ملک بھر میں سردی کی شدید لہر،پنجاب میں دھند کی پیشگوئی

ملک بھر میں سردی کی شدید لہر،پنجاب میں دھند کی پیشگوئی

ملک بھر میں آج سے شدید سردی کی لہر کا محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کر دیا۔سکردو میں درجہ حرارت منفی دس ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے میں پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری…

سندھ میں 48گھنٹے کیلئے سی این جی سٹیشنز بند،لاہور میں بھی بندش

سندھ میں 48گھنٹے کیلئے سی این جی سٹیشنز بند،لاہور میں بھی بندش

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سی این جی سٹیشنز مسلسل پانچویں روز بھی بند ہیں بندش کا واضح شیڈول نہ ہونے کی وجہ سے چند سی این جی سٹیشنز گیس فراہم بھی کر تے رہیجبکہ کراچی سمیت سندھ بھر میں آج صبح آٹھ…

ایف آر پشاور : چوکیوں پر حملے، 2 اہلکار جاں بحق، 23 لاپتہ

ایف آر پشاور : چوکیوں پر حملے، 2 اہلکار جاں بحق، 23 لاپتہ

پشاور (جیوڈیسک)ایف آر پشاور میں شدت پسندوں کے دو مختلف مقامات پر لیویز اہلکاروں کی چوکیوں پر حملوں میں دو اہلکار جاں بحق اور تیئس لاپتہ ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق شدت پسندوں نے حسن خیل میں ٹیلی فون ایکس چینج…

کھانسی کا زہریلہ شربت پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 17ہوگئی

کھانسی کا زہریلہ شربت پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 17ہوگئی

لاہور (جیوڈیسک)لاہور میں گوجرانوالہ سے لائے گئے زہریلے کھانسی کے شربت سے متاثرہ دو مریض چل بسے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد سترہ ہو گئی۔ گوجرانوالہ سے رات گئے گیارہ مریضوں کو تشویشناک حالت میں میو ہسپتال لاہور میں منتقل کیا…

بے نظیر قتل کیس میں تاخیر حکومت کی کارکردگی پر سوالات

بے نظیر قتل کیس میں تاخیر حکومت کی کارکردگی پر سوالات

اسلام آباد پانچ سال گزرنے کے بعد بھی سابق وزیر اعظم اور صدر آصف علی زرداری کی اہلیہ بے نظیر بھٹو کے قتل کا مقدمہ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں زیر سماعت ہے اور اب تک اس حملے میں ملوث کسی…

حنا ربانی کھر یکم جنوری کو سعودی عرب پہنچیں گی

حنا ربانی کھر یکم جنوری کو سعودی عرب پہنچیں گی

– ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ حنا ربانی کھرایک روزہ دورے پر یکم جنوری کو سعودی عرب پہنچیں گی۔ وزیر خارجہ دورے کے دوران اعلی سعودی قیادت سے ملاقات کرینگی۔ پاک بھارت جوہری ہتھیاروں سے متعلق ورکنگ گروپ…

بلاول کے انکل اسے تنہا نہیں چھوڑیں گے،آصف زرداری

بلاول کے انکل اسے تنہا نہیں چھوڑیں گے،آصف زرداری

گڑھی خدا بخش صدرمملکت اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم سب کی مشاورت سے بنے گا،ایساوزیراعظم لائیں گے جس کاکوئی سیاسی بیک گراونڈنہیں ہوگا،گڑھی خدابخش میں جلسے سے خطاب کرتے ہو ئے…

کسی آمر کو اقتدار پر قبضہ کرنے نہیں دیں گے

کسی آمر کو اقتدار پر قبضہ کرنے نہیں دیں گے

بلاول بھٹو زرداری نے اپنی تقریر میں پاکستان کی عدلیہ سے مختلف سوالات کیے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ اور ملک کی سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے قتل کی پانچویں برسی کے موقع پر ایک بڑے…

طاہرالقادری، ابتسام الہی کا سامنا کریں، جمعیت اہلحدیث

طاہرالقادری، ابتسام الہی کا سامنا کریں، جمعیت اہلحدیث

کراچی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے مرکزی ترجمان حافظ محمد علی یزدانی، حافظ محسن جاوید اور دیگر رہنماوں نے کہا ہے کہ علامہ ابتسام الہی ظہیرنے ڈاکٹر طاہرالقادری کو مناظرے کا چیلنج دیا تھا، لیکن ڈاکٹر طاہرالقادری خود سامنے آنے کی بجائے اپنے…

لاہور: سی این جی کی بندش 4 روز کر دی گئی، شہری سڑکوں پر

لاہور: سی این جی کی بندش 4 روز کر دی گئی، شہری سڑکوں پر

لاہور(جیوڈیسک) سی این جی کی بندش میں ایک روز مزید اضافے کے خلاف شہریوں نے احتجاجا جیل روڈ بلاک کردی۔ گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت تین روز بعد آج صبح چھ بجے سی این جی اسٹیشنز کو کھلنا تھے لیکن سوئی…

گوہر ایوب کی نواز شریف سے ملاقات، بیٹے سمیت ن لیگ میں شامل

گوہر ایوب کی نواز شریف سے ملاقات، بیٹے سمیت ن لیگ میں شامل

لاہور (جیوڈیسک) سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب نے رائے ونڈ میں میاں نواز شریف سے ملاقات کے بعد بیٹے سمیت مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب نے اپنے بیٹے عمر ایوب…

عصمت اللہ معاویہ ہمیں سبق پڑھانے کی کوشش نہ کرے: رحمان ملک

عصمت اللہ معاویہ ہمیں سبق پڑھانے کی کوشش نہ کرے: رحمان ملک

لاڑکانہ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے ایک دفعہ پھردعوی کیا کہ سی ای سی اجلاس میں بینظیرقتل کے بارے میں اہم انکشافات کریں گے۔ان کا کہنا ہے کہ وہ حکیم اللہ محسود کو چیلنج کرتے ہیں کہ وہ احسان اللھ…

اسامہ بن لادن کمپاونڈ : رشوت وصولی کا انکشاف ، تحقیقات کا حکم

اسامہ بن لادن کمپاونڈ : رشوت وصولی کا انکشاف ، تحقیقات کا حکم

اسامہ بن لادن کمپاونڈ میں رشوت وصولی کے انکشاف پر تحقیقات کا حکم، رجسڑار ، گرد اور اور پٹواری کو معطل کر دیا گیا۔ ایڈیشنل کمشنر ہزارہ فرید خان کو انکوائری آفیسر مقرر کر دیا گیا۔ کمشنر ہزارہ نے میڈیا رپورٹس کے…

انتخابات بروقت ہونے چاہیئں ، گیلانی

انتخابات بروقت ہونے چاہیئں ، گیلانی

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اگر آئین کے مطابق بروقت انتخابات نہ ہوئے تو ملک بحرانوں کا شکار ہوجائے گا۔ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ عوام آئندہ انتخابات میں بھی…

بے نظیر کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں ، الطاف حسین

بے نظیر کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں ، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن اور سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی پانچویں برسی پر شہیدرہنماء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں الطا ف حسین نے کہاکہ محترمہ بینظیر بھٹو…

دھند میں کمی ، آج بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش و برفباری کا امکان

دھند میں کمی ، آج بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش و برفباری کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں گزشتہ چار روز سے چھائی دھند کی شدت کم ہو گئی .محکمہ موسمیات نے آج سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی…

کراچی کے حالات پر دفاع پاکستان کونسل کی اے پی سی آج ہو گی

کراچی کے حالات پر دفاع پاکستان کونسل کی اے پی سی آج ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) دفاع پاکستان کونسل کی آل پارٹیز کانفرنس آج کراچی میں ہو رہی ہے۔ اجلاس میں بدامنی ، دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کے خاتمے کے خلاف حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔ جماعت اسلامی کی زیر صدارت ہونے والے…

خضدار : ایف سی کی کاروائی کئی دہشت گرد ہلاک ، دو کیمپ تباہ

خضدار : ایف سی کی کاروائی کئی دہشت گرد ہلاک ، دو کیمپ تباہ

خضدار (جیوڈیسک) ایف سی نے خضدار میں کاروائی کرتے ہوئے کئی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ، دو کیمپ تباہ جبکہ ایک ایف سی اہلکار شہید ہو گیا۔ خضدار بلوچستان حکومت کی ہدایت پر ایف سی کی مشکے اور گردونواح میں…

پاکستان اور ملائشیاکی باہمی تجارت میں 13 فیصد اضافہ

پاکستان اور ملائشیاکی باہمی تجارت میں 13 فیصد اضافہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)سال 2012 میں پاکستاناور ملائشیا کی باہمی تجارت میں 13 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان اور ملائشیا کے مابین سال 2012 کے دوران باہمی تجارت میں 13 فیصد اضافہ ہوا ہے اور توقع ہے کہ رواں سال کے اختتام تک…

کراچی : کالعدم تحریک طالبان کا عہدیدار پیر آباد تھانے سے فرار

کراچی : کالعدم تحریک طالبان کا عہدیدار پیر آباد تھانے سے فرار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کالعدم تحریک طالبان کا علاقائی عہدیدار پیر آباد تھانے سے فرار ہو گیا، ملزم پولیس افسران سمیت 25 سے زائد افراد کے قتل میں ملوث تھا۔ غفلت برتنے پر ایس ایچ او پیر آباد معطل، تحقیقات کا آغاز…

پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو آج سیاسی سفر کا آغاز کریں گے

پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو آج سیاسی سفر کا آغاز کریں گے

پیپلز پارٹی نے آج بے نظیر بھٹو کی پانچویں برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے کے لئے اسٹیج تیار کر لیا۔ پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے سیاسی سفر کا بھی آج باضابطہ آغاز ہو…

پروفیسر غفور احمد کی نماز جنازہ آج ادارہ نور حق میں ادا کی جائے گی

پروفیسر غفور احمد کی نماز جنازہ آج ادارہ نور حق میں ادا کی جائے گی

کراچی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے نائب امیر پروفیسر غفور احمد پچاسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ آج جماعت اسلامی کے کراچی سنٹر ادارہ نور حق میںادا کی جائے گی. کراچی جماعت اسلامی کے نائب امیر پروفیسر…

شہید بینظیر بھٹو کی 5 ویں برسی آج منائی جائے گی

شہید بینظیر بھٹو کی 5 ویں برسی آج منائی جائے گی

پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی پانچویں برسی آج انتہائی عقیدت اور احترام سے منائی جائے گی۔ سندھ اور بلوچستان میں عام تعطیل ہوگی۔ برسی کی مرکزی تقریب گڑھی خدابخش میں ان کے مزار کے ساتھ گراؤنڈ میں…

بزرگ سیاستدان پروفیسر غفور احمد چل بسے

بزرگ سیاستدان پروفیسر غفور احمد چل بسے

جماعت اسلامی کے نائب امیر پروفیسر غفور احمد کراچی میں انتقال کرگئے، مرحوم کی عمر پچاسی برس تھی۔ پروفیسر غفور رکن قومی اسمبلی اور سینیٹر بھی رہے،انیس سو تہترمیں آئین کی تشکیل کیلئے بنائی گئی کمیٹی کے رکن بھی تھے۔ صدر،وزیراعظم اور…