چینی وزیر اعظم لی کی جیانگ کا اسلام آباد پہنچنے پر شاندار استقبال

چینی وزیر اعظم لی کی جیانگ کا اسلام آباد پہنچنے پر شاندار استقبال

اسلام آباد(جیوڈیسک)چین کے وزیر اعظم لی کی جیانگ2 روزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان پہنچنے پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور نگران وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو نے چینی وزیر اعظم کا استقبال کیا۔انہیں 21 توپوں کی…

رضویہ سوسائٹی سے مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار، اسلحہ برآمد

رضویہ سوسائٹی سے مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں رضویہ سوسائٹی کے علاقے میں پولیس مقابلے کے بعد مبینہ ٹارگٹ کلر کوگرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیاگیا ہے۔ایس ایس پی سینٹرل عامر فاروقی کے مطابق پولیس مقابلے میں ٹارگٹ کلر بابرعرف چنگاری کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ جو فرقہ وارانہ قتل…

شہروں میں 18 اور دیہات میں 22 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ

شہروں میں 18 اور دیہات میں 22 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ

لاہور(جیوڈیسک) بجلی کی لوڈشیڈنگ نے دن کا سکون اور رات کی نیند بھی چھین لی۔ ملک میں بجلی کا شارٹ فال دوبارہ بڑھ کر پانچ ہزار میگا واٹ سیتجاوز کرگیا۔ شہروں میں اٹھارہ جبکہ دیہی علاقوں میں بائیس گھنٹے تک کی لوڈ…

قانون نافذ کرنے والے ادارے الطاف کے متنازعہ بیان کا نوٹس لیں : چیف جسٹس

قانون نافذ کرنے والے ادارے الطاف کے متنازعہ بیان کا نوٹس لیں : چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے متنازعہ بیان سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا ہے کہ ملک میں حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ہیں کیا اس تقریر کا نوٹس…

قانون کی حکمران کے لیے کسی حکومت کا لحاظ نہیں کریں گے: سپریم کورٹ

قانون کی حکمران کے لیے کسی حکومت کا لحاظ نہیں کریں گے: سپریم کورٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں ایل این جی درآمد سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی گئی۔چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں عدالت عظمی کے تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ سوئی…

سنیئر نیشنل فٹ بال ریفری نصیر عمر بلوچ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

کراچی : ڈسٹرکٹ ملیر کے سنیئر نیشنل فٹ بال ریفری نصیر عمر بلوچ نے دل برداشتہ ہوکر ریفری شپ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔اپنے ایک بیان میں نصیر عمر بلوچ نے کہاکہ میں نے تقریباً 20سال فٹ بال کی خدمت کی…

اسلام آباد : چینی وزیراعظم کی آمد پر سیکورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد : چینی وزیراعظم کی آمد پر سیکورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد(جیودیسک)چینی وزیراعظم کی پاکستان آمد کے موقع پروفاقی دارلحکومت میں سخت حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں۔ چینی وزیراعظم کی آمد کے موقع پروفاقی دارلحکومت کے گردونواح موبائل سروس بند رہے گی۔ ذرائع کے مطابق موبائل سروس صرف اس وقت بند کی…

کراچی : نیو سبزی منڈی میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن

کراچی : نیو سبزی منڈی میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں نیوسبزی منڈی کے علاقے میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کرکے متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا۔جرائم پیشہ عناصر اور دہشت گرد تنظیموں کے افراد کی اطلاع پر ٹارگٹڈ آپریشن کیا گیا۔ رینجرز کی…

اسلام آباد راولپنڈی میں کل دِن 10 تا 2 بجے موبائل فون سروس بند رہے گی

اسلام آباد راولپنڈی میں کل دِن 10 تا 2 بجے موبائل فون سروس بند رہے گی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد چینی وزیراعظم کی آمد کے موقع پر کل راول پنڈی اور اسلام آباد کے بعض علاقوں میں کل 10 بجے سے دن 2 بجے تک موبائل فون سروس بند رہے گی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ موبائل فون…

موٹروے پولیس نے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی ،مغوی بازیاب

موٹروے پولیس نے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی ،مغوی بازیاب

لاہور(جیوڈیسک) لاہور نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس این فا ئیو سینٹر ل نے قومی شاہراہ پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے اغوا برائے تاوان کی دو وارداتوں کو ناکام بنا کر ملوث ملزموں کو گرفتار کر لیااور مغوی بازیاب کرالئے ۔…

سیالکوٹ: کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوارجاں بحق

سیالکوٹ: کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوارجاں بحق

سیالکوٹ(جیو ڈیسک)سیالکوٹ تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ وریو اسٹاپ کے قریب نامعلوم تیز رفتار کار نے مخالف سمت سے آنے والی موٹر سائیکل کوٹکر مار دی۔ جس سے موٹر سائیکل سوار 22سالہ محمد سعید جاں بحق ہو گیا ،کار ڈرائیورموقع سے فرار…

لاہور میں خسرے سے مزید 3 بچے جاں بحق، ہلاکتیں 96 ہوگئیں

لاہور میں خسرے سے مزید 3 بچے جاں بحق، ہلاکتیں 96 ہوگئیں

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں خسرہ بے قابو ہوگیا موذی مرض کے باعث مزید تین بچے جاں بحق ہوگئے ۔ لاہور میں خسرے سے ہلاکتوں کی تعداد 96 ہوگئی۔ پنجاب میں خسرہ وبا کے صورت اختیار کر چکا ہے ۔حکومت کے تمام تر دعوں اور…

ججز نظر بندی کیس : پرویز مشرف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

ججز نظر بندی کیس : پرویز مشرف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(جیوڈیسک) ججز نظربندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ پبلک پراسیکیوٹرعامر ندیم تابش کہتے ہیں سابق صدر پر سنگین الزامات ہیں۔ ضمانت نہیں ہونی چاہیے۔اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت…

آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف میں ماہانہ محفل گیارویں شریف پیر طریقت رہبر شریعت صوفی باصفا صاحبزادہ پیر سید محمود الحسن شاہ بخاری قادری الحسنی والحسینی سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف کی زیر صدارت انعقاد پذیر ہوئی

گجرت (جی پی آئی) آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف میں ماہانہ محفل گیارویں شریف پیر طریقت رہبر شریعت صوفی با صفا صاحبزادہ پیر سید محمود الحسن شاہ بخاری قادری الحسنی والحسینی سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف کی زیر…

سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کی سپریم کونسل کا اجلاس آج 22مئی 2013ء بروز بدھ بعد نماز مغرب ساڑھے سات بجے حافظ نواب دین ہائوس ، طفیل سٹریٹ ، گرین ٹائون جلالپور جٹاں روڈ گجرات میں ضلعی صدر چوہدری علی ابرار جوڑا کی زیر صدارت منعقد ہوگا

گجرات (جی پی آئی)سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کی سپریم کونسل کا اجلاس آج 22مئی 2013ء بروز بدھ بعد نماز مغرب ساڑھے سات بجے حافظ نواب دین ہائوس ، طفیل سٹریٹ ، گرین ٹائون جلالپور جٹاں روڈ گجرات میں ضلعی صدر چوہدری علی…

آزاد کشمیر کی خبریں21.05.2013

میڈیکل سٹور مالکان بغیر نسخے کے ادویات فروخت بند کر دیں:ڈاکٹر طارق محمود خان بھمبر(جی پی آئی)میڈیکل سٹور مالکان بغیر نسخے کے ادویات فروخت بند کر دیں سٹیرائیڈز اور نارکوٹکس ادویات کا بے جا اور بغیر نسخے کے فروخت غیر قانونی ہے…

اضلاع کی خبریں 21.05.2013

دہشتگردی کو ختم کرنے کیلئے معاشرتی بے انصافیوں کو ختم کرنا ہوگا۔ مفتی لیاقت علی راولپنڈی،اسلام آباد( جی پی آئی)پاکستان سُنی تحریک کے ڈویژنل صدرمفتی لیاقت علی رضوی نے کہا ہے کہ ملک کو ترقی کی جانب گامزن کرنے کیلئے غربت اور…

گجرات کی خبریں 21.05.2013

انجمن بہبود مریضاں عزیز بھٹی شہید ہسپتال کا اجلاس صدر میاں محمد اعجاز کی صدرات میں ہوا گجرات(جی پی آئی) انجمن بہبود مریضاں عزیز بھٹی شہید ہسپتال کا اجلاس صدر میاں محمد اعجاز کی صدرات میں ہوا ، جس میں عہدیداران نے…

جاوید اسلم کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کرنیکا فیصلہ

جاوید اسلم کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد((جیوڈیسک)وفاقی حکومت نے جاوید اسلم کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے جاوید اقبال کو او ایس ڈی بنا دیا ہے۔جاوید اقبال کو او ایس ڈی بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ جاوید اسلم کو…

بجلی کا شارٹ فال دوبارہ پانچ ہزار میگاواٹ سے بڑھ گیا،18سے 20گھنٹے لوڈ شیڈنگ

بجلی کا شارٹ فال دوبارہ پانچ ہزار میگاواٹ سے بڑھ گیا،18سے 20گھنٹے لوڈ شیڈنگ

لاہور (جیوڈیسک) بجلی کا شارٹ فال دوبارہ پانچ ہزار میگا واٹ سے سیتجاوز کرگیا، شہروں میں اٹھارہ اور دیہات میں بائیس گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے ۔گزشتہ شام بجلی کے شارٹ فال میں سات سو میگا واٹ کمی ہوئی۔ تاہم…

ہزار سی سی سے بڑی نجی گاڑیوں میں سی این جی بھروانے پر پابندی

ہزار سی سی سے بڑی نجی گاڑیوں میں سی این جی بھروانے پر پابندی

(جیوڈیسک) کراچی حکومت نے 25 مئی سے 1000 سی سی سے زائد پاور کی پرائیویٹ گاڑیوں کو سی این جی فراہم نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے حکومت کا فیصلہ ماننے سے انکار کردیا…

فرانس میں کھیلی جانے والی ورلڈ سکواش چیمپیئن شپ کے لئے ٹرائل میچز جاری

فرانس میں کھیلی جانے والی ورلڈ سکواش چیمپیئن شپ کے لئے ٹرائل میچز جاری

اسلام آباد (جیو ڈیسک)اسلام آباد آئندہ ماہ فرانس میں کھیلی جانے والی ورلڈ ٹیم مینز سکواش چیمپیئن شپ میں قومی ٹیم کے انتخاب کے لئے اسلام آباد میں سات کھلاڑیوں کے درمیان ٹرائل میچز جاری ہیں۔ قومی کوچ جمشید گل ایونٹ کی…

بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہو گا

بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ نون نے توانائی بحران حل کرنے کے لئے بھرپور کوششیں شروع کر دی ہیں۔ نواز شریف نے بحران جنگی بنیادوں پر حل کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ نگران وزیر پانی و بجلی نے لاہور میں مسلم لیگ…

سابق اٹارنی جنرل سردار محمد خان کے قتل کا ملزم کا فرار

سابق اٹارنی جنرل سردار محمد خان کے قتل کا ملزم کا فرار

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد سیکریٹری داخلہ پنجاب نے سابق اٹارنی جنرل سردار محمد خان کے قتل کے ملزم روح اللہ کے فرار کیس میں اسلام آباد پولیس، اڈیالہ جیل اور ڈی ایچ کیو اسپتال کی انتظامیہ کو ذمہ دار ٹھہرا دیا ہے…