کیا پیپلز پارٹی دوسرے وزیراعظم کو بچا نے میں کامیاب ہو جائے گی؟

کیا پیپلز پارٹی دوسرے وزیراعظم کو بچا نے میں کامیاب ہو جائے گی؟

سپریم کورٹ کی جانب سے این آر او عملدرآمد کیس میں وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی طلبی سے سیاسی ماہرین، مبصرین اورسیاست پر گہری نظر رکھنے والے تجزیہ نگاروں کے درمیان ایک مرتبہ پھریہ بحث چھڑ گئی ہے کہ راجہ کی رخصتی…

دوسرے وزیراعظم کو بھی گھر بھیجا گا تو کنفیوژن بڑھ جائیگا، قمر زمان کائرہ

دوسرے وزیراعظم کو بھی گھر بھیجا گا تو کنفیوژن بڑھ جائیگا، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد وزیراطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ دوسرے وزیراعظم کو بھی گھر بھیجا گیا تو کنفیوژن بڑھ جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عدالتوں…

مظفر گڑھ: رشتہ مانگنے پر لڑکی والے دو خواتین کو برہنہ گھُماتے رہے

مظفر گڑھ: رشتہ مانگنے پر لڑکی والے دو خواتین کو برہنہ گھُماتے رہے

مظفر گڑھ(جیوڈیسک) مظفر گڑھ میں رشتہ مانگنے آئی خواتین کو لڑکی والوں نے کا نشانہ بنایا اور برہنہ کر کے علاقے میں پھراتے رہے۔ خان گڑھ کے علاقے لیاقت آباد میں رشتہ مانگنا خواتین کو مہنگا پڑگیا لیاقت آباد کا شعیب عدیلہ…

ملک عام انتخابات کی جانب جا رہا ہے، وزیراعظم پرویز اشرف

ملک عام انتخابات کی جانب جا رہا ہے، وزیراعظم پرویز اشرف

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے ملک کا نظام عام انتخابات کی جانب بڑھ رہا ہے۔ حکومت منصفانہ اور شفاف انتخابات کو یقینی بنائے گی۔ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا تمام اہم قومی…

کراچی میں پرتشدد کارروائیاں جاری، بچے سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی میں پرتشدد کارروائیاں جاری، بچے سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں پرتشدد کاروائیاں جاری ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں سے آٹھ سالہ بچے سمیت تین تشدد زدہ لاشیں برآمد کی گئی ہیں جبکہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ بلدیہ نیول کالونی کے علاقے میں جھاڑیوں سے آٹھ…

توہین عدالت قانون کالعدم دینے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر

توہین عدالت قانون کالعدم دینے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر

سپریم کورٹ(جیڈیسک)وفاقی حکومت نے توہین عدالت قانون کالعدم قراردیے جانے کے خلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کر دی ہے۔ وفاق کے وکیل عبدالشکورکی جانب سے دائرکی گئی درخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ پارلیمنٹ کو قانون سازی کا مکمل…

وزیر اعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس

وزیر اعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔وزیراعظم سیکریٹریٹ میں ہونے والے اجلاس میں سات نکاتی ایجنڈے پرغورکیاجارہا ہے۔ مشترکہ مفادات کونسل نیپرا کی کارکردگی کا جائزہ لے گی۔اجلاس میں ریلوے پرتفصیلی بریفنگ اورریلوے…

کوئٹہ: ڈاکٹر غلام رسول کی عدم بازیابی کے خلاف ڈاکٹروں کا احتجاج بدستور جاری

کوئٹہ: ڈاکٹر غلام رسول کی عدم بازیابی کے خلاف ڈاکٹروں کا احتجاج بدستور جاری

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ میں ڈاکٹر غلام رسول کی عدم بازیابی کے خلاف ڈاکٹروں کا احتجاج بدستور جاری ہے۔ سرکاری ہسپتالوں کے او پی ڈیز مسلسل ساتویں روز بھی بند ہیں جس سے ہزاروں کی تعداد میں مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔…

رحمان ملک نے برطانوی شہریت ترک کرنے کا سرٹیفکیٹ جمع کرا دیا

رحمان ملک نے برطانوی شہریت ترک کرنے کا سرٹیفکیٹ جمع کرا دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیرداخلہ رحمان ملک نے برطانوی شہریت ترک کرنے کا سرٹیفیکیٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادیا۔رحمان ملک کی جانب سے جمع کرائے گئے سرٹیفکیٹ میں برطانوی شہریت ترک کرنے کی تاریخ 29 مئی 2012 درج ہے۔ رحمان ملک نے اپنے تحریری جواب…

تربت : بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑیوں پر حملے، 4 اہلکار جاں بحق

تربت : بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑیوں پر حملے، 4 اہلکار جاں بحق

بلوچستان(جیوڈیسک) بلوچستان کے علاقے تربت میں بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑیوں پر بم حملے میں چار اہلکار جاں بحق اوربارہ زخمی ہوگئے۔ تین گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔ تربت سے بیس کلو میٹر دور سامی کے علاقے میں حملہ آوروں نے کوئٹہ سے بلوچستان…

این آر او : وزیر اعظم کو توہین عدالت کا نوٹس،27 اگست کو طلب

این آر او : وزیر اعظم کو توہین عدالت کا نوٹس،27 اگست کو طلب

سپریم کورٹ (جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے این آر او فیصلہ پر عملدرآمد کیس میں وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا ہے اور انہیں 27 اگست کو طلب کرلیا ہے۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی تو اٹارنی جنرل…

پشاور: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بم سے ٹکرا گئی، 5 افراد زخمی

پشاور: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بم سے ٹکرا گئی، 5 افراد زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقے گل آباد کے قریب سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے. پولیس کے مطابق ایف سی کی گاڑی جو کہ جمرود خیبر ایجنسی سے پشاور ارہی تھی کہ…

این آر او عملدر آمد کیس: سپریم کورٹ نے حکم نامہ لکھوانا شروع کر دیا

این آر او عملدر آمد کیس: سپریم کورٹ نے حکم نامہ لکھوانا شروع کر دیا

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں این آر او فیصلہ پر عملدرآمد کیس کی سماعت شروع ہوگئی ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5 رکنی خصوصی بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی تو اٹارنی جنرل عرفان…

سندھ کے بعد پنجاب میں بھی مور مرنے لگے

سندھ کے بعد پنجاب میں بھی مور مرنے لگے

سندھ(جیوڈیسک)سندھ میں تباہی پھیلانے کے بعد رانی کھیت کی بیماری جنوبی پنجاب جاپہنچی۔ تین مور ہلاک ہوگئے ۔ ڈی جی وائلڈ لائف پنجاب نے سندھ سے پرندے لانے پرپابندی عائد کردی۔ سندھ میں نگلا رانی کھیت کی بیماری نے درجنوں موروں کو۔…

آصف علی زرداری کا برما کے صدر تھائین سائین کو خط

آصف علی زرداری کا برما کے صدر تھائین سائین کو خط

اسلام آباد(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے میانمر کے صدر کو خط میں مسلمانوں کے جانی ومالی نقصان پر تحفظات کا اظہارکیا ہے۔ میانمر کیروہنگیاز مسلمانوں کو حالیہ عرصے میں سیکورٹی فورسز اور بدھ شدت پسندوں کے حملوں میں شدید جانی ومالی نقصان…

بجلی بحران بر قرار: لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہرے جاری

بجلی بحران بر قرار: لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہرے جاری

کراچی (جیوڈیسک)بجلی کا بحران ایک بار پھر سر اٹھانے لگا۔ شارٹ فال چار ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا۔ کراچی اور پشاور میں لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرے کئے گئے۔ ملک میں بجلی کا بحران ایک بار پھر سنگین صور ت اختیارکرگیا ہے۔ کاروبار…

ہم خود کو امریکا کی کالونی سمجھ رہے ہیں ، فضل الرحمان

ہم خود کو امریکا کی کالونی سمجھ رہے ہیں ، فضل الرحمان

اسلام آباد(جیوڈیسک)جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم اپنے آپ کو امریکا کی کالونی سمجھ رہے ہیں ۔ ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کمیٹی کی تجاویز کے بعد پاکستان…

عید بعد مسلم لیگیوں کو متحد کریں گے ، پیر پگارہ

عید بعد مسلم لیگیوں کو متحد کریں گے ، پیر پگارہ

کراچی (جیوڈیسک)مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا نے کہا ہے کہ ان کے والد کے انیس سو باون سے فوج سے تعلقات تھے اوراب ان کے بھی ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں پیر پگارا نے کہا ہرکوئی اپنی کامیابی…

این آر او پرعملدرآمد کیس کی اہم سماعت آج ہوگی

این آر او پرعملدرآمد کیس کی اہم سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک)این آر او پرعملدرآمد کیس کی اہم سماعت آج ہو رہی ہے۔ عدالت نے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کوسوئس عدالت کوخط لکھنے کی جو مہلت دی تھی وہ آج ختم ہو رہی ہے۔ این آر او عملدرآمدکیس ایک مرتبہ پھر…

عمران خان کے مقدمے کا خیر مقدم کرتا ہوں: خواجہ آصف

عمران خان کے مقدمے کا خیر مقدم کرتا ہوں: خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کا مقدمے کو سپریم کورٹ لے جانے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی…

عمران خان کا خواجہ آصف کو عدالت لے جانے کا اعلان

عمران خان کا خواجہ آصف کو عدالت لے جانے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الزامات لگانے پر خواجہ آصف کو عدالت لے جاں گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے انہوں کہا کہ ن لیگ نے 1997 میں بھی مجھ پر پیسے کھانے…

عدلیہ آئین سے بھی آزاد ہو رہی ہے: اعتزاز

عدلیہ آئین سے بھی آزاد ہو رہی ہے: اعتزاز

معروف قانون دان اور سیاستدان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے پرویز مشرف کے خلاف ڈٹ جانے کی وجہ سے ملک میں جمہوری نظام مضبوط ہوا تاہم ان کا کہنا تھا کہ اب عدلیہ کے بارے…

تحریک انصاف کا ایم کیو ایم کی اے پی سی میں شرکت سے انکار

تحریک انصاف کا ایم کیو ایم کی اے پی سی میں شرکت سے انکار

لاہور(جیوڈیسک) ایم کیو ایم کیوفد نے لاہور میں میں تحریک انصاف کے رہنماؤں سے ملاقات کی اور انہیں آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی لیکن تحریک انصاف نے اے پی سی میں شرکت سے انکارکر دی۔ متحدہ کے وفدنے ڈاکٹر…

کراچی : گیس لیکیج کا دھماکا، 6 افراد زخمی ہوگئے

کراچی : گیس لیکیج کا دھماکا، 6 افراد زخمی ہوگئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے دستگیر میں گیس لیکیج سے دھماکے میں چار کمسن بچوں سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے۔ گھر کی بیرونی دیوار بھی گرگئی۔ دستگیر نو نمبر ریلوے کالونی میں گیس لیکیج کی وجہ سے صبح زور دار دھماکا ہوا جس سے…