کوئٹہ : مشتبہ گاڑی میں دھماکہ ، 5 اہلکار شہید، ایک دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ : مشتبہ گاڑی میں دھماکہ ، 5 اہلکار شہید، ایک دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) ایف سی اہلکاروں نے کوئٹہ میں دہشت گردی کا ایک اور بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، قمبرانی روڈ پر مشتبہ گاڑی میں دھماکے سے ایک دہشت گرد ہلاک پانچ سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔کار میں سوار شخص کوئٹہ میں دہشت…

کراچی : رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی : رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی (جیوڈیسک) عید کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہو گا۔ اجلاس کی صدارت رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کرینگے۔ اجلاس میں علمائے کرام، محکمہ موسمیات کے حکام اور شعبہ فلکیات…

شمالی وزیر ستان اور شبقدر میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے

شمالی وزیر ستان اور شبقدر میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے

شمالی وزیر ستان (جیوڈیسک) شمالی وزیر ستان اور شبقدر میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے جبکہ سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں کل عید ہوگی۔ پاکستان میں مرکزی رویت ہلا ل کمیٹی آج چاند دیکھے گی۔پوری دنیا میں عید کا چاند…

کراچی : مختلف واقعات میں 10 افراد جاں بحق

کراچی : مختلف واقعات میں 10 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی دہشت گردی کی نئی لہر کی لپیٹ میں آگیا، ڈسکو موڑ پر فائرنگ سمیت مختلف واقعات میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔دہشت گردی کی نئی لہر سے روشنیوں کا شہر ایک بار پھر خون میں نہا گیا۔ فائرنگ کا…

خانیوال، نوجوان پر تیزاب پھینکنے والا اسی کا بھائی نکلا

خانیوال، نوجوان پر تیزاب پھینکنے والا اسی کا بھائی نکلا

خانیوال میں نوجوان پر تیزاب پھینکنے والا اسی کا چھوٹا بھائی نکلا،ملزم نے اعتراف جرم کرلیا۔ خانیوال کے علاقے کامران کالونی میں چند روز پہلے محمد عارف نامی نوجوان پر نامعلوم ملزم رات کی تاریکی میں تیزاب پھینک کر فرار ہوگیا تھا۔…

مسلسل دوسرے روز بھارت کی شرانگیزی ، چناب رینجرز نے توپیں خاموش کرادیں

مسلسل دوسرے روز بھارت کی شرانگیزی ، چناب رینجرز نے توپیں خاموش کرادیں

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) سیالکوٹ سے دس کلومیٹردورچھپراڑ سیکٹر کے گاوں سرخ پورمیں بھارتی فوج نے مسلسل دوسرے روز بلااشتعال فائرنگ کردی جس پر چناب رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے بھارتیں گنیں خاموش کرادیں۔ جمعہ کی صبح مسلسل دوسرے روز بھی بھارتی سیکیورٹی…

بان کی مون کا سانحہ لو لو سر پر اظہار افسوس

بان کی مون کا سانحہ لو لو سر پر اظہار افسوس

اقوام متحدہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے سانحہ لولو سر پر اظہار افسوس کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری بیان میں بان کی مون نے کہا ہے کہ پاکستان میں مذہبی بنیادوں پر لوگوں کا قتل…

کراچی:واٹر پمپ پر فائرنگ سے دو افراد ہلاک،کاروبار بند

کراچی:واٹر پمپ پر فائرنگ سے دو افراد ہلاک،کاروبار بند

کراچی وسطی کے علاقے واٹرپمپ ، ایف بی ایریا میں نامعلوم افراد کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی اطلاع موصول ہوئی ہے،پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ اس فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ جبکہ فائرنگ کے باعث…

شمالی وزیرستان میں مشترکہ کارروائی قابل قبول نہیں: جنرل کیانی

شمالی وزیرستان میں مشترکہ کارروائی قابل قبول نہیں: جنرل کیانی

چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے واضح کیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں امریکہ کے ساتھ مشترکہ کارروائی پاکستان کے عوام اور مسلح افواج کے لئے ناقابل قبول ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ضروری ہوا تو یہ کارروائی…

کراچی : سفاری پاک کے قریب دھماکہ ، ایک شخص ہلاک ، متعدد زخمی

کراچی : سفاری پاک کے قریب دھماکہ ، ایک شخص ہلاک ، متعدد زخمی

کراچی (ماینٹرنگ ڈیسک ) سفاری پارک کے قریب جامعہ کراچی کے طلبہ کی بس میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ16 افراد زخمی ہوگئے ۔ ڈی آئی جی ایسٹ شاہد نے بتایا ہے کہ دھماکہ بس کے ساتھ سے گزرنے والی…

این آئی سی ایل کیس کی سماعت، سیکریٹری تجارت طلب

این آئی سی ایل کیس کی سماعت، سیکریٹری تجارت طلب

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) این آئی سی ایل کرپشن کیس کے ملزم محسن حبیب وڑائچ اور این آئی سی ایل بورڈ آف ڈائریکٹرز کے دو ارکان کے پاسپورٹ منسوخ کر دیئے گئے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ خدا کے…

جنرل کیانی سے امریکی جنرل جیمز میٹس کی ملاقات

جنرل کیانی سے امریکی جنرل جیمز میٹس کی ملاقات

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جیمز میٹس نے پاکستان کی اعلی عسکری قیادت سمیت دیگر فوجی رہنماوں سے گزشتہ شب ملاقاتیں کیں۔پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی ، سیکرٹری دفاع لیفٹنٹ…

عیدالفطر کے موقع پر دہشت گردی کا خطرہ ہے ، رحمان ملک

عیدالفطر کے موقع پر دہشت گردی کا خطرہ ہے ، رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ دشمن پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کے درپے ہیں۔ ایسی اطلاعات ہیں کہ عیدالفطر کے موقع پر دہشت گردی کے واقعات رونما ہوسکتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے وزارت داخلہ میں…

عید قریب ، ٹرانسپورٹرز نے کرایہ بڑھا دیا عید ٹرینوں میں تاخیر

عید قریب ، ٹرانسپورٹرز نے کرایہ بڑھا دیا عید ٹرینوں میں تاخیر

کراچی (جیوڈیسک) عید اسپیشل ٹرین ، بزنس ٹرین اور کراچی سے لاہور آنے والی ٹرینیں 3 سے 10 گھنٹے تاخیر کا شکارہیں۔ کراچی سے لاہور آنے والی عید اسپیشل ٹرین جسے صبح 8 بجے آنا تھا وہ ساڑھے تین گھنٹے تاخیر سے…

یوم القدس : مساجد ، امام بارگاہوں کی سیکورٹی سخت

یوم القدس : مساجد ، امام بارگاہوں کی سیکورٹی سخت

یوم القدس (جیوڈیسک) ملک بھر میں آج الوداع جمعہ منایا جارہا ہے۔اس موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں یوم قدس کی ریلیاں نکالی جائیں گی۔ مسجد وامام بارگاہوں پرسیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔…

کامرہ ائربیس حملہ، زخمی ہونیوالا پاک فضائیہ کا اہلکار محمد اقبال دم توڑ گیا

کامرہ ائربیس حملہ، زخمی ہونیوالا پاک فضائیہ کا اہلکار محمد اقبال دم توڑ گیا

کامرہ ائربیس حملہ (جیوڈیسک) کامرہ ائربیس حملہ میں زخمی ہونے والا پاک فضائیہ کا اہلکار محمد اقبال دم توڑ گیا ، شہید ہونے والوں کی تعداد 2 ہو گئی۔زرائع کے مطابق حملے میں پاک فضائیہ کا ایک اہلکار شہید اور ایئرکمو ڈور…

چپراڑ سیکٹر، بھارتی فورسز کی بالااشتعال فائرنگ اور گولہ باری

چپراڑ سیکٹر، بھارتی فورسز کی بالااشتعال فائرنگ اور گولہ باری

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ میں دوسرے روز بھی بھارتی سیکورٹی فورسز کی دراندازی جاری، چناب رینجرز کا منہ توڑ جواب دینے کے بعد بھارتیں گنیں خاموش ہو گئیں۔علی الصبح بھارتی سیکورٹی فورسز نے ایک بار پھر چپراڑ سیکٹر پر فائرنگ کا سلسلہ دوبارہ…

کامرہ ائر بیس حملہ ، تھانہ صدر اٹک میں 2 مقدمات درج

کامرہ ائر بیس حملہ ، تھانہ صدر اٹک میں 2 مقدمات درج

کامرہ ائر بیس حملہ (جیوڈیسک) کامرہ ائر بیس حملہ پر تھانہ صدر میں 2 مقدمات نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف درج کر لیے گئے۔گزشتہ روز کامرہ ائربیس پر حملہ کی 2 ایف آئی آر تھانہ صدر میں درج کر لی گئی ہیں…

کامرہ ائربیس پر شہید ہونیوالے محمد آصف کو سپرد خاک کر دیا گیا

کامرہ ائربیس پر شہید ہونیوالے محمد آصف کو سپرد خاک کر دیا گیا

کامرہ ائر بیس (جیوڈیسک) کامرہ ائر بیس پر اپنی جان دے کر دہشت گردوں کے عزائم ناکام بنانے والے محمد آصف کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد انہیں اپنے آبائی گائوں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔کامرہ بیس حملے میں شہید…

تحریک انصاف آئین کے ساتھ کھڑی ہے اور رہے گی: عمران خان

تحریک انصاف آئین کے ساتھ کھڑی ہے اور رہے گی: عمران خان

لاہور, اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ زرداری کے 60 ملین ڈالر بچانے کے لئے ساری جماعتیں اکٹھی ہو گئی ہیں۔ 60 ملین ڈالر بچانے کیلئے عدلیہ پر حملے کئے جا رہے ہیں۔ حکومت ملک…

گلگت میں تین مسافر بسوں پر فائرنگ کر کے بیس افراد کو قتل کر دیا گیا متعدد زخمی ہوگئے۔

گلگت میں تین مسافر بسوں پر فائرنگ کر کے بیس افراد کو قتل کر دیا گیا متعدد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق راولپنڈی سے استور آتے ہوئے بابو سرٹاپ کے مقام پر نامعلوم افراد نے تین مسافر بسوں کو روک لیا۔ مسلح افراد نے مسافروں کوبسوں سے نیچے اتار کران کی شناخت کے بعد فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں بیس…

پیپلز پارٹی کے لیے وقتی اطمینان

پیپلز پارٹی کے لیے وقتی اطمینان

پاکستان (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے این آر او عمل درآمد کیس میں عدالتی فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی ہے۔ پاکستان کی سپریم کورٹ نے این آر او عمل درآمد کیس میں عدالتی فیصلے…

کامرہ ائیر بیس پر حملہ، آٹھ خودکش حملہ آور ہلاک

کامرہ ائیر بیس پر حملہ، آٹھ خودکش حملہ آور ہلاک

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک میں واقع شہر کامرہ میں پاکستانی فضائیہ کے اڈے پر بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب تقریباً دو بجے دہشتگردوں نے حملہ کیا اور حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران آٹھ حملہ آوروں…

کامرہ ائیر بیس پر حملہ

کامرہ ائیر بیس پر حملہ

اٹک, نامعلوم دہشت گردوں نے کامرہ ایئر بیس پر حملہ جس کے بعد شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے،فائرنگ کے تبادلے میں دو طرفہ جانی نقصان کی اطلاع ہے، جیو نیوز کے نمائندے صالح ظفر کے مطابق فائرنگ کا سلسلہ پونے دوگھنٹے…