ایشیائی ترقیاتی بنک پاکستان کو24 کروڑ 50 لاکھ ڈالر دے گا

ایشیائی ترقیاتی بنک پاکستان کو24 کروڑ 50 لاکھ ڈالر دے گا

ایشیائی ترقیاتی بنک نے پاکستان میں بجلی کے نظام میں بہتری کے لئے چوبیس کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کی منظوری دے دی ۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق تین اقساط پر مشتمل اس پروگرام کے زریعے آٹھ ڈسٹریبیوشن کمپنیوں یہ رقم دی…

مخدوم سید احمد محمود آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

مخدوم سید احمد محمود آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

صدر آصف زرداری نے مخدوم سید احمد محمود کو گورنر پنجاب مقرر کر دیا، وہ صبح ساڑھے دس بجے اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ مخدوم احمد محمود پنجاب کے اٹھاسیویں گورنر ہوں گے۔ مخدوم سید احمد محمود پنجاب کے اٹھاسیویں گورنر…

سی این جی بحران کے اثرات الیکشن پر بھی پڑیں گے، فریدہ راشد

سی این جی بحران کے اثرات الیکشن پر بھی پڑیں گے، فریدہ راشد

اسلام آباد(جیوڈیسک) ویمن چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کی صدر فریدہ راشد نے کہا ہے کہ سی این جی کے بحران کے اثرات الیکشن کے نتائج پر بھی پڑیں گے، عوام کے مصائب سے لا تعلق سیاستدان اور بابو کریسی حکومت کو غیر…

صدر زرداری کا سیاسی عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

صدر زرداری کا سیاسی عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

صدر آصف زرداری نے سیاسی عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، حتمی فیصلہ پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کرے گی۔ یوسف رضا گیلانی پارٹی کے ممکنہ شریک چیئرمین بنیں گے۔ آئندہ انتخابات کو غیر جانبدارانہ بنانے اور عدالتی رسہ کشی سے…

کراچی : پولیس موبائل وین الٹنے سے 3 افراد جاں بحق

کراچی : پولیس موبائل وین الٹنے سے 3 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دو تلوار کے قریب پولیس موبائل الٹنے سے3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ کلفٹن میں دو تلوار کے قریب پولیس موبائل وین تیز رفتاری کے باعث گھر کی دیوار سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی۔…

قائمہ کمیٹی کے چئیرمین پی آئی اے میں بھرتی کے خواہاں

قائمہ کمیٹی کے چئیرمین پی آئی اے میں بھرتی کے خواہاں

اسلام آباد(جیوڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں یہ سننے کے بعد کہ پی اے آئی میں چھے سو پائلٹس ملازم ہیں قائمہ کمیٹی کے چئیرمین رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور نے بھی پی آئی اے میں بھرتی…

دھند کے باعث ٹریفک حادثات : 5 طلبہ سمیت 7 افراد جاں بحق

دھند کے باعث ٹریفک حادثات : 5 طلبہ سمیت 7 افراد جاں بحق

میاں چنوں، مظفر گڑھ دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں یوتھ پارلیمنٹ کے 5 اراکین سمیت سات افراد جاں بحق اور20 زخمی ہوگئے۔ میاں چنوں کے قریب نیشنل ہائی وے پر شدید دھند کے باعث کار ٹرالر تلے جا گھسی جس کے…

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا ایک سو سینتیسواں یوم ولادت

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا ایک سو سینتیسواں یوم ولادت

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا ایک سو سینتیسواں یوم ولادت آج ملک بھر میں عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے گا۔ مزار قائد پر گارڈ تبدیلی کی تقریب ہوئی اور پاک فضائیہ کے کیڈٹس نے فرائض سنبھال لیے۔ بابائے…

ملک میں مسیحی برادری آج کرسمس مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے

ملک میں مسیحی برادری آج کرسمس مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے

کراچی ،لاہور، پشاور، شورکوٹ ، بھلوال سمیت پورے ملک میں مسیحی برادری کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے، گرجا گھروں میں خصوصی تقریبات جاری ہیں۔ مذہبی تہوار ہمیشہ جوش و جذبے سے منائے جاتے ہیں، پاکستان میں…

کائرہ شریف برادران پر برس پڑے، زبان سے پھر جانے کا الزام

کائرہ شریف برادران پر برس پڑے، زبان سے پھر جانے کا الزام

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ شریف برادران پر برس پڑے، زبان سے پھر جانے کا الزام، کہتے ہیں قوم کو بتایا جائے مکہ میں فیکٹریاں لگانے کیلئے پیسہ کہاں سے آیا؟۔ چشتیاں: قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ…

وقت پر الیکشن پاکستان کی سالمیت کے لیے ناگزیر ہیں،نوازشریف

وقت پر الیکشن پاکستان کی سالمیت کے لیے ناگزیر ہیں،نوازشریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ مقررہ وقت پر الیکشن پاکستان کی سالمیت اور بقا کے لیے ناگزیر ہے۔ لاہور میں مسلم لیگ ن کی ضابطہ اخلاق کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا…

گوجرانوالہ میں تاجر کے تشدد سے 13سالہ ملازم ہلاک

گوجرانوالہ میں تاجر کے تشدد سے 13سالہ ملازم ہلاک

گوجرانوالہ میں تاجر کے تشدد سے 13سالہ ملازم ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے مالک کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی۔ تھانہ پیپلزکالونی کے علاقہ واہی بلاک کے رہایشی محمد یوسف کے گھر 13سالہ نوید گذشتہ چار سال سے ملازمت کررہا تھا…

کراچی میں حلقہ بندیاں، متحدہ نے نظرثانی کی 2 درخواستیں دائر کر دیں

کراچی میں حلقہ بندیاں، متحدہ نے نظرثانی کی 2 درخواستیں دائر کر دیں

کراچی (جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نئی حلقہ بندیوں کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی دو درخواستیں دائر کر دیں۔ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیاں آئین اور قانون کے مطابق ہونی چاہئیں۔ متحدہ…

الیکشن ملتوی ہونے دینگے نہ دھاندلی برداشت کرینگے: عمران خان

الیکشن ملتوی ہونے دینگے نہ دھاندلی برداشت کرینگے: عمران خان

دادو: تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی آرڈینینس کی آڑ میں سندھ کی تقسیم کی مخالفت کرتے ہیں، پی پی اور ن لیگ والے اپنی اپنی باریوں کے منتظر ہیں۔ دادو میں میڈیا سے گفتگو کرتے عمران…

ارسلان افتخار کیخلاف مقدمہ درج کرانے کل برطانیہ جاؤں گا: زاہد بخاری

ارسلان افتخار کیخلاف مقدمہ درج کرانے کل برطانیہ جاؤں گا: زاہد بخاری

لاہور (جیوڈیسک) ملک ریاض کے وکیل زاہد بخاری نے کہا ہے کہ ارسلان افتحار کیخلاف برطانیہ میں مقدمہ درج کروانے کیلیے ملک ریاض سے مشاورت مکمل کرلی اور وہ اسی سلسلہ میں کل برطانیہ روانہ ہوں جائیں گئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا…

فیصل آباد: 450ٹیکسٹائل ملز کی بجلی منقطع،لاکھوں مزدور بے روزگار

فیصل آباد: 450ٹیکسٹائل ملز کی بجلی منقطع،لاکھوں مزدور بے روزگار

  فیصل آباد(جیوڈیسک) فیصل آباد کی صنعتوں کو پہلے گیس کی فراہمی بند کی گئی ، اب چار سو پچاس ٹیکسٹائل ملز کی بجلی غیر معینہ مدت کے لئے منقطع کر دی گئی ہے۔فیکٹری مالکان نے فیسکو کیخلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے…

پنجاب کے مختلف علاقوں میں3 دن کیلئے سی این جی سٹیشنز بند

پنجاب کے مختلف علاقوں میں3 دن کیلئے سی این جی سٹیشنز بند

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں گیس لوڈمینجمنٹ پلان کے تحت تین روزکیلیے سی این جی سٹیشنز کو بند کر دیا گیا۔ انہوں نے حکومت سے اپیل کی تین روزہ بندش کے بعد سی این جی کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔…

اورکزئی : کوئلے کی کان میں دھماکا ، 8 مزدور جاں بحق

اورکزئی : کوئلے کی کان میں دھماکا ، 8 مزدور جاں بحق

اورکزئی ایجنسی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لوئر اورکزئی کا علاقہ ڈولی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے آٹھ مزدور جاں بحق ہو گئے۔ پولیٹیکیل ذرائع نے کا کہنا ہے کہ…

لاہور سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں دھند کا راج

لاہور سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں دھند کا راج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو شدید دھند کے باعث ہر قسم کی پروازوں کے لئے بند کر دیا گیا جبکہ موٹر وے اور جی ٹی روڈ پر بھی حد نظر صفر ہو گئی۔ لاہور میں دن بھر…

ایسا نظام چاہیے جس میں عام آدمی خوشحال ہو ، عمران خان

ایسا نظام چاہیے جس میں عام آدمی خوشحال ہو ، عمران خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن شفاف نہ ہوئے تو سڑکوں پر خون ہو گا، ان کا کہنا تھا ملک میں ایسے نظام کی ضرورت ہے جس میں عام آدمی خوشحال ہو۔ حیدرآباد میں عوامی تحریک کے…

گورنر بننے کے بعد صدر زرداری کو مایوس نہیں کروں گا : مخدوم احمد

گورنر بننے کے بعد صدر زرداری کو مایوس نہیں کروں گا : مخدوم احمد

پنجاب کے نامزد گورنر مخدوم احمد محمود نے کہا ہے کہ بہاولپور صوبہ بحالی پر عمل درآمد کے لیے میں اپنی تمام صلاحیتں بروئے کار لاؤں گا۔ بہاولپور پنجاب کے نامزد گورنر مخدوم سید احمد محمود نے کہا ہے کہ میں کسی…

ممبئی حملہ کیس : پاک بھارت مذاکرات کا دوسرا دور ختم

ممبئی حملہ کیس : پاک بھارت مذاکرات کا دوسرا دور ختم

ممبئی حملہ کیس میں جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر پاک بھارت مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہو گیا ، تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد جنوری کے آخر میں کمیشن کی بھارتی روانگی متوقع ہے۔ اسلام آباد مذاکرات میں بھارتی وفد…

گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کا پرنم آنکھوں کے ساتھ الوداعی خطاب

گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کا پرنم آنکھوں کے ساتھ الوداعی خطاب

گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ کارکنوں سے الوداعی خطاب میں جذباتی ہوگئے اور آنکھوں میں آنسو لئے جانے انجانے میں کی جانے والی غلطیوں پر معافی مانگ لی ، پیپلز پارٹی پنجاب نے کھوسہ کی خدمات پر قرارداد تحسین پاس کرتے ہوئے…

ون پاؤنڈ فش والے شاہد نذیر کو برطانیہ چھوڑنے کا حکم

ون پاؤنڈ فش والے شاہد نذیر کو برطانیہ چھوڑنے کا حکم

پاکستانی نژاد برطانوی شہری شاہد نذیر کو اپنے گیت ون پاؤنڈ فش سے شہرت مہنگی پڑی۔ ویزے کے میعاد ختم ہونے پر انہیں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا۔ شاہد نذیر کو برطانوی امیگریشن حکام نے پچیس دسمبر تک ملک چھوڑنے…