ڈاکٹر طاہرالقادری کا نائن زیرو پرشانداراستقبال

ڈاکٹر طاہرالقادری کا نائن زیرو پرشانداراستقبال

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پہنچ گئے ۔اس موقع پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے انقلاب کی آواز پرایم کیوایم نے لبیک…

چیف جسٹس نے شاہ زیب قتل کیس کا ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے شاہ زیب قتل کیس کا ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے شاہ زیب قتل کیس کا ازخود نوٹس لے لیا ہے اور اس سلسلے میں اٹارنی جنرل اور متعلقہ ٹان پولیس آفیسر کو چار جنوری کو سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ…

اسلام آباد: تیزرفتاری پرسفارتخانے کی گاڑی پرجرمانہ

اسلام آباد: تیزرفتاری پرسفارتخانے کی گاڑی پرجرمانہ

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے تیز رفتاری پر روسی سفارت خانے کی گاڑی کو روک کر سفارتکار کو گاڑی سمیت تھانہ کوہسار منتقل کردیا ۔ تاہم جرمانے کی ادائیگی کے بعد رہا کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ٹریفک پولیس نے جناح ایونیو…

کراچی:دہشتگردی کے دو منصوبے ناکام

کراچی:دہشتگردی کے دو منصوبے ناکام

کراچی میں نئے سال کے آغاز پر دہشتگردی کے دو منصوبے ناکام بنا دیے گئے۔ اورنگی ٹان اور گھگر پھاٹک پر ریلوے ٹریک کے قریب نصب ریموٹ کنٹرولڈ بم ناکارہ بنا دیے گئے۔ پہلا ریموٹ کنٹرولڈ بم اسٹیل ٹاون کی حدود میں…

اللہ رب العزت آنے والے سال کو پوری دنیا کیلئے امن و اخوت اور ترقی و خوشحالی کا سال بنائے،ڈاکٹر عبدالقدیر خان

اللہ رب العزت آنے والے سال کو پوری دنیا کیلئے امن و اخوت اور ترقی و خوشحالی کا سال بنائے،ڈاکٹر عبدالقدیر خان

اسلام آباد : تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان ،سینئر وائس چیئرمین میاں عبدالوحید، سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان اور جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبرنے کہا ہے کہ کہ اللہ رب العزت آنے والے سال کو پوری دنیا کیلئے امن…

پاکستان نے 8طالبان رہنما رہا کردیئے

پاکستان نے 8طالبان رہنما رہا کردیئے

پاکستان کی جانب سے 8 طالبان رہنماوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق رہا کئیے جانے والے سابق افغان وزرا نورالدین ترابی، مولوی اللہ داد ، ہلمند کے سابق گورنر عبدالباری، محمد اعظم اور کابل کے سابق…

اکبر بگٹی قتل کیس:3نامزد ملزمان پیشی سے مستثنی

اکبر بگٹی قتل کیس:3نامزد ملزمان پیشی سے مستثنی

کوئٹہ میں انسدادادہشت گردی کی عدالت نے نواب اکبر خان بگٹی قتل کیس میں نامزد تین اہم ملزمان کی جانب سے پیشی سے استثنی کی درخواست جزوی طور پر منظور کرلی ہے تاہم تینوں ملزمان کو اگلی پیشی پر پیش ہونے کا…

لاہور ہائیکورٹ: ٹائنوسیرپ کی فروخت پرتاحکم ثانی پابندی

لاہور ہائیکورٹ: ٹائنوسیرپ کی فروخت پرتاحکم ثانی پابندی

لاہور ہائیکورٹ نے درجنوں اموات کا سبب بننے والے ٹائنو سیرپ کی فروخت پر تا حکم ثانی پابندی عائد کر دی۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے کیس کی سماعت کی،درخواست گزار کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ لاہور کے…

طالبان تشدد کا راستہ چھوڑ دیں : رحمان ملک

طالبان تشدد کا راستہ چھوڑ دیں : رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ حکیم اللہ محسود تشدد کا راستہ ترک کریں، مذاکرات کیلئے تیار ہیں، کسی لانگ مارچ کو نہیں روکیں گے۔ وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو قتل کیس…

سندھ بھر میں 3 دن کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند

سندھ بھر میں 3 دن کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سوئی سدرن گیس کمپنی نے اہلیان سندھ کو سال نو کا تحفہ تین دن سی این جی اسٹیشنز کی بندش کی شکل میں دیا۔ صوبے بھر کے گیس اسٹیشنز تین دن کے لیے بند کر دیے گئے۔ سوئی سدرن…

کوئٹہ میں سی این جی اسٹیشن 36 ویں روز بھی بند

کوئٹہ میں سی این جی اسٹیشن 36 ویں روز بھی بند

کوئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ میں سی این جی بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ 36 ویں روزبھی فلنگ اسٹیشنز بند ہونے سے صارفین کی مشکلات کم نہیں ہو سکیں۔ مالکان اور اوگرا کے درمیان قیمتوں کا معاملہ طے نہ ہونے کی وجہ سے…

نئے سال کا پہلا تحفہ ، گیس 6.1 فیصد مہنگی ہو گئی

نئے سال کا پہلا تحفہ ، گیس 6.1 فیصد مہنگی ہو گئی

حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عوام کو نئے سال کا پہلا تحفہ دیدیا۔ اوگرا نوٹی فکیشن کے مطابق تمام صارفین کے لئے قیمتوں میں چھ اعشاریہ ایک فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ گھریلو صارفین کے لئے گیس کی…

کراچی : ڈبل سواری پر تین دن کے لیے پابندی عائد

کراچی : ڈبل سواری پر تین دن کے لیے پابندی عائد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سندھ حکومت نے تین دن کے لیے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے۔ موٹر سائیکل پر پابندی شام کے بعد ہوگی۔ اسلحہ کی نمائش اور اسلحہ لے کر چلنے پر بھی مکمل پابندی عائد ہوگی ۔اس سلسلے میں…

نئے سال کا پہلا سورج مکمل آب و تاب کے ساتھ طلوع

نئے سال کا پہلا سورج مکمل آب و تاب کے ساتھ طلوع

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ملک بھر میں نئے سال کا سورج مکمل آب وتاب کے ساتھ طلوع ہوگیا اور روشنی نے پر پھیلا لیے ہیں۔ سال نو کے استقبال کیلئے مساجد میں نماز فجر کے بعد پاکستان کی ترقی ، خوشحالی اور امن…

متحدہ کا آج کراچی میں جلسہ ، الطاف اور طاہر القادری خطاب کرینگے

متحدہ کا آج کراچی میں جلسہ ، الطاف اور طاہر القادری خطاب کرینگے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایم کیو ایم آج کراچی میں جلسہ کرے گی جس سیالطاف حسین اور طاہر القادری خطاب کر یں گے۔ فاروق ستار نے کہا ہے کہ نائن زیرو آمد پر ڈاکٹر طاہرالقادری کا شاندار استقبال کیا جائے گا۔ تحریک منہاج…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں نئے سال کا شاندار استقبال ، رنگا رنگ تقریبات

پاکستان سمیت دنیا بھر میں نئے سال کا شاندار استقبال ، رنگا رنگ تقریبات

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں 2013 کے شاندار استقبال کا سلسلہ جاری ہے۔ نئے سال کا آغاز نیوزی لینڈ میں آسمان پر رنگ و نور کی برسات سے ہوا۔ کراچی ، لاہور، فیصل آباد، سکھر، ملتان، کوئٹہ، اسلام آباد، پشاور…

کالاباغ ڈیم کی تعمیرآمریت کے دور میں بھی نہیں ہوسکی،کائرہ

کالاباغ ڈیم کی تعمیرآمریت کے دور میں بھی نہیں ہوسکی،کائرہ

– وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے پیپلز پارٹی اکیلی دہشت گردی کا مقابلہ کیسے کر سکتی ہے جہاں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ہوں اور لوگ ان کے ووٹ بنک پر نظر رکھیں۔ لاہور کے…

فوج کسی غیرآئینی اقدام کی حمایت نہیں کریگی، شہباز شریف

فوج کسی غیرآئینی اقدام کی حمایت نہیں کریگی، شہباز شریف

– وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتخابات ملتوی کرانے کے لیے امپورٹڈ لوگوں کو سامنے لایا جارہا ہے،فوج کا سپہ سالار کسی بھی غیر آئینی اقدام کی حمایت نہیں کریگا۔ منڈی بہائوالدین میں جلسہ عام سے خطاب…

قومی اسمبلی: سال دو ہزار بارہ میں ریکارڈ قانون سازی کی گئی

قومی اسمبلی: سال دو ہزار بارہ میں ریکارڈ قانون سازی کی گئی

موجودہ قومی اسمبلی کی سال دو ہزار بارہ کی کار کردگی مثالی رہی جس میں ریکارڈ قانون سازی کی گئی۔ قومی اسمبلی نے دو ہزار بارہ میں ریکارڈ قانون سازی کی بیسویں ائینی ترمیم ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ،قومی کمیشن برائے انسانی حقوق…

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخاب ایک دن نہیں ہوسکتے: سیکرٹری الیکشن کمیشن

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخاب ایک دن نہیں ہوسکتے: سیکرٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد(جیوڈیسک)سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے کہا ہے کہ قومی اور صوبائی انتخابات ایک دن نہیں ہو سکتے کیونکہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں نے الگ الگ تاریخوں میں حلف اٹھایا۔ اشتیاق احمد نے کہا کہ قومی اسمبلی کی آئینی مدت 16…

کراچی : موت کا رقص جاری،تین خواتین سمیت دس افراد ہلاک

کراچی : موت کا رقص جاری،تین خواتین سمیت دس افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک)رواں سال کے آخری دن بھی کراچی میں موت کا رقص جاری ہے، سفاک قاتلوں کے ہاتھوں تین خواتین سمیت دس افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ایوب گوٹھ میں تین خواتین سمیت چار افراد نامعلوم افراد کی سفاکی کا…

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اتحاد ضروری ہے ،گورنر پنجاب

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اتحاد ضروری ہے ،گورنر پنجاب

گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ انتہائی ضروری ہے اور اس کے لیے باہمی اتحاد و اتفاق ضروری ہے۔ گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر خیبر پختونخوا بیریسٹر مسعود کوثر اورگورنر پنجاب کے درمیان ملاقات ہوئی۔…

میرپور خاص : ٹریفک حادثہ ، 3 بچے جاں بحق ،2 افراد زخمی

میرپور خاص : ٹریفک حادثہ ، 3 بچے جاں بحق ،2 افراد زخمی

  میرپور خاص (جیوڈیسک)میرپور خاص میں ٹریفک حادثے میں تین بچے جاں بحق اوردو افراد ز خمی ہو گئے ۔ سندھڑی روڈ پرتیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی گدھاگاڑی پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں تین بچے بارہ سالہ جمنا، آٹھ سالہ تارا…

کندھ کوٹ : خسرہ سے مزید 4 بچے جاں بحق ، ہلاکتیں 180 ہو گئیں

کندھ کوٹ : خسرہ سے مزید 4 بچے جاں بحق ، ہلاکتیں 180 ہو گئیں

کندھ کوٹ (جیوڈیسک) کندھ کوٹ میں خسرہ کے باعث آج مزید 4 بچے جاں بحق ہو گئے۔ سندھ بھر میں ہلاکتیں180 ہوگئی ہیں۔ محکمہ صحت کی ٹیموں نے ویکسین کے لیے مراکز قائم کر دیے۔ اکیسیوں صدی میں جدید علاج سے انسانی…