ایم کیو ایم کاعمران خان کیخلاف ہرجانے کا دعوی دائرکرنیکافیصلہ

ایم کیو ایم کاعمران خان کیخلاف ہرجانے کا دعوی دائرکرنیکافیصلہ

کراچی(جیو ڈیسک)کراچی متحدہ قومی موومنٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کیخلاف ہرجانے کا دعوی دائرکرنیکافیصلہ کرلیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما واسع جلیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کیخلاف50 ارب روپے کے ہرجانے کا دعوی دائرکریں گے۔ ان…

سوئی ناردرن نے بجلی گھروں کو گیس بڑھادی

سوئی ناردرن نے بجلی گھروں کو گیس بڑھادی

لاہور(جیوڈیسک) بجلی بحران کے پیش نظر سوئی ناردرن گیس کمپنی نے بند پاورہاوسز کو گیس فراہمی بڑھادی ہے اور اس ہفتے سے پنجاب کی صنعتوں اورسی این جی سیکٹر کو ہفتے میں تین کی بجائے صرف دو روز گیس دینے کا اعلان…

غیرحتمی، غیرسرکاری نتائج، این اے 250 سے پی ٹی آئی کے عارف علوی کامیاب

غیرحتمی، غیرسرکاری نتائج، این اے 250 سے پی ٹی آئی کے عارف علوی کامیاب

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے حلقہ این اے 250 کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج میں پاکستان تحریکِ انصاف کے ڈاکٹر عارف علوی جیت گئے ہیں۔ سندھ اسمبلی کی دونوں سیٹیں بھی تحریکِ انصاف نے جیت لیں۔ این اے 250 کے تمام…

این اے 250 کے 43 اسٹیشنز پر پولنگ مکمل،ووٹوں کی گنتی جاری

این اے 250 کے 43 اسٹیشنز پر پولنگ مکمل،ووٹوں کی گنتی جاری

کراچی(جیوڈیسک )کراچی میں این اے 250 کے43پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے اورووٹوں کی گنتی جاری ہے ۔ پولنگ صبح 8بجے سے شام5بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری ہے اور الیکشن کمیشن کے حکام پولنگ کی نگرانی کرتے…

پی کے 10 سے تحریک انصاف کے شاہ فرمان دوبارہ گنتی میں بھی کامیاب

پی کے 10 سے تحریک انصاف کے شاہ فرمان دوبارہ گنتی میں بھی کامیاب

پشاور(جیوڈیسک) پشاور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 10 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد تحریک انصاف کے امیدوار شاہ فرمان کی برتری قائم رہی پی کے10 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار خوشدل خان…

پشاور : لوڈ شیڈنگ سے شہری اذیت میں مبتلا

پشاور : لوڈ شیڈنگ سے شہری اذیت میں مبتلا

پشاور(جیوڈیسک) پشاور میں بھی لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو اذیت میں مبتلا کر رکھا ہے۔شہریوں کے ساتھ ساتھ کاروباری افراد بھی لوڈشیڈنگ کے ہاتھوں پریشانی سے دو چار ہیں۔ پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں ایک طرف شدید گرمی پڑ رہی ہے تو…

تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ادا کی جائے گی

تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ادا کی جائے گی

کراچی(جیوڈیسک) کراچی تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ادا کی جائے گی ،تدفین کے بعد برطانوی ڈپٹی ہائی کمیشن کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا جائے گا۔پولیس کے مطابق گزشتہ رات ڈیفنس فیز فور میں موٹر…

پاکستان میں ڈرون حملے : برطانیہ نے سروے کیلئے فنڈز فراہم کیے،رپورٹ

پاکستان میں ڈرون حملے : برطانیہ نے سروے کیلئے فنڈز فراہم کیے،رپورٹ

کراچی(جیوڈیسک) محمد رفیق مانگٹبرطانوی اخبار گارجین کے مطابق برطانوی حکومت نے پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں کے متعلق سروے کیلئے فنڈز فراہم کیے ۔برطانوی وزیر خارجہ نے تصدیق کردی کہ دفتر خارجہ نے اس سے سروے کی حمایت کی تھی۔رپورٹ کے مطابق…

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت چند روز برقرار رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت چند روز برقرار رہنے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد ملک کے بیش تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ ،جنوبی پنجاب ،خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے۔سندھ اور پنجاب کے زیادہ تر علاقوں میں…

ن لیگ سے مذاکرات،جے یو آئی نے عبد الغفور حیدری کا ذمہ داری دیدی

ن لیگ سے مذاکرات،جے یو آئی نے عبد الغفور حیدری کا ذمہ داری دیدی

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد جمعیت العلمائے اسلام فضل الرحمن نے مسلم لیگ (ن) سے آئندہ حکومتی اتحاد کی تفصیلات طے کرنے کے لیے مولانا عبدالغفور حیدری کی سربراہی میں چار رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے ۔جے یو آئی (ف) کے ترجمان مولانا…

ملک بھر کی انتخابی فہرستیں غیرمنجمد ، الیکٹرول رولز کی شق 18 بحال

ملک بھر کی انتخابی فہرستیں غیرمنجمد ، الیکٹرول رولز کی شق 18 بحال

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پاکستان الیکشن کمیشن نے ملک بھر کی انتخابی فہرستیں غیرمنجمد کردی ہیں جبکہ الیکٹرول رولز کی شق 18 بحال کردی گئی ہے۔ شق 18 کی بحالی کے بعد انتخابی فہرستوں میں اب نئے ووٹرز کا اندراج ہوسکے…

پی آئی آے کی پروازیں روانگی اور آمد میں تاخیر کا شکار

پی آئی آے کی پروازیں روانگی اور آمد میں تاخیر کا شکار

لاہور(جیوڈیسک) لاھور قومی ایئر لائن کی دو پروازیں بیرون ملک روانگی اور آمد میں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں ،ایئرلائن انتظامیہ نے تاخیر کی وجہ جہازوں میں فنی خرابی بتائی ہے ۔ لاہور سے دبئی جانے والی پرواز پی کے 203 نے…

غریب عوام کو ریلیف کی فراہمی کے دعوئے کرنے والے حکمرانوں کا مذکورہ اقدام بد ترین عوام دشمنی کے مترادف ہے،روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے بجلی کے نرخوں میں5 روپے 80پیسے فی یو نٹ اضافہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ اضافہ کی وجہ سے زرعی شعبہ بھی بری طرح متاثر ہوگا ،کیونکہ…

نوابشاہ : دولت پور بائی پاس پر ٹریفک حادثہ،4 افراد جاں بحق ،پولیس

نوابشاہ : دولت پور بائی پاس پر ٹریفک حادثہ،4 افراد جاں بحق ،پولیس

نواب شاہ(جیوڈیسک) نواب شاہ کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ کی ٹکر سے میاں ، بیوی اور 2بچے جاں بحق ہوگئے۔کوچ کا ڈرائیور اور کلینر فرار ہوگئے۔دولت پور بائی پاس پر پنجاب سے کراچی جانے والی تیز مسافر کوچ کی ٹکر سے…

پولنگ سٹیشن 139 نہ ملنے کی شکایات بے بنیاد،ووٹنگ بلا تعطل جاری ہے،الیکشن کمیشن

پولنگ سٹیشن 139 نہ ملنے کی شکایات بے بنیاد،ووٹنگ بلا تعطل جاری ہے،الیکشن کمیشن

کراچی(جیوڈیسک) ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ کراچی کے تینتالیس پولنگ سٹیشنز پر پولنگ صبح آٹھ بجے سے بلا تعطل جاری ہے،کراچی میں ووٹرز کو پولنگ سٹیشن نمبر ایک سو انتالیس نہ ملنے کی شکایات بے بنیاد ہیں۔ترجمان الیکشن کمیشن نے…

الطاف حسین پر الزامات مسترد کرتے ہیں : رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم

الطاف حسین پر الزامات مسترد کرتے ہیں : رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے متحدہ کے قائد الطاف حسین پر الزامات مسترد کر دیئے ہیں۔ رابطہ کمیٹی نے الزامات عائد کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کرنے کرانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ایم کیو ایم کی رابطہ…

قومی اداروں کو منافع بخش بنائیں گے، شہبازشریف

قومی اداروں کو منافع بخش بنائیں گے، شہبازشریف

لاہور(جیوڈیسک) لاہور مسلم لیگ نون کے رہنما اورپنجاب کے سابق وزیر اعلی شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پی آئی اے،ریلوے ،اسٹیل ملز اوردیگر قومی اداروں کو ان کے پاوں پر کھڑا کر کے منافع بخش بنائیں گے۔ لاہور میں نومنتخب ارکان اسمبلی…

تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کے قتل کا مقدمہ ابھی تک درج نہیں کیا جاسکا

تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کے قتل کا مقدمہ ابھی تک درج نہیں کیا جاسکا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کے قتل کا مقدمہ ابھی تک درج نہیںکیا جاسکا۔ پوسٹمارٹم کے مطابق مقتولہ کو قریب سے دو گولیاں ماری گئیں تدفین آج کی جارہی ہے۔ پولیس کے مطابق ڈیفنس فیز فور میں گذشتہ…

طالبان دوست حکومت بین الاقوامی طاقتوں کی ضرورت تھی، طاہر القادری

طالبان دوست حکومت بین الاقوامی طاقتوں کی ضرورت تھی، طاہر القادری

لاہور(جیوڈیسک)تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹرطاہر القادری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں طالبان دوست حکومت بین الاقوامی طاقتوں کی ضرورت تھی۔ ان کے افغانستان سے با حفاظت نکلنے کے بعد پھر سے دہشت گردی کی جنگ شروع ہو جائے گی،اس لئے…

الطاف حسین کی زہرہ شاہد حسین کے قتل کی شدید مذمت

الطاف حسین کی زہرہ شاہد حسین کے قتل کی شدید مذمت

کراچی متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہدحسین کے قتل کی مذمت کرتے ہیں ہوئے کہاہے کہ یہ انتہائی سفاکانہ واقعہ ہے۔ جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔الطا ف حسین کا کہنا ہے کہ…

گوجرانوالہ : دو منزلہ مکان کی چھت گر گئی،میاں، بیوی اور بچی جاں بحق

گوجرانوالہ : دو منزلہ مکان کی چھت گر گئی،میاں، بیوی اور بچی جاں بحق

گوجرانوالہ(جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں دو منزلہ مکان کی چھت گر گئی،ملبے تلے دب کر میاں بیوی اور بچی جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پنڈی بائی پاس کے قریب بلال ٹاون میں مزدوروں نے شہباز نامی شخص…

کراچی این اے 250 ری پولنگ : پیپلز پارٹی اور مجلس وحدت المسلمین کا بھی بائیکاٹ

کراچی این اے 250 ری پولنگ : پیپلز پارٹی اور مجلس وحدت المسلمین کا بھی بائیکاٹ

کراچی(جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے بعد پیپلز پارٹی ،مجلس وحدت المسلمین اور تحریک صوبہ ہزارہ نے بھی این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشن پر ری پولنگ کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران پیپلز پارٹی کے رہنما نجمی…

زہرہ شاہد کے قتل میں الطاف حسین براہ راست ملوث ہیں،عمران خان

زہرہ شاہد کے قتل میں الطاف حسین براہ راست ملوث ہیں،عمران خان

لاہور(جیوڈیسک) لاہور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پارٹی رہنما زہرہ شاہد کے قتل کا ذمہ دار الطاف حسین کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ زہرہ شاہد کے قتل کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا۔الطاف حسین سرعام ہمارے…

الیکشن کمیشن کا زہرہ شاہد حسین کے قتل پر اظہار تشویش

الیکشن کمیشن کا زہرہ شاہد حسین کے قتل پر اظہار تشویش

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد الیکشن کمیشن نے زہرہ شاہد حسین کے قتل پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہونے والی پولنگ کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کراچی کے…