بلوچستان میں حکومت سازی،ن لیگ مشکلات سے دوچار

بلوچستان میں حکومت سازی،ن لیگ مشکلات سے دوچار

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ(ن)کیلئے بلوچستان میں حکومت سازی کا معاملہ گھمبیر ہو گیا،پارٹی ذرائع کے مطابقثنا اللہ زہری وزارت اعلی کے عہدے کی دوڑ سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔پارٹی قیادت چنگیز خان مری کو وزارت اعلی کیلئے نامزد کرنا چاہتی ہے،اور پختونخوا ملی…

میڈیکل سٹور مالکان بغیر نسخے کے ادویات فروخت بند کر دیں

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)میڈیکل سٹور مالکان بغیر نسخے کے ادویات فروخت بند کر دیں سٹیرائیڈز اور نارکوٹکس ادویات کا بے جا اور بغیر نسخے کے فروخت غیر قانونی ہے جسکی سزا ایک سال قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ ہے ان خیالات کااظہار…

اسلام آباد ہائیکورٹ: پاسپورٹ اسکینڈل کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ: پاسپورٹ اسکینڈل کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاسپورٹ اسکینڈل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاسپورٹ اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی۔ ڈی جی پاسپورٹ ذوالفقار چیمہ اور دیگر فریقین کو سننے کے بعد عدالت نے کیس کا…

تنظیم غیر جریدہ ملازمین آزادکشمیر کے سپریم ہیڈ اقبال انقلابی نے بزرگ راہنما سابق سینئر وزیر راجہ محمد اکرم کی وفات پر گہرے دکھ وغم کا اظہار کیا

بھمبر : تنظیم غیر جریدہ ملازمین آزادکشمیر کے سپریم ہیڈ اقبال انقلابی نے بزرگ راہنما سابق سینئر وزیر راجہ محمد اکرم کی وفات پر گہرے دکھ وغم کااظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبروجمیل کی دعا کی ہے۔ اقبال…

مسلم لیگ ن کی کامیابی پورے پاکستان کی عوام کی کامیابی ہے عوام نے شیر پر مہر لگا کر باشعور ہونے کا ثبوت دیا ہے

بھمبر : مسلم لیگ ن کی کامیابی پورے پاکستان کی عوام کی کامیابی ہے عوام نے شیر پر مہر لگا کر باشعور ہونے کا ثبوت دیا ہے میاں محمد نوازشریف ہی پاکستان کو مشکل حالات سے نکال کر ترقی کی راہ پر…

اقتدار کو اپنی منزل سمجھنے والے اور غیر ریاستی جماعتوں کو نام نہاد راہنما جو کہ صرف اور صرف ہمیشہ اپنی لیڈر شپ کو بلیک میل کرکے اقتدار کے ایوانوں تک پہنچتے رہے

بھمبر : اقتدار کو اپنی منزل سمجھنے والے اور غیر ریاستی جماعتوں کو نام نہاد راہنما جو کہ صرف اور صرف ہمیشہ اپنی لیڈر شپ کو بلیک میل کرکے اقتدار کے ایوانوں تک پہنچتے رہے اور ان چند ایام کی وزارت عظمی…

پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین ضلع بھمبر کا اپنے مطالبات کے حق اور مسائل کے حل کیلئے شدید گرمی میں احتجاجی مظاہرہ

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین ضلع بھمبر کا اپنے مطالبات کے حق اور مسائل کے حل کیلئے شدید گرمی میں احتجاجی مظاہرہ احتجاجی مظاہرہ سماہنی چوک سے شروع ہوکر کشمیر پریس کلب سے ہوتا ہوا پی ڈبلیو ڈی کے پرانے دفتر…

چینی وزیر اعظم کی کل پاکستان آمد، شاندار استقبال کی تیاریاں مکمل

چینی وزیر اعظم کی کل پاکستان آمد، شاندار استقبال کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (جیوڈیسک)چینی وزیراعظم لی کی چیانگ کی کل پاکستان آمد پر شاندار استقبال کا فیصلہ کیا گیا .اکیس توپوں کی سلامی اور گارڈ آف آنر بھی دیا جائے گا۔ چکلالہ ائیر بیس پر صدر آصف زرداری اور نگراں وزیراعظم میر ہزار…

سپریم کورٹ کا 2 سال کے دوران جاری ترقیاتی فنڈز کا آڈٹ کرانیکا حکم

سپریم کورٹ کا 2 سال کے دوران جاری ترقیاتی فنڈز کا آڈٹ کرانیکا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پی ڈبلیو ڈی کی ترقیاتی سکیموں کیلیے جاری فنڈز کا خصوصی آڈٹ کرنیکا حکم دیدیا۔ آڈیٹر جنرل پاکستان نے عدالت کو بتایا کہ فنانس ڈویژن نے دھمکیاں دیکر سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے آخری…

خسرے کی وبا، ناقص ویکسین میں ملوث وزیر جیل جائیں گے : ہائیکورٹ

خسرے کی وبا، ناقص ویکسین میں ملوث وزیر جیل جائیں گے : ہائیکورٹ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے خسرے کی وبا کیخلاف کیس کی سماعت انتیس مئی تک ملتوی کرتے ہوئے قرار دیا کہ ناقص ویکسین میں وزیر اور مشیر ملوث ہوئے تو بھی جیل جائیں گے۔لاہورہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے…

بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہر شہر احتجاج

بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہر شہر احتجاج

لاہور(جیوڈیسک) ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کے ستائے ہوئے لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ پنجاب سمیت خیبر پختونخوا میں بھی مظاہرے کیے گئے۔ گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے ہاتھوں بلکتی عوام چیختی چلاتی سڑکوں پر نکل آئی ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے…

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور(جیوڈیسک) سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت پانچ اشاریہ ایک تھی۔ زلزلے کا مرکز افغانستان میں تھا۔ زلزلے کے جھٹکے پشاور، مالاکنڈ ،سوات ،لوئر دیر ،بٹگرام،چترال اور دیگر اضلاع…

عمران کل گھر منتقل ہوں گے، صدر زرداری کا فون، صحت یابی کیلئے دعا

عمران کل گھر منتقل ہوں گے، صدر زرداری کا فون، صحت یابی کیلئے دعا

لاہور(جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی صحت بہتر ہونے لگی۔ کل اسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائے گا۔ ادھر صدر آصف علی زرداری نیعمران خان کو ٹیلی فون کر کے مبینہ انتخابی دھاندلیوں پر تبادلہ خیال کیا اور جلد صحت…

بلوچستان کے فیصلے صوبے میں نہیں کہیں اور ہوتے ہیں: غوث بخش باروزئی

بلوچستان کے فیصلے صوبے میں نہیں کہیں اور ہوتے ہیں: غوث بخش باروزئی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور نگران وزیر علی بلوچستان کا کہنا ہے کہ بلوچستان کو اس کا حق ہمیشہ احسان سمجھ کر دیا گیا۔ بلوچستان کے فیصلے بلوچستان میں نہیں ہوتے کہیں اور ہوتے ہیں۔ یہ بات نگران وزیراعلی غوث بخش باروزئی نے پنجاب…

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 29 مئی کو طلب،نومنتخب اراکین حلف اٹھائیں گے

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 29 مئی کو طلب،نومنتخب اراکین حلف اٹھائیں گے

لاہور(جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کا اجلاس 29 مئی کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،جس میں نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے۔اجلاس کے دوسرے دن اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر جبکہ تیسرے دن قائد ایوان/وزیر اعلی کا انتخاب کیا جائے گا۔ سیکریٹری پنجاب اسمبلی…

الطاف حسین کی انٹرپول کے ذریعے گرفتاری کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

الطاف حسین کی انٹرپول کے ذریعے گرفتاری کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

لاہور(جیوڈیسک) الطاف حسین کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں رٹ دائر کردی گئی۔درخواست گزار کے وکیل فیاض مہر کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی جانیوالی رٹ میں موقف اختیار کیا گیا۔ کہ الطاف حسین نے…

ڈرون حملے کیس، عدالتی معاونین کو پیش ہونے کی ہدایت

ڈرون حملے کیس، عدالتی معاونین کو پیش ہونے کی ہدایت

لاہور (جیو ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے ڈرون حملوں کیخلاف کیس کی سماعت ایک ہفتے تک ملتوی کردی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو عدالتی معاونین ذاتی وجوہات کی بنیاد پر پیش نہ ہوئے…

نواز شریف کی زیر صدارت رائیونڈ میں اجلاس،بجٹ کی تیاری پر غور

نواز شریف کی زیر صدارت رائیونڈ میں اجلاس،بجٹ کی تیاری پر غور

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف کی زیر صدارت جاتی عمرا رائیونڈ میں ہنگام اجلاس جاری ہے،جس میں بجٹ کی تیاری اور معیشت کو درپیش مسائل کے حل کیلئے تجاویز پر غورکیا جا رہاہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں…

ممتاز قانون دان میاں محمد عظیم ایڈووکیٹ کو سپرد خاک کر دیا گیا

گجرات (جی پی آئی) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سینئر ممبر ممتاز قانون دان میاں محمد عظیم ایڈووکیٹ گزشتہ روز انتقال کر گئے ، انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان مرغزار کالونی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کا ختم…

عمران خان کو کل شام تک ھسپتال سے ڈسچارج کئے جانے کا امکان

عمران خان کو کل شام تک ھسپتال سے ڈسچارج کئے جانے کا امکان

لاہور(جیوڈیسک) لاہور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے جیکٹ پہن کر ھسپتال میں چلنا پھرنا شروع کر دیا ہے،ڈاکٹروں کا کہناہے کہ ان کی صحت تیزی سے بہتر ہو رہی ہے اور انہیں کل شام تک ھسپتال سے ڈسچارج کئے جانے…

اضلاع کی خبریں 20.05.2013

مشرف قومی مجرم اور غدار ہے:سید منور حسن لاہور(جی پی آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن نے سابق صدر پرویز مشرف کو جلاوطن کرنے کی خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرف قومی مجرم اور غدار ہے جس نے…

گجرات کی خبریں 20.05.2013

حکومت میں بیٹھنے والے ہمارے سوچ سے قبل فارغ ہو جائیں گے:الحاج محمد افضل گوندل گجرات (جی پی آئی) سابق امیدوار حلقہ این اے 105الحاج محمد افضل گوندل نے کہا ہے کہ حکومت میں بیٹھنے والے ہمارے سوچ سے قبل فارغ ہو…

ڈنگہ کی خبریں 20.05.2013

ڈنگہ :چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ نے گذشتہ ورز مسلم لیگ ن کی حالیہ انتخابات میں کامیابی کے بعد دوستوں میں مٹھائی تقسیم کی ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)صدر پاکستان مسلم لیگ ن ہالینڈ ،چیئر مین پاک نیدر لینڈ فرینڈ شپ ایسوسی ایشن،معروف…

توہین عدالت کیس ،راجہ پرویزاشرف نے غیرمشروط معافی نامہ داخل کر دیا

توہین عدالت کیس ،راجہ پرویزاشرف نے غیرمشروط معافی نامہ داخل کر دیا

اسلام آباد(جیودیسک)اسلام آباد توہین عدالت کیس میں سابق وزیر اعظم راجہ پرویزاشرف نے عدالت میں غیرمشروط معافی نامہ داخل کر دیا۔ راجہ پرویز اشرف کی جانب سے وسیم سجادنے سپریم کورٹ میں معافی نامہ داخل کرایا۔راجہ پرویز اشرف نے رینٹل پاور کیس…