کالا باغ ڈیم : مشترکہ مفادات کونسل اجلاس کی کاروائی کا ریکارڈ طلب

کالا باغ ڈیم : مشترکہ مفادات کونسل اجلاس کی کاروائی کا ریکارڈ طلب

لاہور ہائیکورٹ (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے کالاباغ ڈیم کی جلد تعمیر کے لئے دائر درخواستوں کی سماعت 29 نومبر تک ملتوی کردی،عدالت نے سولہ ستمبر 1991کو کالاباغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کی کارروائی کا تمام ریکارڈ…

سپریم کورٹ نے نیب کو کارکے رینٹل پاور واپس بھیجنے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے نیب کو کارکے رینٹل پاور واپس بھیجنے سے روک دیا

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)رینٹل پاور کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا نیب کیس کو مس ہینڈل کرکے قومی خزانے کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ٹیکنیکل طور پر معاملہ ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے…

یو ایس ایڈ کے وفد کی کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر سے ملاقات

یو ایس ایڈ کے وفد کی کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر سے ملاقات

کراچی(جیوڈیسک) کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد ہارون اگر نے ہے کہ پاکستان کو امداد نہیں بلکہ تجارت کے لئے امریکی منڈیوں تک رسائی چایئے۔ کراچی میں ڈائریکٹر اقتصادی ترقی یو ایس ایڈ پاکستان ایلن ایل ڈیوس کی سربراہی…

سیاسی راہنماؤں ، سماجی تنظیموں کی جانب سے ریفرنڈم کی حمایت

سیاسی راہنماؤں ، سماجی تنظیموں کی جانب سے ریفرنڈم کی حمایت

سیاسی راہنماؤں ، سماجی تنظیموں کے نمائندوں اور دانشوروں نے متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے چودہ نومبر کو ریفرنڈم کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔ معراج محمد خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عام انتخابات سے قبل ملک…

پنجاب میں پیپلزپارٹی کونئی قوت بنائیں گے، منظور وٹو

پنجاب میں پیپلزپارٹی کونئی قوت بنائیں گے، منظور وٹو

لاہور (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر منظور ووٹو نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب نے صوبے میں نظام تعلیم تباہ کر کے رکھ دیا ہے ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کارکنان کے دکھوں کا مداواکرکے…

عالمی سیکورٹی کا پس منظر تبدیلی سے گزر رہا ہے، خالد شمیم

عالمی سیکورٹی کا پس منظر تبدیلی سے گزر رہا ہے، خالد شمیم

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں نیکہاہیکہ پاکستان کو درپیش سنگین سیکورٹی چیلنجوں کے باوجود دفاعی صنعت کامیابیوں کی آئینہ دار ہے ۔ کراچی میں آئیڈیاز کے تحت سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جنرل خالد شمیم وائیں نے…

تاجر کا قتل ، کراچی الیکٹرونکس مارکیٹ آج بند

تاجر کا قتل ، کراچی الیکٹرونکس مارکیٹ آج بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف صدر الیکٹرونکس مارکیٹ اینڈ سمال ٹریڈرز نے احتجاجاً آج مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ الیکٹرونکس مارکیٹ اینڈ سمال ٹریڈرز کے صدر محمد عرفان کا کہنا ہے کہ شہر میں تاجروں کا قتل…

کراچی : حضر ت عبداللہ شاہ غازی کا عرس جاری

کراچی : حضر ت عبداللہ شاہ غازی کا عرس جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں صوفی بزرگ حضرت عبداللہ شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کے 1282 ویں عرس کی تقریبات جاری ہیں۔ آج شہر میں عام تعطیل ہے ۔عرس کی تقریبات کے لیے مزار پر خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ زائرین کی سخت…

موسم اپنے تیور بدلنے لگا، سردی کی شدت میں اضافہ

موسم اپنے تیور بدلنے لگا، سردی کی شدت میں اضافہ

پاکستان (جیوڈیسک) ملک کے بالائی اور شمالی علاقوں میں سردی کی لہر جاری ہے۔ بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا ۔ملک بھر میں ہوا کا دبا معمول کے مطابق ہے جس کے باعث موسم خشک ہے۔ اسلام…

اسلام آباد : مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد : مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔اجلاس میں وفاق اور صوبوں کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ گیس لوڈ مینجمنٹ اور دیگر امور بھی زیر غور آئیں گے۔ وزیراعظم…

تمام ادارے اپنے دائرے میں رہ کر کام کریں ، الطاف حسین

تمام ادارے اپنے دائرے میں رہ کر کام کریں ، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطا ف حسین نے کہاہے کہ تمام ادارے ایک دوسرے کااحترام کریں اور اپنے اپنے دائرے میں رہ کرکام کریں۔الطا ف حسین نے ایک بیان میں کہا کہ قابل حل اختلافات کو ناقابل حل اختلافات کی شکل دینا…

کراچی : رینجرز ہیڈ کوارٹرز پر خود کش حملہ، 2 اہلکار شہید ، 21 زخمی

کراچی : رینجرز ہیڈ کوارٹرز پر خود کش حملہ، 2 اہلکار شہید ، 21 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز کے گیٹ پر خودکش حملے میں دواہلکار شہید اور اکیس افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کی جگہ سے مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔پشاورکے بعد دہشت گردوں نے شہرقائد کو نشانہ بنایا ہے…

پاکستان کا اتحادی ممالک کیساتھ نیٹو سپلائی معاہدہ کرنیکا فیصلہ

پاکستان کا اتحادی ممالک کیساتھ نیٹو سپلائی معاہدہ کرنیکا فیصلہ

پاکستان نے امریکہ کے بعد 49 نیٹو ممالک کے ساتھ بھی پاکستان کے راستے افغانستان جانے والی نیٹو سپلائی کا معاہدہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے وزارت دفاع نے معاہدے کا مسودہ نوک پلک سنوارنے کے لئے وزارت…

وزارت قانون نے سپریم کورٹ کے حکم پرسوئس حکام کو خط لکھ دیا

وزارت قانون نے سپریم کورٹ کے حکم پرسوئس حکام کو خط لکھ دیا

وزارت قانون نے سپریم کورٹ کے حکم پر مقدمات کھولنے کیلئے سوئس حکام کو خط لکھ دیا ہے ۔ وزارت خارجہ نے سوئٹزر لینڈ کے حکام کو مقدمات دوبارہ کھولنے کے لیے باقاعدہ طور پر منگل کو خط بھجوا دیا ۔ خط…

سندھ حکومت نے 11 اشتہاریوں کے سروں کی قیمت واپس لے لی

سندھ حکومت نے 11 اشتہاریوں کے سروں کی قیمت واپس لے لی

کراچی حکومت سندھ نے 11اشتہاری ملزمان کے سروں کی مقرر کردہ قیمت کے احکامات واپس لے لئے۔ محکمہ داخلہ حکومت سندھ نے اپنے ہی جاری کردہ 25 اپریل 2012 کے اعلا ن میں 11ملزمان کے سروں کی قیمت واپس لے لی، جاری…

کوئٹہ : سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال 22 ویں روز میں داخل

کوئٹہ : سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال 22 ویں روز میں داخل

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سے اغوا ہونے والے ماہرامراض چشم ڈاکٹر محمد سعید خان کی عدم بازیابی کے خلاف سرکاری ہسپتالوں میں 22 روز بھی ڈاکٹر کی ہڑتال جاری ہے. مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔آنکھوں کے ہسپتال ایل…

ملک دشمن عناصر متحرک ہوچکے ہیں :آئی جی ایف سی

ملک دشمن عناصر متحرک ہوچکے ہیں :آئی جی ایف سی

آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل عبید اللہ خان نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر ملک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کے لئے متحرک ہوچکے ہیں۔کوہاٹ میں تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے آئی جی ایف سی نے…

راولپنڈی اور کوہاٹ کے درمیان ٹرین سروس کا افتتاح

راولپنڈی اور کوہاٹ کے درمیان ٹرین سروس کا افتتاح

وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے راولپنڈی اورکوہاٹ کے درمیان ٹرین سروس کا افتتاح کردیا۔ ٹرین کوہاٹ کے لئے روزانہ ساڑھے تین بجے راولپنڈی ریلوے سٹیشن سے روانہ ہوگی۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے غلام احمد بلور نے کہا کہ…

پارلیمنٹ کی سپرمیسی کا تمام ادارے احترام کریں : فضل الرحمن

پارلیمنٹ کی سپرمیسی کا تمام ادارے احترام کریں : فضل الرحمن

کوئٹہ (جیوڈیسک) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ملک میں حکومت کرنا عدلیہ کا کام ہے اور نہ فوج کا.یہ حق عوام کے نمائندوں کا ہے .پارلمینٹ کی سپر میسی کا تمام ادارے احترام کریں۔عوام کو الیکشن…

پشاور میں دھماکا ، ایس پی ہلال حیدر سمیت 4 افراد جاں بحق

پشاور میں دھماکا ، ایس پی ہلال حیدر سمیت 4 افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایس پی اور محافظ سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔زرائع کے مطابق خان رزاق پولیس سٹیشن کے قریب ایس پی انوسٹی گیشن ہلال حیدر کی گاڑی کو…

کراچی ، فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

کراچی ، فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں قتل وغارت کا سلسلہ نہ رک سکا، فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ مشتعل افراد نے بس کو آگ لگا دی ۔اورنگی ٹاؤن میں نشان حیدر چوک کے قریب گھر کے باہر بیٹھے نوجوان جہانگیر اور رضا…

لانگ مارچ ، ینگ ڈاکٹرز کا لاہور پہنچنے پر شاندار استقبال

لانگ مارچ ، ینگ ڈاکٹرز کا لاہور پہنچنے پر شاندار استقبال

لاہور (جیوڈیسک) ینگ ڈاکٹرز کے لانگ مارچ میں شرکت کے لئیڈاکٹرز پنجاب بھر سے لاہور پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ڈیرہ غازی خان اور راجن پور سے آنے والے ینگ ڈاکٹرز کا سروسز ہسپتال میں شاندار استقبال کیا گیا۔ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے اپنے…

وزیراعلی بلوچستان کی گاڑی شہری کی کار سے ٹکرا گئی ، 1شخص زخمی

وزیراعلی بلوچستان کی گاڑی شہری کی کار سے ٹکرا گئی ، 1شخص زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک)وزیراعلی بلوچستان اسلم ریئسانی کی گاڑی اسلام آباد میں شہری کی کار سیٹکرا گئی، حادثے میں وزیر اعلی کی گاڑی میں سوار ایک شخص معمولی زخمی ہو گیا۔ حادثہ سیونتھ ایوینو کے قریب پیش آیا،اسلم ریئسانی غیر ملکی نمبر، یو…

پشاور : شمشتو چیک پوسٹ پر مقابلہ، پولیس اہلکار جاں بحق، دو حملہ آور ہلاک

پشاور : شمشتو چیک پوسٹ پر مقابلہ، پولیس اہلکار جاں بحق، دو حملہ آور ہلاک

پشاور(جیوڈیسک) پشاور میں شمشتو چیک پوسٹ کے قریب فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ دو حملہ آور بھی مارے گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ ارمر کی حدود میں شمشتو چیک پوسٹ کے قریب دو فریقین کے مابین فائرنگ…