کوئٹہ : ہوٹل پر دستی بم حملہ ، 4 افراد زخمی

کوئٹہ : ہوٹل پر دستی بم حملہ ، 4 افراد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ میں ہوٹل پر دستی بم حملے میں ہوٹل مالک سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ جناح روڈ پر واقع کوئٹہ ہوٹل پر موٹر سائیکل سوار وں نے فائرنگ کی اور دستی بم پھینکا جو دھماکے سے پھٹ گیا جس سے ہوٹل…

کوئٹہ : فائرنگ سے ڈائریکٹر تعلقات عامہ بلوچستان سمیت دو اہلکار جاں بحق

کوئٹہ : فائرنگ سے ڈائریکٹر تعلقات عامہ بلوچستان سمیت دو اہلکار جاں بحق

کوئٹہ(جیوڈیسک)فائرنگ سے ڈائریکٹر تعلقات عامہ بلوچستان خادم نوری سمیت دو اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لیاقت پارک ٹیکسی سٹینڈ کے قریب پیش آیا جس میں بلوچستان تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر خام نوری ،اے ایس آئی سنگین…

بلوچستان ، 17 ازبک باشندوں سمیت 99 افراد گرفتار

بلوچستان ، 17 ازبک باشندوں سمیت 99 افراد گرفتار

بلوچستان (جیوڈیسک) ایف سی اور ایرانی حکام نے بلوچستان میں دو مختلف کارروائیوں میں 17 ازبک باشندوں سمیت 99 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایرانی حکام نے غیر قانونی طور پر سفر کرنیوالے 82 پاکستانی باشندوں کو پاک ایران سرحد سے گرفتار کرکے…

کراچی، فائرنگ ، پرتشدد واقعات میں دو افراد جاں بحق ، تین زخمی

کراچی، فائرنگ ، پرتشدد واقعات میں دو افراد جاں بحق ، تین زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ پولیس نے دو غیرملکیوں کو گرفتار کر لیا۔ شہر قائد میں خوف کے سائے برقرار ہیں۔ دفاتر کے لئے نکلنے والے بھی دہشت گردی کا…

لاڑکانہ میں آج ق لیگ کا جلسہ ، چودھری برادران خطاب کرینگے

لاڑکانہ میں آج ق لیگ کا جلسہ ، چودھری برادران خطاب کرینگے

لاڑکانہ (جیوڈیسک) لاڑکانہ پیپلز پارٹی کے گڑھ لاڑکانہ میں سیاسی سرگرمیوں کا دنگل شروع ہوگیا۔ مسلم لیگ ق کے نومنتخب ڈویژنل صدرکی جانب سے انتخابی مہم کا آغاز کردیا گیا۔ لاڑکانہ کی تحصیل باقرانی کے گاں پٹھان میں مسلم لیگ ق کی…

گھوٹکی : ایڈیشنل سیکرٹری خیبر پختونخوا 75 لاکھ تاوان کی ادائیگی پر رہا

گھوٹکی : ایڈیشنل سیکرٹری خیبر پختونخوا 75 لاکھ تاوان کی ادائیگی پر رہا

گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی کراچی میں دو ماہ قبل اغوا ہونے والے خیبر پختون خوا کے ایڈیشنل سیکرٹری کو بازیاب کرا لیا گیا۔ ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ خیبر پختونخوا محمد رمضان کو دو ماہ قبل گلشن اقبال سے اغوا کیا گیا تھا. اغوا کاروں…

لاہور : دفاع پاکستان کونسل کا واہگہ بارڈر کی طرف مارچ

لاہور : دفاع پاکستان کونسل کا واہگہ بارڈر کی طرف مارچ

لاہور (جیوڈیسک) بھارت کو پسندیدہ ملک کا درجہ دینے کے خلاف دفاع پاکستان کونسل کا واہگہ بارڈر کی طرف احتجاجی مارچ جاری ہے۔ بھارت کو پسندیدہ ترین ملک قرار دینے کے خلاف دفاع پاکستان کا مارچ مسجد شہدا لاہور سے شروع ہوا۔احتجاجی…

دہشت گرد غیر ملکی ہو سکتے ہیں ،1 کو گرفتار کر لیا : میاں افتخار

دہشت گرد غیر ملکی ہو سکتے ہیں ،1 کو گرفتار کر لیا : میاں افتخار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ کچھ دہشت گرد اب بھی چھپے ہوئے ہیں انہیں زندہ گرفتار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ایک کو زندہ گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے…

پشاور : آپریشن مکمل ، 10 دہشت گرد ہلاک ، 6 افراد جاں بحق ، 40 زخمی

پشاور : آپریشن مکمل ، 10 دہشت گرد ہلاک ، 6 افراد جاں بحق ، 40 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پاکہ گاں میں آج بھی پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان کئی گھنٹے تصادم جاری رہا۔ مدد کے لئے فوج کے دستے بھی پہنچے ۔ تین دہشت گردوں کو مار دیا گیا جبکہ دو نے خود کو دھماکے سے…

پشاور ایئرپورٹ پر راکٹ اور زمینی حملے: پانچ حملہ آور ہلاک

پشاور ایئرپورٹ پر راکٹ اور زمینی حملے: پانچ حملہ آور ہلاک

پشاور … پشاور ایئر پورٹ کے احاطے میں ایئر فورس بیس پر دہشت گردوں نے راکٹوں سے حملہ کردیا، جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، حملہ آوروں نے باردو سے بھری گاڑی ایئرپورٹ کی دیوار سے بھی ٹکرائی، 2 راکٹ…

کراچی : پرتشدد واقعات میں دو پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی : پرتشدد واقعات میں دو پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں مختلف واقعات میں ایک پولیس اہلکار سمیت دو افراد کی لاشیں ملی ہیں جبکہ گزشتہ روز زخمی ہونی والا ایک پولیس اہلکار دم توڑ گیا۔ شہر قائد میں سی آئی ڈی پولیس کے دو اہلکار خرم اور سہیل گزشتہ روز…

حافظ سعید کا بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے کیخلاف مارچ کا اعلان

حافظ سعید کا بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے کیخلاف مارچ کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک)جماعت الدعوتہ کے امیر حافظ محمد سعید کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم بھارت کو پسندیدہ ملک کا درجہ دینے کے ناپسندیدہ فیصلے کو کسی صورت قبول کرنے کو تیار نہیں ہے ،سولہ دسمبر کو مال روڈ سے واہگہ تک دفاع پاکستان…

شریف برادران کو ملکہ برطانیہ سے زیادہ پروٹوکول مل رہا ہے، عمران خان

شریف برادران کو ملکہ برطانیہ سے زیادہ پروٹوکول مل رہا ہے، عمران خان

ہیڈ خانکی(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے کہا ہے کہ شریف برادران کو ملکہ برطانیہ سے زیادہ پروٹوکول مل رہا ہے۔ ہیڈ خانکی میں پی ٹی آئی اے کے رہنما غلام سرور کی رسم چہلم پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

کراچی بار کے انتخابات 19دسمبر تک ملتوی کر دیئے گئے

کراچی بار کے انتخابات 19دسمبر تک ملتوی کر دیئے گئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی بارایسوسی ایشن کے آج ہونے والے سالانہ انتخابات شہر کی صورتحال کے باعث 19 دسمبر تک ملتوی کر دیئے گئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ساتھ احمد صبا کی نگرانی میں صبح ساڑھے 9 بجیپولنگ شروع ہوئی تاہم کراچی کی صورتحال کے باعص…

رحمن ملک کی بھارتی وزیر اعظم سے ملاقات

رحمن ملک کی بھارتی وزیر اعظم سے ملاقات

نئی دہلی (جیوڈیسک)وزیر داخلہ رحمن ملک نے بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ سے نئی دہلی میں ملاقات کی ہے جس میں پاک بھارت ویز ا معاہدے سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق رحمن ملک نے بھارتی…

کراچی میں کشیدگی ، دکانیں اور کاروباری مراکز بند

کراچی میں کشیدگی ، دکانیں اور کاروباری مراکز بند

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں کشیدگی کے باعث دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں، سڑکوں پر ٹریفک کم اور پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے برابر ہے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات ہیں۔ کراچی میں ایم کیوایم سے اظہار یکجہتی کے لیے لیاقت آباد میں شہریوں…

پنجاب یونیورسٹی کیمپس سے مینار پاکستان تک طلبہ کی موٹر سائیکل ریلی

پنجاب یونیورسٹی کیمپس سے مینار پاکستان تک طلبہ کی موٹر سائیکل ریلی

لاہور(جیوڈیسک) بھر کے کالجز اور یونیورسٹیز کے ہزاروں طلبہ نے موجودہ نظام انتخاب کو مسترد کرتے ہوئے 23دسمبر کو ڈاکٹر طاہر القادری کی وطن آمد کے حوالے سے پنجاب یونیورسٹی کیمپس سے پریس کلب سے ہوتے ہوئے مینار پاکستان تک موٹر سائیکل…

شکار پور : ویگن ٹرک سے ٹکرا گئی ، 4 مسافر جاں بحق ، متعدد زخمی

شکار پور : ویگن ٹرک سے ٹکرا گئی ، 4 مسافر جاں بحق ، متعدد زخمی

شکار پور (جیوڈیسک) شکار پور میں قومی شاہراہ پر مسافر ویگن تیز رفتاری کے باعث ٹرک سے ٹکرا گئی ،4 مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ویگن حیدر آباد کے جلسے سے واپس جارہی تھی۔ شکار پور میں قومی شاہراہ پر…

تمام مسالک کے علما دہشت گردوں کے خلاف متحد ہیں ، علامہ ناظر عباس

تمام مسالک کے علما دہشت گردوں کے خلاف متحد ہیں ، علامہ ناظر عباس

کراچی (جیوڈیسک)کراچی شیعہ علما کونسل کی جانب سے ایم اے جناح روڈ نمائش چورنگی پر15 گھنٹے سے دھرنا جاری ہے، اسی دوران نمائش چورنگی کے قریب فائرنگ کی آواز سے شرکا میں بھگدڑ مچی تاہم دھرنا جاری ہے شیعہ علما کونسل کے…

7 بڑے خاندان پاکستان کو لوٹ رہے ہیں ، شیخ رشید

7 بڑے خاندان پاکستان کو لوٹ رہے ہیں ، شیخ رشید

لندن (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ سات بڑے خاندان پاکستان کو لوٹ رہے ہیں۔ عوام کو ان کے خلاف بغاوت کرنا ہوگی۔ لندن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا…

پاک بھارت نیا ویزا معاہدہ ، پاکستانی پانچ شہروں کا سفر کر سکیں گے

پاک بھارت نیا ویزا معاہدہ ، پاکستانی پانچ شہروں کا سفر کر سکیں گے

پاک بھارت (جیوڈیسک) پاک بھارت نئے ویزا معاہدے کے تحت پاکستانی شہری اب تین کے بجائے پانچ بھارتی شہروں کا سفر کر سکیں گے۔ بھارت میں شادی کرنے والوں اور ان کے بارہ سال سے کم عمر بچوں کودوسال کا وزٹ ویزابھی…

مری : سی این جی گاڑیوں اور بھاری ٹریفک پر پابندی

مری : سی این جی گاڑیوں اور بھاری ٹریفک پر پابندی

مری (جیوڈیسک) مری آنے والے سیاحوں کے لئے انتظامیہ نے خصوصی ہدایات جاری کرتے ہوئے سی این جی گاڑیوں او ر بھاری ٹریفک پر پابندی لگا دی ہے۔ مری کے اسٹنٹ کمشنر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں مری میں آنے…

سندھ کے خلاف سازشیں کی جا رہی ہیں : پیر پگاڑا

سندھ کے خلاف سازشیں کی جا رہی ہیں : پیر پگاڑا

حیدرآباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگاڑا نے کہا کہ ہم نے آرڈنینس کا مسودہ پڑھنے کے لئےمانگا جو ہمیں نہیں دیا گیا۔ انہوں نے کہا کالا باغ ڈیم کے نام پر سندھ کے خلاف سازشیں کی جا رہی ہیں۔…

رجسٹرار سپریم کورٹ پی اے سی میں پیش ہونے کے پابند : عرفان قادر

رجسٹرار سپریم کورٹ پی اے سی میں پیش ہونے کے پابند : عرفان قادر

اسلام آباد (جیوڈیسک) اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے کہ ماضی میں رجسٹرار کمیٹیوں کے سامنے پیش ہوتے رہے ہیں، کمیٹی نے سپریم کورٹ کے حسابات کا جائزہ لینا ہے ججز کے ضابطہ اخلاق کا نہیں۔ اسلام آباد اٹارنی جنرل عرفان…