مشرف کی ایمرجنسی کے نفاذ کو 5 سال مکمل ، وکلا کا یوم سیاہ

مشرف کی ایمرجنسی کے نفاذ کو 5 سال مکمل ، وکلا کا یوم سیاہ

پاکستان (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے ملک بھر میں ہنگامی حالت کے نفاذ کو پانچ سال بیت گئے.وکلا آج یوم سیاہ منا رہے ہیں. جبکہ عدالتی امور کا بائیکاٹ کیا ہے۔کراچی ,لاہور , اسلام آباد , پنڈی , پشاور…

پی آئی اے کی پرواز 329 حجاج کرام کو لے کر پشاور پہنچ گئی

پی آئی اے کی پرواز 329 حجاج کرام کو لے کر پشاور پہنچ گئی

پشاور (جیوڈیسک) پی آئی اے کی پرواز 4 گھنٹے کی تاخیر سے پہنچی۔ حجاج کرام کو لے جانے کے لئے ایئرپورٹ پر اہل خانہ کی بڑی تعداد موجود تھی جس کی وجہ سے ایئرپورٹ کی سیکیورٹی کو سخت رکھا گیا۔ اس موقع…

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں گھپلوں کا انکشاف

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں گھپلوں کا انکشاف

پشاورخیبر پختونخوا اور فاٹا میں محکمہ ڈاک کے ذریعے تقسیم کی جانے والی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے۔خیبر پختونخوا اور فاٹا میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت 72 ہزار…

افغان مہاجرین کو رضاکارانہ طور پر وطن واپس بھیجا جائیگا، عاصمہ عالمگیر

افغان مہاجرین کو رضاکارانہ طور پر وطن واپس بھیجا جائیگا، عاصمہ عالمگیر

پشاور وفاقی کوآرڈینٹر برائے آئی ڈی پیز عاصمہ عالمگیر نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کو رضاکارانہ طور پر وطن واپس بھیجا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے یو این ایچ سی آر کے پاکستان میں نمائند ہ نیل رائٹ کے ہمراہ…

.لاہور سمیت مختلف شہروں میں موبائل سروس بحال

.لاہور سمیت مختلف شہروں میں موبائل سروس بحال

لاہور سمیت مختلف شہروں میں موبائل فون سروس بحال ہوگئی ہے ۔عیدالاضحی کے موقع دہشت گردی کے خطرے پیش نظر لاہور اور کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موبائل سروس بند کردی گئی تھی۔ سندھ میں کراچی، حیدرآباد اور خیرپور،پنجاب میں…

ملک میں دو عیدوں کی روایت برقرار، پشاورمیں آج عید منائی جا رہی ہے

ملک میں دو عیدوں کی روایت برقرار، پشاورمیں آج عید منائی جا رہی ہے

پشاور(جیوڈیسک)ملک میں ہر سال دو عیدیں منانے کی روایت کو ختم کرنے کیلئے میڈیا حکومت اور علما نے ہر ممکن کوشش کی لیکن خیبر پختونخوا کے بعض علاقوں آج عید منا کر نئی مثال قائم کر دی گئی۔ پشاور کے شمشتو کیمپ…

آپریشن حکومت کی بڑی غلطی ہو گی : مولانا فضل الرحمٰن

آپریشن حکومت کی بڑی غلطی ہو گی : مولانا فضل الرحمٰن

پشاور (جیوڈیسک) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو درست قر ار دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن حکومت کی بڑی غلطی ہو گی۔ پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب…

اصغر خان کیس میں عدالت کا فیصلہ حو صلہ افزا ہے، فضل الرحمان

اصغر خان کیس میں عدالت کا فیصلہ حو صلہ افزا ہے، فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو حو صلہ افزا قرار دے دیا۔ پشاور کے علاقے تہکال میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا ایوان صدر کو…

طالبان بچیوں کی تعلیم کیخلاف ہیں ،بشیر بلور

طالبان بچیوں کی تعلیم کیخلاف ہیں ،بشیر بلور

– سینئر صوبائی وزیربشیر احمد بلور کہتے ہیں کہ طالبان بچیوں کی تعلیم کیخلاف ہیں ملالہ کا قصور صرف یہ تھا کہ اس نے بچیوں کی تعلیم کے حق میں طالبان کیخلاف آواز اٹھائی۔دہشتگردوں سے سو سال بھی لڑنا پڑا تو لڑیں…

متنی میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

متنی میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے نواحی علاقے متنی میں غازی آباد چوکی پر حملے میں شہید ہونے والے ایس پی خورشید خان اور پانچ اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ وزیراعلی امیر حیدر ہوتی کہتے ہیں دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی کریں…

ایس پی رورل خورشید خان کیلئے ستارہ شجاعت کا اعلان

ایس پی رورل خورشید خان کیلئے ستارہ شجاعت کا اعلان

وزیر داخلہ رحمان ملک نے غازی آباد چوکی پر حملے میں شہید ہونے والے ایس پی رورل خورشید خان کیلئے ستارہ شجاعت کا اعلان کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے غازی آباد چوکی پر حملے کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے آئی جی…

پشاور : غازی آباد چوکی پر حملہ، 6 اہلکار شہید ، 12 زخمی

پشاور : غازی آباد چوکی پر حملہ، 6 اہلکار شہید ، 12 زخمی

پشاور (جیوڈیسک)پشاور میں غازی آباد چوکی پر شدت پسندوں کیحملے میں ایس پی رورل خورشید خان سمیت چھے اہلکار شہید، جبکہ پولیس اور ایف سی کے بارہ اہلکار زخمی ہو گئے۔متنی کے علاقے غازی آباد میں پولیس اور ایف سی کی مشترکہ…

پشاور میں شدت پسندوں کی فائرنگ ، ایف سی اہلکار شہید

پشاور میں شدت پسندوں کی فائرنگ ، ایف سی اہلکار شہید

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے باڑہ شیخان میں شدت پسندوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار شہید ہوگیا۔ فائرنگ کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔ ایف سی کا خیبرایجنسی سے ملحقہ باڑہ شیخان میں سرچ آپریشن جاری تھا کہشدت پسندوں نے…

جیل میں شکیل آفریدی سے سٹیلائٹ فون برآمد ، 4 اہلکار معطل

جیل میں شکیل آفریدی سے سٹیلائٹ فون برآمد ، 4 اہلکار معطل

پشاور (جیودیسک) سنٹرل جیل پشاور میں قید ڈاکٹر شکیل آفریدی سے سیٹلائٹ فون برآمد کر لیا گیا۔ سیکیورٹی پر تعینات چار اہلکار معطل کر دیئے گئے۔ڈاکٹر شکیل آفریدی کو سنٹرل جیل میں قیدیوں سے الگ سخت سیکیورٹی میں رکھا گیا تھا۔ تلاشی…

ملالہ کی حالت تشویشناک، راولپنڈی منتقل کرنے کا فیصلہ

ملالہ کی حالت تشویشناک، راولپنڈی منتقل کرنے کا فیصلہ

پشاور(جیوڈیسک)خیبر پختونخوا کے گورنر مسعود کوثر نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کی گولی کا نشانہ بننے والی بچی ملالہ یوسف زئی کی حالت خطرے سے باہر نہیں ہے، ملالہ کو راولپنڈی منتقل کیا جا رہا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں…

پشاور : ملالہ یوسف زئی کی حالت سنبھلنے لگی

پشاور : ملالہ یوسف زئی کی حالت سنبھلنے لگی

پشاور (جیوڈیسک) کمبائنڈ ملٹری ہسپتال پشاور میں زیر علاج ملالہ یوسفزئی کی حالت بہتر ہو رہی ہے تاہم ابھی بھی اسے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے۔آپریشن کے بعد ڈاکٹروں نے اڑتالیس گھنٹے اہم قراردیے تھے۔ گزشتہ رات راولپنڈی سے…

پشاور : خیبر پختونخوا کے متعدد شہروں میں زلزلہ ، شدت 4.6 تھی

پشاور : خیبر پختونخوا کے متعدد شہروں میں زلزلہ ، شدت 4.6 تھی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے متعدد شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت چار اعشاریہ ریکارڈ کی گئی ۔صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے مالاکنڈ ، چترال ، لوئر دیر سمیت پشاور اور اس سے ملحقہ علاقوں…

ملالہ کا 6 گھنٹے طویل آپریشن ، سر سے گولی نکال لی گئی

ملالہ کا 6 گھنٹے طویل آپریشن ، سر سے گولی نکال لی گئی

پشاور (جیوڈیسک) دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونیوالی ملالہ یوسفزئی کا آپریشن ہوگیا ہے ۔آپریشن رات ایک بجے سے صبح 5 بجے تک جاری رہا تاہم ان کی حالت اب بھی تشویشناک ہے اور اسے علاج کیلئے بیرون ملک منتقل کیا…

پشاور : میں بم ناکارہ بناتے ہوئے ڈسپوزل سکواڈ کا اہلکار شہید

پشاور : میں بم ناکارہ بناتے ہوئے ڈسپوزل سکواڈ کا اہلکار شہید

پشاور(جیوڈیسک) سینکڑوں بم ناکارہ بنانے والا سینئر اہلکار حکم خان پشاور کے علاقے باڑہ شیخان میں بم ناکارہ بناتے ہوئے شہید ہوگیا۔ شرپسندوں نے باڑہ شیخان میں فرنٹئیر روڈ پر دو بم نصب کر رکھے تھے۔ حکم خان نے ایک بم ناکارہ…

گستاخانہ فلم کے پروڈیوسر کو قتل کرنیوالے کو انعام دونگا : بلور

گستاخانہ فلم کے پروڈیوسر کو قتل کرنیوالے کو انعام دونگا : بلور

پشاور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے گستاخانہ فلم کے پروڈیوسر کو قتل کرنے والے کو ایک لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے عشق…

پشاور: اہم عمارتوں کوجا نے والے راستے بند کر دیئے گئے

پشاور: اہم عمارتوں کوجا نے والے راستے بند کر دیئے گئے

امریکی گستا خا نہ فلم کے خلاف آج ملک بھر میں ہو نے والے مظاہروں کی طرح پشاور میں بھی سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر تمام اہم شاہراہوں اور راستوں کو کنٹینرز لگا کر رات گئیبند کر دیا گیا۔ ان میں صو…

ڈرون حملوں میں جاں بحق افراد کی تفصیلات 23 اکتوبر تک طلب

ڈرون حملوں میں جاں بحق افراد کی تفصیلات 23 اکتوبر تک طلب

پشاور(جیوڈیسک)پشاور ہائیکورٹ نے ڈرون حملوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تفصیلات 23 اکتوبر تک پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈرون حملوں کے خلاف دائر کیس کی سماعت ہائیکورٹ کے چیف جسٹس دوست محمد اور جسٹس مسز ارشاد قیصر پر مشتمل…

پی آئی اے کا حج آپریشن آج پشاور سے شروع ہو رہا ہے

پی آئی اے کا حج آپریشن آج پشاور سے شروع ہو رہا ہے

پشاور (جیوڈیسک)ملک بھر میں حج آپریشن آج سے شروع ہو رہا ہے۔ تین سو انتیس عازمین کو لے کر پہلی پرواز پشاور سے روانہ ہوگی۔ نو ہزار عازمین کو دو سوتراسی پروازوں کے ذریعے بیس اکتوبر تک جدہ پہنچایا جائے گا۔ وزارت…

پشاور: ہزاروں ڈائنامائیٹ اسٹکس اور اسلحہ برآمد

پشاور: ہزاروں ڈائنامائیٹ اسٹکس اور اسلحہ برآمد

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے گودام پر چھاپہ مار کر ہزاروں ڈائنامائیٹ اسٹکس اور اسلحہ برآمد کر لیا۔پولیس نے حاجی کیمپ اڈا کے قریب نیو باجوڑ گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی کے گودام پر چھاپہ مارا اور تلاشی کے دوران بوریوں اور کارٹن میں…