زمین کی غیر قانونی فروخت، آصف ہاشمی سپریم کورٹ طلب

زمین کی غیر قانونی فروخت، آصف ہاشمی سپریم کورٹ طلب

اسلام آباد: (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے متروکہ وقف املاک بورڈ کی جائیداد کی غیرقانونی فروخت پر بورڈ کے سابق چیئرمین آصف ہاشمی کو کل طلب کر لیا۔ عدالت نے معاہدہ کرنے والی تین تعمیراتی کمپنیوں کے سربراہوں کو بھی پیش ہونے کا…

نومبر میں بلدیاتی انتخابات کرائیں گے : رانا ثنا

نومبر میں بلدیاتی انتخابات کرائیں گے : رانا ثنا

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن نے پنجاب میں بلدیاتی ایکٹ کے لیے کمیٹی قائم کر دی۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ نومبر میں بلدیاتی انتخابات کرائیں گے۔شہباز شریف نے سیاسی رہنماوں، ماہرین اور بیورو کریٹس پر مشتمل کمیٹی کی منظوری دے دی…

مسلم لیگ ن کا غیرترقیاتی اخراجات کم کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کا غیرترقیاتی اخراجات کم کرنے کا فیصلہ

لاھور (جیوڈٰٰیسک) پاکستان مسلم لیگ ن نے حکومت سازی کے بعد غیر ترقیاتی اخراجات کم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ چھوٹی اور غیرپیدواری وزارتوں کو ختم کر دیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق جو وزارتیں ختم کی جائے گی انہیں بڑی وزارتوں میں…

چینی وزیراعظم دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ

چینی وزیراعظم دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ پاکستان کے دو روزہ دورے کے بعد واپس روانہ ہو گئے۔ اب وہ سوئزرلینڈ جائیں گے۔صدر آصف علی زرداری اور نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو نے چینی وزیراعظم کو الوداع کیا۔ اپنے دو روزہ…

مسائل سے آگاہ ہیں، حل کیلئے اقدامات کرینگے: پرویز خٹک

مسائل سے آگاہ ہیں، حل کیلئے اقدامات کرینگے: پرویز خٹک

پشاور: (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا سمبلی کے مزید تین نو منتخب آزاد ارکان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ نامزد وزیر اعلی پرویز خٹک کہتے ہیں عوامی مسائل سے آگاہ ہیں حل کیلئے بھرپور اقدامات کریں گے۔ حلقہ پی کے چوالیس سے منتخب…

متحدہ قومی موومنٹ کی 12 رکنی عارضی رابطہ کمیٹی کا اعلان

متحدہ قومی موومنٹ کی 12 رکنی عارضی رابطہ کمیٹی کا اعلان

کراچی(جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کی عارضی رابطہ کمیٹی میں مزید 5اراکین کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ ایم کیوایم کے اعلامیہ کے مطابق تحلیل شدہ رابطہ کمیٹی اور مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران کے اجلاس سے گفتگو میں الطاف حسین نے عارضی رابطہ…

سیکیورٹی خدشات : اسلام آباد ،راولپنڈی کی موبائل فون سروس بند

سیکیورٹی خدشات : اسلام آباد ،راولپنڈی کی موبائل فون سروس بند

اسلام آباد(جیوڈیسک)چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ کے دورہ پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر جڑواں شہروں میں ایک بار پھر موبائل فون سروس بند کر دی گئی۔ چینی وزیراعظم کے دورہ پاکستان کے دوران سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر راولپنڈی اسلام…

ملک کے دیگر حصوں تحصیل تلہ گنگ میں بھی بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا

تلہ گنگ : ملک کے دیگر حصوں تحصیل تلہ گنگ میں بھی بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا، شہر کے محلہ جھاٹلہ اور سلطان روڈ پرسات روز قبل جل جانے والے ٹرانسفارمرٹھیک نہ ہو سکے ،بجلی کی بندش سے شہری بے…

تھانہ لاوہ کے علاقے کوٹ شمس میں دو بھائیوں نے جوانسالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈال

تلہ گنگ : تھانہ لاوہ کے علاقے کوٹ شمس میں دو بھائیوں نے جوانسالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔(ع،ن)دختر نذر حسین چچا کے گھر جا رہی تھی کہ مبشر اور عامر ولد محمد اقبال نے زبردست موٹر سائیکل پر بٹھا…

شدید گرمی میں سرکاری اور پر ائیویٹ سکولوں میں فوری چھٹیاں کی جائیں سکولوں میں بچے بے ہوش ہورہے ہیں

تلہ گنگ : شدیدگرمی میں سرکاری اور پر ائیو یٹ سکولوںمیںفوری چھٹیاںکی جائیںسکولوںمیںبچے بے ہوش ہورہے ہیں۔اکثرسرکاری سکولوںکے واٹڑکولربھی خراب ہیںجس سے سکولوں میں ٹھنڈا پانی میسر نہیں ہے اوپر سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نے اس سخت گرمی میںانتہاکررکھی ہے۔ بچو ں کے…

ساجدی محمڈن اور خیبر مسلم کی پیش قدمی روک دی گئی ،کراچی ککرز کے امین کی شاندار کھیل خوبصورت گول کئے

ساجدی محمڈن اور خیبر مسلم کی پیش قدمی روک دی گئی ،کراچی ککرز کے امین کی شاندار کھیل خوبصورت گول کئے

کراچی : شاہ فیصل ٹائون کے تعاون سے شاہ فیصل کالونی فٹ بال اسٹیڈیم میں اپنی آخری منزل کی جانب رواں دواں آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں دو کوارٹر فائنل میچوں کے فیصلے ہوگئے پہلے مقابلے میں کراچی…

گرمی کی شدت کل تک جاری رہنے کا امکان

گرمی کی شدت کل تک جاری رہنے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔ ملک میں گرمی کی لہر کل تک جاری رہے گی۔ ملک کے بیشتر میدانی علاقے گرمی کے زیر اثر ہیں۔اندرون سندھ کے لوگ گرمی سے…

سپریم کورٹ نے انتخابی دھاندلیوں کے خلاف درخواستیں خارج کردیں

سپریم کورٹ نے انتخابی دھاندلیوں کے خلاف درخواستیں خارج کردیں

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے مبینہ انتخابی دھاندلیوں کیخلاف درخواستیں ناقابل سماعت قرار دیکرخارج کردیں۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوھدری کہتے ہیں جس پارٹی نے بائیکاٹ کیا اس کی درخواست پر تو کبھی الیکشن ریورس نہیں کرینگیپورے ملک میں اتنا بڑا الیکشن ہوا…

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔ معاملے پر غور کے لئے کل ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کے چیئرمین سینیٹر زاہد خان نے ذرائع…

لاہور ہائی کورٹ میں الطاف حسین کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور ہائی کورٹ میں الطاف حسین کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور(جیوڈیسک)لاہورہائی کورٹ نے پاکستان مخالف تقریرپر الطاف حسین کیخلاف کارروائی کی درخواست سماعت کے لئے منظورکر لی۔ وفاقی حکومت،چیئرمین پی ٹی اے سمیت دیگر فریقین سے ایک ہفتہ میں جواب طلب کرلیا گیا۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے کیس کی…

صدر چوہدری غلام مصطفی نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں آزاد کشمیر بھر میں نائب تحصیلداران کی گئی تقرریاں ضلعی کوٹہ کے خلاف ہیں

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپو رٹر)آل جموں وکشمیر مسلم کا نفرنس ضلع بھمبر کے صدر چوہدری غلام مصطفی نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں آزاد کشمیر بھر میں نائب تحصیلداران کی گئی تقرریاں ضلعی کوٹہ کے خلاف ہیں جس کی و جہ سے…

ایڈمنسٹریٹر و میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کی ہدایت پر شاہ فیصل زون میں برساتی نالوں کی صفائی کے کاموں کا ہنگامی بنیادوں پر آغاز

ایڈمنسٹریٹر و میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کی ہدایت پر شاہ فیصل زون میں برساتی نالوں کی صفائی کے کاموں کا ہنگامی بنیادوں پر آغاز

کراچی : ایڈمنسٹریٹر و میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کی خصوصی ہدایت پر مون سون برسات سے قبل نکاسی آب کے نظام کی بہتری کے لئے شاہ فیصل زون میں تمام چھوٹے اور بڑے برساتی نالوں کی صفائی کے کاموں کا ہنگامی بنیادوں…

خیبر پختونخوا اسمبلی کا پہلا اجلاس 29 مئی کو طلب

خیبر پختونخوا اسمبلی کا پہلا اجلاس 29 مئی کو طلب

پشاور(جیوڈیسک)الیکشن کے بعدخیبر پختونخوا اسمبلی کا پہلااجلاس 29مئی کو طلب کر لیا گیا ہے۔صوبائی اسمبلی کے اسپیکرکرامت اللہ خان نو منتخب ارکان اسمبلی سے حلف لیں گے۔ الیکشن کمیشن نے99 میں سے97 ارکان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جبکہ…

رضا ربانی نے مجوزہ منی بجٹ کو غیر آئینی قرار دے دیا

رضا ربانی نے مجوزہ منی بجٹ کو غیر آئینی قرار دے دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)سینیٹر رضا ربانی نے نگران حکومت کی طرف سے مجوزہ منی بجٹ کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ کہتے ہیں نگران حکومت کو آرڈیننس کے ذریعے منی بجٹ لانے کا اختیار نہیں۔ پارلیمنٹ ہاس میں ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے…

ن لیگ نے شہباز شریف کو باقاعدہ طور پر وزیراعلی پنجاب نامزد کر دیا

ن لیگ نے شہباز شریف کو باقاعدہ طور پر وزیراعلی پنجاب نامزد کر دیا

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ (ن)کی پارلیمانی کمیٹی نے شہباز شریف کو باقاعدہ طور پر وزیراعلی پنجاب کیلئے نامزد کر دیا ہے۔ شہباز شریف وفاق میں خدمات کی خواہش مند تھے تاہم ن لیگ کی پارلیمانی کمیٹی کا موقف ہے کہ شہباز شریف بطور وزیر…

لاہور شہر شدید گرمی کی لپیٹ میں،درجہ حرارت 47 ڈگری تک جا پہنچا

لاہور شہر شدید گرمی کی لپیٹ میں،درجہ حرارت 47 ڈگری تک جا پہنچا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور شہر کو شدید گرمی ،چلچلاتی دھوپ اور لونے لپیٹ میں لے لیا ہے،گرمی کا انتیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق ان دنوں لاہور میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔ اس سے…

جامشورو جوائنٹ وینچر کو فروخت کا 75 فیصد قومی خزانہ میں جمع کرانیکا حکم

جامشورو جوائنٹ وینچر کو فروخت کا 75 فیصد قومی خزانہ میں جمع کرانیکا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے ایل پی جی کوٹہ کیس میں جامشورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ کو آج سے اپنی فروخت کا 75 فیصد حصہ قومی خزانے میں جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی…

سپریم کورٹ میں غداری کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں غداری کیس کی سماعت

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد جسٹس اعجاز افضل خان نے کہا ہے کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو جب تک سزا نہیں ہوتی ،انہیں مجرم یا غداری کا مرتکب قرار نہیں دیا جا سکتا۔جسٹس جواد ایس خواجہ کہتے ہیں کہ آرٹیکل…

پی آئی اے کا طیارہ کروڑوں کے نقصان کے بعد کراچی پہنچ گیا

پی آئی اے کا طیارہ کروڑوں کے نقصان کے بعد کراچی پہنچ گیا

کراچی(جیوڈیسک)پی آئی اے کا طیارہ 25 دن تک سعودی عرب میں پھنسے رہنے اور ایئر لائن کو کروڑوں روپے نقصان کے بعد بالاآخر کراچی پہنچ گیا۔ شعبہ انجینئرنگ کی اس بدترین کارکردگی کے باوجود پی آئی اے ترجمان کا اصرار ہے کہ…