جسٹس (ر) بھگوان داس فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے سے ریٹائر

جسٹس (ر) بھگوان داس فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے سے ریٹائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس (ر) بھگوان داس فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے سے ریٹائر ہو گئے، نئے چیئرمین کیلئے سابق صدر پرویز مشرف کے ملٹری سیکرٹری لیفٹیننٹ جنرل (ر) شفقات احمد کا نام پر غور۔ اسلام آباد جسٹس (ر) بھگوان داس…

ناراض پارٹی رہنماؤں کو منانے وزیراعظم اتوار کو لاہور پہنچیں گے

ناراض پارٹی رہنماؤں کو منانے وزیراعظم اتوار کو لاہور پہنچیں گے

پنجاب میں پیپلز پارٹی کے ناراض ارکان کو منانے کے لئے وزیراعظم اتوار کو لاہور پہنچیں گے۔ اتوار کے روز قصور میں جلسے سے خطاب کے بعد وزیراعظم راجہ پرویز اشرف لاہور پہنچیں گے جہاں پیپلز پارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے…

بلوچ قیادت سے سیاسی انتخابی ایڈجسٹمنٹ کریں گے ، نواز شریف

بلوچ قیادت سے سیاسی انتخابی ایڈجسٹمنٹ کریں گے ، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ محمد نوازشریف نے بلوچ لیڈر شپ کو قومی دھارے میں لانے اور نیشنلسٹ پارٹیز کو انتخابی عمل کا حصہ بنانے کیلئے بلوچستان کی سطح پر ان کے مدمقابل امیدوار نہ لانے اور ان سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ…

کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں 8 افراد قتل

کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں 8 افراد قتل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مزید 8 افراد جاں بحق ہو گئے، ڈیفنس میں موٹر سائیکل سوار ایک گھر میں دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے۔ کراچی کے علاقے آئی سی آئی پل کے قریب فائرنگ سے…

پیپلز پارٹی کے پنجاب اسملی سے تین ارکان مستعفیٰ

پیپلز پارٹی کے پنجاب اسملی سے تین ارکان مستعفیٰ

لاہور(جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے پنجاب اسملی سے تین ارکان مستعفی ہوگئے ہیں اور اپنے استعفی اسمبلی سیکٹریٹ میں جمع کروا دئیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق خانیوال سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی کے تین ارکان اسمبلی نے اپنے استعفے پنجاب اسمبلی میں…

پنجاب 65 فیصد کرپشن کا ذمہ دار ہے، چیئرمین نیب

پنجاب 65 فیصد کرپشن کا ذمہ دار ہے، چیئرمین نیب

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیئرمین نیب ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری کہتے ہیں پنجاب 65 فیصد کرپشن کا ذمہ دار ہے۔کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں پنجاب کے نمائندوں کو بلایا جائے۔ چیئرمین نیب نے وزیر قانون فاروق ایچ نائیک کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے…

کوئٹہ : سائیکل بم دھماکے میں ایک اہلکار سمیت سات افراد زخمی

کوئٹہ : سائیکل بم دھماکے میں ایک اہلکار سمیت سات افراد زخمی

کوئٹہ(جیوڈیسک) سریاب روڈ ایک دفعہ پھر دھماکے کی آواز سے گونج اٹھا، دھماکے میں پی سی کا ایک گن مین سمیت چھ افراد زخمی ہوئے اور سیکورٹی نافذ کرنے والے اداروں کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ سریاب روڈ ڈگری کالج…

کرپشن سے تنگ ق لیگ اور پیپلز پارٹی کے اراکین رابطے میں ہیں،رانا ثنا اللہ

کرپشن سے تنگ ق لیگ اور پیپلز پارٹی کے اراکین رابطے میں ہیں،رانا ثنا اللہ

لاہور(جیوڈیسک)وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ق کے 20 سے زائد قومی و صوبائی اسمبلی کے ارکان رابطے میں ہیں جو زر بابا اور کرپشن سے تنگ آ چکے ہیں۔ پنجاب اسمبلی اجلاس…

ججز تقرری کیس میں صدارتی ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

ججز تقرری کیس میں صدارتی ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے ججز تقرری کیس میں صدارتی ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ بینچ کسی بھی وقت فیصلہ سنائے گا صدارتی ریفرنس کی سماعت جسٹس خلجی عارف حسین کی سربراہی میں جسٹس طارق پرویز، جسٹس اعجاز افضل خان، جسٹس گلزار…

سپریم کورٹ نے الطاف حسین کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا

سپریم کورٹ نے الطاف حسین کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے کراچی بدامنی کیس میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا، الطاف حسین کو ذاتی حیثیت میں 7 جنوری کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد…

23دسمبر کو مینار پاکستان پر ہونے والے پروگرام میں شرکت کے لیے پروفیسر حسن میر قادری آج پاکستان روانہ ہونگے

23دسمبر کو مینار پاکستان پر ہونے والے پروگرام میں شرکت کے لیے پروفیسر حسن میر قادری آج پاکستان روانہ ہونگے

23دسمبر 2012ء کو مینار پاکستان پر ہونے والے سیاست نہیں ، ریاست بچاؤعوامی اجتماع میں شرکت کے لیے یورپ بھر سے منہاج القرآن کے عہدیداران اور وابستگان کی پاکستان راونگی شروع ہو چکی ہے منہاج یورپین کونسل کے امیر پروفیسر علامہ حسن…

پی آئی اے خسارے سے نہیں نکل رہی: وزیر دفاع

پی آئی اے خسارے سے نہیں نکل رہی: وزیر دفاع

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیر دفاع نوید قمر نے کہا ہے کہ ملک میں صرف پانچ ایئرپورٹس منافع بخش ہیں، جعلی ڈگری والے پائلٹوں کیخلاف انضباطی کارروائی کر رہے ہیں۔ وزیر دفاع نوید قمر نے اعتراف کیا ہے کہ کرپشن و بد انتظامی اور ضرورت…

قائم مقام صدر نے بھارت کے ساتھ تین سمجھوتوں کی توثیق کر دی

قائم مقام صدر نے بھارت کے ساتھ تین سمجھوتوں کی توثیق کر دی

بھارت سے تجارتی اداروں کے درمیان تعاون اور تاجروں کی مشکلات حل کرنے کے سمجھوتے اور آرٹس کونسلوں کے درمیان تعاون کا ایم او یو شامل ہیں۔ قائم مقام صدر نیئر حسین بخاری نے بھارت کے ساتھ تین سمجھوتوں اور ایک ایم…

پانچ سال میں سندھ کے عوام کی حالت نہیں بدلی، نوازشریف

پانچ سال میں سندھ کے عوام کی حالت نہیں بدلی، نوازشریف

خیرپورناتھن شاہ (جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ پانچ برسوں میں سندھ اور پاکستان کے عوام کی حالت نہیں بدلی۔ پیپلز پارٹی نے اپنے ووٹروں کی قدر نہیں کی۔ خیرپورناتھن شاہ میں ن لیگ کے جلسے سے…

چیئرمین نیب بیانات دے کر قانون کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، وزیر دفاع

چیئرمین نیب بیانات دے کر قانون کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیردفاع سید نوید قمر نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کرپشن کے حوالے سے بیانات دے کراپنے عہدے اورقانون کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیئرمین نیب کس طرح…

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش جاری،پہاڑوں پر برفباری

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش جاری،پہاڑوں پر برفباری

لاہور (جیوڈیسک)لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گزشتہ روز سے ہورہی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواں کاشدید دبا ملک کے شمالی علاقوں سے داخل ہو رہا ہے جس سے مالاکنڈ ڈویژن، کشمیر…

کراچی: فائرنگ سے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ سے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 6افراد جاں بحق ہو گئے، بلوچ کالونی فلائی اور کے قریب مشکوک بیگ نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں۔ کراچی میں بلوچ کالونی فلائی اوور کے قریب بریف کیس میں دھماکہ…

کوئٹہ : ڈاکٹروں کا 58 دنوں سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

کوئٹہ : ڈاکٹروں کا 58 دنوں سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

کوئٹہ (جیوڈیسک)بلوچستان حکومت نے ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف تمام اقدامات اور احکامات کو معطل کر دیا جس پر ڈاکٹروں نے 58دنوں سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کوئٹہ: سیکریٹری صحت بلوچستان عصمت اللہ کاکڑ، کمشنر کوئٹہ اور پی…

لندن ہائیکورٹ میں ٹریول ایجنٹس کے حق میں پی آئی اے کیخلاف فیصلہ

لندن ہائیکورٹ میں ٹریول ایجنٹس کے حق میں پی آئی اے کیخلاف فیصلہ

لندن(جیوڈیسک)لندن ہائیکورٹ نے پی آئی اے کیخلاف فیصلے سناتے ہوئے ٹریول ایجنٹوں کو پینتیس ہزار پاؤنڈ جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ لندن ہائیکورٹ کے جج نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ پی آئی ایکاموقف غلط ہے اور پی آئی اے…

صدارتی ریفرنس کیس،جوڈیشل کمیشن کی رائے حتمی ہے، سپریم کورٹ

صدارتی ریفرنس کیس،جوڈیشل کمیشن کی رائے حتمی ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ججوں کے معاملے میں جوڈیشل کمیشن اور پارلیمانی کمیٹی کی رائے حتمی ہے، جبکہ اٹارنی جنرل کہتے ہیں صدارتی اقدام پر کسی عدالت کو فیصلے کا اختیار نہیں۔ ججزتقرری سیمتعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت سپریم…

سپریم کورٹ بھی نیب سے ناراض ،کارکردگی بہتر بنانا ہوگی،ایڈمرل فصیح بخاری

سپریم کورٹ بھی نیب سے ناراض ،کارکردگی بہتر بنانا ہوگی،ایڈمرل فصیح بخاری

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیئرمین نیب نے کہا ہے کہ کرپشن کی لہر پورے ملک میں چل رہی ہے،روزانہ دس سے بارہ ارب روپے لوٹے جا رہے ہیں ،کرپشن ختم ہوگئی تو مچھلی رہے گی نہ ہی مگرمچھ۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے ریتائرڈ ایڈمرل فصیح بخاری…

کراچی میں فائرنگ کے واقعات، 3 افراد ہلاک ہوگئے

کراچی میں فائرنگ کے واقعات، 3 افراد ہلاک ہوگئے

کراچی(جیوڈیسک)چھاپے گرفتاریوں اور دعووں کے باوجود شہر قائد میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات کا سلسلہ تھم نہ سکا اور فائرنگ کے تازہ واقعات میں پولیس اہلکار سمیت تین افراد لقمہ اجل بن گئے۔ دہشت گردوں نے کئی روز سے قانون نافذ…

کرپشن سے متعلق تحقیقات کے لئے کمیٹی بنادی ہے، خورشید شاہ

کرپشن سے متعلق تحقیقات کے لئے کمیٹی بنادی ہے، خورشید شاہ

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے جتنی کرپشن ظاہرکی ہے اتنا تو ملک کا بجٹ ہی نہیں ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سولات کے دوران خورشید شاہ نے بتایا کہ کرپشن سے…

سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کی سماعت آج پھر ہوگی

سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کی سماعت آج پھر ہوگی

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)ججز تقرری سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت آج بھی پانچ رکنی بینچ جاری رکھے گا۔ عدالت میں گزشتہ روز وسیم سجاد نے دلائل میں کہا تھا کہ جسٹس ریاض عمر میں بڑے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیف جسٹس بننا…