ریلوے ڈیزل بحران ، عید پر ٹرین سروس معطل ہونے کا خدشہ

ریلوے ڈیزل بحران ، عید پر ٹرین سروس معطل ہونے کا خدشہ

پاکستان ریلوے (جیوڈیسک) پاکستان ریلوے ایک بار پھر ڈیزل بحران کا شکار ہوگیا ۔ اگر مقررہ مقدار میں ڈیزل نہ ملا تو عید پر ٹرین سروس معطل ہوسکتی ہے۔پاکستان ریلوے کے پاس اس وقت صرف دو دن کا ڈیزل رہ گیا ہے…

فحاشی کی تعریف کرنے کے لیے ہوم ورک کرنا ہوگا: چیف جسٹس

فحاشی کی تعریف کرنے کے لیے ہوم ورک کرنا ہوگا: چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ پیمرا کے ممبرز اگر موثر ہوتے تو فحاشی ہوتی اور نہ عدلیہ کے خلاف پروگرامز نشر ہوتے۔ فحاشی کی تعریف کرنے کے لیے بہت ہوم ورک کرنا ہو گا۔ سپریم کورٹ…

راولپنڈی : ہا ئیکورٹ میں ایفیڈرین کوٹہ کیس کی سماعت آج ہو گی

راولپنڈی : ہا ئیکورٹ میں ایفیڈرین کوٹہ کیس کی سماعت آج ہو گی

راولپنڈی (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں ایفیڈرین کوٹہ کیس میں علی موسی گیلانی اور مخدوم شہاب الدین کی عبوری ضمانت کی درخواستوں کی سماعت آج ہو گی ۔ درخواستوں کی سماعت جسٹس شیخ نجم الحسن اور جسٹس خواجہ امتیاز احمد پر…

جشن آزادی ، ملک بھر میں تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

جشن آزادی ، ملک بھر میں تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

پاکستان (جیوڈیسک) ملک بھر میں پینسٹھویں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ گلیاں، بازار اور عمارتیں روشنیوں سے منور کر دی گئی ہیں۔جشن آزادی میں کل روایتی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔ شہر روشنیوں سے جگمگا رہے ہیں۔ گلیوں،…

تحریر چوک میں مصری صدر کی حمایت میں ہزاروں افراد کی ریلی

تحریر چوک میں مصری صدر کی حمایت میں ہزاروں افراد کی ریلی

مصر (جیوڈیسک) مصری دارالحکومت قاہرہ کا تحریر اسکوائر ایک بار پھر مرکز نگاہ بن گیا جہاں صدر محمد مرسی کے ہزاروں حامیوں نے انکے اقدامات کی حمایت میں ریلی نکالی۔ صدر محمد مرسی نے فوج کے سربراہ جنرل حسین تنتوی اور انکے…

شجاع آباد : 2 بچوں کی قاتل ماں پولیس وردی پہن کر تھانے سے فرار

شجاع آباد : 2 بچوں کی قاتل ماں پولیس وردی پہن کر تھانے سے فرار

شجاع آباد (جیوڈیسک) 6اگست کو اپنے دو بچوں کا گلا دبا کر قتل کرنے وا لی خا تون ملزمہ آسیہ تھانہ صدر شجا ع آباد سے لیڈی کانسٹیبل کی وردی پہن کر فرار ہوگئی۔ نواحی علا قہ ڈیرہ عا ر بی کی…

پاکستان کو امریکہ کی جنگ سے نکلنا ہوگا: عمران خان

پاکستان کو امریکہ کی جنگ سے نکلنا ہوگا: عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دھماکیوں سے نہیں ڈرتا، ایک لاکھ افراد کی امن ریلی لے کر وزیرستان ضرور جاں گا، پاکستان کو امریکہ کی جنگ سے نکلنا ہوگا۔ عمران خان اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے…

اسلام آباد پولیس کا سرچ آپریشن ، 43 مشتبہ افراد زیر حراست

اسلام آباد پولیس کا سرچ آپریشن ، 43 مشتبہ افراد زیر حراست

اسلام آباد پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 43 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ تھانہ ترنول کی پولیس نے ڈھوک عباسی سرائے خربوزہ میں سرچ آپریشن کے دوران 43 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ،ان افراد کے خلاف…

وزیر اعظم کو نکالا تو یہ ملک ٹوٹنے کے مترادف ہوگا،اسکی ذمہ د ار عدلیہ ہوگی،گیلانی

وزیر اعظم کو نکالا تو یہ ملک ٹوٹنے کے مترادف ہوگا،اسکی ذمہ د ار عدلیہ ہوگی،گیلانی

لاہورسابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عدلیہ نے اپنے فیصلے میں خود 6 آپشن دیے تھے،عدلیہ سیاسی جماعت نہیں ، اسکا کوئی سیاسی ایجنڈانہیں ہوناچاہیے۔کوئی بھی اس چیز کو پسند نہیں کریگاکہ عدلیہ کا سیاسی ایجنڈا ہو،لاہور میں افطار…

پاکستان: بم دھماکے اور فضائی کارروائی میں 13 ہلاک

پاکستان: بم دھماکے اور فضائی کارروائی میں 13 ہلاک

پاکستان کے شمال مغربی قبائلی خطے میں اتوار کو ایک بم دھماکے اور لڑاکا طیاروں کی عسکریت پسندوں بم دھماکے کے مشتبہ ٹھکانوں پر بمباری میں تین فوجیوں سمیت کم از کم 13 افراد ہلاک ہو گئے۔عسکری ذرائع نے بتایا کہ بم دھماکا…

دریائوں میں پانی کا بہائو 40 فیصد کم، ڈیم نہ بھر سکے

دریائوں میں پانی کا بہائو 40 فیصد کم، ڈیم نہ بھر سکے

شمالی علاقہ جات میں درجہ حرارت گر جانے کے باعث دریائوں میں پانی کا بہائو 40 فیصد کم ہوگیا، تربیلا ڈیم بھرا نہیں، ارسا نے ڈیم سے ذخیرہ شدہ پانی استعمال کرنا شروع کردیا۔ انڈس واٹر سسٹم اتھارٹی کے اعلامیے کے مطابق…

بلوچستان کے افسران کے تبادلوں کی نئی پالیسی کی منظوری

بلوچستان کے افسران کے تبادلوں کی نئی پالیسی کی منظوری

وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے بلوچستان کے افسران کے تبادلوں کی نئی پالیسی کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے بلوچستان میں امن وامان کی خراب صورتحال کے حوالے سے بلوچستان کے حالیہ دورے کے موقع پر ہدایت کی تھی کہ…

چودھری برادران کا صدر سے رابطہ، احمد مختار کی شکایت

چودھری برادران کا صدر سے رابطہ، احمد مختار کی شکایت

چودھری برادران کا صدر زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ، احمد مختار کی شکایت، صدر نے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین اور نائب وزیر اعظم چودھری پرویز الہی نے صدر مملکت…

چودھری شجاعت کا احترام بڑے بھائی جیسا ہے : چودھری احمد مختار

چودھری شجاعت کا احترام بڑے بھائی جیسا ہے : چودھری احمد مختار

وزیر پا ی و بجلی چوہدری احمد مختار ے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت ا کے بڑے بھائی کی طرح ہیں اور وہ ا کا احترام کرتے ہیں, قاف لیگ اتحادی ہے ملکر ا تخابی میدا میں اتریں گے ۔ اپ ے…

لاہور اور ساہیوال پولیس مقابلے،3 ڈاکو ہلاک، 3 فرار

لاہور اور ساہیوال پولیس مقابلے،3 ڈاکو ہلاک، 3 فرار

لاہور (جیوڈیسک)لاہور اور ساہیوال میں مبینہ پولیس مقابلوں میں تین ڈاکو ہلاک اور تین فرار ہو گئے۔ والٹن روڈ سے تین ڈاکو ایک گاڑی چھین کر فرار ہوئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے ڈاکوں کو بادامی باغ کے قریب گھیرے میں لے…

گھمبٹ: ممتاز کو ہراساں کرنے پر مقدمے کا حکم

گھمبٹ: ممتاز کو ہراساں کرنے پر مقدمے کا حکم

اگر پولیس نے برہنہ پریڈ کرائی ہے تو ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ایس پی عرفان بلوچ صوبہ سندھ کے شہر گمبٹ کی ایک عدالت نے سابق ایس ایچ او خیر محمد سمیجو سمیت چودہ افراد کے خلاف ممتاز میر…

محنت کش طالب علم کی بی اے میں پہلی پوزیشن

محنت کش طالب علم کی بی اے میں پہلی پوزیشن

حافظ آباد(جیوڈیسک)حافظ آباد میں تندور پر کام کرنے والے طالب علم محسن علی نے پنجاب یونیورسٹی میں بی اے کے امتحانات میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے ریکارڈ قائم کردیا۔ پنجاب یونیورسٹی کے سالانہ امتحان 2012میں پہلی پوزیشن پانے والا محسن علی…

شمالی وزیر ستان آپریشن کے وقت امریکا سرحد سیل کرے: پاکستان

شمالی وزیر ستان آپریشن کے وقت امریکا سرحد سیل کرے: پاکستان

پاکستان(جیوڈیسک)پاکستانی سکیورٹی حکام نے امریکا سے کہا ہے کہ شمالی وزیر ستان میں آپریشن کے وقت وہ لازمی طور پر افغان سرحد کو سیل کردے۔ سینئیر پاکستانی سیکیورٹی افسر نے کہا کہ جب تک افغان سرحد سیل نہیں ہوگی شمالی وزیر ستان…

پاکستان کے لیے واشنگٹن سے زیادہ کابل اہم ہے: حنا ربانی کھر

پاکستان کے لیے واشنگٹن سے زیادہ کابل اہم ہے: حنا ربانی کھر

پاکستان(جیوڈیسک)وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے پاکستان کے لئے واشنگٹن سے زیادہ کابل اہم ہے۔وہاں جو بھی ہوتا ہے اس کا براہ راست اثر پاکستان پر پڑتا ہے۔ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے ایک انٹرویو میں کہا ہمسائے ہونے…

واہگہ بارڈر کے راستے مزید 115 ہندو یاتری بھارت روانہ

واہگہ بارڈر کے راستے مزید 115 ہندو یاتری بھارت روانہ

لاہور(جیوڈیسک) واہگہ بارڈر کے راستے مزید ایک سو پندرہ ہندو یاتریوں کی بھارت روانگی جاری ہے۔ قومی پرچم میں سفید رنگ اقلیتی برادری کو ظاہر کرتا ہے۔اسی اقلیتی برادری میں سے چند ہندو خاندانوں کے مستقل بھارت جانے کی اطلاعات پر ہر…

نوشہرہ : اے این پی کے ضلعی رہنما بھانجے سمیت قتل

نوشہرہ : اے این پی کے ضلعی رہنما بھانجے سمیت قتل

نوشہرہ(جیوڈیسک)نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی کے رہنما بھانجے سمیت جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق میر بہادر خان نزاکت خان کے ساتھ رسالپور جا رہے تھے بارہ بانڈہ کے قریب مین روڈ پر مسلح افراد نے ان…

جاوید ہاشمی کا چوہدری نثار کو مناظرے کا چیلنج

جاوید ہاشمی کا چوہدری نثار کو مناظرے کا چیلنج

  ملتان(جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے قائد حزب اختلاف چوہدری نثار کو مناظرے کا چیلنج کر دیا۔۔۔کہتے ہیں ایٹمی دھماکوں کا سب سے بڑا مخالف چوہدری نثار تھا۔ملک چھوڑ کر بھاگنے والے ن لیگ کو ہائی جیک کرکے…

پنجاب یونیورسٹی نے بی اے، بی ایس سی کے نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی نے بی اے، بی ایس سی کے نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی نے بی اے ،بی ایس سی 2012 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ بی ایس سی میں طالبات اور بی اے میں پرائیوٹ امیداور بازی لے گئے۔ پنجاب (جیوڈیسک)جامعہ پنجاب کے تحت بی اے بی ایس سی کے امتحانات میں…

پرویز الہی سے پاکستان میں ریڈ کراس کے نمائندے کی ملاقات

پرویز الہی سے پاکستان میں ریڈ کراس کے نمائندے کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک)نائب وزیراعظم چودھری پرویز الہی سے پاکستان میں انٹرنیشنل ریڈ کراس کے نمائدے مسٹر پال نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اسلام اباد میں ہو نے والی اس ملاقات میں مسٹر پال نے چودھری…