پشاور میں مینا بازار کے قریب دھماکا،ہلاکتوں کا خدشہ

پشاور میں مینا بازار کے قریب دھماکا،ہلاکتوں کا خدشہ

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں مینا بازار کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں تین افراد زخمی ہو گئے، پانچ زخمیوں کو پشاور کے ریڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،زخمیوں میں شدید زخمی بھی موجود ہیں اور ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا…

پشاور میں شاہین بازار کے قریب دھماکا

پشاور میں شاہین بازار کے قریب دھماکا

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں شاہین بازار کے قریب دھماکا۔…

مالاکنڈ، گلگت بلتستان میں برف باری سے موسم سرد ہوگیا

مالاکنڈ، گلگت بلتستان میں برف باری سے موسم سرد ہوگیا

پشاور(جیوڈیسک) پشاور ، خیبر ایجنسی ،چترال اور غذر میں بارش جبکہ مالاکنڈو گلگت بلتستان کے بعض پہاڑی علاقوں میں برف باری سے موسم سرد ہوگیا ہے گلگت بلتستان و مالاکنڈ ڈویژن کے علاقوں غذر اور چترال میں بارش جبکہ بالائی پہاڑی علاقوں…

پشاور میں بارش، دیگر علاقوں میں موسم خشک

پشاور میں بارش، دیگر علاقوں میں موسم خشک

پشاور(جیوڈٰسک)پشاور میں رات گئے ہونے والی تیز بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ رات گئے شہر میں کالی گھٹائیں چھاگئیں جس کے بعد بادل خوب،گرجے ، چمکے اور برسے بارش سے پورا…

لکی مروت میں ایم پی اے یاسمین ضیا کے گھر کے سامنے دھماکا

لکی مروت میں ایم پی اے یاسمین ضیا کے گھر کے سامنے دھماکا

پشاور(جیوڈیسک)پشاور لکی مروت میں ایم پی اے یاسمین ضیا کے گھر کے سامنے دھماکا ہو اہے ،تاہم خوش قسمتی سے کوئی جا نی نقصان نہیں ہوا۔ ایم پی اے یاسمین ضیا نے دھماکے کے حوالے سے کہا ہے کہ بارودی مواد گھر…

حکومت نے ،بد امنی،مہنگائی اور بے روزگاری کے سوا کچھ نہیں دیا، شجاع الملک

حکومت نے ،بد امنی،مہنگائی اور بے روزگاری کے سوا کچھ نہیں دیا، شجاع الملک

پشاور(جیوڈیسک)پشاورجمعیت علمائے اسلام ضلع مردان کے امیر شجاع الملک نے موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ سالوں میں موجودہ حکمرانوں نے قوم کو توانائی و پٹرولیم بحران، مہنگائی، بے روزگاری اور بدامنی کے سوا کچھ نہیں دیا۔مردان میں…

پشاور کے نواحی علاقہ متنی میں تباہی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

پشاور کے نواحی علاقہ متنی میں تباہی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے نواحی علاقہ متنی میں تباہی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ متنی کی حدود میں مریم زئی کے مقام پر سڑک کنارے بم نصب کیاگیا تھا۔ جس کی اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل یونٹ کو طلب کیاگیا۔…

پشاور : لیڈی ریڈنگ اسپتال میں آ گ بھڑک اٹھی، خاتون زخمی

پشاور : لیڈی ریڈنگ اسپتال میں آ گ بھڑک اٹھی، خاتون زخمی

پشاور(جیوڈیسک)لیڈی ریڈنگ اسپتال کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی کے باعث عمارت میں دھواں بھر گیا ، اسپتال ذرائع کے مطابق فائربریگیڈ کی3گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ آتشزدگی کے واقعے میں ایک مریض خاتون جھلس کر زخمی ہو گئیں۔اسپتال انتظامیہ نے گائنی…

پشاور کے علاقہ جمیل چوک پر فائرنگ ،ایک شخص ہلاک ایک زخمی

پشاور کے علاقہ جمیل چوک پر فائرنگ ،ایک شخص ہلاک ایک زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقہ جمیل چوک میں فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص ہلاک اورایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ ایک جرگہ کے دوران ہوئی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیاگیا، تاہم ایک…

جمرود بم دھماکہ کے متاثرین کا امداد نہ ملنے پر احتجاجی پشاور پریس کلب پر مظاہرہ

جمرود بم دھماکہ کے متاثرین کا امداد نہ ملنے پر احتجاجی پشاور پریس کلب پر مظاہرہ

پشاور(جیوڈیسک)پشاور خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں بم د ھماکے کے متاثرین نے امداد نہ ملنے پر احتجاج کیا۔ متاثرین نے پشاور پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا موقف تھا کہ17 دسمبر 2012 کو جمرود بازار د ھماکے میں22 افراد…

پشاور کینٹ: مشتبہ افراد اور خودکش حملہ آور کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن

پشاور کینٹ: مشتبہ افراد اور خودکش حملہ آور کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن

  پشاور(جیوڈیسک)پشاور کینٹ کے علاقے میں واقع خیبر سپرمارکیٹ میں مشتبہ افراد اور خودکش حملہ آور کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن کیا گیا،پولیس کے مطابق پشاور کینٹ میں واقع خیبر سپر مارکیٹ میں مشتبہ افراد اور خودش کش حملہ اوور موجودگی…

جیو نیوز کے صحافی ملک ممتاز کے قتل کیخلاف پشاور میں احتجاجی مظاہرہ

جیو نیوز کے صحافی ملک ممتاز کے قتل کیخلاف پشاور میں احتجاجی مظاہرہ

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے صحافیوں نے میران شاہ میں جیو نیوز کے نمائندے ملک ممتاز کی شہادت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور مطالبہ کیا ہے کہ شہید کے قاتلوں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے، احتجاجی مظاہرہ پشاور پریس کلب…

پشاور کے بڈھنی نالے سے مزید دو بچوں کی لاشیں بر آمد، تعداد26ہو گئی

پشاور کے بڈھنی نالے سے مزید دو بچوں کی لاشیں بر آمد، تعداد26ہو گئی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے بڈھنی نالے سے غوطہ خوروں نے مزید دو بچوں کی لاشیں نکال لی ہیں،جس کے بعد حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد26تک پہنچ گئی ہے۔ایدھی ذرائع کے مطابق پشاور کے بڈھنی نالے سے غوطہ خوروں نے مزید دو…

پشاور پولیس کی کارروائی ، 2 کلو ہیروئن،ایک کلو حشیش برآمد

پشاور پولیس کی کارروائی ، 2 کلو ہیروئن،ایک کلو حشیش برآمد

پشاور(جیوڈیسک)پشاور پولیس نے دو مختلف کاروائیوں کے دوران منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس کے مطابق پہلی کاروائی موٹرویز انٹر چینج چیک پوسٹ پر کی گئی۔ جہا ں دوران تلاشی باجوڑ ایجنسی سے آنے والی گاڑی سے ایک کلو حشیش…

پشاور کے علاقہ پتنگ چوک پر نامعلوم افرا دکی فائرنگ ،2 افراد زخمی

پشاور کے علاقہ پتنگ چوک پر نامعلوم افرا دکی فائرنگ ،2 افراد زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقہ پتنگ چوک پر نامعلوم افرا دکی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق رنگ روڈ پر پتنگ چوک کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی،فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ذخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ…

پشاورسمیت خیبرپختونخوامیں بارش کاسلسلہ جاری

پشاورسمیت خیبرپختونخوامیں بارش کاسلسلہ جاری

پشاور(جیوڈیسک)پشاورسمیت خیبرپختونخواکے مختلف میں میں وقفے وقفے سے بارش کاسلسلہ جاری ہے۔سب سے زیادہ بارش دیرمیں 19ملی میٹر ریکارڈکی گئی۔ بار ش کے باعث خنکی بڑھ گئی ہے۔بارش کی وجہ سے سردی کی شدت بھی بڑھ گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سب…

پشاور کے علاقہ یکہ توت میں فائرنگ ، پولیس اہلکار قتل

پشاور کے علاقہ یکہ توت میں فائرنگ ، پولیس اہلکار قتل

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقہ یکہ توت میں فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو قتل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے یکہ توت کے علاقہ میں فائرنگ کی۔ جس سے فرمان نامی پولیس اہلکار ماراگیا۔ پولیس نے نعش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم…

پشاور میں بم دھماکا، 1 شخص جاں بحق، 10 زخمی ہو گئے

پشاور میں بم دھماکا، 1 شخص جاں بحق، 10 زخمی ہو گئے

پشاور (جیوڈیسک) موبائل مارکیٹ کے اندر بم دھماکا سے 1 شخص جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق ہشت نگری کے علاقہ فقیر آباد پل کے نیچے موبائل مارکیٹ کے اندر زور دار دھماکا ہوا جس سے مارکیٹ میں موجود…

پشاور دھماکا : ہلاکتوں کی تعداد چھ ہو گئی

پشاور دھماکا : ہلاکتوں کی تعداد چھ ہو گئی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے حساس علاقے باڑہ روڈ پر پولیٹیکل ایجنٹ خیبر ایجنسی کے دفتر میں ہونے والے خود کش حملے کی تحقیقات کے لئے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ پولیس کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پشاور کے حساس علاقے میں ہونے…

پشاور: دہشت گردوں کا پولیٹیکل ایجنٹ کے دفتر پر حملہ،4 اہلکار شہید

پشاور: دہشت گردوں کا پولیٹیکل ایجنٹ کے دفتر پر حملہ،4 اہلکار شہید

پشاور (جیوڈیسک)دہشت گردوں نے باڑہ روڈ پر پولیٹیکل ایجنٹ کے دفتر پر حملہ کر دیا جس کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جبکہ دو دھماکوں کی بھی آواز سنی گئی۔حملے میں چار اہلکار شہید ہو گئے ہیں جبکہ ایک حملہ آور…

اے پی سی میں جماعت اسلامی، تحریک انصاف شرکت نہیں کریں گی، حاجی عدیل

اے پی سی میں جماعت اسلامی، تحریک انصاف شرکت نہیں کریں گی، حاجی عدیل

پشاور(جیوڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئرنائب صدرسنیٹرحاجی محمد عدیل نے کہاہے کہ دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے منعقد کی جانے والی آل پارٹیزکانفرنس میں جماعت اسلامی اورتحریک انصاف شرکت نہیں کریں گی۔ جیونیوزسے گفتگوکرتے ہوئے حاجی محمد عدیل کا کہناتھا کہ…

پشاور : پولیس موبائل پر دھماکہ ، پانچ اہلکار زخمی ہو گئے

پشاور : پولیس موبائل پر دھماکہ ، پانچ اہلکار زخمی ہو گئے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے نشتر آباد پل کے قریب پولیس موبائل پر ہونے والے دھماکے میں پانچ اہلکار زخمی ہو گئے۔ تھانہ ہشت نگری کی پولیس موبائل معمول کی گشت پر تھی کہ نشتر آباد پل کے قریب دھماکا ہوا جس…

پشاور : بڈھ بیر میں دھماکے سے ایک مزار کو نقصان

پشاور : بڈھ بیر میں دھماکے سے ایک مزار کو نقصان

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں دھماکے سے ایک مزار کو نقصان پہنچا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا بڈھ بیر میں اخوان سلاق بابا کے مزار پر ہوا۔ دھماکا خیز مواد مزار کی دیوار کے ساتھ نصب کیاگیا تھا جس کے…

نئے گورنرخیبرپختونخواہ آج حلف آٹھائیں گے

نئے گورنرخیبرپختونخواہ آج حلف آٹھائیں گے

صدرآصف علی زرداری نے انجینئر شوکت اللہ کو خیبرپختون خوا کا نیا گورنر مقرر کردیا ہے۔ وہ آج کسی وقت اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی ایڈوائس پر مسعود کوثر کی جگہ…