خیبر پختونخوا میں گورنر کی تبدیلی کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں گورنر کی تبدیلی کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں گورنر کی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ، اسے نگران حکومت کے قیام میں اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے گورنر کا تعلق فاٹا سے ہو گا۔ اپوزیشن جماعتوں خاص…

پشاور میں ٹارگٹ کلنگ شروع ، دو افراد قتل ، چار لاشیں برآمد

پشاور میں ٹارگٹ کلنگ شروع ، دو افراد قتل ، چار لاشیں برآمد

پشاور (جیوڈیسک) کراچی کے بعد پشاور میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ، چار افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں جبکہ گورنر ہائوس کے باہر فائرنگ سے دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے…

پشاور:فائرنگ سے چار افراد قتل، نواحی علاقے سے لاشیں برآمد

پشاور:فائرنگ سے چار افراد قتل، نواحی علاقے سے لاشیں برآمد

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے نواحی علاقے بدھو ثمر باغ میں چار افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی کہ ثمر باغ کے قبرستان کے قریب چار افراد کی لاشیں پڑی ہیں جن…

لاپتہ افراد کیس ، آئی جی ایف سی سیکرٹری داخلہ کو نوٹسز جاری

لاپتہ افراد کیس ، آئی جی ایف سی سیکرٹری داخلہ کو نوٹسز جاری

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے سولہ لاپتہ افراد کیس میں آئی جی ایف سی ، سیکرٹری داخلہ اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا کو نوٹس جاری کر دیا۔ چیف جسٹس دوست محمد اور جسٹس ارشاد قیصر پر مشتمل دو رکنی بنچ نے…

پشاور میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس کے مطابق کارروائی تھانہ حیات آباد کی حدود میں کارخانو چیک پوسٹ کے مقام پر کی گئی۔ جہاں گاڑی نمبر 579 کے خفیہ خانوں سے70 کلو گرام…

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا سالانہ اجتماع برائے ارکان پشاور میں جاری

پشاور:اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا سالانہ اجتماع برائے ارکان پشاور میں جاری۔ پشاور:آج اجتماع کے دوسرے روز امیر جماعتِ اسلامی پاکستان سید منور حسن خطاب کریں گے۔ پشاور: آج سیشن 2013-14 کے اسلامی جمعیت طلبہ کے نئے ناظمِ اعلیٰ کا انتخاب کیا…

پشاور : جناح پارک اور باچا خان چوک کے قریب دھماکا ، نو افراد زخمی

پشاور : جناح پارک اور باچا خان چوک کے قریب دھماکا ، نو افراد زخمی

پشاور(جیوڈیسک )پشاور کے گنجان آباد جناح پارک اور باچا خان چوک کے قریب دھماکے میں نوافراد زخمی ہو گئےدھماکہ پولیس وین میں ہوا۔ مقناطیسی ٹائم ڈیوائس پولیس وین پر نصب کی گئی تھی۔ دھماکے کے وقت پولیس اہل کار وین میں موجود…

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں گیس لوڈ مینجمنٹ منصوبے پرغور ہوگا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں گیس لوڈ مینجمنٹ منصوبے پرغور ہوگا

پشاور(جیوڈیسک) پشاور اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہورہا ہے جس میں یکم فروری سے نئے گیس لوڈ مینجمنٹ منصوبے کے تحت گیس کی تقسیم اور ایل این جی کے درآمدی ٹینڈرز کا معاملہ زیر بحث آئے گاوزیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ…

اے این پی نے قیام امن کیلئے قبائلی جرگے کی تجویز مان لی، عبدالغفورحیدری

اے این پی نے قیام امن کیلئے قبائلی جرگے کی تجویز مان لی، عبدالغفورحیدری

پشاور(جیوڈیسک) پشاورعوامی نیشنل نے جے یو آئی ف کی یہ تجویز قبول کرلی کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے بلائی جانے والی آل پارٹیز کانفرنس میں قبائلی گرینڈ جرگے کوطالبان سے مذاکرات کا ٹاسک سونپ دیا جائے۔ جمعیت علمائے اسلام کے…

پشاور میں گیس اور بجلی کے بحران نے عوام کا جینا دو بھر کر دیا

پشاور میں گیس اور بجلی کے بحران نے عوام کا جینا دو بھر کر دیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں گیس اور بجلی کے بحران نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا۔ چولہوں میں گیس پریشر کی کمی ہے تو بجلی کی لوڈشیڈنگ دس سے پندرہ گھنٹوں تک پہنچ گئی۔ پنجاب کے بعض شہروں میں بھی گیس پریشر…

امن پسند پختونوں کو کیوں مارا جا رہا ہے : غلام احمد بلور

امن پسند پختونوں کو کیوں مارا جا رہا ہے : غلام احمد بلور

پشاور (جیوڈیسک) اے این پی کے رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے حاجی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ پاکستان کے آئین کا تحفظ چاہتے ہیں۔ بشیر بلور کی شہادت کے بعد عوامی نیشنل پارٹی انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی۔ بشیر…

لیگی قیادت سے ہمدردی ہے، جنوبی پنجاب صوبہ بننا چاہیے: گورنر پنجاب

لیگی قیادت سے ہمدردی ہے، جنوبی پنجاب صوبہ بننا چاہیے: گورنر پنجاب

پشاور(جیوڈیسک) گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے کہا ہے کہ بہاولپور جنوبی پنجاب صوبہ وہاں کے لوگوں کی دیرینہ آرزو ہے اسے فی الفور پورا کیا جائے۔ پشاور میں ریلوے کے وفاقی وزیر غلام بلور کی رہائشگاہ پر بشیر بلور شہید کے…

پشاور : سیشن جج حملہ کیس ،100 سے زیادہ مشتبہ افراد گرفتار

پشاور : سیشن جج حملہ کیس ،100 سے زیادہ مشتبہ افراد گرفتار

پشاور(جیودیسک)پشاورکے پوش علاقہ حیات آباد میں ایڈیشنل سیشن جج حملہ کیس میں پولیس نے100 سے زیادہ مشتبہ افراد گرفتار کرلیا۔ حکام کہتے ہیں سراغ مل گئے ہیں جلد ملزمان قانون کی گرفت میں ہوں گے۔ پولیس کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج احتشام…

پشاور : اسکول میں آگ لگنے کے باعث 14 بچے زخمی

پشاور : اسکول میں آگ لگنے کے باعث 14 بچے زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے صدر نوتھیا میں نجی اسکول میں اچانک لگنے والی آگ سے نو معصوم بچے دم گھٹنے سے بے ہوش اور 5 جھلس کر زخمی ہوگئے جن میں دو بچوں کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔…

ڈاکٹر شاہ نواز قتل، پشاور کے 3 تدریسی اسپتالوں میں ایک روزہ ہڑتال

ڈاکٹر شاہ نواز قتل، پشاور کے 3 تدریسی اسپتالوں میں ایک روزہ ہڑتال

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں گزشتہ روز لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ڈاکٹر امراض چشم ڈاکٹر شاہ نواز کے قتل کے خلاف پر اونشل ڈاکٹرز ایسو سی ایشن نے3 تدریسی اسپتالوں میں ایک روزہ ہڑتال کی۔ پر اونشل ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کی3 تدریسی…

پشاور: باڑہ سے ملنے والی 18لاشوں پر طالب علموں کا احتجاج

پشاور: باڑہ سے ملنے والی 18لاشوں پر طالب علموں کا احتجاج

پشاور(جیوڈیسک)کرم ایجنسی کے علاقے سپاہ باڑہ ڈگرہ میں سیکیورٹی فورسز کی جوابی کاروائی سے ہلاک ہونے والے اٹھارہ افراد سے اظہار یکجہتی کے لئے فاٹا اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے طالب علموں نے پشاور پریس کلب کے باہر پرامن احتجاج کیا۔ خیبر ایجنسی باڑہ…

پشاوردھرنے پر شیلنگ ،جماعت اسلامی کا خیبرپختون خوا میں یوم احتجاج

پشاوردھرنے پر شیلنگ ،جماعت اسلامی کا خیبرپختون خوا میں یوم احتجاج

پشاور جماعت اسلامی ضلع پشاورنے خیبرایجنسی میں جاں بحق افراد کے لئے دھرنا دینے والے شرکا پر پولیس کی شیلنگ اور فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے آج پورے خیبرپختون خوا میں یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا ہے۔ جماعت اسلامی خیبرپختون خوا…

پشاور : گورنر ہاؤس کے باہر دھرنے کے شرکا پولیس کے ہاتھوں منتشر

پشاور : گورنر ہاؤس کے باہر دھرنے کے شرکا پولیس کے ہاتھوں منتشر

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں گورنر ہاؤس کے باہر آج صبح سے جاری رہنے والے دھرنے کے شرکا کو پولیس نے منتشر کر دیا۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے پولیس کی جانب سے واٹر کینن کا استعمال کیا گیا اور آنسو گیس…

پشاور : اٹھارہ افراد کے لواحقین کا میت کیساتھ دھرنا

پشاور : اٹھارہ افراد کے لواحقین کا میت کیساتھ دھرنا

پشاور(جیوڈیسک) کرم ایجنسی کے علاقے سپاہ باڑہ ڈگرہ میں گذشتہ روز سیکیورٹی فورسسز کی جوابی کارروائی میں ہلاک ہونے والے اٹھارہ افراد کے لواحقین کا میتوں کے ہمراہ پشاور میں گورنر ہاس کے سامنے نوحہ کناں ہیں۔ میتوں کے ہمراہ مظاہرہ کرنے…

پشاور: 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 150 روپے تک کا اضافہ

پشاور: 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 150 روپے تک کا اضافہ

پشاور(جیوڈیسک) پشاور میں آٹے کی قیمتیں روزبروز بڑھ رہی ہیں، دوسری جانب یوٹیلٹی اسٹورز میں بھی آٹا دستیاب نہیں ہے۔ پنجاب سے گندم کی سپلائی میں کمی کے بعد سے پشاور میں آٹے کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ پشاور کی اوپن…

پشاور : ڈبگری میں فائرنگ ، صدر پی پی کرم ایجنسی ڈاکٹر ریاض جاں بحق

پشاور : ڈبگری میں فائرنگ ، صدر پی پی کرم ایجنسی ڈاکٹر ریاض جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پاکستان پیپلز پارٹی کرم ایجنسی کے صدر اور معروف معالج ڈاکٹر سید ریاض حسین شاہ کو پشاور کے علاقے ڈبگری میں قتل کر دیا گیا۔ ڈاکٹر ریاض حسین شاہ معمول کے مطابق ڈبگری میں مشن اسپتال کے قریب واقع…

طالبان سے مذاکرات مقامی قبائل کے ذریعے کیے جائیں : فضل الرحمان

طالبان سے مذاکرات مقامی قبائل کے ذریعے کیے جائیں : فضل الرحمان

پشاور (جیوڈیسک) جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ متحدہ مجلس عمل کی بحالی آخری مراحل میں ہے جماعت اسلامی کو بھی شمولیت کے لیے آمادہ کر رہے ہیں۔ پشاور طلبہ سے خطاب اور ذرائع سے گفتگو…

پشاور : قاضی حسین احمد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ، ہزاروں افراد کی شرکت

پشاور : قاضی حسین احمد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ، ہزاروں افراد کی شرکت

پشاور(جیوڈیسک) پشاور سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد کی نماز جنارہ پشاور میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ سید منور حسن نے پڑھائی، جاوید ہاشمی، مولانا فضل الرحمان سمیت سیاسی رہنماوں نے بھی شرکت کی۔ سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین…

پشاور : قاضی حسین احمد کی نماز جنازہ سہ پہر 3 بجے رنگ روڈ پرادا کی جا ئیگی

پشاور : قاضی حسین احمد کی نماز جنازہ سہ پہر 3 بجے رنگ روڈ پرادا کی جا ئیگی

  پشاور(جیوڈیسک) پشاور سابق امیرجماعت اسلامی قاضی حسین احمدکی نماز جنازہ کی جگہ تبدیل کردی گئی ہے، اب نمازجنازہ سہ پہر 3 بجے جناح پارک کی بجائے موٹروے چوک رنگ روڈپراداکی جا ئے گی۔ قاضی حسین احمد گزشتہ رات ایک بجے کے…