بلوچستان اسمبلی ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہو گا

بلوچستان اسمبلی ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہو گا

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی کے لئے نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہو گا۔ اسپیکر کے لئے جے یو آئی کے سید مطیع اللہ آغا کے نام پر اتفاق کر لیا گیا۔ ڈپٹی اسپیکر کے لئے مسلم لیگ ق کے…

خیبر ایجنسی ، گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے 2 خواتین جاں بحق

خیبر ایجنسی ، گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے 2 خواتین جاں بحق

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے دو خواتین جاں بحق ہو گئیں، دہشت گردوں کے ساتھ رابطوں کے الزام میں چار گھروں کو بارودی مواد سے تباہ کر دیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے…

اسلام آباد : نئے سال کے موقع پر سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : نئے سال کے موقع پر سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) نئے سال کے موقع پروفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ریڈ زون میں داخلے کے لئے قومی شناختی کارڈ لازمی قرار دے دیا گیا۔ اسلام آباد میں وزیر داخلہ رحمان ملک کی…

مستونگ میں دہشتگردی ، جاں بحق افراد کی میتیں راولپنڈی منتقل

مستونگ میں دہشتگردی ، جاں بحق افراد کی میتیں راولپنڈی منتقل

مستونگ (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دہشت گردی کے واقعے میں جاں بحق انیس افراد کی میتیں راولپنڈی منتقل کر دی گئیں۔ کوئٹہ سے ایران جانے کے لئے زائرین کا تین بسوں پر مشتمل قافلہ تفتان جا رہا تھا کہ درینگڑ…

توانائی بحران نے پنجاب کی صنعت کا پہیہ روک دیا

توانائی بحران نے پنجاب کی صنعت کا پہیہ روک دیا

توانائی بحران نے پنجاب کی صنعت کا پہیہ تو روک ہی دیا ہے لیکن اس بحران نے ریڈی میڈ گارمنٹس انڈسڑی کو بھی کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کے ساتھ ساتھ ہزاروں مزدروں کو بھی بے روزگار کر دیا ہے۔ بجلی اور…

ایم کیو ایم کا تحریک منہاج القران کے لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان

ایم کیو ایم کا تحریک منہاج القران کے لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے تحریک منہاج القران کے لانگ مارچ میں شرکت کرنے کا اعلان کر دیا، فاروق ستار کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ میں ایم کیو ایم کے لاکھوں کارکن شرکت کرینگے۔ کراچی متحدہ قومی موومنٹ نے تحریک…

ڈیرہ اسماعیل خان : پولیو مہم آج سے شروع ہو گی

ڈیرہ اسماعیل خان : پولیو مہم آج سے شروع ہو گی

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان سے ملحقہ نیم قبائلی علاقوں میں پولیو سے بچاکے قطرے پلانے کی تین روزہ مہم آج سے شروع ہو گی۔ محکمہ صحت کے مطابق نیم قبائلی علاقوں میں پانچ سال سے کم عمر چودہ ہزار…

کراچی : بزرٹا لائن میں ایک شخص کی ہلاکت کے بعد کشیدگی

کراچی : بزرٹا لائن میں ایک شخص کی ہلاکت کے بعد کشیدگی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ایک شخص کی ہلاکت کے بعد مشتعل افراد نے دکانوں اور گاڑیوں کو آگ لگا دی، علاقہ مکینوں نے شارع فیصل پر احتجاج کرتے ہوئے بلاک کر دی کراچی کے علاقے بزرٹالین میں رات گئے عبدالستار نامی شخص…

ڈاکٹر طاہر القاردی نے مارچ کے لیے زیور اور گھر پیش کردیا

ڈاکٹر طاہر القاردی نے مارچ کے لیے زیور اور گھر پیش کردیا

– پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے چودہ جنوری کیمارچ کیلئے اپناگھر،اہلیہ ،بیٹی اور بہوکا سارا زیور پیش کردیا۔ ڈاکٹر طاہر القادری کے اعلان کے بعد بڑی تعداد میں لوگوں نے عطیات جمع کرائے۔ برطانیہ سے کارکنوں نے بارہ…

سابق چیئرمین اوگراتوقیرصادق کی گرفتاری پرانعام مقرر

سابق چیئرمین اوگراتوقیرصادق کی گرفتاری پرانعام مقرر

نیب نے اوگرا کے سابق چیئرمین توقیر صادق کی گرفتاری کے لیے انعامی رقم مقرر کردی ہے۔ توقیر صادق کی گرفتاری کے لیے اخبارات میں اشتہارات دے دیئے گئے۔ سپریم کورٹ نے سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی گرفتاری کے احکامات دیئے…

سندھ میں خسرے کی وبا سے مزید تین بچے جاں بحق

سندھ میں خسرے کی وبا سے مزید تین بچے جاں بحق

– سندھ میں خسرے کی وبا سے مزید تین بچے جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اس وبائی مرض سے لقمہ اجل بننے والے بچوں کی مجموعی تعداد ایک سو انیس ہو گئی۔ وزیراعلی کے مشیر سندھ حلیم عادل شیخ کا…

توقیر صادق کا قریبی ساتھی شہزاد سلیم بھٹی گرفتار

توقیر صادق کا قریبی ساتھی شہزاد سلیم بھٹی گرفتار

سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کرپشن کیس میں نیب ٹیم کا چھاپہ،توقیر صادق کے قریبی ساتھی شہزاد سلیم بھٹی کو گرفتارکرلیا ۔ ذرائع کے مطابق نیب ٹیم نے پی پی 33 کے پی پی پی کے ایم پی اے خالد سلیم بھٹی…

ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ تیار، کل وزیر اعظم کو پیش کئے جانیکا امکان

ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ تیار، کل وزیر اعظم کو پیش کئے جانیکا امکان

اسلام آباد ایبٹ آباد کمیشن کی 400 صفحات پر مشتمل تفصیلی رپورٹ تیار کرلی گئی جس کل (پیر کو) وزیراعظم راجا پرویز اشرف کو پیش کئے جانے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق رپورٹ میں سفارش کی گئی ہے کہ مغربی سرحدوں…

نہ کینیڈا، نہ برطانیہ کا نظام، ہمیں نظام مصطفی چاہئے، اویس نورانی

نہ کینیڈا، نہ برطانیہ کا نظام، ہمیں نظام مصطفی چاہئے، اویس نورانی

کراچی جمعیت علمائے پاکستان کے سینئر نائب صدر اویس نورانی نے کراچی اور بلوچستان کی صورتحال کو انتہائی تشویشناک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مکمل ناکام ہوچکی ہے۔ کراچی میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ اویس نورانی…

نگران وزیراعظم کا فیصلہ ملین مارچ کے شرکا کریں گے ، طاہر القادری

نگران وزیراعظم کا فیصلہ ملین مارچ کے شرکا کریں گے ، طاہر القادری

لاہور (جیوڈیسک) منہاج القرآن کے سربراہ طاہر ا لقادری نے ملین مارچ کیلئے فنڈ قائم کر تے ہوئے اپنی بیوی ، بیٹی اور بہو کے زیورات اور گھر پیش کر دیا۔ عقیدت مندوں نے کروڑوں روپے کی عطیات کی بارش کر دی۔…

پشاور ، سینما میں زور دار دھماکہ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور ، سینما میں زور دار دھماکہ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پجگی روڈ پر سینما میں زور دار دھماکے سے سینما کی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا ، خو ش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھما کہ علی الصبح شمع سینما کے مرکزی گیٹ کے سا تھ…

لاہور شدید دھند کی لپیٹ میں ، موٹروے ، ائیر پورٹ بند

لاہور شدید دھند کی لپیٹ میں ، موٹروے ، ائیر پورٹ بند

لاہور (جیوڈیسک) لاہور بدستور دھند کی لپیٹ میں ہے ، موٹرو ے اور ائیر پورٹ بند ہونے سے معمولات زندگی متاثر ہو رہے ہیں ۔ لاہور کی راتیں اور صبحیں گہری دھند کے بادلوں میں ڈھکی رہی ہیں ، دن چڑھے ہی…

کراچی : کینٹ اسٹیشن بم دھماکے کی ابتدائی تفتیش مکمل

کراچی : کینٹ اسٹیشن بم دھماکے کی ابتدائی تفتیش مکمل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے کینٹ اسٹیشن بم دھماکے کی ابتدائی تفتیش مکمل کر لی گئی، بم لانے والا شخص بھی دھماکے میں ہلاک ہو گیا۔ کینٹ اسٹیشن بم دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، ابتدائی تفتیش کے مطابق دھماکا…

کراچی میں فائرنگ سے 8 افراد قتل کردئیے گئے

کراچی میں فائرنگ سے 8 افراد قتل کردئیے گئے

  کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد امن کو ترس گیا، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سابق ڈی ایس پی کے بیٹے سمیت آٹھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی پولیس اور رینجرز فائرنگ اور پرتشدد واقعات کا سلسلہ روکنے میں نا کام ہیں۔…

ڈی آئی خان ، عاشورہ کے جلوس میں دھماکے کا ملزم گرفتار

ڈی آئی خان ، عاشورہ کے جلوس میں دھماکے کا ملزم گرفتار

ڈی آئی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں عاشورہ کے جلوس میں دھماکے کا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کی نشاندہی پر پولیس نے دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کر لیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان شہر سے گرفتارہونے والے ملزم کی نشاندہی…

حکمرانوں کا یوم احتساب زیادہ دور نہیں ، نواز شریف

حکمرانوں کا یوم احتساب زیادہ دور نہیں ، نواز شریف

مسلم لیگ نواز کے صدرمیاں نوازشریف نے کہا ہے کہ جمہوریت اپنے اندر احتساب کا بہترین نظام رکھتی ہے۔ مسلم لیگ کے یوم تاسیس پر نواز شریف نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں کی پانچ سالہ کارکردگی کا یوم حساب اب زیادہ دور…

مستونگ ، زائرین کی بس کے قریب دھماکا ، چار افراد جاں بحق ، پندرہ زخمی

مستونگ ، زائرین کی بس کے قریب دھماکا ، چار افراد جاں بحق ، پندرہ زخمی

مستونگ (جیوڈیسک) مستونگ میں زائرین کی بس کے قریب دھماکے سے چار افراد جاں بحق اور پندرہ زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو کوئٹہ کے ہسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔ دھماکے کے بعد بس میں آگ لگ گئی ، دھماکے میں تین…

لاہور ، چھ روز بعد سی این جی بحال ، سٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں

لاہور ، چھ روز بعد سی این جی بحال ، سٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں

لاہور (جیوڈیسک) سوئی گیس حکام کوعوام پرترس آ ہی گیا ، چھے روزبعدچوبیس گھنٹے کیلیے سی این جی سٹیشن کو گیس کی فراہمی شروع کر دی گئی۔ گیس لوڈمنیجمنٹ پلان کیتحت پیرسیجمعرات تک تین روزکیلییسی این جی سٹیشنزکو بند کیا جاتا ہے…

دو ماہ میں نگران سیٹ اپ آجائے گا ، یوسف رضا گیلانی

دو ماہ میں نگران سیٹ اپ آجائے گا ، یوسف رضا گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) سابق ویر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دو ماہ میں نگران سیٹ اپ آجائے گا لیکن طالبان سے مذاکرات میں پاکستان کے مفاد کو مد نظر رکھا جائے۔ ملتان ائیر پورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے…