کوئٹہ : ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا

کوئٹہ : ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ میں ڈاکٹر غلام رسول کے اغوا کے خلاف ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث سرکاری ہسپتالوں میں کام ٹھپ ہو کر رہ گیا جس کی وجہ سے مریضوں کی مشکلات دوبھر ہوگئیں۔ماہر نفسیات ڈاکٹر غلام رسول کو یکم اسگت کو اغوا کیا…

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے تین کارکن گرفتار

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے تین کارکن گرفتار

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کیتین کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پرقانون نافذ کرنے والے اداروں نے سہراب گوٹھ اور منگھوپیر میں کارروائی کرتے ہوئے…

فیصل آباد : پولیس تشدد کا شکار 14سالہ زبیر انتقال کر گیا

فیصل آباد : پولیس تشدد کا شکار 14سالہ زبیر انتقال کر گیا

فیصل آباد (جیوڈیسک)ڈاکٹرز نے فیصل آباد میں تھانہ جھنگ بازار پولیس کے وحشیانہ تشدد کا شکار ہونے والے 14 سالہ زبیر کی موت کی تصدیق کر دی جس کے بعد لاش کو الائیڈ ہسپتال کے شعبہ پوسٹ مارٹم میں منتقل کر دیا…

لاہور : پولیس مقابلہ میں ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، دوسرا فرار

لاہور : پولیس مقابلہ میں ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، دوسرا فرار

لاہور(جیوڈیسک) کے علاقے جوہر ٹاؤن میں پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب دو مسلح ڈاکو ناکہ لگا کر شہریوں کو لو ٹ رہے تھے۔ پولیس کے جائے…

ازبک تنظیم کی پاکستان میں اپنے رہنما کے مارے جانے کی تصدیق

ازبک تنظیم کی پاکستان میں اپنے رہنما کے مارے جانے کی تصدیق

ازبکستان(جیوڈیسک) ازبکستان کے شدت پسند گروپ تحریک اسلامی نے پاکستان میں ڈرون حملے میں اہم رہنما عثمان عادل کے مارے جانیکی تصدیق کی ہے۔ تحریک اسلامی کی جانب سے ایک جہادی ویب سائٹ پرجاری کئے گئے پیغام کیمطابق تنظیم کے اہم رہنما…

خیبر ایجنسی : باڑہ میں بم پھٹنے سے 5 شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی : باڑہ میں بم پھٹنے سے 5 شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں بم پھٹنے سے 5 شدت پسند ہلاک ہوگئے۔اکا خیل میں کالعدم تنظیم کا کمانڈر رحیم چار ساتھیوں کے ہمراہ سڑک کنارے بم نصب کر رہا تھا کہ بم پھٹ گیا جس پانچوں شدت…

بجلی کی فراہمی میں کوئی کوتاہی نہ برتی جائے، صدر زرداری

بجلی کی فراہمی میں کوئی کوتاہی نہ برتی جائے، صدر زرداری

اسلام آباد(جیوڈیسک) ایوان صدر میں بجلی کے بحران پر اجلاس ہوا، صدر نے ہدایت کی کہ عوام کو بجلی کی فراہمی میں کوئی کوتاہی نہ برتی جائے۔ اجلاس کی صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کی۔ صدر زرداری…

لاہور : بارش کے پانی کی نکاسی میں تاخیر سے شہری پریشان

لاہور : بارش کے پانی کی نکاسی میں تاخیر سے شہری پریشان

لاہور(جیوڈیسک) بارش کے پانی کی نکاسی میں تاخیر نے شہریوں کی زندگی کو مشکل میں ڈال دیا، بارش نے واسا اور ضلعی انتظامیہ کے مون سون کی بارشوں کے حوالے سے کیے جانے والے دعوؤں کا پول کھول دیا۔ لاہور میں گڑھی…

ملا فضل اللہ پاکستانی حکومت کو گرانا چاہتا ہے: رحمان ملک

ملا فضل اللہ پاکستانی حکومت کو گرانا چاہتا ہے: رحمان ملک

اسلام آباد(جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم تحریک نفاذ شریعت محمدی کا سربراہ ملا فضل اللہ پاکستانی حکومت کو گرانا چاہتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ…

شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز کی بحالی، مقدمے کی سماعت آج ہوگی

شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز کی بحالی، مقدمے کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(جیوڈیسک) شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز کی بحالی کے مقدمے کی سماعت آج راولپنڈی کی احتساب عدالت میں ہوگی۔ اتفاق فانڈری اور کرپشن ریفرنسز میں عدالت نے مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف اور انکے اہل…

توہین عدالت، این آراو،نظرثانی کی اپیلیں دائر ہوں گی

توہین عدالت، این آراو،نظرثانی کی اپیلیں دائر ہوں گی

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاق نے  توہین عدالت کے قانون کوکالعدم قراردینے اورسوئس عدالتوں کوخط لکھنے کے فیصلوں کے خلاف نظرثانی کی اپیلیں دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے نظرثانی کی اپیلوں میں سپریم کورٹ کے دائرہ اخیتارکو چیلنج کیا جائے گا۔ ایوان صدر کے…

پاکستان کی موجودہ حالت کے ذمہ دار ہم خود ہیں: نواز شریف

پاکستان کی موجودہ حالت کے ذمہ دار ہم خود ہیں: نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں آئین اور جمہوریت کے ساتھ کھیل کھیلا جارہا ہے، پاکستان کی موجودہ حالت کے اصل ذمہ دار بحیثیت قوم ہم خود ہیں۔ لاہور کے الحمرا ہال…

تحریک انصاف اقتدار آ کر تعلیمی بجٹ کو چار گنا کر دینگے،جہانگیر ترین

تحریک انصاف اقتدار آ کر تعلیمی بجٹ کو چار گنا کر دینگے،جہانگیر ترین

لاہورتحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ان کی جماعت برسر اقتدار آ کر تعلیمی بجٹ کو دو گنا سے بڑھا کر چار گنا کر دے گی۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف شعبہ خواتین کے افطار ڈنر سے خطاب…

پشاور میں جماعت اسلامی کے تحت بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف ریلی

پشاور میں جماعت اسلامی کے تحت بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف ریلی

پشاور میں جماعت اسلامی کے تحت بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف ریلی نکالی. جماعت اسلامی پشاور کے تحت بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف نشتر آباد سے ریلی نکالی گئی. جس میں موٹر سائیکل سوار اور پیدل کارکنوں نے شرکت کی.…

گمبٹ: خاتون اور مرد کو برہنہ گشت کرانے والے پولیس اہلکار گرفتار

گمبٹ: خاتون اور مرد کو برہنہ گشت کرانے والے پولیس اہلکار گرفتار

گمبٹ میں مرد اور خاتون کو گرفتارکرکے برہنہ گشت کرانے والے پانچ پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتار اہلکاروں کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ گمبٹ میں بدکاری کے الزام میں خاتون اور مرد کو برہنہ کرکے گھمانے…

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں7 افراد جاں بحق،6 زخمی ہوگئے

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں7 افراد جاں بحق،6 زخمی ہوگئے

کراچی میں مختلف واقعات میں سات افراد جاں بحق اور چھ افراد زخمی ہوگئے، پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ ایک زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ کراچی کے علاقے گلبہار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک نجی کمپنی…

توہین عدالت قانون کالعدم قرار دینے سے فرق نہیں پڑتا

توہین عدالت قانون کالعدم قرار دینے سے فرق نہیں پڑتا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے توہین عدالت کے قانون کو کالعدم قرار دے کر آئین کی خلاف ورزی کی ہے۔قانون کو کالعدم قرار دینے سے سرکار کو کوئی فرق نہیں پڑتا، توہین عدالت قانون کو…

کوئٹہ : فیض آباد میں گھر میں کھڑی کار میں دھماکہ، 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ : فیض آباد میں گھر میں کھڑی کار میں دھماکہ، 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ کے علاقے فیض آباد میں ایک گاڑی میں موجود میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے چار افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمی ہونے والوں میں بچے اور خواتین شامل ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کی مشہور سریاب…

کراچی : پورے شہر میں بجلی کی سپلائی معطل

کراچی : پورے شہر میں بجلی کی سپلائی معطل

کراچی میں بجلی کا بحران سنگین ہو گیا، پورے شہر میں بجلی کی سپلائی معطل، 10گھنٹے کے بعد بھی بجلی کی فراہمی بحال نہ ہوسکی۔ کے ای ایس سی نے ایمر جنسی نافذ کر کے عملہ کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں،…

پیپلزپارٹی عوام کی حمایت سے اقتدار میں آئی، وزیراعظم

پیپلزپارٹی عوام کی حمایت سے اقتدار میں آئی، وزیراعظم

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہاہے کہ چور راستے سے اقتدارمیں آنیوالوں کی خواہش پوری نہیں ہوگی۔ حکومت لوڈشیڈنگ پر قابو اور توانائی کی کمی پوری کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں اپنے حلقے کے عمائدین کے اعزاز…

کوئٹہ : نامعلوم سمت سے تین راکٹ فائر، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ : نامعلوم سمت سے تین راکٹ فائر، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ شہر پر نامعلوم سمت سے تین راکٹ فائر کئیے گئے جس میں سے دو بے نظیر پل کے قریب جبکہ تیسرا جناح روڈ پر ہوٹل کی چھت پر گرا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم…

عید کے بعد نیٹو سپلائی روکنے کی تحریک شروع کرینگے

عید کے بعد نیٹو سپلائی روکنے کی تحریک شروع کرینگے

حیدرآباد (جیوڈیسک)جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید نے کہا ہے کہ عید کے بعد نیٹو سپلائی روکنے کے لئے مزاحمتی تحریک اور لانگ مارچ مزید قوت کے ساتھ شروع کرینگے۔ حیدرآباد میں پریس کانفرنس سے خطا ب کرتے ہوئے حافظ سعید نے…

اسلام آباد میں شدید بارش، نشیبی علاقے زیرآب،دو بچے جاں بحق

اسلام آباد میں شدید بارش، نشیبی علاقے زیرآب،دو بچے جاں بحق

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں موسلا دھاربارش سے شہر جل تھل ہوگیا۔ راولپنڈی میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی اور وسطی علاقوں میں آج بھی برکھا رت برسنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات،4 افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات،4 افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں چار افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق گلبہار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا۔ لانڈھی میں بھی ایک شخص کو گولیوں کا نشانہ بنا دیا گیا۔ ماڑی پور روڈ…