جلد وطن واپس آرہا ہوں، پرویز مشرف

جلد وطن واپس آرہا ہوں، پرویز مشرف

آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ جلد وطن واپس آرہے ہیں اور وہ ہر صوبے کے ایک حلقے سے الیکشن لڑیں گے۔ قصور میں پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے…

پاکستانی ریاست کو کوئی خطرہ نہیں، ملک کے موجودہ بحرانوں کا حل صرف اور صرف مقررہ وقت پر انتخابات

پاکستانی ریاست کو کوئی خطرہ نہیں، ملک کے موجودہ بحرانوں کا حل صرف اور صرف مقررہ وقت پر انتخابات

پیرس (بیورو رپورٹ)پاکستانی ریاست کو کوئی خطرہ نہیں،ملک کے موجودہ بحرانوں کا حل صرف اور صرف مقررہ وقت پر انتخابات کا انعقاد ہے۔ملک بچانے کیلئے الیکشن ناگزیر ہیںہ م نواز شریف کو لائیں گے اور خوشحال پاکستان بنائیں گے۔ان خیالات کا اظہار…

ضروری نہیں مدارس چلانے والے ملک بھی چلالیں : شرجیل میمن

ضروری نہیں مدارس چلانے والے ملک بھی چلالیں : شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ ایک سازش کے تحت الیکشن ملتوی کرانے کے لیے کچھ لوگ سرگرم عمل ہیں سازش میں شامل ہونے والوں کو تاریخ معاف نہیں کرے گی۔ کراچی ائر پورٹ سے لاڑکانہ کے لیے روانہ…

کراچی کے خراب حالات، الیکشن ملتوی ہوسکتے ہیں: شیخ رشید

کراچی کے خراب حالات، الیکشن ملتوی ہوسکتے ہیں: شیخ رشید

کراچی (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے الیکشن کراچی کے حالات پر ملتوی ہونے کا خدشہ ہے اگر ابھی الیکشن نہ ہونے تو ہماری زندگی میں الیکشن نہیں ہونگے. انہوں نے ائیرپورٹ پر میڈیا سے بات…

نواز شریف اور زرداری دونوں امریکا کے بندے ہیں: عمران خان

نواز شریف اور زرداری دونوں امریکا کے بندے ہیں: عمران خان

موسی خیل (جیوڈیسک)تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے دور حکومت میں ڈیولپمنٹ فنڈز ایم این اے کو نہیں بلکہ نچلی سطح کو دیئے جائیں گے۔میانوالی سے پہلا وزیر اعظم ہوں گا۔ ان خیالات کا اظہار عمران…

الیکشن کا التو کسی صورت قبول نہیں کریں گے: شہباز شریف

الیکشن کا التو کسی صورت قبول نہیں کریں گے: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کی بقا اور جمہوری نظام کا استحکام چاہتے ہیں۔ الیکشن کا التوا کسی بھی صورت قبول نہیں۔ وزیر اعلی محمد شہباز شریف سے مرکزی جمیعت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ…

سپیکر بلوچستان اسمبلی اسلم بھوتانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور

سپیکر بلوچستان اسمبلی اسلم بھوتانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور

کوئٹہ (جیوڈیسک)سپیکر بلوچستان اسمبلی محمد اسلم بھوتانی خلاف تحریک عدم اعتماد منظور کرلی گئی . 47 ارکان نے قرار داد کی حمایت جبکہ ایک ووٹ مخالفت میں پڑا. اسلم بھوتانی نے کہا ہے کہ وہ عدالت جائیں گے. 19 نومبر کوڈپٹی سپیکر…

کرپٹ سیاسی نظام کے خاتمہ کیلئے طاہر القادری کے ساتھ ہیں : الطاف

کرپٹ سیاسی نظام کے خاتمہ کیلئے طاہر القادری کے ساتھ ہیں : الطاف

الطاف حسین نے کہا ہے کہ ملک سے کرپٹ سیاسی، موروثی اور جاگیردارانہ نظام کے خاتمہ کی جدوجہد میں طاہر القادری کے ساتھ ہیں۔ لندن ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے…

پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کی تشکیل کی منظوری

پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کی تشکیل کی منظوری

پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی سیاسی کمیٹی نے پارلیمانی بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی۔ تحریک انصاف کی مرکزی سیاسی کمیٹی کا اجلاس پارٹی چیئرمین عمران خان کی صدارت میں ہوا جس میں شاہ محمود قریشی، فوزیہ قصوری سمیت اہم رہنماؤں…

بینظیر کی برسی کی تقریب میں شرکت کیلئے پنجاب سے قافلے آج روانہ ہونگے

بینظیر کی برسی کی تقریب میں شرکت کیلئے پنجاب سے قافلے آج روانہ ہونگے

لاہور (جیوڈیسک) لاھور شہید بے نظیربھٹو کی برسی کی تقریب میں شرکت کے لئے پنجاب بھرسے قافلے آج روانہ ہوں گے ۔ پارٹی کی تمام شخصیات اپنیاپنے اضلاع کے قافلوں کی قیادت کرتے ہوئے گڑھی خدا بخش پہنچیں گی۔ شہید بینظیربھٹو کی…

بینظیر بھٹو کی 5 ویں برسی ، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

بینظیر بھٹو کی 5 ویں برسی ، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

گڑھی خدا بخش بے نظیر بھٹو کی پانچویں برسی کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کے لیے سندھ کے مختلف اضلاع سے پولیس اہلکار گڑھی خدا بخش طلب کر لیے گئے ہیں۔ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی پانچویں برسی کے…

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری نے کرسمس جوش وخروش سے منائی

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری نے کرسمس جوش وخروش سے منائی

پاکستان (جیوڈیسک) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کرسمس کا تہوار انتہائی جوش وخروش سے منایا گیا ، مسیحی برادری نے چرچ اور گھر کرسمس ٹری اور برقی روشنیوں سے سجائے۔ لاہور میں شدید دھند اور سرد موسم بھی کرسمس کی…

مر بھی جاؤں تو کہاں لوگ بھلا ہی دیں گے ، لفظ میرے مرے ہونے کی گواہی دیں گے

مر بھی جاؤں تو کہاں لوگ بھلا ہی دیں گے ، لفظ میرے مرے ہونے کی گواہی دیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پروین شاکر کو ہم سے بچھڑے 18 برس بیت گئے ہیں، ان کی شاعری آج بھی ان کی موجودگی کا احساس دلاتی ہے۔ خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر نے اپنے ادبی سفر کا آغاز اخبارات میں کالم…

اہلسنت ولجماعت کا آج کراچی میں پرامن ہڑتال کا اعلان ، ٹرانسپورٹ بھی بند

اہلسنت ولجماعت کا آج کراچی میں پرامن ہڑتال کا اعلان ، ٹرانسپورٹ بھی بند

کراچی (جیوڈیسک) گلشن اقبال میں مولانا اورنگزیب فاروقی پر حملے کے بعد اہلسنت والجماعت نے آج کراچی میں پرامن ہڑتال اور سندھ بھر میں سوگ کا اعلان کردیا .دوسری جانب ٹرانسپورٹرز نے بھی آج شہر میں گاڑیاں نہ چلانے کا اعلان کردیا۔…

شدید دھند کے باعث موٹر وے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ، پروازیں بھی متاثر

شدید دھند کے باعث موٹر وے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ، پروازیں بھی متاثر

لاہور (جیوڈیسک) لاھور شدید دھند کے باعث لاہور سے پنڈی بھٹیاں اور پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک موٹروے کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے جبکہ پروازیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔ ترجمان موٹروے اور ہائی وے پولیس کی…

کوئٹہ : سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر آج رائے شماری ہو گی

کوئٹہ : سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر آج رائے شماری ہو گی

کوئٹہ (جیوڈیسک) سپیکر بلوچستان اسمبلی محمد اسلم بھوتانی کی قسمت کے فیصلے کی گھڑی آپہنچی ،آج صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری ہوگی۔ انیس نومبر کو قائمقام اسپیکر سید مطیع اللہ آغا کی صدارت میں…

دہشت گردی کے خلاف قومی پالیسی بنانا ہوگی: شہباز شریف

دہشت گردی کے خلاف قومی پالیسی بنانا ہوگی: شہباز شریف

پشاور (جیوڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن کا پرامن اور بروقت انعقاد وقت کی ضرورت ہے۔ بلور ہاؤس میں بلور برادران سے بشیر احمد بلور کی تعزیت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف…

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 8 جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 8 جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں آٹھ افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ موتی محل میں مذہبی رہنما مولانا اورنگزیب فاروقی کی گاڑی پر فائرنگ سے ان کا ڈرائیور اور گارڈ جاں بحق ہوگئے۔ کراچی میں فائرنگ اور…

طاہرالقادری عقیدت مندوں کو امتحان میں نہ ڈالیں: گورنر مخدوم احمد محمود

طاہرالقادری عقیدت مندوں کو امتحان میں نہ ڈالیں: گورنر مخدوم احمد محمود

لاہور(جیوڈیسک) مخدوم احمد محمود نے گورنر پنجاب کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔تقریب حلف برداری میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے بھی شرکت کی۔ گورنر ہاؤس لاہور میں منعقدہ تقریب میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے مخدوم احمد…

صوابی : نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

صوابی : نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

صوابی (جیوڈیسک) سڑا چینہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس فائرنگکے مطابق عامر نور سڑا چینہ میں واقع اپنے گھر میں موجود تھا کہ نامعلوم افراد نے آکر فائرنگ…

اسمبلیاں 16 مارچ کو تحلیل ہوں گی : قمر زمان کائرہ

اسمبلیاں 16 مارچ کو تحلیل ہوں گی : قمر زمان کائرہ

ہارون آباد(جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ فیصلہ کرنے کا اختیار عوامی نمائندوں کو حاصل ہے۔ عوامی فیصلوں میں فوج اور عدلیہ کو قبول نہیں کیا جاسکتا۔ ہارون آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے قمر زمان کائرہ…

پارلیمنٹ کی ریکارڈ قانون سازی

پارلیمنٹ کی ریکارڈ قانون سازی

سال 2012 کے دوران بھی پارلیمنٹ نے ریکارڈ قانون سازی کی۔ نگران سیٹ اپ سے متعلق 20 ویں آئینی ترمیم اور دہشت گردی پر قابو پانے کے لئے فیئر ٹرائل بل سمیت30 سے زیادہ بل پاس کیے گئے۔ تاہم احتساب بل منظور…

اسلام آباد : جرائم کی شرح میں ہو شربا اضافہ

اسلام آباد : جرائم کی شرح میں ہو شربا اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں سیکورٹی کے تمام دعوں کے باوجود جرائم کی شرح میں ہوش ربا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ سال دوہزار بارہ کے دوران 135 افراد قتل ، ڈکیتی اور راہزنی کی تین سو ستر وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ پندرہ…

ایچ ای سی کو 19 ارب کا خسارہ

ایچ ای سی کو 19 ارب کا خسارہ

دو ہزار بارہ ملک میں اعلی تعلیم کے شعبے کیلئے بد ترین سال رہا۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن انیس ارب روپے کے خسارے میں چلا گیا ۔آئندہ برس کیلئے بھی ترقیاتی منصوبے رک گئے۔ آپ یہ جان کر شاید مایوسی ہو کہ پاکستان…