مشرف لیگ کے واحد کامیاب امیدوار کی نااہلی کیلئے درخواست

مشرف لیگ کے واحد کامیاب امیدوار کی نااہلی کیلئے درخواست

لاہور(جیوڈیسک) لاہورہائیکورٹ نے آل پاکستان مسلم لیگ کے واحد نومنتخب رکن قومی اسمبلی شہزادہ افتخار کی نااہلی کی درخواست پر اعتراض دور کرتے ہوئے اسے سماعت کیلئے پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراض لگا یا…

سندھ اور پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

سندھ اور پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

کراچی(جیوڈیسک)سندھ اور پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گر ما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سیکریٹری تعلیم سندھ کے مطابق تعطیلات یکم جون سے13اگست تک ہوں گے۔جبکہ پنجاب کے تعلیمی اداروں میں مو سم گر ما کی تعطیلات یکم…

کراچی میں تشدد کے واقعات جاری، 4 جاں بحق، سابق رکن سندھ اسمبلی زخمی

کراچی میں تشدد کے واقعات جاری، 4 جاں بحق، سابق رکن سندھ اسمبلی زخمی

کراچی(جیوڈیسک)شہر قائد میں تشدد اورفائرنگ کے واقعات میں چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ فائرنگ سے ایم کیو ایم کے سابق رکن صوبائی اسمبلی اور پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا ۔ شہر قائد میں انسانی لاشے ملنے اور گرنے کا سلسلہ تھم…

چینی وزیر اعظم سے نظر انداز کئے گئے پروجیکٹس پر بھی گفتگو کی ،نواز شریف

چینی وزیر اعظم سے نظر انداز کئے گئے پروجیکٹس پر بھی گفتگو کی ،نواز شریف

اسلام آباد(جیوڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ چین سے پرانی دوستی ہے،اقتصادی میدان میں کام کرتے رہے ہیں،مستقبل میں بھی ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں چینی صدر لی کی چیانگ کے ساتھ…

ایف بی آر نے ٹیکسوں میں اضافے کا مسودہ صدر کو بھیج دیا

ایف بی آر نے ٹیکسوں میں اضافے کا مسودہ صدر کو بھیج دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اپنی آمدن بڑھانے میں ناکام ہوگئی تو اس کی سزا عوام کو دینے کا فیصلہ کرلیا، ایف بی آر نے ٹیکسوں میں اضافے کا مسودہ صدر پاکستان کو بھیج دیا ہے جس پر دستخط ہونے کے بعد یہ…

کراچی : ڈیڑھ سالہ بچے کا اغوا کے بعد قتل، میاں بیوی گرفتار

کراچی : ڈیڑھ سالہ بچے کا اغوا کے بعد قتل، میاں بیوی گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں پولیس نے بچے کو اغوا کے بعد قتل کرنے والے میاں بیوی کو گرفتار کر لیا۔ شکیل اور سکینہ نے خاندانی رنجش پر شاہ فیصل کالونی سے ڈیڑھ سالہ یوسف کو دو روز قبل اغوا کیا۔ جس کی لاش منگل…

عالمی و اندرونی سیاست کچھ بھی ہو پاکستان, چین ہمیشہ دوست رہیں گے: لی کی چیانگ

عالمی و اندرونی سیاست کچھ بھی ہو پاکستان, چین ہمیشہ دوست رہیں گے: لی کی چیانگ

اسلام آباد(جئو ڈیسک) اسلام آباد چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ نے کہا ہے کہ پاکستانی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے خوشی ہو رہی ہے۔ پاکستانی عوام کی خوشحالی کے لیے دعا گو ہوں۔ پاک چین دوستی بہت مضبوط ہے۔سینیٹ کے اجلاس سے…

چین توانائی بحران حل کرنے کے لیے پاکستان کی مدد کرے : نواز شریف

چین توانائی بحران حل کرنے کے لیے پاکستان کی مدد کرے : نواز شریف

اسلام آباد(جیوڈیسک)نوازشریف نے مطالبہ کیا ہے کہ چین توانائی بحران کے خاتمے کیلئے چین پاکستان کو سول نیوکلیئرٹیکنالوجی فراہم کرے۔ مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے چین کے وزیر اعظم لی کی چیانگ سے ملاقات کی.نواز شریف کا کہنا تھا…

برسات سے قبل شاہ فیصل زون کی حدود میں قائم تمام بڑے اور چھوٹے برساتی نالوں کی صفائی کو یقینی بنا دیاجائے گا۔اسلم پرویز

کراچی : ایڈمنسٹریٹر و میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کی خصوصی ہدایت پر مون سون برسات سے قبل نکاسی آب کے نظام کی بہتری کے لئے شاہ فیصل زون میں تمام چھوٹے اور بڑے برساتی نالوں کی صفائی کے کاموں کا ہنگامی بنیادوں…

مشرف غداری کیس، آرمی چیف خود کیسے اختیارات حاصل کرسکتا ہے : سپریم کورٹ

مشرف غداری کیس، آرمی چیف خود کیسے اختیارات حاصل کرسکتا ہے : سپریم کورٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ آرٹیکل چھ کی تشریح پرویزمشرف غداری کیس میں ہو گی۔ آرٹیکل چھ کی خلاف ورزی کی سزا موت یا عمر قید ہے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے پرویزمشرف غداری…

تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 14 اگست تک گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 14 اگست تک گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

لاہور(جیوڈیسک) پنجاب کیتعلیمی اداروں میں یکم جون سیچودہ اگست تک گرمیوں کی چھٹیاں ہوں گی۔پنجاب حکومت نیتعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کانوٹیفکشن جاری کردیاہے۔ جس کے مطابق گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے چودہ اگست تک ہوں گی۔ پرائیویٹ تعلیمی اداروں…

لاہور : خسرے کے باعث ایک اور بچہ جاں بحق، ہلاکتیں 97 ہوگئیں

لاہور : خسرے کے باعث ایک اور بچہ جاں بحق، ہلاکتیں 97 ہوگئیں

لاہور(جیوڈیسک) خسرے سے اموات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ آج بھی ایک بچہ موذی مرض کے باعث جاں بحق ہوگیا ۔لاہور میں خسرہ سے ہونے والی ہلاکتیں 97 ہوگئی ہیں۔ چلڈرن ہسپتال لاہورمیں سات ماہ کا عبدالرحمن زیر علاج تھا جہاں وہ…

کراچی : بلدیہ ٹاون میں فائرنگ، ایم کیوا یم کے سابق رکن اسمبلی نور محمد زخمی

کراچی : بلدیہ ٹاون میں فائرنگ، ایم کیوا یم کے سابق رکن اسمبلی نور محمد زخمی

کراچی : بلدیہ ٹاون میں فائرنگ، ایم کیوا یم کے سابق رکن اسمبلی نور محمد زخمی۔…

نوازشریف نے چین سے سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی شعبے میں تعاون مانگ لیا

نوازشریف نے چین سے سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی شعبے میں تعاون مانگ لیا

اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آباد نوازشریف نے چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ سے ملاقات کی ہے جس کے دوران نواز شریف نے چینی وزیر اعظم سے سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف نے چینی وزیراعظم…

دھاندلی کی لامحدود شکایات پر قومی کمیشن تشکیل دیا جائے، سینیٹر کامل علی آغا

دھاندلی کی لامحدود شکایات پر قومی کمیشن تشکیل دیا جائے، سینیٹر کامل علی آغا

لاہور(جیوڈیسک)لاہورپاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما سینیٹر کامل علی آغا نے مطالبہ کیاہے کہ حالیہ انتخابات میں دھاندلی کی لامحدود شکایات پر قومی کمیشن تشکیل دیا جائے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے مسلم لیگ ہاوس لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

اسلام آباد اور راولپنڈی میں آج بھی موبائل فون سروس معطل رہے گی

اسلام آباد اور راولپنڈی میں آج بھی موبائل فون سروس معطل رہے گی

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد اور پنڈی میں آج بھی موبائل فون سروس چند گھنٹوں کیلیے معطل رہے گی۔ اسلام آباد سیکورٹی حکام کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد کے چند علاقوں میں آج بھی موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا…

چیانگ ،نواز ملاقات، چینی وزیراعظم کی نامزد وزیراعظم کو دورہ چین کی دعوت

چیانگ ،نواز ملاقات، چینی وزیراعظم کی نامزد وزیراعظم کو دورہ چین کی دعوت

اسلام آباد(جیوڈیسک) چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ سے مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف اور مسلح افواج کے سربراہوں نے ملاقات کی ہے۔ ادھر جڑواں شہروں میں ڈیڑھ بجے سے موبائل سروس بند معطل ہوگی۔ذرائع کے مطابق لی…

وکیل کا قتل، لاہور میں وکلا کاماتحت عدالتوں کا بائیکاٹ

وکیل کا قتل، لاہور میں وکلا کاماتحت عدالتوں کا بائیکاٹ

لاہور (جیو ڈیسک)لاہور میں وکیل کے قتل کے خلاف وکلا نے ماتحت عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کردیا۔عدالتی بائیکاٹ پنجاب بار کونسل کی اپیل پر کیا گیا واقعہ کے مطابق گذشتہ روز ڈیفنس میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایڈوکیٹ زین غفار جاں…

چوھدری پرویز الھٰی سے علامہ شبیر احمد سیفی سابق امیدوار حلقہ این اے 107 ملاقات کر رہے ہیں

چوھدری پرویز الھٰی سے علامہ شبیر احمد سیفی سابق امیدوار حلقہ این اے 107 ملاقات کر رہے ہیں

گجرات : چوھدری پرویز الھٰی سے علامہ شبیر احمد سیفی سابق امیدوار حلقہ این اے 107 ملاقات کر رہے ہیں۔…

سندھ میں وزارت اعلی کا فیصلہ صدر مملکت آصف علی زرداری کریں,آغا سراج درانی

سندھ میں وزارت اعلی کا فیصلہ صدر مملکت آصف علی زرداری کریں,آغا سراج درانی

کراچی(جیودیسک) میں کانفرنس میں آغا سراج درانی نے کہا کہ عوام نے مخالفین کیتمام تر پروپیگنڈے مستردکرتے ہوئیپیپلزپارٹی کو واضح مینڈیٹ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں انیس سو اناسی کا بلدیاتی نظام چل رہا ہے۔ نیانظام لانا پڑیگا۔آغا…

آزاد کشمیرکی خبریں 22.05.2013

آل جموںوکشمیر مسلم کانفرنس کے جنرل سیکرٹری سٹی بھمبر شیخ محمدصادق نے کہاہے کہ آزادکشمیر کے سابق سینئر وزیر اور مجاہد اول سردار عبدالقیوم کے رفیق خاص راجہ اکرم کی وفات بھمبر(جی پی آئی)آل جموںوکشمیر مسلم کانفرنس کے جنرل سیکرٹری سٹی بھمبر…

اضلاع کی خبریں 22.05.2013

بدترین لوڈشیڈنگ نگران حکومت کی سیاہ ترین ناکامی ہے۔ ملک عبدالرئوف راولپنڈی،اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان سُنی تحریک کے رہنماملک عبدالرئوف نے کہا ہے کہ بدترین لوڈشیڈنگ نگران حکومت کی سیاہ ترین ناکامی ہے۔ نئی حکومت عوام کو لوڈشیڈنگ کے عذاب سے نجات…

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے شکیل عمر،سلیم تاجک اور فاروق سلیم کو معطل کر دیا

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے شکیل عمر،سلیم تاجک اور فاروق سلیم کو معطل کر دیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی متحدہ قومی موومنٹ نے اپنی رابطہ کمیٹی کے اراکین شکیل عمراورسلیم تاجک کو تنظیم سے غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دیا ہے۔ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق کراچی تنظیمی کمیٹی کے…

گجرات کی خبریں 22.05.2013

ممتاز سماجی شخصیت چیئرمین دی پنجاب سکول دسوندھی پورہ چوہدری محمد عنصر، چوہدری صابر حسین ، چوہدری محمد اعظم اور چوہدری منو ر حسین کے والد محترم کی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی گجرات (جی پی آئی)ممتاز سماجی شخصیت…