پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 روز کیلئے برقرار ، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 روز کیلئے برقرار ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) کل سے 15 روز کیلئے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعا ت کی قیمتیں برقرار رہیں گی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اوگرا نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 93روپے 57پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھی گئی ہیں،…

بلوچستان کے ڈاکٹرز کی ایمرجنسی سروسز بھی بند کرنے کی دھمکی

بلوچستان کے ڈاکٹرز کی ایمرجنسی سروسز بھی بند کرنے کی دھمکی

کوئٹہ, وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی کے نوٹس لئے جانے کے باوجود کوئٹہ سے اغوا کئے گئے ڈاکٹر کو تاحال بازیاب نہیں کروایا جاسکا ڈاکٹروں نے سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں سروسز کا بائیکاٹ کر رکھا ہے جبکہ مغوی ڈاکٹر…

بگٹی قتل کیس، مشرف سمیت تمام ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

بگٹی قتل کیس، مشرف سمیت تمام ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

سبی…انسداد دہشت گردی عدالت سبی نے نواب اکبر بگٹی کیس کی سماعت کرتے ہوئے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف اورسابق وزیر اعظم شوکت عزیز سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئے ۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج خان…

این آر او عمل درآمد کیس : بنچ تبدیل کرنیکی استدعا مسترد

این آر او عمل درآمد کیس : بنچ تبدیل کرنیکی استدعا مسترد

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں این آراو عملدرآمد کیس پروفاق کی نظر ثانی اپیل کی سماعت جاری ہے۔ عدالت نیاٹارنی جنرل کی بنچ تبدیل کرنے کی استدعا مسترد کردی ۔حکومت نے بارہ جولائی کے اس عدالتی حکم نامہ پرنظرثانی کی اپیل…

وزیراعظم کی اتحادیوں کو انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی اتحادیوں کو انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے اتحادیوں کو انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے کی ہدایت کردی ۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلزپارٹی شفاف انتخابات پر یقین رکھتی ہے. انتخابات کے نتائج…

ن لیگ نے وزیر اعظم کی مذاکرات کی دعوت مسترد کردی

ن لیگ نے وزیر اعظم کی مذاکرات کی دعوت مسترد کردی

مسلم لیگ ن (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن نے وزیراعظم کی جانب سے مذاکرات کو الیکشن اعلان سے مشروط کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم مذاکرات کی بجائے عوام کی جانب رجوع کریں۔وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے یوم آزادی پر اپوزیشن کو مذاکرات…

وزیر اعظم بالا تر ہیں ، عدالت احکامات نہیں دے سکتی: عرفان قادر

وزیر اعظم بالا تر ہیں ، عدالت احکامات نہیں دے سکتی: عرفان قادر

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ پانچ سو سال پہلے کا نظریہ تھا کہ بادشاہ کوئی غلطی نہیں کرتا۔ یہ نظریہ اب ختم ہو گیا ہے ہر کوئی جوابدہ ہے۔ اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ وزیراعظم…

پاکستان اور امریکا کے درمیان رابطے بہتر ہورہے ہیں،لیون پینٹا

پاکستان اور امریکا کے درمیان رابطے بہتر ہورہے ہیں،لیون پینٹا

واشنگٹن امریکی وزیردفاع لیون پینٹا نے کہا ہے کہ افغانستان میں اقتدار کی منتقلی کے لیے اتحادیوں سمیت مقامی لوگوں کی حمایت اہم ہوگی۔پاکستان اور امریکا کے درمیان سرحد پار روابط بہترہورہے ہیں۔امریکی وزیردفاع لیون پینٹانے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے…

اورکزئی ایجنسی:شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپ، 5 سیکیورٹی اہلکار شہید

اورکزئی ایجنسی:شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپ، 5 سیکیورٹی اہلکار شہید

اورکزئی ایجنسی کی تحصیل اپر اورکزئی میں سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے مابین جھڑپ میں 5 اہلکار شہید ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اپر اورکزئی ایجنسی کے علاقے دولانی میں سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے مابین جھڑپ ہوئی جس…

انٹیلی جنس بیورو کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کی سفارش

انٹیلی جنس بیورو کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کی سفارش

اسامہ بن لادن کی روپوشی اور ہلاکت کی تحقیقات کرنے والے اعلی اختیاراتی کمیشن نے پاکستان میں جاسوسی کے قومی ادارے انٹیلی جنس بیورو کو وزیراعظم کے بجائے وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کی سفارش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ…

گوجرانوالہ: گھریلو تنازع پر شوہر کے ہاتھوں بیوی کاقتل

گوجرانوالہ: گھریلو تنازع پر شوہر کے ہاتھوں بیوی کاقتل

گوجرانوالہ میں گھریلو حالات کی تنگ دستی کے باعث جھگڑے سے تنگ آکر شوہر نے بیوی کو کلہاڑیوں کے وار کر کرکے ہلاک کر دیا شوہر کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا گیا احمد نگر پولیس کے مطابق ظفراقبال نامی شخص…

بی بی شہید کے خون کے طفیل آج ملک میں جمہوریت رواں دواں ہے :گورنرپنجاب لطیف کھوسہ

بی بی شہید کے خون کے طفیل آج ملک میں جمہوریت رواں دواں ہے :گورنرپنجاب لطیف کھوسہ

پاکستان کسی کی ذاتی جاگیر نہیں 18کروڑ عوام کا ہے ،شہید ذوالفقار علی بھٹوکی کوشش کی بدولت پاکستان ایٹمی طاقت بنا:ارشد گھرکی کاہنہ (امتیاز علی شاکر) گورنرپنجاب لطیف کھوسہ،ارشدگھرکی، نے ان خیالات کا اظہار کاہنہ نو میں جشن آزادی کے موقعہ پر…

جشن آزادی کی تقریبات ، وزیر اعظم کی پرچم کشائی

جشن آزادی کی تقریبات ، وزیر اعظم کی پرچم کشائی

پاکستان (جیوڈیسک) ملک بھی میں جشن آزادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس حوالے سے جشن آزادی کی مرکزی تقریب جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوئی جہاں وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے پرچم کشائی کی اور قومی ترانہ پڑھا…

کراچی کے حالات کی بہتری کیلئے محب وطن قوتیں مدد کریں : وزیر اعظم

کراچی کے حالات کی بہتری کیلئے محب وطن قوتیں مدد کریں : وزیر اعظم

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عدلیہ سمیت تمام قومی اداروں کیساتھ خوشگوار تعلقات چاہتی ہے مگر تنبیہ کرتے ہوئے انکا یہ بھی کہنا تھا کہ تمام ادارے اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوئے کام…

رمضان ہے تو کیا، رحیم یار خان شراب میں ٹن آزادی کی خوشیاں مناتا رہا

رمضان ہے تو کیا، رحیم یار خان شراب میں ٹن آزادی کی خوشیاں مناتا رہا

رحیم یار خان (جیوڈیسک) رمضان ہے تو کیا ہوا آج جشن آزادی ہے اورہمیں پی لینے دو جی لینے دو۔ رحیم یارخان میں پولیس اہلکار شراب میں ٹن آزادی کی خوشیاں مناتا رہا۔ پولیس انسپکٹر عبد العلیم شراب سے ٹن موٹرسائیکل کوگھسیٹتا…

ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم ، یہ پرچموں میں عظیم پرچم

ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم ، یہ پرچموں میں عظیم پرچم

پاکستان (جیوڈیسک) 14 اگست کا آغاز نماز فجر کے ساتھ خصوصی دعاں سے ہوا جس کے بعد دارالحکومت اسلام آباد میں 31 ،لاہور،کراچی، پشاور،کوئٹہ، گلگت بلتستان میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا ۔اسلام آباد میں یوم آزادی کے موقع پر…

پاکستان ہے تو ہم سب ہیں، پاکستان نہیں تو کچھ بھی نہیں، آرمی چیف

پاکستان ہے تو ہم سب ہیں، پاکستان نہیں تو کچھ بھی نہیں، آرمی چیف

جشن آزادی کے موقع پر پی ایم اے کاکول میں شاندار آزادی پریڈ ہوئی۔ آرمی چیف نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ کرپشن، بد عنوانی اور دیگر مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں، انتہا پسندوں کو ختم نہ کیا تو ملک خانہ…

پنجاب میں مبینہ پولیس مقابلے،3ڈاکووں اورایک ملزم ہلاک

پنجاب میں مبینہ پولیس مقابلے،3ڈاکووں اورایک ملزم ہلاک

فیصل آباد/وہاڑی/لاہورفیصل آباد،وہاڑی اور لاہور میں مبینہ پولیس مقابلوں میں تین ڈاکووں سمیت 4افراد ہلاک ہوگئے۔وہاڑی پولیس کے مطابق چوکی پل 100کے قریب تین ڈاکو شہریوں کو لوٹ رہے تھے کہ گشت پر مامور پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ ڈاکووں نے پولیس…

صدراور وزیراعظم کیخلاف شاہ محمود قریشی کی تقریر پر کسانوں کا ہنگامہ

صدراور وزیراعظم کیخلاف شاہ محمود قریشی کی تقریر پر کسانوں کا ہنگامہ

ملتان میں کسانوں کے جلسہ کے دوران اس وقت بد نظمی پیدا ہوگئی جب شاہ محمود قریشی کا نام تقریر کے لیا گیا تحریک انصاف کے وائس چیئرمین نے بجلی کے اوور بلنگ پر صدر اور وزیراعظم کو مناظرے کا چیلنج دے…

صدرآصف زرداری کی مکہ المکرمہ میں عمرے کی ادائیگی

صدرآصف زرداری کی مکہ المکرمہ میں عمرے کی ادائیگی

مکہ المکرمہ صدر آصف علی زرداری نے عمرہ ادا کیا اور ملکی سلامتی ،استحکام اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کیں ۔صدر زرداری نے مکہ المکرمہ عمرہ ادا کیا اور ملکی سلامتی ،استحکام اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کیں۔ ان کے…

یوم آزادی:دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی،ملکی سلامتی ،استحکام کیلئے دعائیں

یوم آزادی:دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی،ملکی سلامتی ،استحکام کیلئے دعائیں

اسلام آبادپاکستان کی آزادی کی 65 ویں سالگرہ انتہائی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے۔ دن کا آغاز وفاقی اور صوبائی دارالحکومتوں میں توپوں کی سلامی سے ہوا یوم آزادی پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے اسپورٹس کمپلیکس میں 31 توپوں…

عمران کھوٹے سکوں سے ملک میں تبدیلی نہیں لاسکتے: اعتزاز

عمران کھوٹے سکوں سے ملک میں تبدیلی نہیں لاسکتے: اعتزاز

سابق صدر سپریم کورٹ بار چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان کھوٹے سکوں سے ملک میں تبدیلی نہیں لاسکتے، ملک میں جمہوریت چیف جسٹس پاکستان افتخار چوہدری کی وجہ سے آئی ورنہ آج بھی مشرف بیٹھا ہوتا۔ ایوان اقبال…

پاکستان کا جشن آزادی آج عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

پاکستان کا جشن آزادی آج عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

پاکستانی قوم اپنا جشن آزادی آج منگل کو نہایت عقیدت و احترام سے منائے گی۔ دن کا آغاز فجر کی نماز کے بعد وطن عزیز کی سلامتی، خوشحالی، آئین و قانون کی سربلندی اور سرحدوں کی حفاظت کی خصوصی دعاں سے کیا…

جدہ وزرائے خارجہ کانفرنس میں شام پر پابندیوں کا امکان، پاکستان کا کشمیر اور برما پر فوکس

جدہ وزرائے خارجہ کانفرنس میں شام پر پابندیوں کا امکان، پاکستان کا کشمیر اور برما پر فوکس

جدہ (مانیٹرنگ ڈ یسک) اسلامی ممالک کی تنظیم اوآئی سی کاغیر معمولی اجلاس سعودی عرب میں شروع ہو گیا ہے جس میں شام پر پابندیاں لگائے جانے کا امکان ہے۔ اس اجلاس میں ایران کے صدر احمدی نژاد اور پاکستانی صدر آصف…