پشاور: ہشت نگری میں فیملی پارک کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی

پشاور: ہشت نگری میں فیملی پارک کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقے ہشت نگری میں فیملی پارک کے قریب دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوگئے، کئی دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ پولیس کے مطابق ہشت نگری میں فیملی پارک کے قریب اسلحے کی…

پشاور میں مختلف واقعات میں تین افراد مارے گئے

پشاور میں مختلف واقعات میں تین افراد مارے گئے

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف واقعات میں تین افراد مارے گئے۔پولیس کے مطابق نواحی علاقہ ناصر باغ میں فائرنگ کے واقعے میں شیرزادہ نامی شخص ہلاک ہوگیا۔ مقتول کا ماموں باز محمد زخمی ہوگیا۔ لڑمہ میں آغہ حسن نامی شخص…

سینیٹر حاجی غلام علی نے ایف پی سی سی آئی کے صدر کی حیثیت سے بزنس کمیونٹی کی جو خدمت کی وہ ہمیشہ یاد رکھی جائے گی

پشاور(این این اے) افتخار علی ملک نائب صدر سارک چیمبر و کو چیئرمین پاکستان بزنس مین پینل زبیر علی نائب صدر ایف پی سی سی آئی حاجی فضل الٰہی ایگزیکٹیو ممبر سارک چیمبر و سابق نائب صدر ایف پی سی سی آئی…

خیبر ایجنسی : باڑہ پشاور روڈ ساڑھے 3 سال بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

خیبر ایجنسی : باڑہ پشاور روڈ ساڑھے 3 سال بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

پشاور(جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کے باڑہ پشاور روڈ کو سیکیورٹی فورسز نے ساڑھے 3 سال بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا ہے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں باڑہ پشاور روڈ کو سیکیورٹی فورسز نے ساڑھے 3 سال بعد ٹریفک…

پشاور میں کاغذ ات نامزدگی کی وصولی اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری

پشاور میں کاغذ ات نامزدگی کی وصولی اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری

پشاور (جیوڈیسک)پشاور خیبر پختونخوا میں آئندہ عام انتخابات کے لیے کاغذ ات نامزدگی کی وصولی اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔چھٹی کا دن اور بارش کی وجہ سے کاغذات وصول کرنے والوں کا رش نسبتا کم رہا۔ الیکشن کمیشن پشاورکے دفتر…

گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش

گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش

پشاور(جیوڈیسک)گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف بار ی جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ آج خیبر پختون خوا ، اسلام آباد ، گجرانوالہ ، لاہور، سرگودھا اور کشمیر میں اکثر مقامات پر تیز بارش…

عمران خان عوام کا پیسہ پارٹی کی تشہیری پر لگا رہے ہیں، ارباب خضر حیات

عمران خان عوام کا پیسہ پارٹی کی تشہیری پر لگا رہے ہیں، ارباب خضر حیات

پشاور(جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ارباب خضر حیات نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں ہمارا مقا بلہ تحریک انصاف سے نہیں بلکہ پیپلز پارٹی سے ہو گا، عمران خان خوا بوں کی دنیا سے باہر نکل آ ئیں،وہ اپنی…

خیبر ایجنسی میں کالعدم تنظیموں میں جھڑپیں ،ڈھائی سو شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی میں کالعدم تنظیموں میں جھڑپیں ،ڈھائی سو شدت پسند ہلاک

پشاور(جیوڈیسک)خیبرایجنسی کی وادی تیرا میں کالعدم تنظیموں کے درمیان ایک دوسرے کے ٹھکانوں پر قبضے کیلئے جھڑپیں جاری ہیں۔ لڑائی میں اب تک ڈھائی سو شدت پسند ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ مقامی افراد نقل مکانی پر مجبور ہیں۔ خبر ایجنسی کی وادی…

جوڈیشل کمپلیکس دھماکے کے خود کش حملہ آور کی تصویرجاری

جوڈیشل کمپلیکس دھماکے کے خود کش حملہ آور کی تصویرجاری

پشاور (جیوڈیسک)پشاور جوڈیشل کمپلیکس دھماکے کے خود کش حملہ آور کی تصویرجاری کردی گئی ہے۔پولیس حکام کے مطابق معلومات فراہم کرنے والوں کو اسناد اور نقد انعام دیا جائے گا۔ جوڈیشل کمپلیکس دھماکے میں دوسرے خود کش حملہ آور کی تصویر جا…

جوڈیشل کمپلیکس پرحملہ،پشاور کے نواحی علاقوں میں سرچ آپریشن

جوڈیشل کمپلیکس پرحملہ،پشاور کے نواحی علاقوں میں سرچ آپریشن

پشاور(جیوڈیسک٩پشاور میں جوڈیشل کمپلیکس حملے کے بعد نواحی علاقوں میں سرچ آپریشن کا آغاز کردیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس حملے کے بعد نواحی علاقوں میں آپریشن کا فیصلہ کیاگیاہے۔ قبائلی علاقوں سے ملحقہ نواحی علاقوں سربند، بڈھ بیر، متنی اور…

ایک دہشتگرد کو پولیس نے گولی ماری،دوسرے نے خود کو اڑالیا،ایڈیشنل آئی جی

ایک دہشتگرد کو پولیس نے گولی ماری،دوسرے نے خود کو اڑالیا،ایڈیشنل آئی جی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور ایڈیشنل آئی جیمسعود آفریدی نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس کو کلیئرکردیا گیاہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں ایڈیشنل آئی جی نے خود کش حملے کی تفصیلات بتاتے ہو ئے کہا کہ 2 خودکش حملہ آور فائرنگ کرتے ہوئے جوڈیشل کمپلیکس میں…

پشاور میں جوڈیشل کمپلیکس میں خود کش دھماکا ،4 افراد جاں بحق،27 زخمی

پشاور میں جوڈیشل کمپلیکس میں خود کش دھماکا ،4 افراد جاں بحق،27 زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں جوڈیشل کمپلیکس میں خود کش دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد4 ہو گئی ہے،واقعے میں 27 افراد افراد زخمی بھی ہو ئے جن میں وکلا بھی شامل ہیں۔دھماکے کے بعد شدید نوعیت کی فائرنگ بھی کی گئی جس…

پشاور : منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام ، دو اسمگلر گرفتار

پشاور : منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام ، دو اسمگلر گرفتار

پشاور(جیوڈیسک)پشاور پولیس نے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی اور دو اسمگلر وں کوگرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق دو موٹرسائیکل سواروں کو تھانہ حیات آباد کی حدود میں جمرود روڈ پر روکاگیا۔ دوران تلاشی موٹرسائیکل سواروں سے 6 کلو چرس برآمد…

پشاور : سی ڈی شاپ دھماکے کا مقدمہ تھانہ متنی میں درج

پشاور : سی ڈی شاپ دھماکے کا مقدمہ تھانہ متنی میں درج

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے متنی بازار میں سی ڈی شاپ دھماکے کا مقدمہ تھانہ متنی میں درج کرلیاگیا ہے۔ پولیس کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب شرپسندوں نے متنی بازار میں ایک سی ڈی شاپ کے باہر بارودی مواد نصب کیا۔ جو…

پشاور میں چرس اور اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور میں چرس اور اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقہ کارخانو مارکیٹ میں چرس اور اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ پولیس کے مطابق کارخانو چیک پوسٹ پر ایک گاڑی کو تلاشی کیلئے روکاگیا۔ جس کے خفیہ خانوں سے5 کلو چرس برآمد ہوئی۔ گاڑی سے پانچ پستول…

پشاور پولیس کی کارروائی،بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

پشاور پولیس کی کارروائی،بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے علاقہ ارمڑ سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق نواحی علاقہ ارمڑ میں ایک مشکوک گاڑی سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کیا گیا۔ جس میں15 ری پیٹر،19 رائفلز،10 پستول…

پشاور میں مسلسل بارش، مکان کی چھت گرگئی 2 بچے جاں بحق

پشاور میں مسلسل بارش، مکان کی چھت گرگئی 2 بچے جاں بحق

پشاور(جیوڈیسک)پشاورمیں بارش کے باعث ورسک روڈ پربوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ورسک روڈ پر بہاری کالونی میں تیزبارش کے باعث جمعہ گل نامی شخص کے مکان کی چھت مکینوں پر…

پشاور میں چوبیس گھنٹوں سے بارش جاری،مزید امکان

پشاور میں چوبیس گھنٹوں سے بارش جاری،مزید امکان

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں چوبیس گھنٹوں سے جاری بارشوں سے شہر میں جل تھل ایک ہوگیا۔ پشاور میں اب تک چالیس ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان ہے۔ پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں…

پشاور : قصابوں نے ضلعی ا نتظامیہ کے نئے نرخ مسترد کردیئے

پشاور : قصابوں نے ضلعی ا نتظامیہ کے نئے نرخ مسترد کردیئے

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے قصابوں نے ضلعی ا نتظامیہ کے نئے نرخنامے مسترد کردیئے۔ قصابوں کا کہنا ہے کہ پہلے افغانستان اسمگلنگ روکیں پھر ریٹ تسلیم کریں گے۔القریش بیف ایسو سی ایشن خیبر پختونخوا کا اجلاس پشاور میں ہوا۔ ایسوسی ایشن نے ضلعی انتظامیہ…

مسعود شریف خٹک نے تحریک انصاف چھوڑنے کی تصدیق کر دی

مسعود شریف خٹک نے تحریک انصاف چھوڑنے کی تصدیق کر دی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور تحریک انصاف کے رہنما مسعود شریف خٹک نے پارٹی چھوڑنے کی تصدیق کر دی، ذرائع سے گفتگو میں مسعود شریف خٹک نے کہا کہ وہ عمران خان سے اختلافات کی بنیاد پر پارٹی سے مستعفی ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ…

ہڑپہ کے قریب خیبر میل کو حادثہ، ریلوے ٹریفک 4 گھنٹے معطل رہی

ہڑپہ کے قریب خیبر میل کو حادثہ، ریلوے ٹریفک 4 گھنٹے معطل رہی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور سے کراچی جانیوالی خیبر میل ایکسریس ہڑپہ ریلوے یارڈ کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی، ریلوے ٹریک پر 4 گھنٹے ٹریفک معطل رہی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پشاور سے کراچی جانے والی خیبر میل ایکسپریس ساہیوال سے روانہ ہوئی تو…

خیبر ایجنسی : لنڈی کوتل میں مسجد کے قریب دھماکا،بچہ جاں بحق

خیبر ایجنسی : لنڈی کوتل میں مسجد کے قریب دھماکا،بچہ جاں بحق

پشاور(جیوڈیسک)خیبر ایجنسی میں لنڈی کوتل کے علاقے اشرف خیل میں مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں ایک بچہ جاں بحق ہو گیا۔جنگ اور جیو ٹی وی کے نمائندے کے مطابق بارودی مواد مسجد کے قریب ایک مکان کے…

پشاور میں تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں جاری

پشاور میں تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں جاری

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں آج پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کیلئے تیاریاں جاری ہیں، جلسہ گاہ میں پچیس ہزار کرسیاں لگادی گئیں۔رنگ روڈ پر ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں ہفتے کی شام سے ہی شروع کر دی گئی تھیں۔ سٹیج…

پشاور میں مینا بازار کے قریب دھماکا،4 افراد جاں بحق،متعدد زخمی

پشاور میں مینا بازار کے قریب دھماکا،4 افراد جاں بحق،متعدد زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں مینا بازار کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں 4 افرادجاں بحق اور متعددافراد زخمی ہو گئے ہیں، زخمیوں کو پشاور کے ریڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،زخمیوں میں شدید زخمی بھی موجود ہیں اور ہلاکتوں میں…