عمران خان ھسپتال سے ڈسچارج کردئیے گئے

عمران خان ھسپتال سے ڈسچارج کردئیے گئے

لاہور(جیو ڈیسک)لاہور چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کواسپتال سے چھٹی مل گئی، عمران خان اسپتال سے زمان پارک اپنے گھرجائیں گے۔ ذرائع کے مطابق 3دن لاہورمیں قیام کے بعدعمران خان اسلام آبادجائیں گے۔…

فنگر پرنٹس کا معاملہ نادرا اور الیکشن ٹریبونل کے درمیان ہو گا: الیکشن کمیشن

فنگر پرنٹس کا معاملہ نادرا اور الیکشن ٹریبونل کے درمیان ہو گا: الیکشن کمیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے فنگر پرٹنس کی تصدیق کے لئے شرائط نامہ نادرا کو ارسال کر دیا ہے۔اسلام آباد ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق کمیشن فنگر پرنٹس کا نظام اپ گریڈ ہونے کے بعد نادرا کو بزنس دینے کا پابند…

اہم اداروں میں تقرریاں : خواجہ آصف کی درخواست کی سماعت آج ہوگی

اہم اداروں میں تقرریاں : خواجہ آصف کی درخواست کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد اہم اداروں میں تقرریوں کے خلاف خواجہ آصف کی درخواست کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔ نگراں حکومت کی جانب سے اہم اداروں میں تقرریوں کے خلاف مسلم لیگ(ن) کے خواجہ آصف نے درخواست دائر کی تھی۔…

سوئی ناردرن گیس کمپنی کا قادر پور گیس فیلڈکی 8 روز ہ بندش کا اعلان

سوئی ناردرن گیس کمپنی کا قادر پور گیس فیلڈکی 8 روز ہ بندش کا اعلان

کراچی(جیو ڈیسک)کراچی سوئی ناردرن گیس کمپنی نے قادر پور گیس فیلڈکی 8 روز ہ بندش کا اعلان کیاہے،سالانہ مرمت کیلئے یہ بندش رات 12 بجے سے شروع ہوگئی ہے۔ قادر پور گیس فیلڈکی بندش سے پاور ،سی این جی اور صنعتی سیکٹر…

بلوچستان کو ہمیشہ اس کا حق احسان سمجھ کر دیا گیا: نگران وزیر اعلی

بلوچستان کو ہمیشہ اس کا حق احسان سمجھ کر دیا گیا: نگران وزیر اعلی

لاہور(جیوڈیسک) نگران وزیر اعلی بلوچستان غوث بخش باروزئی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کو اس حق ہمیشہ احسان سمجھ کر دیا گیا۔ صوبے کے فیصلے بھی کہیں اور ہوتے ہیں۔ لاہور پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ تقریب…

ملک بھر میں بجلی کے بحران کا اب تک حل نہیں نکالا جا سکا

ملک بھر میں بجلی کے بحران کا اب تک حل نہیں نکالا جا سکا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان ملک بھر میں بجلی کے بحران کا اب تک حل نہیں نکالاجا سکا ہے۔ بہت سے شہری علاقوں میں بھی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ اٹھارہ گھنٹے تک پہنچ گیا ہے۔ ملتان میں بجلی کی طویل بندش کے خلاف شہریوں نے…

چینی وزیراعظم لی چیانگ آج اسلام آباد پہنچیں گے،شاندار استقبال کی تیاریاں

چینی وزیراعظم لی چیانگ آج اسلام آباد پہنچیں گے،شاندار استقبال کی تیاریاں

اسلام آباد(جیو ڈیسک) اسلام آباد چین کے وزیراعظم لی چیانگ پاکستان کے دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے،دورے کے دوران متعدد معاہدوں پر دستخط کیئے جائیں گے۔وزیراعظم لی چیانگ چین کی وزارت عظمی سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے غیر…

سینیٹرعباس آفریدی فاٹا سے آزاد سینیٹرز کے گروپ لیڈر منتخب

سینیٹرعباس آفریدی فاٹا سے آزاد سینیٹرز کے گروپ لیڈر منتخب

اسلام آباد(جیو ڈیسک) اسلام آباد سینیٹر عباس آفریدی فاٹا سے آزاد سینیٹرز کے گروپ لیڈر منتخب ہو گئے،فاٹا سینیٹرز نے عباس آفریدی کون لیگ سے رابطے کا گرین سگنل دے دیا۔ فاٹا کے آزاد سینیٹرز کا اسلام آباد میں ہنگامی اجلاس ہوا،جس…

مبینہ دھاندلی کیخلاف 10 جماعتی اتحاد کا آج سندھ بھر میں ہڑتال کا اعلان

مبینہ دھاندلی کیخلاف 10 جماعتی اتحاد کا آج سندھ بھر میں ہڑتال کا اعلان

کراچی(جیوڈیسک) سندھ بھر میں انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف دس جماعتی اتحاد نے آج 22 مئی کو صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ ہفتے دس جماعتی اتحاد کی جانب سے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سندھ بھر…

کراچی : محمود آباد میں نشے کے عادی بیٹے نے ماں کو قتل کردیا

کراچی : محمود آباد میں نشے کے عادی بیٹے نے ماں کو قتل کردیا

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے علاقے محمود آباد میں نشے کے عادی بیٹے نے ماں کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق محمود آباد میں نشے کے عادی بیٹے نے پیسے نہ دینے پر اپنی ماں کو قتل کیا۔ ملزم نے ماں کے کام پرواپس…

کے ایس ای 100انڈیکس21168پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند

کے ایس ای 100انڈیکس21168پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند

کراچی(جیوڈیسک)اسٹاک مارکیٹ میں شیئرز کی خریداری زور آج بھی نہ ٹوٹ سکا ، کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 351 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی دیکھی جارہی ہے۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 21168 پوائنٹس کی بلند ترین…

این اے 254 ، حتمی نتیجے کے بعد نیا لائحہ عمل طے کرینگے

این اے 254 ، حتمی نتیجے کے بعد نیا لائحہ عمل طے کرینگے

اسلام آباد(جیوڈیسک)تحریک انصاف نے فنگر پرنٹس کی تصدیق کیلئے نادرا فیس پر اعتراض کر دیا۔ جہانگیر ترین کہتے ہیں این اے دو سو چون میں دوبارہ گنتی کے دوران ایک سو ستر بیگز کی سیلیں ہی نہیں تھیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

بدترین لوڈ شیڈنگ اورکم وولٹیج سے شہری بلبلا اٹھے لوڈ شیدنگ کنٹرول نہ کی گئی تو اس ماہ کا بل ادا نہیں کریں گیا

راجن پور(حنیف بلوچ سے ) بدترین لوڈ شیڈنگ اورکم وولٹیج سے شہری بلبلا اٹھے ۔لوڈ شیدنگ کنٹرول نہ کی گئی تو اس ماہ کا بل ادا نہیںکریں گیانجمن تاجران و فرید رنگ سرائیکی ادبی سنگت کامشترقہ الٹی میٹم ۔تفصیل کیمطابق راجن پور…

دریائے سندھ نشتر گھاٹ پل نمبر ایک پر قائم پولیس چوکی راہگیروں کے لئے پریشانی کا سبب بن گئی

راجن پور( حنیف بلوچ سے) دریائے سندھ نشتر گھاٹ پل نمبر ایک پر قائم پولیس چوکی راہگیروں کے لئے پریشانی کا سبب بن گئی۔پولیس کانسٹیبل شہزاد نے مبینہ طور پرہر گزرنے والے پر جگا ٹیکس لاگو کر دیا ڈی پی او نوٹس…

الیکشن کمیشن نے انتخابات کے اعدادوشمار جاری کر دئیے

الیکشن کمیشن نے انتخابات کے اعدادوشمار جاری کر دئیے

اسلام آباد: (جیوڈیسک) ملک بھر میں ٹرن آئوٹ 55.02، وفاقی دارالحکومت میں 61.96 فیصد رہا، (ن) لیگ 1 کروڑ سے زائد ووٹوں کے ساتھ سرفہرست، الیکشن میں تحریک انصاف دوسری بڑی جماعت کے طور پر ابھری۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات 2013 کے…

بینظیر قتل کیس میں مشرف کی ضمانت اور رہائی کے عدالتی حکم پر شاہد قریشی کی قوم کو مبارکباد

کراچی : انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پرویز مشرف کی درخواست ضمانت کی منظوری اور پرویز مشرف کو رہا کرنے کے عدالتی حکم کو پاکستانی قوم کی اخلاقی فتح قرار دیتے ہوئے آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے جنرل سیکریٹری شاہد…

حکمران یاد رکھیں سابقہ حکمران جماعت کا سیاسی احتساب عوامی شعور کے ابتدائی دور کا کارنامہ ہے

کراچی : انتخابات میں عوامی کرداراور انتخابات کے بعد شکست خوردہ سیاسی جماعتوں کے احتجاج سے عوام کی لاتعلقی نے ثابت کردیا ہے کہ عوا م اب نعروں کے فریب میں آنے محض عدوں پر اعتبار کرنے اور دعووں پر تالیاں بجانے…

پاکستانی چاول کی برآمدات میں کمی کا سلسلہ جاری

پاکستانی چاول کی برآمدات میں کمی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک)ملک کے دوسرے بڑے ایکسپورٹ سیکٹر چاول کی برآمدات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ رواں مالی سال کے ابتدائی دس ماہ میں ایکسپورٹ سات فیصد کم ہو گئی۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اپریل تک…

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں 800 روپے فی تولہ اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں 800 روپے فی تولہ اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت آٹھ سو روپے بڑھ کر53 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں چھ سو چھیاسی روپے اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت پینتالیس ہزار چار سو اٹھائیس…

نئی قومی اسمبلی کے اسپیکر کا انتخاب نہیں لڑوں گی، فہمیدہ مرزا

نئی قومی اسمبلی کے اسپیکر کا انتخاب نہیں لڑوں گی، فہمیدہ مرزا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے نو منتخب ارکان اسمبلی ، نواز شریف اور عمران خان سمیت دیگر جماعتوں کے قائدین کو انتخابات میں کامیابی پرمبارک باد کے خطوط بھجوائے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے ذرائع سے گفت گو…

سپریم کورٹ کا 2 سال کے دوران جاری ترقیاتی فنڈز کا آڈٹ کرانے کا حکم

سپریم کورٹ کا 2 سال کے دوران جاری ترقیاتی فنڈز کا آڈٹ کرانے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے پی ڈبلیو ڈی کی ترقیاتی سکیموں کیلیے جاری فنڈز کا خصوصی آڈٹ کرنیکا حکم دیدیا۔ آڈیٹر جنرل پاکستان نے عدالت کو بتایا کہ فنانس ڈویژن نے دھمکیاں دیکر سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے آخری دنوں میں…

گورنر خیبر پختونخوا نے نامزد وزیر اعلی کو حکومت بنانے کی دعوت دیدی

گورنر خیبر پختونخوا نے نامزد وزیر اعلی کو حکومت بنانے کی دعوت دیدی

پشاور(جیوڈیسک)خیبر پختونخوا کے گورنر انجینئر شوکت اللہ نے نامزد وزیر اعلی اور اسپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر کو حکومت سازی کی دعوت دے دی ہے۔گورنر ہاس میں اجلاس کے بعد ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے انجینئر شوکت اللہ کا کہنا تھا کہ…

سپریم کورٹ میں گرمیوں کی تعطیلات کا شیڈول جاری

سپریم کورٹ میں گرمیوں کی تعطیلات کا شیڈول جاری

15 اسلام آباد(جیوڈیسک) جون سے9 ستمبر تک تعطیلات ہوں گی، ہنگامی مقدمات کی سماعت ہوتی رہے گی۔سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے تحت چھٹیاں 15 جون 2013 سے شروع ہوں گی…

گوجرانوالہ میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، ایس ایچ او کامونکی جاں بحق

گوجرانوالہ میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، ایس ایچ او کامونکی جاں بحق

گوجرانوالہ(جیوڈیسک)گوجرانوالہ میں پٹرول پمپ لوٹنے میں مزاحمت پر ڈاکوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او کامونکی جاں بحق ہو گئے۔چار ڈاکوں نے نواحی علاقے ایمن آباد میں جی ٹی روڈ پر واقع پٹرول پمپ سے چار لاکھ روپے لوٹ لئے۔ ملزمان نے…