کنڈیشن کے استعمال پر پابندی

کراچی (جیوڈیسک) چیف سیکرٹری سندھ نے سرکاری دفاتر میں چار گھنٹے ائر کنڈیشن کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ چیف سیکرٹری سندھ اعجاز چودھری کی جانب سے جانب سے جاری ہونے والی ہدایت کے مطابق سندھ کے تمام سرکاری دفاتر میں…

سید قائم علی شاہ نے پھر وزیرِاعلی سندھ منتخب ہوکر ہیٹ ٹرک کرلی

سید قائم علی شاہ نے پھر وزیرِاعلی سندھ منتخب ہوکر ہیٹ ٹرک کرلی

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سید قائم علی شاہ نے پھر وزیر اعلی سندھ منتخب ہوکرہیٹ ٹرک کرلی۔ فیصل سبزواری اورامتیازشیخ سمیت دیگرارکان نے انھیں مبارکباد دی۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے وزیر اعلی سندھ اور سات وزرا سے حلف لیا۔جس…

کراچی : فیکٹری بوائلر پھٹنے سے مکان کی دیوار گر گئی ، 3 افراد زخمی

کراچی : فیکٹری بوائلر پھٹنے سے مکان کی دیوار گر گئی ، 3 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی میں فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے برابر والے مکان کی دیوار ٹوٹ گئی ، ملبہ گرنے سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ کورنگی نمبر 5 میں جے ایریا کے قریب صبح سویرے رہائشی مکان میں قائم فیکٹری…

ڈرون حملے ملکی سلامتی کے خلاف سازش ، فی الفور بند ہونے چاہئیں : جماعت اسلامی پنجاب

لاہور : امیر جماعت اسلامی پنجاب و نومنتخب ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اختر نے کہا ہے کہ ڈرون حملے ملکی سلامتی کے خلاف سازش ہیں انہیں فی الفور بند ہونا چاہئے۔ اس وقت تک حالات نہیں بدلیں گے جب تک…

پیپلز پارٹی کے قائدین مفاہمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے : نرگس فیض

لاہور : پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن پنجاب اسمبلی نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی محاذ آرائی کی سیاست نہیں چاہتی پیپلز پارٹی کے قائدین مفاہمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے اسی لئے پیپلز پارٹی کے قائدین نو منتخب…

نوازشریف پاکستان کو لوڈشیڈنگ سمیت تمام بحرانوں سے نکالنے کی اہلیت رکھتے ہیں : رانا تنویر ناصر

لاہور : سابق پارلیمانی سیکرٹری برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ رانا تنویر ناصر نے کہا ہے کہ نوازشریف پاکستان کو لوڈشیڈنگ سمیت تمام بحرانوں سے نکالنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پنجاب میں ہونے والی ترقی کو بین…

چوہدری عابد رضا کا ایم این اے منتخب ہونا حلقہ این اے107 کے عوام کی خوش قسمتی ہے : میاں عطا اللہ

کھاریاں : ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت میاں عطا اللہ آف مہمند چک نے کہا کہ چوہدری عابد رضا کا ایم این اے منتخب ہونا حلقہ این اے107 کے عوام کی خوش قسمتی ہے وہ حلقہ کی پسماندگی کاخاتمہ کرکے تعمیروترقی اور عوام…

جعل سازی پر ڈی ایف ٹی کو 2 ملازمین سمیت 53 لاکھ ہرجانے کے نوٹس جاری

کھاریاں : مبینہ جعل سازی پرڈی ایف ٹی کو 2 ملازمین سمیت 53 لاکھ ہر جانے کے نوٹس جاری۔ تفصیلات کے مطابق، دائود فیملی تکافل کمپنی کے متاثرہ شخص حاجی سلطان احمد نے ماہر قانون دان و سینئر وکیل ملک شہباز احمد…

اے سی کھاریاں افضل حیات تارڑ ان ایکشن

کھاریاں : اے سی کھاریاں افضل حیات تارڑ ان ایکشن ۔کھاریاں لالہ موسی کے مختلف علاقوں میں گراں فروشوں ، گیس ایجنسیوں اور ریٹ لسٹ آوویزاں نہ کرنے والوں کو بھاری جرمانے کئے،عثمانیہ ریسٹو رنٹ پر چھاپے کے دوران ان کا کچن…

گجرات کی خبریں 30.05.2013

دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں ماہانہ درس قرآن یکم جون بروز ہفتہ صبح دس بجے ہو گا گجرات(جی پی آئی)دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں ماہانہ درس قرآن یکم جون بروز ہفتہ صبح دس بجے ہو گا ، جس میں ممتاز…

ڈنگہ : کی حبریں 30.05.2013

ڈنگہ :چوہدری جعفر اقبال آف چیلیانوالہ کی فیملی کا منفرد اعزاز،ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ممبر پارلیمنٹ منتخب ہو گئے ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) گجروں کی آن گجروں کی شان چیلیانوالہ کے ممتاز گجر خاندان کے سربراہ و سابق ممبر قومی…

ملکہ (عمر فا رو ق اعوان سے ) تحصیل کھا ریاں میں عامل اور پیروں کی بھر مار ، مختلف علاقوں میں کرایوں پر جگہ حاصل کر کے لوگوں کو گمراہ کر نے لگے

ملکہ (عمر فا رو ق اعوان سے ) تحصیل کھا ریاں میں عامل اور پیروں کی بھر مار ، مختلف علاقوں میں کرایوں پر جگہ حاصل کر کے لوگوں کو گمراہ کر نے لگے تفصیلا ت کے مطابق تحصیل کھا ریاں کے…

سونا پھر مہنگا ، فی تولہ 54 ہزار روپے کا ہو گیا

سونا پھر مہنگا ، فی تولہ 54 ہزار روپے کا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا۔ فی تولہ پھر چون ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت تین سو…

وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ حلف برداری کی تقریب کے بعد لیاری پہنچ گئے

وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ حلف برداری کی تقریب کے بعد لیاری پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ، سندھ کے وزیر اعلی سید قائم علی شاہ اپنی حلف برداری کی تقریب کے بعد لیاری پہنچ گئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیراعلی سندھ نے گورنر ہاس میں اپنی تقریب حلف برداری کے بعد صدر…

سیاسی جماعتوں سے رابطے جاری ، گرینڈ اپوزیشن ضرور بنے گی : شیخ رشید

سیاسی جماعتوں سے رابطے جاری ، گرینڈ اپوزیشن ضرور بنے گی : شیخ رشید

لاہور (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ الیکشن میں دھاندلیوں سے ملکی وقار مجروح ہوا ، گرینڈ اپوزیشن ضرور بنے گی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد ذرائع سے گفتگو کرتے…

مسلم لیگ ن کی بجلی کمپنیوں کو حکومتی بانڈز جاری کرنے کی تجویز

مسلم لیگ ن کی بجلی کمپنیوں کو حکومتی بانڈز جاری کرنے کی تجویز

لاہور (جیوڈیسک) لاہورمسلم لیگ ن نے نجی پاورکمپنیوں کو ادائیگی کا نیا طریقہ کار وضع کرلیا ہے جسکے تحت آئی پی پیز کو اسٹیٹ بینک کی گارنٹی سے حکومتی بانڈز جاری کیے جائیں گے۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق آئی…

آج سے ملک کے اکثر علاقوں میں مزید گرمی بڑھنے کا امکان

آج سے ملک کے اکثر علاقوں میں مزید گرمی بڑھنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ آج سے اتوار کے درمیان ملک کے اکثر علاقوں میں مزید گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہا۔ جمعرات…

لاہور اور قصور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور اور قصور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور اور قصور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کے باعث لوگ خوف زدہ ہو کر گھروں سے نکل آئے۔ ذرائع زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.6 ریکارڈ…

سعودی عرب سے 30 ہزار پاکستانی ورکرز کے انخلا کی اطلاعات کی تحقیقات

سعودی عرب سے 30 ہزار پاکستانی ورکرز کے انخلا کی اطلاعات کی تحقیقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے 30 ہزار پاکستانی ورکرز کے انخلا کی اطلاعات کی تحقیقات کی جا ر ہی ہیں، وہاں غیر قانونی مقیم پاکستانیوں کو ملازمت دلانے کے لیے 60 کمپنیز سے…

پشاور: بڈھ بیر کے علاقے ماشو گگر میں دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

پشاور: بڈھ بیر کے علاقے ماشو گگر میں دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے ماشو گگر میں ہونے والے بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تھانہ بڈھ بیر کے علاقے ماشوگگر گلبارہ میں دہشت گردوں کی جانب سے رکھا گیا بم پھٹنے سے موٹر سائیکل پر سوار نجیم…

کراچی : منگھو پیر میں ٹارگٹڈ آپریشن ، 2 دہشت گرد ہلاک

کراچی : منگھو پیر میں ٹارگٹڈ آپریشن ، 2 دہشت گرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے منگھو پیر میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد مارے گئے۔ طارق روڈ پر پانچ ڈاکو نجی بینک سے تین لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ منگھو پیر کنواری کالونی میں…

شہبازشریف لندن کے دو روزہ نجی دورے سے واپس لاہور پہنچ گئے

شہبازشریف لندن کے دو روزہ نجی دورے سے واپس لاہور پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب کے نامزد وزیراعلی میاں شہباز شریف لندن کے دو روزہ نجی دورے سے واپس لاہور پہنچ گئے ہیں اور آج سے ہی معمول کی سرگرمیاں شروع کر دیں گے۔ لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز…