پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت 22 مئی تک ملتوی

پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت 22 مئی تک ملتوی

اسلام آباد(جیوڈیسک) پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کیلئے درخواست گزار کے وکیل اے کے ڈوگر نے کہا ہے کہ پرویز مشرف ملزم نہیں مجرم ہیں، عدالت نے انہیں صرف قصور وار قرار دینا ہے، جسٹس جوا د ایس خواجہ…

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات ، 6 افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات ، 6 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق محکمہ موسمیات کے قریب دوگرپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کی شناخت قاسم چانڈیو…

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نہ صرف محسن پاکستان ہیں بلکہ عالم اسلام کے بھی ہیرو ہیں اور ہم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی سرپرستی میں ایک نئے پاکستان کی بنیاد رکھیں گے،عمران خان

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے عمران خان کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے انہیں موجودہ الیکشن میں کامیابی اور قوم کو نئی سوچ دینے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ میری اور…

آزاد کشمیر کی خبریں 19.05.2013

سیمنٹ سے لو ڈ ٹرا لہ بھمبر با ئی پا س رو ڈ پر الٹ گیا مزدور جا ں بحق جبکہ ڈرائیو ر زخمی بھمبر (جی پی آئی)سیمنٹ سے لو ڈ ٹرا لہ بھمبر با ئی پا س رو ڈ پر الٹ…

اضلاع کی خبریں 19.05.2013

تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں۔مفتی لیاقت علی رضوی اسلام آباد( جی پی آئی)پاکستان سُنی تحریک راولپنڈی ڈویژن کے صدراورضلع اسلام آبادکے نگران مفتی لیاقت علی رضوی نے کراچی میں تحریک انصاف کی خاتون…

گجرات کی خبریں 19.05.2013

رانا مشرف علی ناز نے اعجاز الحق کو کامیابی پر مبارک باد دی گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے ایک بیان میں ممتاز سیاست دان اعجا ز الحق کو بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے پر مبارک…

پرویزمشرف کے حق میں مظاہرہ کرنے والے آل پاکستان مسلم لیگ کا نام استعمال نہ کریں

کراچی : محافظ پاکستان اور محسن عوام پرویز مشرف کے ساتھ روا ناروا سلوک کے خلاف احتجاج اور پرویز مشرف کی رہائی کے حق میں مظاہرے کرنے والے تمام محبان پرویز مشرف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے آل پاکستان مسلم لیگ سندھ…

لاہور: مرکز، پنجاب اور بلوچستان میں حکومت سازی، ن لیگ نے آج اجلاس بلالیا

لاہور: مرکز، پنجاب اور بلوچستان میں حکومت سازی، ن لیگ نے آج اجلاس بلالیا

لاہور(جیوڈیسک) لاہور حکومت سازی کے معاملات کو حتمی شکل دینے کے لیے مسلم لیگ ن کی پالیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا، میاں نواز شریف صدارت کریں گے۔ آج کے اجلاس میں مرکز، پنجاب اور بلوچستان میں حکومت سازی،پہلے سو دن…

سخت گرمی میں طویل لوڈشیڈنگ،عوام پریشان

سخت گرمی میں طویل لوڈشیڈنگ،عوام پریشان

لاہور(جیوڈیسک) لاہور ملک بھر کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور دوسری طرف لوڈ شیڈنگ بھی زوروں پر ہے ۔لاہور سمیت پنجاب کے اکثر علاقوں میں بجلی کی طویل اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ…

پاکستان میں ادارے مضبوط نہیں ہیں اورابھی جمہوری روایات مستحکم نہیں ہوئی اس لئے انتخابات میں دھاندلی اورایک دوسرے کے خلاف الزام تراشی کومعیوب نہیں سمجھاجاتا، ناہید حسین

کراچی : اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی وچیئرمین ناہید حسین نے کہاہے کہ پاکستان میں ادارے مضبوط نہیں ہیں اورابھی جمہوری روایات مستحکم نہیں ہوئی اس لئے انتخابات میں دھاندلی اورایک دوسرے کے خلاف الزام تراشی کومعیوب نہیں سمجھاجاتا لیکن جب الزام…

گیر یسن اکیڈمی کالج کو ئٹہ کے بالب علموں کوکامیاب پاکستان زندہ باد ریلی نکالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، شہری حیدر سیالوی

راولپنڈی : انجمن طلبہ ء اسلام کے نوجوان رہنما شہری حیدر سیالوی نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم گیر یسن اکیڈمی کالج کو ئٹہ کے بالب علموں کوکامیاب پاکستان زندہ باد ریلی نکالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ انھوں نے یہ…

لاہور: مسلم لیگ ن کے نو منتخب ارکان کا اجلاس آج طلب

لاہور: مسلم لیگ ن کے نو منتخب ارکان کا اجلاس آج طلب

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن نے نو منتخب ارکان کا اجلاس آج لاہور میں طلب کر لیا جس میں ن لیگ میں شامل ہونے والے آزاد ارکان بھی شریک ہوں گے۔نواز شریف کی سربراہی میں ہونے والے پارٹی اجلاس میں نومنتخب اراکین…

لاہور: صدر زرداری نے آج پیپلز پارٹی کے رہنماں کا اجلاس بلا لیا

لاہور: صدر زرداری نے آج پیپلز پارٹی کے رہنماں کا اجلاس بلا لیا

لاہور (جیوڈیسک) صدر زرداری نے آج لاہور میں پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنماں کا اجلاس طلب کر لیا ہے، اجلاس میں الیکشن کے نتائج اور مستقبل کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔پنجاب اور بلوچستان میں پیپلزپارٹی کی انتخابات میں شکست…

کراچی : پی ایس 112 پر خرم شر زمان اور پی ایس 113 پر ثمر علی خان کامیاب

کراچی : پی ایس 112 پر خرم شر زمان اور پی ایس 113 پر ثمر علی خان کامیاب

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں این اے 250 پر انتخابات میں تحریک انصاف کے عارف علوی کامیاب ہو گئے، پی ایس 113 میں بھی تحریک انصاف کے ثمر علی خان نے میدان مار لیا، پی ایس 112 میں بھی تحریک انصاف کے خرم شیر…

خزانے میں طلب کے مطابق تیل خریدنے کے پیسے نہیں : ڈاکٹر مصدق

خزانے میں طلب کے مطابق تیل خریدنے کے پیسے نہیں : ڈاکٹر مصدق

لاہور (جیوڈیسک) پانی و بجلی کے نگران وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے لوڈ شیڈنگ دورانئے میں اضافے پر عوام سے معذرت کر لی، کہتے ہیں خزانے میں اتنے پیسے نہیں کہ طلب کے مطابق تیل خرید سکیں۔ واپڈا ہاس لاہور میں…

کراچی: دھاندلی کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت دھرنے نویں روز بھی جاری رہا

کراچی: دھاندلی کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت دھرنے نویں روز بھی جاری رہا

کراچی: (جیو ڈیسک)کراچی مزار قائد پراحتجاجی دھرنا دیا گیا۔ دھرنے سے جماعت اسلامی کراچی کے امیر محمد حسین محنتی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جماعت اسلامی نے دوبارہ انتخابات کرانے کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن داخل کردی ہے اور ہمیں امید ہے…

ایم کیو ایم کا عمران خان کیخلاف ہرجانے کا دعوی دائر کرنیکا فیصلہ

ایم کیو ایم کا عمران خان کیخلاف ہرجانے کا دعوی دائر کرنیکا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی متحدہ قومی موومنٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کیخلاف ہرجانے کا دعوی دائرکرنیکافیصلہ کرلیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما واسع جلیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کیخلاف50 ارب روپے کے ہرجانے کا دعوی دائرکریں گے۔…

لاہور، کئی گرڈ اسٹیشنز بند، متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے

لاہور، کئی گرڈ اسٹیشنز بند، متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے

لاہور(جیوڈیسک) سمیت ملک بھر میں بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے، شدید گرمی میں کئی کئی گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کو جینا دوبھر کردیا ہے۔ لاہور میں کئی گرڈ اسٹیشنز بند ہونے سے شہر کے متعدد…

شہر قائد کو بھتہ خوروں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے، عمران خان

شہر قائد کو بھتہ خوروں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے، عمران خان

کراچی(جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کہاہے کہ حالیہ الیکشن میں1977 کی دھاندلی کو بھی مات دے دی ہے۔ امن کے لئے دہشت گردی کا خاتمہ ضروری ہے جس کے لئے طالبان سے مذاکرات کے حامی ہیں، لیکن زہرہ حسین کے…

طالبان کی وجہ سے پنجاب میں انتخابی مہم نہ چلا سکے: صدرزرداری

طالبان کی وجہ سے پنجاب میں انتخابی مہم نہ چلا سکے: صدرزرداری

لاہور(جیو ڈیسک)لاہور صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب میں الیکشن میں پیپلزپارٹی کو یکساں مواقع نہیں مل سکے، یوسف رضا گیلانی بیٹے کی بازیابی میں مصروف اور راجہ پرویز اشرف عدالتوں کے چکرلگاتے رہے، الیکشن مہم چلانے والا کوئی…

این اے 250سے عارف علوی 77ہزار سے زائد ووٹ لیکر کامیاب، ذرائع

این اے 250سے عارف علوی 77ہزار سے زائد ووٹ لیکر کامیاب، ذرائع

کراچی (جیو ڈیسک)کراچی غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ 250 سے پاکستان تحریک انصاف کے عارف علوی 77ہزار سے زائد ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حلقہ 250پر ری پولنگ کے بعد عارف علوی نے…

زہرا شاہد کے قتل کیخلاف پی ٹی آئی آج کراچی میں احتجاجی مظاہرے کریگی

زہرا شاہد کے قتل کیخلاف پی ٹی آئی آج کراچی میں احتجاجی مظاہرے کریگی

لاہور: (جیو ڈیسک)لاہور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اور برطانوی حکومت کو زہرا شاہد کے قتل کا ذمہ دار سمجھتے ہیں، آج تحریک انصاف کراچی میں احتجاجی مظاہرے کر…

ملک میں بجلی بحران شدید، شارٹ فال 6500 میگاواٹ سے تجاوز

ملک میں بجلی بحران شدید، شارٹ فال 6500 میگاواٹ سے تجاوز

لاہور: (جیو ڈیسک)لاہور ملک میں بجلی بحران شدت اختیار کرگیا ہے، شارٹ فال ساڑھے چھ ہزار میگاواٹ سے بھی بڑھ گیا۔ لاہورکوبجلی فراہم کرنے والی مین لائن بند ہوگئی۔ پنجاب کے چھوٹے بڑے شہروں میں 18سے 20گھنٹے تک غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ…

لاہور: پی ٹی آئی کا دھرنا 8 روز جاری رہنے کے بعد ختم

لاہور: پی ٹی آئی کا دھرنا 8 روز جاری رہنے کے بعد ختم

لاہور: (جیو ڈیسک)لاہور میں این اے125میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کا دھرنا 8 روز جاری رہنے کے بعد بلاآخر اختتام پذیر ہوگیا۔ 12 مئی کو ڈیفنس کے علاقے لالک چوک میں این اے 125میں کی جانے والی مبینہ دھاندلی…