پرویزمشرف کے حق میں مظاہرہ کرنے والے آل پاکستان مسلم لیگ کا نام استعمال نہ کریں

کراچی : محافظ پاکستان اور محسن عوام پرویز مشرف کے ساتھ روا ناروا سلوک کے خلاف احتجاج اور پرویز مشرف کی رہائی کے حق میں مظاہرے کرنے والے تمام محبان پرویز مشرف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے آل پاکستان مسلم لیگ سندھ…

میرے بھائی کے کروڑوں روپے اور گاڑیاں ہڑپ کرنے کیلئے بھائی کی بیوی نے اپنے بھائیوں کیساتھ ملکر میرے اکلوتے بھائی کو زہر دیکر قتل کیا ہے

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)میرے بھائی کے کروڑوں روپے اور گاڑیاںہڑپ کرنے کیلئے بھائی کی بیوی نے اپنے بھائیوں کیساتھ ملکر میرے اکلوتے بھائی کو زہر دیکر قتل کیا ہے سسرالیے میرے اکلوتے بھائی کے 2کروڑروپے پہلے ہی ہڑپ کرچکے ہیںاب گاڑیوں اور جائیدار…

الیکشن کے تحفظات اپنی جگہ لیکن ہم جمہوریت کی حفاظت کریں گے،خاور کھٹانہ

لاہور : پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء خاور محمود کھٹانہ ،سید آصف شاہ نے کہا ہے کہ جمہوریت کا استحکام پاکستان پیپلز پارٹی کی منزل ہے الیکشن کے تحفظات اپنی جگہ لیکن ہم جمہوریت کی حفاظت کریں گے پاکستان میں جمہوریت کا…

ڈنگہ کی خبریں 19.05.2013

ڈنگہ : معاشرتی مسائل کو اجاگر کرنے میں میڈیا نے انتہائی اہم کردار ادا کیا ہے،چوہدری جعفر اقبا ل ایم این اے ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ ن کے نو منتخب ایم این اے حلقہ این اے 106 چوہدری…

ثابت کرنا ہوگا کہ زرداری حکومت کوپانچ سالہ مہلت پہلے تیری پھرمیری باری کا حصہ نہیں تھی

کراچی : نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاؤنڈیشن (این جی پی ایف ) کے چیئرمین عمران چنگیزی نے سوشل ونگ کے چیئرمین محمد رئیس اور چیئرمین اقلیتی ونگ ہنس راجکمار کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے…

سیمنٹ سے لوڈ ٹرالہ بھمبر بائی پاس روڈ پر الٹ گیا مزدور جاں بحق

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سیمنٹ سے لوڈ ٹرالہ بھمبر بائی پاس روڈ پر الٹ گیا مزدور جاں بحق جبکہ ڈرائیور زخمی تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام سیمنٹ سے لوڈ ٹرالہ نمبری gzr1305جسے ناصر نامی ڈرائیور ساکن رجوئیاں ایبٹ آباد چلا رہا تھا…

عمران خان نے بغیر کسی سہارے 300 میٹرتک چہل قدمی کی

عمران خان نے بغیر کسی سہارے 300 میٹرتک چہل قدمی کی

لاہور(جیوڈیسک) لاہور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں،انہوں نے جیکٹ پہن کرھسپتال میں چلناشروع کردیاہے۔ڈاکٹرز کے مطابق عمران خان نے بغیر کسی سہارے کے 300 میٹرتک چہل قدمی کی۔…

سائیکل پنکچر والوں کو بھی بلیو پاسپورٹ جا ری کرائے گئے،ڈی جی پاسپورٹ

سائیکل پنکچر والوں کو بھی بلیو پاسپورٹ جا ری کرائے گئے،ڈی جی پاسپورٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاسپورٹ لیمی نیشن پیپرکنٹریکٹ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیاہے جبکہ ڈی جی پاسپورٹ ذو الفقار چیمہ بھی عدالت میں پیش ہو گئے۔پاسپورٹ لیمی نیشن پیپرکنٹریکٹ کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو ئی۔ ڈی…

پرویز اشرف نے دھمکیاں دیکر فنڈز جاری کروائے،اکانٹینٹ جنرل

پرویز اشرف نے دھمکیاں دیکر فنڈز جاری کروائے،اکانٹینٹ جنرل

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد اکانٹینٹ جنرل پاکستان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے دھمکیاں دے کر فنڈز جاری کروائے، چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے استفسار کیا کہ یہ کیوں نہیں دیکھا کہ حکومت جانے کے ایک دن…

سرکلر ڈیٹ 600 ارب اور شارٹ فال 6 ہزار میگاواٹ تک چلا گیا

سرکلر ڈیٹ 600 ارب اور شارٹ فال 6 ہزار میگاواٹ تک چلا گیا

لاہور(جیوڈیسک) لاہورگزشتہ حکومت اقتدار میں آئی تو شارٹ فال 3 ہزار میگاواٹ جبکہ سرکلر ڈیٹ 250 ارب روپے کے لگ بھگ تھا ،حکومت نے آتے ہی دعوی کیا کہ دسمبر 2009 تک لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کر دیا جائے گا، لیکن حکومت چلی…

کرپشن،لوڈشیڈنگ ،بے روزگاری اور مہنگائی فوری حل طلب مسائل ہیں :امتیاز علی شاکر

لاہور : سینئر نائب صدر لیبرونگ لاہورائوناصر علی خاں میئو،چوہدری آس محمد میئو،سینئروائس چیرمین پی پی129نیامت علی بھٹی نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ میاں برادران عوامی مسائل سے باخوبی واقف ہیں۔اوروہ ان مسائل کے حل کے لئے دن رات…

بھارت سے 1000 میگاواٹ بجلی درآمد کرنے کے لیے غور

بھارت سے 1000 میگاواٹ بجلی درآمد کرنے کے لیے غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف بھارت سے 1000 میگا واٹ بجلی درآمد کرنے کے لیے سنجیدگی سے غور کررہے ہیں۔ نواز شریف حکومت لوڈشیڈنگ ختم کرنے کیلئے بھارت سے ایک ہزار میگاواٹ بجلی در آمد…

کراچی : سائٹ ایریا میں گھر سے خاتون سمیت2 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی : سائٹ ایریا میں گھر سے خاتون سمیت2 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں گھر سے خاتون سمیت2 افراد کی لاشیں ملی ہیں،ذرائع کے مطابق دونوں لاشیں ھسپتال منتقل کردی گئیں۔ ایس ایس پی سائٹ کا کہنا ہے کہ ہلاک شخص کی شناخت اے ایس آئی ملک اعجاز کے…

لاہور ہائیکورٹ میں خسرے سے بچوں کی ہلاکتوں کے کیس کی سماعت

لاہور ہائیکورٹ میں خسرے سے بچوں کی ہلاکتوں کے کیس کی سماعت

لاہور(جیوڈیسک) لاہورکے3بڑے اسپتالوں کے ایم ایس صاحبان نے لاہور ہائیکورٹ میں موقف اختیار کیاہے کہ خسرے کے بروقت علاج سے بچوں کی جان بچائی جا سکتی ہے،کچھ لوگ جادو ٹونے یا ٹوٹکوں کے چکرمیں پڑجاتے ہیں، جس کی وجہ سے بروقت علاج…

بجلی کی طویل بندش،شہری اذیت میں مبتلا

بجلی کی طویل بندش،شہری اذیت میں مبتلا

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد بجلی کی طویل بندش نے لوگوں کے ہوش اڑا دیے ہیں، 12سے 20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کے باعث دن میں کام اور رات میں آرام کرنا ناممکن ہوتا جارہاہے اورعوام کے پاس کڑھنے کے سوا کوئی چارہ نہیں…

ملکہ فیڈر میں بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ عر وج پر ۔ملکہ اور اس کے گردو نواح کے علاقہ کو 24گھنٹو ں میں تقر یبا دو گھنٹے یہ نعمت عظمی مہیا کی جا رہی ہے

ملکہ ( عمر فا رو ق اعوان سے ) ملکہ فیڈر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ عروج پر ۔ملکہ اور اس کے گردو نواح کے علاقہ کو 24گھنٹوں میں تقریبا دو گھنٹے یہ نعمت عظمی مہیا کی جا رہی ہے ۔20سے 22گھنٹے…

الطاف حسین نے کارکنوں کا ہنگامی اجلاس شام 6 بجے طلب کرلیا

الطاف حسین نے کارکنوں کا ہنگامی اجلاس شام 6 بجے طلب کرلیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطا ف حسین نے ایم کیوایم کراچی کے تمام تنظیمی شعبہ جات کے کارکنوں کاہنگامی اجلاس آج شام 6 بجے طلب کرلیاہے اور کارکنوں کو تمام جاری احتجاجی مظاہرے فی الفورمنسوخ کرنے کی ہدایت…

الرحمٰن سٹی گرامر سکول کے سالانہ تقریب تقسیم اسناد کے موقع پر مھمان خصوصی اظفر رضوی، محمد ادریس، حجاب منظر، رفعت شائق اور فھیم ناز کے ھمراہ طلبہ و طالبات کا گروپ فوٹو

الرحمٰن سٹی گرامر سکول کے سالانہ تقریب تقسیم اسناد کے موقع پر مھمان خصوصی اظفر رضوی، محمد ادریس، حجاب منظر، رفعت شائق اور فھیم ناز کے ھمراہ طلبہ و طالبات کا گروپ فوٹو

الرحمٰن سٹی گرامر سکول کے سالانہ تقریب تقسیم اسناد کے موقع پر مھمان خصوصی اظفر رضوی، محمد ادریس، حجاب منظر، رفعت شائق اور فھیم ناز کے ھمراہ طلبہ و طالبات کا گروپ فوٹو…

الیکشن 2013 میں حق پرست عوامی نمائندوں کی کامیابی پر اپنے حلقے کے عوام سے اظھار تشکر کر رہے ہیں۔محمد علی خان، ارتضی فاروقی

الیکشن 2013 میں حق پرست عوامی نمائندوں کی کامیابی پر اپنے حلقے کے عوام سے اظھار تشکر کر رہے ہیں۔محمد علی خان، ارتضی فاروقی

حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اقبال محمد علی خان، ارتضی فاروقی اور نشاط ضیاء قادری الیکشن 2013 میں حق پرست عوامی نمائندوں کی کامیابی پر اپنے حلقے کے عوام سے اظھار تشکر کر رہے ہیں۔…

تلہ گنگ کی خبریں 19.05.2013

صوبہ پنجاب میں ہیوی مینڈیٹ ملنے سے مسلم لیگ ن ضلع چکوال کے حصے میں دو اضافی نشتیں ا گئیں تلہگنگ (تحصیل رپو ر ٹر)صوبہ پنجاب میں ہیوی مینڈیٹ ملنے سے مسلم لیگ ن ضلع چکوال کے حصے میں دو اضافی نشتیں…

کاروبار میں تیزی، کے ایس ای 100 انڈیکس 20814 پوائنٹس پر بند

کاروبار میں تیزی، کے ایس ای 100 انڈیکس 20814 پوائنٹس پر بند

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹا ک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے میں تیزی کا سلسلہ اس ہفتے کے آغاز میں بھی بر قرار رہا اور 277 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ کے ایس ای 100 انڈیکس 20814 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ کے…

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند

کراچی(جیوڈیسک) سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن آج صبح 8بجے سے 24گھنٹوں کے لئے بند کردیئے جائینگے جو بدھ کی صبح 8بجے دوبارہ کھلیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سی این جی اسٹیشن ہفتہ…

11 مئی کو19 مئی جیسا ماحول ہوتا تو کراچی بدل چکا ہوتا،شاہ محمود

11 مئی کو19 مئی جیسا ماحول ہوتا تو کراچی بدل چکا ہوتا،شاہ محمود

کراچی (جیوڈیسک) کراچی تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اگر 11 مئی کے انتخابات میں 19 مئی جیسا ماحول فراہم کیا جاتا تو کراچی تبدیل ہوچکا ہوتا۔ کراچی میں مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیرپگارا سے ملاقات…

انتخابات میں وسیع پیمانے پر دھاندلی کی گئی، منظور وٹو

انتخابات میں وسیع پیمانے پر دھاندلی کی گئی، منظور وٹو

لاہور(جیوڈیسک)لاہور پیپلز پارٹی کے رہنما میاں منظور وٹو کا کہنا ہے کہ انتخابات شفاف نہیں ہوئیوسیع پیمانے پر دھاندلی کی گئی تاہم ملک کے وسیع تر مفاد میں انتخابی نتائج قبول کئے۔ بلاول ہاوس لاہور کے باہر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے…