رحمان ملک عادتا سیکیورٹی الرٹ جاری کرتے رہتے ہیں، رانا ثنا اللہ

رحمان ملک عادتا سیکیورٹی الرٹ جاری کرتے رہتے ہیں، رانا ثنا اللہ

لاہور وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ملک میں سب کو دہشت گردی کا سامنا ہے، ہو سکتا ہے کہ بیرون ملک بہتر مواقع ملنے پر ہندو برادری کے افراد نے ملک چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہو، رحمان…

اسلام آباد : فیصل مسجد میں 1400 افراد اعتکاف میں بیٹھ گئے

اسلام آباد : فیصل مسجد میں 1400 افراد اعتکاف میں بیٹھ گئے

اسلام آباد میں رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ شروع ہوتے ہی ہزاروں افراد اعتکاف میں بیٹھ گئے، فیصل مسجد میں 1400 افراد اعتکاف میں بیٹھے ہیں۔ اسلام آباد میں سیکڑوں مساجد میں ہزاروں افراد اعتکاف میں بیٹھ گئے، فیصل مسجد میں اعتکاف…

پشاور:متنی باز ارمیں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

پشاور:متنی باز ارمیں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

پشاور کے علاقے متنی بازارمیں8 کلوگرام بم ناکارہ بنادیاگیا،پشاورپولیس نے آج دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ اس وقت ناکام بنادیا جب متنی بازار میں ایک موٹرسائیکل میں نصب 8کلو گرام وزنی بم کو ناکارہ کردیا ۔پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔…

نواز شریف کے بچوں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں: چودھری نثار

نواز شریف کے بچوں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں: چودھری نثار

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے 30 سال ٹیکس چوری اور منی لانڈرنگ کی، چیئرمین تحریک انصاف…

پیپلز پارٹی سے زیادہ سیاست کو کوئی نہیں سمجھ سکتا،وزیراعظم

پیپلز پارٹی سے زیادہ سیاست کو کوئی نہیں سمجھ سکتا،وزیراعظم

وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ صاف شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے لئے سنجیدہ ہیں،عوام جو فیصلہ کرے گی قبول کریں گے، لوگ الیکشن سے بھاگتے ہیں،ہم الیکشن کے نزدیک جاتے ہیں۔ پیپلزپارٹی سے بڑھ کر کوئی سیاست نہیں…

عوام کو بجلی نہ ملنا تشویشناک امر ہے، چیف جسٹس

عوام کو بجلی نہ ملنا تشویشناک امر ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے نجی بجلی گھروں کو ادائیگی کیلئے وزارت پانی وبجلی کو تحریری جواب داخل کرانے کی مہلت دیدی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ عوام کو بجلی نہ ملنا تشویشناک امر ہے۔ سپریم کورٹ میں نجی…

فیصل آباد میں سروس سٹرکچر نہ بننے پر ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج

فیصل آباد میں سروس سٹرکچر نہ بننے پر ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج

فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد میں ینگ ڈاکٹرز نے اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کیا اور الائیڈ ہسپتال سے پنجاب میڈیکل کالج تک ریلی بھی نکالی۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی کال پر فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال سول ہسپتال اور انسٹی ٹیوٹ…

حکومت نے عید پر تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے عید پر تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک)حکومت نے عید الفطر کے موقع پر تین تعطیلات کا اعلان کر دیا۔سرکاری ملازمین پانچ چھٹیاں انجوائے کریں گے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامئے کے مطابق عید الفظر کی سر کاری تعطیلات بیس سے بائیس اگست…

اکبربگٹی قتل کیس:جام یوسف نے عدالت میں بیان قلم بند کرا دیا

اکبربگٹی قتل کیس:جام یوسف نے عدالت میں بیان قلم بند کرا دیا

بلوچستان (جیوڈیسک)اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق وزیراعلی بلوچستان جام محمد یوسف عدالت میں پیش ہوکر اپنا بیان قلم بند کرا دیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ میں پیش کئے گئے اپنے بیان میں جام یوسف کا کہنا ہے کہ اکبر بگٹی کے قتل سے…

تحریکوں نے ہمیشہ لاہور میں جنم لیا، جاوید ہاشمی

تحریکوں نے ہمیشہ لاہور میں جنم لیا، جاوید ہاشمی

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ملک میں چلنے والی تحریکوں نے ہمیشہ لاہور میں جنم لیا زندہ دلان لاہور ایک بار پھر پا کستان کی بقاء کے لیے عمران خان کے ساتھ ہیں۔ لاہور میں تحریک…

ایفیڈرین کوٹہ کیس : سیکریٹری داخلہ کی وضاحت قبول

ایفیڈرین کوٹہ کیس : سیکریٹری داخلہ کی وضاحت قبول

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے ایفیڈرین کوٹہ کیس میں سیکریٹری داخلہ کے تحریری وضاحت پر سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی تنویر احمد کی درخواست نمٹا دی۔ سیکرٹری داخلہ تحریری جواب کے ساتھ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کے سامنے…

یوم علی پر پنجاب کے 5 شہر حساس قرار دے دیئے گئے

یوم علی پر پنجاب کے 5 شہر حساس قرار دے دیئے گئے

پنجاب(جیوڈیسک)پنجاب حکومت نے یوم حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے موقع پر 5 شہروں کو حساس قرار دے دیتے ہوئے پولیس کی نفری دوگنی کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ یوم حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے موقع پر پنجاب حکومت کی…

کوئٹہ میں دہشت گردی کا خوفناک منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

کوئٹہ میں دہشت گردی کا خوفناک منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردی کا خوفناک منصوبہ ناکام بنادیا۔ مشرقی بائی پاس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے بارود سے بھری گاڑی قبضے میں لے لی۔ پندرہ خودکش جیکٹس اور بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد بھی…

توہین عدالت کیس: سپریم کورٹ نے ملک ریاض پر فرد جرم عائد کر دی

توہین عدالت کیس: سپریم کورٹ نے ملک ریاض پر فرد جرم عائد کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں بحریہ ٹاؤن کے سابق چیئرمین ملک ریاض پر فرد جرم عائد کردی ہے جبکہ ملک ریاض نے فرد جرم سے انکار کیا ہے۔ ملک ریاض کے وکیل عبدالباسط نے دلائل دیے کہ ملک…

وزیر اعلی کا خواتین کو برہنہ گھمانے والے ملزمان کی شام تک گرفتاری کا حکم

وزیر اعلی کا خواتین کو برہنہ گھمانے والے ملزمان کی شام تک گرفتاری کا حکم

خان گڑھ (جیوڈیسک)وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے خان گڑھ واقعے میں خواتین کو برہنہ کر کے بازار میں گھمانے والے افراد کو آج شام تک گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے ۔ میاں شہباز شریف صبح سویرے خان گڑھ میں…

کراچی : اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ، 1 شخص جاں بحق، 4 زخمی

کراچی : اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ، 1 شخص جاں بحق، 4 زخمی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن 15 نمبر پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوخواتین سمیت چارافراد شدید زخمی ہوگئ۔ علاقے میں خوف و ہراس ہے اور کاروباری مراکز بند کردیے گئے ہیں۔ فائرنگ کا واقعہ گزشتہ روز فائرنگ سے زخمی…

صدر زرداری سے شجاعت حسین اور پرویز الہی کی ملاقات

صدر زرداری سے شجاعت حسین اور پرویز الہی کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک)موجودہ سیاسی صورتحال پر حکمراں اتحاد میں شامل مسلم لیگ ق کی قیادت نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ ایوان صدر میں ہونے والی اس ملاقات میں مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت اور نائب وزیر اعظم…

ارسلان افتخار کیس:سماعت روکنے کا تاثر غلط ہے، رجسٹرار

ارسلان افتخار کیس:سماعت روکنے کا تاثر غلط ہے، رجسٹرار

سپریم کورٹ (جیوڈیسک)سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے کہا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ عدالت نے ارسلان افتخار کیس کی سماعت روک دی ہے۔ عدالت عظمی کے رجسٹرار کی جانب سے جاری بیان کے مطابق میڈیا کے بعض حلقوں کی جانب سے…

پاک فضائیہ کے لیفٹیننٹ وقاص اختر دادو سے بازیاب

پاک فضائیہ کے لیفٹیننٹ وقاص اختر دادو سے بازیاب

نوابشاہ(جیوڈیسک)نوابشاہ سے پندرہ روز قبل اغوا ہونے والے پاک فضائیہ کے ائیر فلائٹ لیفٹیننٹ وقاص اختر کو پولیس نے دادو میں کچے کے علاقے سے بازیاب کرالیا۔ ایس ایس پی نوابشا نثار چنہ کے مطابق ڈاکو مغوی وقاص اختر کو دادو منتقل…

بیماری سے صرف 38مور ہلاک ہوئے،صوبائی وزیر کا دعویٰ

بیماری سے صرف 38مور ہلاک ہوئے،صوبائی وزیر کا دعویٰ

سندھ(جیوڈیسک)سندھ کے وزیر برائے جنگلی حیات دیا رام ایسرانی کا کہنا ہے کہ اب تک صرف اڑتیس مور، رانی کھیت بیماری سے ہلاک ہوئے ۔ تیس ہزار موروں کی ویکسی نیشن کر دی گئی ہے ۔ ایک ماہ پہلے تھر سے اٹھنے…

عدلیہ کا دوہرا معیار نہیں ہونا چاہئے، گورنر پنجاب

عدلیہ کا دوہرا معیار نہیں ہونا چاہئے، گورنر پنجاب

پنجاب(جیوڈیسک)گورنرپنجاب سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ہم عدلیہ کا احترام کرتے ہیں عدلیہ کا بھی دوہرا معیارنہیں ہونا چاہے ایک وزیراعظم کوعدلیہ نے پھانسی دی،ایک کوگھربھیح دیا اوراب تیسرے وزیراعظم کوگھربھیجنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ کوئی بتائے کہ…

سپریم کورٹ سے ٹکراؤ پر خانہ جنگی کا خدشہ ہے، فضل کریم

سپریم کورٹ سے ٹکراؤ پر خانہ جنگی کا خدشہ ہے، فضل کریم

فیصل آباد(جیوڈیسک)سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ فضل کریم نے کہا کہ حکومت کی تصادم کی پالیسی ٹھیک نہیں ، سپریم کورٹ سے ٹکراؤ پر خانہ جنگی کا خدشہ ہے۔ فیصل آباد میں سنی اتحا د کونسل کے افطار ڈنر سے خطاب…

پاکستان کو لٹیروں سے بچانے کا وقت ہے، شاہ محمود قریشی

پاکستان کو لٹیروں سے بچانے کا وقت ہے، شاہ محمود قریشی

لاہور (جیوڈیسک)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اوگرا کے چئیرمین نے قومی خزانے کو بیاسی ارب روپے کا نقصان پہنچایا جس کا چئیرمین نیب نے بھی اعتراف کرلیا ہے ۔ لاہور میں تحریک انصاف کی افطار…

انتخابات قبل از وقت بھی ہو سکتے ہیں، وزیراعظم

انتخابات قبل از وقت بھی ہو سکتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ انتخابات ایک دو مہینے پہلے بھی ہو سکتے ہیں۔ پیپلزپارٹی اپنا وزیراعظم قربان کیا مگراشتعال انگیزی سے گریزکیا۔ وزیراعظم ہاؤس میں پیپلزپارٹی کے پارلمانی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا…