تحقیقات سے قبل الزام لگانا عمران خان کی سیاسی ناپختگی ہے، فاروق ستار

تحقیقات سے قبل الزام لگانا عمران خان کی سیاسی ناپختگی ہے، فاروق ستار

کراچی(جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں ایک اور اندوہناک سانحہ ہوا، پاکستان تحریک انصاف کی سینئرنائب صدرکوقتل کردیا گیاہے ۔ میں قائد تحریک الطاف حسین کی جانب…

زہرہ شاہد پر پرس اور موبائل دینے کے بعد فائر کیا گیا، ایس ایس پی کلفٹن

زہرہ شاہد پر پرس اور موبائل دینے کے بعد فائر کیا گیا، ایس ایس پی کلفٹن

کراچی(جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف سندھ کی رہنما زہرہ شاہد حسین کے قتل کے واقعے پر ایس ایس پی کلفٹن ناصر آفتاب کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیق کے مطابق واقعہ اسٹریٹ کرائم یا مرڈر کا بھی ہوسکتا ہے تاہم ابھی تحقیقات جاری…

کراچی : این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنز پر آج پولنگ ہو رہی ہے

کراچی : این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنز پر آج پولنگ ہو رہی ہے

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے حلقہ این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنز پرآج دوبارہ پولنگ ہورہی ہے۔ 86ہزار ووٹر آج ووٹ کے ذریعے فیصلہ دیں گے۔متحدہ، پیپلزپارٹی اور وحدت المسلمین نے پولنگ کا بائیکاٹ کردیا۔الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ این اے…

عیار اور فطین شخص نے مجھ پر الزامات لگائے، الطاف حسین

عیار اور فطین شخص نے مجھ پر الزامات لگائے، الطاف حسین

کراچی(جیوڈیسک) کراچی ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے نائن زیرو پر کارکنان سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عیار،مکار، فطین شخص نے آپ کے قائدپر الزامات لگائے ہیں۔وہ شخص مجھے گالیاں دے رہا تھا اور رابطہ کمیٹی…

کراچی : لیاری کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک

کراچی : لیاری کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق لیاری کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 2 افراد کی ہلاکت ہوئی ہے اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔…

سونے کی قیمت میں فی تولہ650روپے کمی،52,500کا ہوگیا

سونے کی قیمت میں فی تولہ650روپے کمی،52,500کا ہوگیا

کراچی(جیوڈیسک) بین الاقوامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 650 روپے سستا ہوگیا گولڈ ڈیلرز کے مطابق بین الاقوامی سطح پر سونے کی فی اونس قیمت میں 22 ڈالر گراوٹ دیکھی گئی اور…

لاہور: ڈیفنس میں تحریک انصاف کا دھرنا آٹھویں روز بھی جاری

لاہور: ڈیفنس میں تحریک انصاف کا دھرنا آٹھویں روز بھی جاری

لاہو ر (جیوڈیسک) ڈیفنس لاہو رمیں تحریک انصاف کے ورکز کا دھرنا آٹھویں روز بھی جاری ہے، خیبر پختونخواہ کے نامزد وزیر اعلی پرویز خٹک کہتے ہیں کہ جن پولنگ اسٹیشنوں پردھاندلی ہوئی وہاں دوبارہ پولنگ کرائی جائے، کامیابی تحریک انصاف کی…

الیکشن سے پہلے ترقیاتی کام ، سیمنٹ کی پیداوار 3 فیصد بڑھ گئی

الیکشن سے پہلے ترقیاتی کام ، سیمنٹ کی پیداوار 3 فیصد بڑھ گئی

لاہور(جیوڈیسک)عام انتخابات سے پہلے ہونے والے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے سیمنٹ کی پیداوار تین فیصد بڑھ گئی۔لاہور آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اپریل تک سیمنٹ کی پیداوار تین کروڑ چھیالیس لاکھ ٹن…

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ زہرہ حسین شاہد جاں بحق

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ زہرہ حسین شاہد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 4میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تحریک انصاف کی سینئر نائب صدر زہرہ شاہد حسین جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ معلوم ہوتا ہے۔ عمران خان اور…

ثابت کرنا ہوگا کہ زرداری حکومت کو پانچ سالہ مہلت پہلے تیری پھرمیری باری کا حصہ نہیں تھی

کراچی : نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فانڈیشن (این جی پی ایف ) کے چیئرمین عمران چنگیزی نے سوشل ونگ کے چیئرمین محمد رئیس اور چیئرمین اقلیتی ونگ ہنس راجکمار کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے…

بجلی کاشارٹ فال 5ہزار300میگاواٹ تک پہنچ گیا

بجلی کاشارٹ فال 5ہزار300میگاواٹ تک پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ملک میں بجلی کاشارٹ فال 5ہزار300میگاواٹ تک پہنچ گیاہے،جس کے سبب شہری علاقوں میں 14اور دیہی علاقوں میں 16گھنٹوں تک لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ نیشنل پاور کنٹرول سینٹرکے ذرائع نے جیونیوز کو بتایا ہے کہ ملک میں بجلی کی…

این اے 250 ری پولنگ،مجلس وحدت المسلمین نے بائیکاٹ کردیا

این اے 250 ری پولنگ،مجلس وحدت المسلمین نے بائیکاٹ کردیا

کراچی(جیوڈیسک)مجلس وحدت مسلمین نے کراچی میں حلقہ این اے250 کے 43 پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ پولنگ کا بائیکاٹ کردیاہے۔ڈپٹی سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین علامہ امین شہیدی کا کہنا ہے کہ مخصوص اور محدود سوچ رکھنے والے گروپوں کو انتخابات میں کامیاب…

دو آزا د اراکین اسمبلی تحریک انصاف میں شامل

دو آزا د اراکین اسمبلی تحریک انصاف میں شامل

پشاور(جیوڈیسک)ہنگو اور بنوں سے تعلق رکھنے والے دو منتخب آزاد اراکین خیبر پختونخوا اسمبلی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ضلع ہنگوسے منتخب ہونے والے آزاد رکن فرید خان اور بنوں کے شاہ محمد خان نے پشاور میں نامزد وزیر اعلی پرویز…

جماعت اسلامی نے انتخابی دھاندلیوں شواہد الیکشن کمیشن میں جمع کرادیئے

جماعت اسلامی نے انتخابی دھاندلیوں شواہد الیکشن کمیشن میں جمع کرادیئے

کراچی(جیوڈیسک)جماعت اسلامی نے مبینہ انتخابی دھاندلیوں کے شواہد الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ میں جمع کروادیئے ہیں اور مطالبہ کیا ہے کہ کراچی میں قومی وسندھ اسمبلی کی نشستوں کے نتائج کالعدم قرار دے کر دوبارہ پولنگ کرائی جائے۔ ادارہ نورحق کراچی…

سندھ میں دھاندلی نہیں دھاندلاہوا،نتائج قبول نہیں ، لیاقت جتوئی

سندھ میں دھاندلی نہیں دھاندلاہوا،نتائج قبول نہیں ، لیاقت جتوئی

لاہور(جیوڈیسک) لاہورمسلم لیگ ن کے رہنما لیاقت جتوئی نے کہاہے کہ سندھ میں دھاندلی نہیں دھاندلاہواہے،سندھ میں انتخابی نتائج قبول نہیں کرتے۔ لیاقت جتوئی نے شیرازی برادران کے ہمراہ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ دس جماعتی اتحادنے22مئی کوسندھ میں ہڑتال کافیصلہ کیاہے،ہمارے3افرادمارے…

پاکستان ،چین کے سیٹلائٹ نیوگیشن سسٹم خریدے گا

پاکستان ،چین کے سیٹلائٹ نیوگیشن سسٹم خریدے گا

کراچی(جیوڈیسک)پاکستان امریکا کے گلوبل پوزیشننگ سسٹم کے مقابلے میں چین کے سیٹلائیٹ نیوی گیشن سسٹم کا خریدار بننے جارہا ہے۔ چینی کمپنی نے کروڑوں ڈالرز کی لاگت سے پاکستان میں اسٹیشنز کا نیٹ ورک تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔چین کے سیٹلائیٹ…

شیرازی برادران کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

شیرازی برادران کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

لاہور(جیوڈیسک) ٹھٹھہ کے شیرازی برداران غیر مشروط حمایت کا اعلان کرتے ہوئے مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔ٹھٹھہ کے شیرازی برادران نے لاہور میں میاں شہباز شریف سے ملاقات کے بعد مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔…

نوازشریف صدر زرداری کے ظہرانے میں شرکت کرینگے،ذرائع

نوازشریف صدر زرداری کے ظہرانے میں شرکت کرینگے،ذرائع

اسلام آباد(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے پارٹی رہنماوں کے ساتھ مشاورت کے بعد صدر آصف علی زرداری کی طرف سے بائیس مئی کو دیئے جانے والے ظہرانے میں شرکت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مسلم لیگ ن کے ذرائع…

لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کا اجلاس پیر کو بلاول ہاس میں طلب

لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کا اجلاس پیر کو بلاول ہاس میں طلب

لاہور(جیوڈیسک)عام انتخابات میں حصہ لینے والے پیپلز پارٹی پنجاب کے امیدواروں کا اجلاس پیر کو لاہور میں طلب کر لیا گیا۔ پارٹی کو پنجاب میں فعال بنانے سے متعلق امور پر غور کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت…

ایوان صدر نے شہباز شریف کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیدیا

ایوان صدر نے شہباز شریف کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیدیا

اسلام آباد: (جیوڈیسک) ایوان صدر نے شہباز شریف کی جانب سے بیوروکریسی کے تبادلوں میں صدر آصف زرداری کی مداخلت کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔ کہتے ہیں تقرریاں اور تبادلے نگران حکومت نے کیں۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ…

الیکشن کمیشن کا مختلف پولنگ سٹیشنوں میں دوبارہ پولنگ اور ووٹوں کی گنتی کا حکم

الیکشن کمیشن کا مختلف پولنگ سٹیشنوں میں دوبارہ پولنگ اور ووٹوں کی گنتی کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے پی کے60 کے دو پولنگ سٹیشنز میں دوبارہ پولنگ اور این اے103 حافظ آباد اور پی پی 198 کے سات سٹیشنز اور پی بی 40 نوشکی میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے…

لاہور میں گرمی بڑھتے ہی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا

لاہور میں گرمی بڑھتے ہی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں گرمی بڑھتے ہی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا،کئی کئی گھنٹوں بجلی کی بندش نے شہریوں کا جینا محال کر دیا،لاہور اور اس کے گردونواح میں ایک بار پھر بجلی کی کئی کئی گھنٹے کی طویل بندش نے شہریوں…

جمعیت علما ئے اسلام ف کا حکومت میں شامل ہونی کا فیصلہ

جمعیت علما ئے اسلام ف کا حکومت میں شامل ہونی کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)جے یو آئی (ف) نے حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جے یو آئی ف کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کی صدارت مولانا فضل الرحمن نے کی۔ اجلاس میں مسلم لیگ ن کی جانب سے وفاقی حکومت…

علماء کرام کا کردار ہر دور میں امن کا داعی رہا اور انکے قردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ، امیر علی پٹی والا

کراچی ( جی پی آئی)محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے سربراہ امیر علی پٹی والانے روشن پارٹی میں علماء بورڈ کے قیام کے حوالے سے اتحاد بین المسلمین کے داعی مفتی مامون الرشید قادری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روشن پارٹی…