گوجرانوالہ کی حبریں 28.01.2013

پیپلز پارٹی کی جمہوریت نما آمریت نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا:حاجی نواز چوہان گوجرانوالہ (جی پی آئی)مسلم لیگ ن کے ایم پی اے حاجی نواز چوہان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جمہوریت نما آمریت نے ملک کا بیڑا…

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر سمیر احمد سید ، ڈی او سی شجاع قطب بھٹی ، ہوٹل مالکان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر سمیر احمد سید ، ڈی او سی شجاع قطب بھٹی ، ہوٹل مالکان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر سمیر احمد سید ، ڈی او سی شجاع قطب بھٹی ، ہوٹل مالکان کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔…

ملک پر ٹین پرسنٹ ٹولہ حکمران ہے پیپلزپارٹی ذوالفقار علی بھٹو والی جماعت نہیں رہی : رائو محمد اجمل خاں

حجرہ شاہ مقیم(جی پی آئی) سابق ایم این ایز رہنما مسلم لیگ ن رائو محمد اجمل خاں ،سید گلزار سبطین شاہ ، سابق ایم پی اے چودھری افتخار حسین ایڈووکیٹ نے کوٹ شوکت سلطان میں عوامی اجتماع سے مشترکہ خطاب میں کہا…

لالہ موسیٰ کی خبریں 27-1-2013

لالہ موسیٰ : ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ ریاض کدھر نہایت ایماندار اور فرض شناس آفیسر ہیں لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ ریاض کدھر نہایت ایماندار اور فرض شناس آفیسر ہیں،ان کی تعیناتی سے…

لاہورکی حبریں 28.01.2013

چودھری شجاعت حسین نے 68 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا لاہور (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین نے آج یہاں اپنی رہائش گاہ پر اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ اس موقع پر سیکرٹری جنرل مشاہد حسین…

ڈنگہ کی خبریں 27-1-2013

ڈنگہ : چوہدری جعفر اقبال کی جیت کے لئے اہم کردار ادا کریں گے ، چوہدری علی اسد ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) نوجوان شخصیت چوہدری علی اسد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چوہدری جعفر اقبال کی جیت…

عیدمیلادالنبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کائنات کی سب سے بڑی عید ہے :علامہ اشفاق احمد صابری

اسلام آباد(جی پی آئی)ادارہ صراط مستقیم کے رہنماعلامہ اشفاق احمدصابری نے کہا ہے کہ عیدمیلادالنبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کائنات کی سب سے بڑی عید ہے تمام عالم اسلام اس عید کی خوشیوں میں شریک ہوتا ہے ۔جشن عیدمیلاد النبی صلی…

ایک لاکھ سے زائد کشمیریوںکے قاتل ملک بھارت کو جمہوری اور سیکولر ملک کہلوانے کا کوئی حق نہیں:محمد شاداب رضا نقشبندی

اسلام آباد( جی پی آئی)پاکستان سُنی تحریک کے صوبائی صدرمحمدشاداب رضانقشبندی نے کہا ہے کہ ایک لاکھ سے زائد کشمیریوںکے قاتل ملک بھارت کو جمہوری اور سیکولر ملک کہلوانے کا کوئی حق نہیں ۔بھارت دنیا میں جمہوریت کے نام پر بد نما…

آج کا حمایتی اکٹھ علاقہ کی بہتر اور مسلم لیگ کی سالمیت میں ایک اہمیت طلب اکٹھ ہے : میاں طارق محمود

ڈنگہ(جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما میاں طارق محمود ایم پی اے نے ڈیرہ ریکھیاں راجہ پور ڈنگہ میں منشی راجہ محمد بشیر کی طرف سے حمایتی اکٹھ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کا…

ڈی پی او گجرات اور ایس ایس پی ہیڈ کوارٹر عوامی مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہیں

گجرات (جی پی آئی) ڈی پی او گجرات اور ایس ایس پی ہیڈ کوارٹر عوامی مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہیں ، مگر نیچے والا عملہ خصوصی لیڈیز سٹاف سائلین کے ساتھ صحیح سلوک نہیں کرتے جس کی وجہ سے خواتین کا…

میاں طارق محمود ایم پی اے کی حمایت میں ڈیرہ ریکھیاں پر بہت بڑا اکٹھ منشی محمد بشیر کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا

ڈنگہ( جی پی آئی) میاں طارق محمود ایم پی اے کی حمایت میں ڈیرہ ریکھیاں پر بہت بڑا اکٹھ منشی محمد بشیر کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا ۔ جس میں راجہ منشی محمد بشیر  چوہدری محمد منیر جٹ  راجہ مظہر اقبال …

جمعیت علما اسلامPK72کے گرینڈ جرگے کے مشران نے اپوزیشن لیڈر الحاج اکرم خان درانی سے ملاقات

بنوں( جی پی آئی ) جمعیت علما اسلامPK72کے گرینڈ جرگے کے مشران نے ملک عباس علی خان ممش خیل کے قیادت میں درانی ہائوس میوہ خیل سورانی میں اپوزیشن لیڈر الحاج اکرم خان درانی سے ملاقات کر تے ہوئے پرزور مطالبہ کیا…

پاکستان ہاکی فیڈریشن ملک میں ہاکی کے فروغ کے لئے کوشاں ہیں:سعید خان

بنوں(جی پی آئی)پاکستان ہاکی فیڈریشن ملک میں ہاکی کے فروغ کے لئے کوشاں ہیں ،نئے ٹیلنٹ کو میدان عمل میں لانے کے لئے ہاکی اکیڈیمیاں قائم کیں،ان خیالات کا اظہار سابق اولمپیئن اور جنرل منیجر پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائنز سعید خان نے…

گجرات کی خبریں 28-01-2013

نوجوان صحافی یاسر احمد وریاء کی تائی جان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج پڑھا جائیگا گجرات (جی پی آئی) نوجوان صحافی یاسر احمد وریاء کی تائی جان جو کہ گزشتہ دنوں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں تھیں…

ایبٹ آباد پریس کلب کے سال 2013 کے انتخابات مکمل ہو گئے

ایبٹ آباد(جی پی آئی) ایبٹ آباد پریس کلب کے سال 2013 کے انتخابات مکمل ہو گئے ڈیمو کریٹک پینل کے تمام امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گئے راجہ محمد ہارون صدر ، نوید اکرم عباسی جنرل سیکرٹری ہوں گے ایبٹ آباد پریس کلب…

ملک میں صنعت وتجارت کی بہتری کے لیے تاجر برادری کا تحفظ بہت ضروری ہے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی(جی پی آئی)مسلم لیگ قائد اعظم کے صوبائی جنرل سیکرٹری حلیم عادل شیخ نے کہاہے کہ ملک میں صنعت وتجارت کی بہتری کے لیے تاجر برادری کا تحفظ بہت ضروری ہے ۔پاکستان کے سیاسی مسائل اور دیگر بحرانوں کا خاتمہ عوام کی…

چوہدری محمد حسین کی اہلیہ کے انتقال پر حاجی محمد حنیف طیب کا اظہار تعزیت

کراچی (جی پی آئی)نظام مصطفی پارٹی کراچی کے خازن چوہدری محمد حسین کی اہلیہ انتقال کرگئیں نظام مصطفی پارٹی کے سربراہ ،سابق وفاقی وزیر حاجی محمد حنیف طیب نے مرحومہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت، بلندی درجات…

امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال میں انتظامیہ غیر فعال دکھائی دیتی ہے :حاجی محمد حنیف طیب

کراچی (جی پی آئی)سنی اتحاد کونسل کے سیکریٹری جنرل ، نظام مصطفی پارٹی کے سربراہ سابق وفاقی وزیر حاجی محمد حنیف طیب نے شہر میںجاری مسلسل قتل و غارتگری کے واقعات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ روزانہ متعدد واقعات…

جعلی ڈگری ہولڈر ذاتی عناد اور مفاد کی خاطر اداروں کونشانہ بنا رہے ہیں۔ زبیر صفدر ناظم اعلیٰ جمعیت

لاہور(28-01-2013)اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کا سالانہ اجلاس ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر کی صدارت میں مردان میں جاری ہے۔اجلاس میں پاکستان بھر سے مرکزی مجلس شوریٰ کے ممبران شریک ہیں۔ اجلاس میں ایچ ای سی کی خود مختاری…

تلہ گنگ کی خبریں 28-1-2013

ماں کا دودھ بچے کے لیے بہتر ین غذا ہے جو پیدائش سے لے کر چھ ماہ کی عمر تک بچے کی تمام غذائی ضروریا ت پو ری کرنے کے لیے کافی ہے ، ڈاکٹر نثار احمد تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ…

تحریک تحفظ پاکستان اور جماعت اسلامی کے درمیان انتخابی اتحاد کا اعلان آئندہ الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے دونوں پارٹیوں کی طرف سے تین رکنی کمیٹی فیصلہ کریگی

لاہور (این ایل آئی)تحریک تحفظ پاکستان اور جماعت اسلامی کے درمیان انتخابی اتحاد کا اعلان آئندہ الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے دونوں پارٹیوں کی طرف سے تین رکنی کمیٹی فیصلہ کریگی تفصیلات کے مطابق تحریک تحفظ پاکستان اور جماعت اسلامی کے…

عوام کسی کو اقتدار میں لانے کی بجائے خود اقتدار میں آئینگے، سولنگی اتحاد

اسلام آباد ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان سولنگی اتحاد کے مرکزی رہنما امیر سولنگی ، محمد سلیمان سولنگی راجپوت ودیگر رہنماؤں نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے سیاستدانوں کو ووٹ بھی دیئے…

سیاستدان ، تجزیہ نگار اورسروے کنندگان امریکی مفادات کے تحفظ کیلئے سرگرم ہوچکے ہیں

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان میں انتخابات شفاف ہوگئے اور حقیقی معنوں میں محب وطن و عوامی حکومت وجود میں آگئی تو پھر پاکستان پر خفیہ امریکی تسلط کا خاتمہ ہوجائے گا اور اس کیلئے ایران کے تیل کے ذخائر اور…

نگراں وزیراعظم غیر سیاسی و غیر جانبدار ہونا چاہئے، راجونی اتحاد

نوابشاہ ( پ ر ) پاکستان راجونی اتحاد کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک و قوم کو بحرانوں سے نکال کر تحفظ و استحکام کی منزل کی جانب لیجانے کیلئے ملک میں شفاف انتخابات کا انعقاد شرط اولین ہے مگر غیر…