ووٹروں کے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق ہو گی: اشتیاق احمد

ووٹروں کے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق ہو گی: اشتیاق احمد

اسلام آباد: (جیوڈیسک) سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد کا کہنا ہے کہ ووٹرز کے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق ہو گی، نادرا کو سافٹ ویئر تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔ چیئرمین نادرا کے ہمراہ زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری الیکشن…

لاہور: 43 خوردنی اشیا پر پابندی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور: 43 خوردنی اشیا پر پابندی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور(جیوڈیسک)وفاقی شرعی عدالت نے بیرون ملک سے منگوائی جانیوالی 43 خوردنی اشیا پر پابندی کی درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔وفاقی شرعی عدالت کو درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ بیرون ملک سے منگوائی جانیوالی43 خوردنی اشیا مردہ اور حرام…

پی پی 170 سے کامیاب امیدوار کا نوٹی فکیشن روکنے کا عدالتی حکم

پی پی 170 سے کامیاب امیدوار کا نوٹی فکیشن روکنے کا عدالتی حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 170 سے کامیاب امیدوارطارق محمود باجوہ کی کامیابی کا نوٹی فکیشن روکنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی…

انتخابات میں پیپلز پارٹی کیخلاف عالمی سازش ہوئی : زرداری

انتخابات میں پیپلز پارٹی کیخلاف عالمی سازش ہوئی : زرداری

لاہور(جیوڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں کچھ عالمی سازش ہوئی، کچھ مقامی اداروں نے بھی سازش کی۔ انہوں نے کہا کہ کچھ صدارت کی مجبوریاں تھیں اور کچھ سیکیورٹی کی اس لئے انتخابی مہم نہ…

جمہوریت کے استحکام اور محفوظ وخوشحال مستقبل کیلئے عوامی فیصلہ تسلیم کیا جائے ، عمران چنگیزی

کراچی : پاکستان کے عوام تبدیلی کی تمنا کے ساتھ گھر سے نکلے تمام تر خدشات خطرات دھونس دھمکی دھاندلی کے باوجود اپنا حق رائے دہی استعمال کیا روشن پاکستان پر مہر لگاکر انقلاب کی بنیاد رکھی اور گھروں کو سدھار کر…

سیاست دان اپنی پارٹی مفاد کی بجائے ملک کے مفاد کو ترجیح دیتے تو اس وقت پاکستان جنت کی مانند ہوتا،روحیل اکبر

تحریکِ تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ اگر ہمارے ملک کے سیاست دان اپنی پارٹی مفاد کی بجائے ملک کے مفاد کو ترجیح دیتے تو اس وقت پاکستان جنت کی مانند ہوتا ہمارے سیاستدانوں کی…

پرویزمشرف پر مظالم ڈھانے والے اے پی ایم ایل کے کارکنوں کو بھی جبر کا نشانہ بنا رہے ہیں

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے جنرل سیکریٹری شاہدقریشی نے اے پی ایم ایل ہاؤس کراچی پر پولیس کے بلا جواز چھاپے اور کارکنوں پر تشدد کے دوران حراست میں لئے جانے والے سید وصی الدین کی رہائی کو آل…

اختیار و اقتدار پر قبضے کی روایت مستقبل کے ماضی سے زیادہ بدتر ہونے کی نشاندہی کررہی ہے

کراچی : تحریک انصاف کی رہنما سیدہ زہرہ شاہد کے قتل پر اظہار افسوس کرتے ہوئے نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاؤنڈیشن (این جی پی ایف ) کے چیئرمین عمران چنگیزی اقلیتی ونگ کے چیئرمین شری ہنس راجکماراور سوشل ونگ کے چیئرمین محمد رئیس…

بھمبر کی خبریں 19.05.2013

راجہ محمد اکرم خان کی خدمات مسلم کانفرنس کے کارکنوں کیلئے مشعل راہ تھیں انکی وفات سے جو خلاء پیدا ہوا ہے بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)راجہ محمد اکرم خان کی خدمات مسلم کانفرنس کے کارکنوں کیلئے مشعل راہ تھیں انکی وفات سے جو خلاء…

بجلی بحران ،نگراں وزیر اعظم کا ساڑھے 22 ارب جاری کرنے کا حکم

بجلی بحران ،نگراں وزیر اعظم کا ساڑھے 22 ارب جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم نے وزارت خزانہ کو حکم دیا ہے کہ بجلی بحران کے حل کیلئے ساڑھے 22 ارب روپے فوری جاری کیے جائیں ، مشیر خزانہ شاہد امجد چودھری نے کل تک رقم جاری کرنے کی یقین دہانی کرا…

صدر سے پی پی اعلی قیادت کی ملاقات، شکست کی وجوہات پر غور

صدر سے پی پی اعلی قیادت کی ملاقات، شکست کی وجوہات پر غور

لاھور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب میں پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت ، عام انتخابات میں شکست کا جائزہ لینے کے لیے سرجوڑ کر بیٹھی۔ صدر زرداری نے نو منتخب اراکان اور پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا ۔ پنجاب میں پیپلزپارٹی…

ڈس انفارمیشن پھیلانے والوں کیخلاف تادیبی وقانونی کاروائی کی جائے گی اے پی ایم ایل

کراچی : بیگم صہبا پرویز مشرف کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے اس لئے ان کے نام سے منسوب کرکے من گھڑت خبریں پھیلانا ڈس انفارمیشن ہی نہیں بلکہ انتہائی گھٹیا اور غیر اخلاقی حر کت بھی ہے۔ یہ بات آل…

حکومت سازی کیلئے ن لیگ کی سرگرمیاں تیز، سلیم سیف اللہ کی نواز شریف سے ملاقات

حکومت سازی کیلئے ن لیگ کی سرگرمیاں تیز، سلیم سیف اللہ کی نواز شریف سے ملاقات

لاھور (جیوڈیسک) لاہور مرکز، پنجاب اور بلوچستان میں حکومت سازی کے لیے مسلم لیگ ن سرگرم ہے ۔ مسلم لیگ ہم خیال کے رہنما سلیم سیف اللہ نے نواز شریف سے ملاقات کی ۔ نو منتخب ارکان کا اجلاس بھی آج لاہور…

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کی میز بان ٹیم رحیم محمڈن ایک بار پھر کامیابی سے محروم شکست کے بعد ٹور نامنٹ سے باہر

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کی میز بان ٹیم رحیم محمڈن ایک بار پھر کامیابی سے محروم شکست کے بعد ٹور نامنٹ سے باہر

کراچی : شاہ فیصل ٹائون کے تعاون سے رحیم محمڈن اور اُسامہ اسپورٹس کے زیر اہتمام شاہ فیصل کالونی میں فٹ بال اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے دوسرے رائونڈ زکے میچوں میں ماری…

قوم نے ووٹ ڈال کر گمراہ کن اقلیت کو شکست دی،آرمی چیف

قوم نے ووٹ ڈال کر گمراہ کن اقلیت کو شکست دی،آرمی چیف

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد پاکستانی قوم نے عام انتخابات میں ووٹ ڈال کر گمراہ کن اقلیت کو شکست دی ہے۔ اسلام آباد میں بارودی سرنگوں کے خلاف سمپوزیم سے خطاب میں جنرل کیانی کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز پر…

چوہدری خورشید زمان سے انکی رہائش گاہ پر روس کے سفیر اینڈری نذرو اور فرنچ الیکشن ابزرور سارہ ڈینیل کی ملاقات

تحریک تحفظ پاکستان کے سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان سے انکی رہائش گاہ پر روس کے سفیر اینڈری نذرو اور فرنچ الیکشن ابزرور سارہ ڈینیل کی ملاقات اس موقعہ پر چوہدری خورشید زمان نے کہا کہ ملک میں ہونے والے عام انتخابات…

چوری کی بنیاد پر جیتنے والے اور عوام کا مینڈیڈیٹ چرانے والے حکومت کے اہل نہیں ہیں،روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ چوری کی بنیاد پر جیتنے والے اور عوام کا مینڈیڈیٹ چرانے والے حکومت کے اہل نہیں ہیں اور نہ ہی ان چوروں سے خیر کی امید رکھی جاسکتی…

ہار جیت الیکشن کا حصہ ہے ہم پاکستان کے بہتر مستقبل سے مایوس نہیں ہیں،ڈاکٹر عبدالقدیر خان

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ ہار جیت الیکشن کا حصہ ہے اور ہم پاکستان کے بہتر مستقبل سے مایوس نہیں ہیں اس بار الیکشن میں ہماری پارٹی کی ناکامی کی وجہ عام…

انجمن طلبہ ء اسلام کے نوجوان رہنما شہری حیدر سیالوی نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم گیر یسن اکیڈمی کالج کو ئٹہ کے بالب علموں کو کامیاب پاکستان زندہ باد

راولپنڈی : انجمن طلبہ ء اسلام کے نوجوان رہنما شہری حیدر سیالوی نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم گیر یسن اکیڈمی کالج کو ئٹہ کے بالب علموں کوکامیاب پاکستان زندہ باد ریلی نکالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ انھوں نے یہ…

چوہدری برادران نے عمران خان کی ھسپتال میں عیادت کی

چوہدری برادران نے عمران خان کی ھسپتال میں عیادت کی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور چوہدی شجاعت حسین اورچوہدری پرویزالہی نے اسپتال میں عمران خان کی عیادت کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی ااور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔ چودھری شجاعت اورپرویز الہی نے عمران خان کی جلد صحت یابی کی بھی…

پشاور کے علاقے صدر میں زوردار دھماکا ،شانگ سینٹر کو جزوی نقصان

پشاور کے علاقے صدر میں زوردار دھماکا ،شانگ سینٹر کو جزوی نقصان

پشاور(جیو ڈیسک)پشاور کے علاقے صدر میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں کم از کم 4افراد زخمی ہو گئے،دھماکے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں کی بڑی تعداد دھماکے کی سمت کی جانب روانہ ہو گئے ہیں۔ دھماکے کی نوعیت کے بارے…

وزیراعظم سیکریٹیریٹ کو فیول کی سپلائی معطل،پی ایس او کی تر دید

وزیراعظم سیکریٹیریٹ کو فیول کی سپلائی معطل،پی ایس او کی تر دید

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر اعظم سیکریٹیریٹ کا کہنا ہے کہ واجبات ادا نہ کرنے پر پی ایس او نے پیٹرول کی سپلائی روک دی ہے ، دوسری طرف پی ایس او نے ایسے کسی اقدام کی تردید کی ہے ۔وزیر اعظم…

اہم عہدوں پر تقرریاں اور تبادلے،وزیراعظم ہاس نے تر دید کر دی

اہم عہدوں پر تقرریاں اور تبادلے،وزیراعظم ہاس نے تر دید کر دی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ترجمان وزیراعظم ہاس نے ان اہم عہدوں پر تقرریاں اور تبادلوں کے حوالے سے چلنے والی تمام خبروں کی تردید کی ہے۔تر جمان ایوان وزیر اعظم کی جانب سے جا ری ایک اعلامیہ کے مطابق نگراں دور حکومت میں…

علیمہ خان زہرہ شاہد کے سوئم میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئیں

علیمہ خان زہرہ شاہد کے سوئم میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئیں

کراچی(جیوڈیسک) عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان زہرہ شاہد کے سوئم میں شرکت کے لئے کراچی پہنچ گئیں۔کراچی ایئر پورٹ آمد پر ذرائع سے گفتگو کر تے ہو ئے ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی صحت ابھی اجازت نہیں دے…