پاک بیلا روس تجارتی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاک بیلا روس تجارتی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور بیلا روس نے تجارت اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے، یہ اتفاق ایران میں بیلا روس کے سفیر وکٹر رائی باس کی وزیر مملکت برائے خزانہ اور سرمایہ کاری…

انتخابات میں تاخیر کا امکان نہیں ، سیکریٹری الیکشن کمیشن

انتخابات میں تاخیر کا امکان نہیں ، سیکریٹری الیکشن کمیشن

سیکرٹری الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کراچی میں فوج کی مدد سے ووٹر لسٹوں کی تصدیق کا عمل جنوری میں شروع ہو جائے گا، آج اجلاس میں اہم فیصلے ہوں گے۔ عدالت عظمی نے کراچی میں فوج کی نگرانی میں انتخابی…

مسلم لیگ ن کا یکم جنوری سے انتخابی مہم کے آغاز کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کا یکم جنوری سے انتخابی مہم کے آغاز کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) لاھور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے بعد مسلم لیگ ن کے قائدین نے بھی یکم جنوری سے سندھ، بلوچستان اور پختونخوا میں انتخابی جلسے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائدین…

افغان مہاجرین کی وطن واپسی میں مزید 6 ماہ کی توسیع

افغان مہاجرین کی وطن واپسی میں مزید 6 ماہ کی توسیع

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد حکومت پاکستان نے افغان مہاجرین کی وطن واپسی کیلئے 31 دسمبر2012 کی ڈیڈ لائن میں مزید 6 ماہ کی توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت افغان مہاجرین کی واپسی کے…

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے 150 ارب روپے کا نقصان

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے 150 ارب روپے کا نقصان

گڈز ٹرانسپورٹرز (جیوڈیسک) ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے باعث تاجروں کو اب تک ڈیڑھ ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے، 25 ہزار کنٹینرز پورٹ پر رکے ہوئے ہیں، لاکھوں روپے مالیت کے پھل اور سبزیاں بھی خراب ہو ر ہی ہیں۔ ہڑتال…

لاہور : امریکا پاکستانی معیشت کی بہتری کے لئے مدد فراہم کر رہا ہے، نینا ماریا فائٹ

لاہور : امریکا پاکستانی معیشت کی بہتری کے لئے مدد فراہم کر رہا ہے، نینا ماریا فائٹ

لاہور (جیوڈیسک) امریکی قونصل جنرل نینا ماریا فائٹ کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لئے ہر ممکن مدد فراہم کر رہی ہے۔ ایوان صنعت و تجارت لاہور کے دفتر کے دورے کے موقع پر نینا…

پاکستان بار کونسل کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان

پاکستان بار کونسل کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان

پاکستان بارکونسل نے قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کے خلاف آج وکلا کو ملک گیرہڑتال کی کال دے دی ہے۔ کونسل کا کہنا ہے کہ ماتحت عدلیہ میں زیرالتوا لاکھوں مقدمات 31دسمبر تک نہیں نمٹائے جاسکتے۔ پاکستان بارکونسل کی جانب سے جاری…

کراچی : گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومتی ٹیم کے درمیان مذاکرات کامیاب

کراچی : گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومتی ٹیم کے درمیان مذاکرات کامیاب

کراچی (جیوڈیسک) گڈز ٹرانسپورٹرز نے وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری اور سینیٹر عباس خان آفریدی سے تین گھنٹے طویل مذاکرات کے بعد11 روز تک جاری رہنے والی ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کراچی میں ماڑی پور…

الیکشن کمیشن میں آج اہم اجلاس ہو گا

الیکشن کمیشن میں آج اہم اجلاس ہو گا

الیکشن کمیشن میں اعلی سطح کا اجلاس آج ہو گا، چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ فخر الدین جی ابراہیم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں ووٹرز لسٹوں کی تصدیق کیلئے فوج اور رینجرز سے مدد لینے کے معاملے اور نئی حلقہ…

کراچی : موسم سرما کی پہلی بارش ، موسم سرد اور خوشگوار

کراچی : موسم سرما کی پہلی بارش ، موسم سرد اور خوشگوار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش برس پڑی، مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش سے موسم سرد اور خوشگوار ہو گیا۔ علی الصبح کراچی کے مختلف علاقوں میں اچانک آسمان سے باران رحمت کا نزول ہوا۔ ناظم آباد،…

نیا پاکستان بنانے کیلئے نوجوان تیار ہوجائیں: عمران خان

نیا پاکستان بنانے کیلئے نوجوان تیار ہوجائیں: عمران خان

ملتان (جیوڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سیاست دان الیکشن خریدنے کے لیے لوٹا ہوا پیسہ خرچ کریں گے۔ پرانی شکلوں کو واپس نہیں آنے دیں گے . ملتان میں شیر شاہ روڈ پر استقبالی جلوس سے خطاب…

صدر یا وزیر اعظم کو ججز تقرری میں اختلاف کا اختیار نہیں: سپریم کورٹ

صدر یا وزیر اعظم کو ججز تقرری میں اختلاف کا اختیار نہیں: سپریم کورٹ

اسلام آباد: صدر کے وکیل وسیم سجاد کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بننا جسٹس ریاض کا حق ہے۔ جسٹس اعجاز افضل نے کہا کہ پارلیمانی کمیٹی سے کسی جج کے نام کی منظوری کے بعد وزیراعظم…

سجادہ نشین شرقپور شریف میاں جلیل احمد شرقپوری نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے استقبال کا اعلان کر دیا

سجادہ نشین شرقپور شریف میاں جلیل احمد شرقپوری نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے استقبال کا اعلان کر دیا

سابق ممبر قومی اسمبلی، سابق ضلعی ناظم شیخوپورہ اور آستانہ عالیہ شرقپور شریف کے سجادہ نشین پیر میاں جلیل احمد شرقپوری نے 23 دسمبر 2012ء کو مینار پاکستان جا کر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا استقبال کرنے کا اعلان کر دیا…

الیکشن کمیشن کو مضبوط بنائیں گے، انتخابات ہم ہی جتیں گے: وزیر اعظم

الیکشن کمیشن کو مضبوط بنائیں گے، انتخابات ہم ہی جتیں گے: وزیر اعظم

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیر اعظم  راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ افغانستان کے اپنے انٹیلی جینس چیف پر حملے کے حوالے سے پاکستان پرالزامات بے بنیاد ہیں۔ ہمسایہ ممالک الزام تراشی کے بجائے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متحد ہوں۔ وفاقی کابینہ…

بھارتی سپریم کورٹ نے پاکستانی ڈاکٹر خلیل چشتی کو بری کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے پاکستانی ڈاکٹر خلیل چشتی کو بری کر دیا

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے پاکستانی ڈاکٹر خلیل چشتی کو قتل کے مقدمے سے بری کر دیا ہے۔ ڈاکٹر خلیل چشتی کو چند ماہ پہلے ضمانت پر رہا کرکے مشروط طور پر پاکستان آنے کی اجازت دی گئی تھی۔ قتل کے مقدمے…

ووٹز لسٹ کی تصدیق کیلئے فوج نے رابطہ کیا: الیکشن کمیشن، عسکری حکام کی تردید

ووٹز لسٹ کی تصدیق کیلئے فوج نے رابطہ کیا: الیکشن کمیشن، عسکری حکام کی تردید

اسلام آباد(جیوڈیسک)سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد کا کہنا ہے کہ کراچی میں ووٹوں کی گھر گھر تصدیق کے عمل کے لیے فوج نے رابطہ کر لیا ہے اور ووٹوں کی گھر گھر تصدیق یکم جنوری سے شروع ہو گی۔ دنیا نیوز سے…

صدر توہین عدالت، کسی کو نااہل کرنے کیلئے نہیں بیٹھے: چیف جسٹس

صدر توہین عدالت، کسی کو نااہل کرنے کیلئے نہیں بیٹھے: چیف جسٹس

لاہور(جیوڈیسک)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ہم یہاں کسی کو سزا دینے یا نااہل کرنے کے لیے نہیں بیٹھے۔ ہمارا مقصد عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد کرانا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں آج صدر کے دو عہدے کے…

فرانس کے صدر فرانسوا ہالینڈ سے صدر آصف علی زرداری کی ملاقات،صدر زرداری کی قومی زبان اردو کی بجائے انگریزی میں پریس کانفرنس

فرانس کے صدر فرانسوا ہالینڈ سے صدر آصف علی زرداری کی ملاقات،صدر زرداری کی قومی زبان اردو کی بجائے انگریزی میں پریس کانفرنس

پیرس(زاہد مصطفی اعوان )فرانس کے صدر فرانسوا ہالینڈ سے صدر آصف علی زرداری کی ملاقات۔فرانس کے صدر فرانسوا ہالینڈ نے اپنی قومی زبان فرنچ میں بات کی۔پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے قومی زبان اردو کی بجائے انگریزی میں پریس کانفرنس…

صدر آصف علی زرداری کی فرانس کے صدر فرانسوا ہالینڈ سے الیزے پیلس میں ملاقات

صدر آصف علی زرداری کی فرانس کے صدر فرانسوا ہالینڈ سے الیزے پیلس میں ملاقات

پیرس( زاہد مصطفی اعوان )صدر آصف علی زرداری کی فرانس کے صدر فرانسوا ہالینڈ سے الیزے پیلس میں ملاقات کی۔ملاقات میں فرانس کے ساتھ تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔تفصیل کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے فرانس کے…

12-12-12 کی تاریخ سے عجیب و غریب توہمات وابستہ

12-12-12 کی تاریخ سے عجیب و غریب توہمات وابستہ

لاہور (جیوڈیسک) لاھور آج سن دوہزار بارہ کے بارہویں مہینے کی بارہ تاریخ ہے ، اس انوکھی تاریخ سے دنیا بھرمیں عجیب وغریب توہمات وابستہ ہیں ۔ بھارت میں آج کے دن بچے کی پیدائش کیلئے سینکڑوں جوڑے ڈاکٹروں کے پاس پہنچ…

حکومت میں آ کر سندھ میں ڈاکو راج ختم کریں گے ، غوث علی شاہ

حکومت میں آ کر سندھ میں ڈاکو راج ختم کریں گے ، غوث علی شاہ

سندھ (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن سندھ کے صدر غوث علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت میں آنے کے بعد سندھ میں ڈاکو راج کا خاتمہ کر دیں گے۔ مسلم لیگ نواز سندھ کے صدر غوث علی شاہ نے نوری آباد میں…

گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برف باری

گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برف باری

پاکستان (جیوڈیسک) اسلام آباد میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے بعد پھول پودے تروتازہ جبکہ مارگلہ کی پہاڑیوں کا حسن بھی دوبالا ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواں کا رخ بدستور پاکستان کی جانب ہے جس کی وجہ سے مالاکنڈ…

پاکستان اور امریکہ کے مفادات متضاد ہیں ، حسین حقانی

پاکستان اور امریکہ کے مفادات متضاد ہیں ، حسین حقانی

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن پاکستا ن اور امریکا کے مفادات بالکل متضاد ہیں یہ کہنا ہے حسین حقانی کا جبکہ کیمرون منٹر کہتے ہیں پاکستان کے ساتھ تعلقات ختم نہیں کر سکتے۔ امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی اور سابق امریکی…

کراچی : رینجرز کا رات بھر سرچ آپریشن ، پندرہ مشتبہ افراد گرفتار

کراچی : رینجرز کا رات بھر سرچ آپریشن ، پندرہ مشتبہ افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں سہراب گوٹھ پر رینجرز پر حملے کے بعد رات گئے رینجرز کی چھاپہ مار کاروائیوں میں پندرہ سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ سہراب گوٹھ، مچھر کالونی، افغان بستی، سپر ہائی وے اور اطراف کے…