پاکستان کی ترقی میں مسیحی برادری کا اہم کردار ہے، مشاہد حسین

پاکستان کی ترقی میں مسیحی برادری کا اہم کردار ہے، مشاہد حسین

پاکستان (جیوڈیسک)مسلم لیگ ق کے سیکریٹری جنرل مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں مسیحی برادری کا اہم کردار ہے۔ قائد اعظم کے نظریے اور اصول کے مطابق تمام مذاہب کو پاکستان میں برابری کے حقوق…

وزیراعظم سے کراچی میں مسلم لیگ فنکشنل کے وفد کی ملاقات

وزیراعظم سے کراچی میں مسلم لیگ فنکشنل کے وفد کی ملاقات

کراچی (جیوڈیسک)وزیراعظم سے کراچی میں مسلم لیگ فنکشنل کے وفد نے ملاقات کی ۔ راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا ملکی مسائل کے حل کیلئے اتحادی جماعتیں مل کر کام کرتی رہیں گی۔ وفد میں سینیٹرمظفرحسین شاہ اوروفاقی وزیرانسدادمنشیات خدابخش راجڑشامل تھے۔…

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس

اسلام آباد(جیوڈیسک)آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس میں پاک امریکا تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔ عسکری حکام کا اجلاس جی ایچ کیو راولپنڈی میں جاری ہے۔ آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس کو ڈی…

اٹھارہ اگست کوعید کا چاند نظر آنے کا امکان معدوم

اٹھارہ اگست کوعید کا چاند نظر آنے کا امکان معدوم

اسلام آباد (جیوڈیسک)شوال کے چاند نظر آنے کے حوالے سے محکمہ موسمیا ت نے کہا ہے کہ پاکستان میں عید کا چاند اٹھارہ اگست کو نظر آنے کا امکان کم ہے لہذا اس بات کاقوی امکان ہے کہ عید بیس اگست کو…

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد لقمہ اجل بن گئے

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد لقمہ اجل بن گئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں مزید دو افرادجاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق نیو کراچی الیون جی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے انور اور عمیر زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے عباسی شہید اسپتال منتقل…

بلوچستان کے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال 11 ویں روز میں داخل

بلوچستان کے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال 11 ویں روز میں داخل

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ سمیت صوبے کے تمام ہسپتالوں میں ڈاکٹر غلام رسول کے اغوا کے خلاف 11ویں دن بھی ہڑتال جاری ہے۔ کوئٹہ کے بی ایم سی ہپستال کے سینئر ڈاکٹر ماہرنفسیات ڈاکٹر غلام رسول کو یکم اگست کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا…

کراچی : ہجرت کالونی کے نالے میں 10سالہ بچہ ڈوب گیا

کراچی : ہجرت کالونی کے نالے میں 10سالہ بچہ ڈوب گیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ہجرت کالونی کے نالہ میں دس سالہ بچہ ڈوب گیا۔ کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود ریسکیو آپریشن شروع نہیں کیا جاسکا۔ ہجرت کالونی میں ڈوبنے والے دس سالہ علی حسن کو بچانے کی کارروائی شروع نہیں کی جاسکی۔ جس…

خیبر ایجنسی: جھڑپ میں 2 رضاکار جاں بحق،4 زخمی، ایک شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی: جھڑپ میں 2 رضاکار جاں بحق،4 زخمی، ایک شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی(جیوڈیسک)خیبر ایجنسی میں شدت پسندوں اور امن لشکر کے درمیان جھڑپ میں دو رضاکار جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے جبکہ ایک شدت پسند ہلاک ہو گیا۔ سرکاری زرائع کے مطابق اکا خیل میں شدت پسندوں نے امن لشکر کے مرکز…

پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش

پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، فیصل آباد سمیت مختلف شہروں میں تیز ہوائیں اور موسلا دھار بارش سے موسم سہانا ہوگیا۔محکمہ موسمیات نے آج بھی بادل برسنے کی پیش گوئی کردی۔ شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی پھوار سے موسم…

رینجرز کی فائرنگ، بھارت سے شراب سمگل کرنے والے 2 نوجوان ہلاک

رینجرز کی فائرنگ، بھارت سے شراب سمگل کرنے والے 2 نوجوان ہلاک

پاکستان(جیوڈیسک)بھارت سے شراب اسمگل کرنے کی کوشش میں رینجرز نے دو افراد کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق دو نوجوان علی الصبح چار بجے سرحد کے قریبی گاؤں سے بھارت داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے کہ…

بلوچستان کی 3 جیلوں میں سکیورٹی انتظامات سخت کر دیئے گئے

بلوچستان کی 3 جیلوں میں سکیورٹی انتظامات سخت کر دیئے گئے

بلوچستان (جیوڈیسک)دہشتگردوں کی جانب سے ممکنہ حملوں کی اطلاعات کے بعد ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ سمیت بلوچستان کی تین جیلوں میں سیکورٹی انتظامات سخت کردیئے گئے ہیں۔ صوبے کی ان جیلوں مین جیمرز اور خفیہ کیمرے نصب کرکے خطرناک قیدیوں کی نگرانی شروع…

کوئٹہ : بولان میل پر فائرنگ، راکٹ حملہ، ایک شخص زخمی

کوئٹہ : بولان میل پر فائرنگ، راکٹ حملہ، ایک شخص زخمی

کوئٹہ(جیوڈیسک) کوئٹہ میں کولپور کے قریب بولان میل پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی اور راکٹوں سے حملہ کیا جس سے ایک شخص زخمی ہوا، ایف سی کی جوابی کارروائی پر مسلح افراد فرار ہو گئے۔ کراچی سے کوئٹہ آنیوالی بولان میل پرکولپور…

مسلم لیگ ن کے پنجرے سے پنچھی اڑ رہے ہیں ، جاوید ہاشمی

مسلم لیگ ن کے پنجرے سے پنچھی اڑ رہے ہیں ، جاوید ہاشمی

ملتان تحریک انصاف کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار علی خان نے ایٹمی دھماکوں کی سب سے زیادہ مخالفت کی، مسلم لیگ ن کے پنجرے کا دروازہ کھل گیا ہے اور پنچھی اڑ رہے ہیں، نواز شریف…

ملا برادر کو افغانستان کے حوالے کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا: دفتر خارجہ

ملا برادر کو افغانستان کے حوالے کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا: دفتر خارجہ

پاکستان نے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام کے حالیہ دورہ امریکہ کے دوران امریکی سول و دفاعی حکام کے ساتھ ملاقاتوں کو تعمیری اور تسلی بخش قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان معظم خان کا ہفتہ وار…

وزیر اعظم کا سٹیل ملز کے لیے 3 ارب روپے کے بیل آؤٹ پیکج کا اعلان

وزیر اعظم کا سٹیل ملز کے لیے 3 ارب روپے کے بیل آؤٹ پیکج کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے وزارت خزانہ کوپاکستان اسٹیل کیتین ارب روپے کے بیل آٹ پیکج میں سے دو ارب روپے فوری جاری کرنے کے احکامات دے دئیے۔کراچی میں پاکستان اسٹیل کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے…

نئی مانیٹری پالیسی جاری ، بنیادی شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی

نئی مانیٹری پالیسی جاری ، بنیادی شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی

پاکستان (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، بنیادی شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی کردی گئی، نئی شرح سود ساڑھے 10 فیصد ہوگی۔ اسلام آباد میں مالیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے گورنر سٹیٹ بینک…

بھارت جانے والے ہندو یاتریوں کو واہگہ بارڈر پر روک لیا گیا

بھارت جانے والے ہندو یاتریوں کو واہگہ بارڈر پر روک لیا گیا

بھارت (جیوڈیسک) بھارت جانیوالے ہندو یاتریوں کو واہگہ بارڈر پر روک دیا گیا ۔230 ہندو یاتری واہگہ بارڈر پر امیگریشن حکام کی جانب سے اجازت ملنے کے منتظر ہیں ۔جبکہ وزارت داخلہ کا اجازت نامہ دکھانے پر 2 خاندانوں کے 8 افراد…

آئی پی پیز کی بقایا جات نہ ملنے پر پلانٹ بند کرنے کی دھمکی

آئی پی پیز کی بقایا جات نہ ملنے پر پلانٹ بند کرنے کی دھمکی

آئی پی پیز (جیوڈیسک) آئی پی پیز نے بقایا جات نہ ملنے پرپلانٹ بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ چیف جسٹس نے کہا ہے حکومت کو ادائیگیوں کے لیے ٹھوس لائحہ عمل دینا ہوگا۔ چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری کی سربراہی میں تین…

کور کمانڈر کانفرنس آج ہوگی ،آرمی چیف صدارت کریں گے

کور کمانڈر کانفرنس آج ہوگی ،آرمی چیف صدارت کریں گے

پاک فوج (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت پاک فوج کی ماہانہ کور کمانڈرز کانفرنس آج ہوگی۔آئی ایس آئی کے ڈائر یکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام کانفرنس میں اپنے دورہ امریکا سیمتعلق بریفنگ دیں گے۔ پاک فوج…

پنجاب حکومت اساتذہ کو تنخواہیں نہیں دے سکتی تو سکول بند کردے: چیف جسٹس

پنجاب حکومت اساتذہ کو تنخواہیں نہیں دے سکتی تو سکول بند کردے: چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت تعلیم کے فروغ کے بلندوبالا دعوے کررہی ہے لیکن حقائق اس کے برعکس ہیں اگر صوبائی حکومت تنخواہیں نہیں دے سکتی تو اسکول بند کردیں ۔سرگودھا ڈویژنل پبلک…

مختلف شہروں میں بارش ، گرمی اور حبس میں کمی

مختلف شہروں میں بارش ، گرمی اور حبس میں کمی

راولپنڈی، اسلام آباد (جیوڈیسک) مختلف شہرو ں میں بار ش سے مو سم خو شگوار ہو گیا۔ لاہور میں تیز بارش کے بعد گرمی اور حبس میں کمی ہوگئی۔ سیالکوٹ میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں…

راولپنڈی: اراضی کا تنازعہ ، 4 بھائیوں سمیت 6 افراد قتل

راولپنڈی: اراضی کا تنازعہ ، 4 بھائیوں سمیت 6 افراد قتل

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں اراضی کے تنازع پر فائرنگ کر کے 4 بھائیوں سمیت چھ افراد کو قتل کر دیا گیا۔ راولپنڈی کے علاقے گلستان کالونی کے رہائشی وحید قریشی اور ابرار کے درمیان اراضی کا تنازعہ تھا جس کے لئے جرگہ…

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

راولپنڈی (جیوڈیسک) یوم شہادت حضرت علی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے، مختلف شہروں میں تعزیئے و علم کے جلوس نکالے جارہے ہیں۔ راولپنڈی میں یوم شہادت علی کرم اللہ وجہہ کے موقع پر موہن پورہ سے برآمد ہونے والا…

ڈیلس:ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ٹیکساس کے اسپتال میں زیر علاج

ڈیلس:ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ٹیکساس کے اسپتال میں زیر علاج

باخبر ذرائع سے معلوم ہو اہے کہ قومی اسمبلی کی اسپیکر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا امریکا کی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس کے ایک اسپتال میں زیر علاج ہیں،اس سلسلے میں ان کے علاج معالجے سے متعلق انتہائی خفیہ رکھا جا رہا ہے،جبکہ…