راولپنڈی: آرمی چیف جنرل کیانی نے چکلالہ میں نماز عید ادا کی

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل کیانی نے چکلالہ میں نماز عید ادا کی

  راولپنڈی مسلح افواج نے بھی عید الفطر قوم کے ہمراہ مذہبی عقیدت اور جوش و خروش سے منائی۔ گیریژن کی مساجد میں عید کی نماز کیلئے اجتماعات منعقد ہوئے جہاں بڑی تعداد میں حاضر سروس، ریٹائرڈ افسران اور فوجی جوانوں نے…

عالمی برادری نے پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف نہیں کیا،مسعود کوثر

عالمی برادری نے پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف نہیں کیا،مسعود کوثر

پشاورخیبر پختونخوا کے گورنر مسعود کوثر نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے بہت سے مفادات مشترک ہیں،عالمی برادری نے پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف نہیں کیا۔ پشاور میں لیڈی ریڈنگ اسپتال کے چلڈرن وارڈز میں زیر علاج بچوں میں عید…

یورپی میڈیاکو پاکستان کاایٹمی طاقت بننا ہضم نہیں ہو رہا،اسلام الدین شیخ

یورپی میڈیاکو پاکستان کاایٹمی طاقت بننا ہضم نہیں ہو رہا،اسلام الدین شیخ

اسلام آبادسینیٹ میں چیف آف ویپ سینیٹر اسلام الدین شیخ نے کہا ہے کہ یورپی میڈیا کو پاکستان کی ایٹمی طاقت پسند نہیں ہے اسی لیے بین الاقوامی سازش کے پاکستان کی ایٹمی تنصیبات کو غیر محفوظ ظاہر کر نے کی مہم…

صدر اور وزیراعظم کی قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد

صدر اور وزیراعظم کی قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ خوشی کے اس موقع پر ہمیں اخوت و محبت، برداشت، صبروتحمل و رواداری کو فروغ دینا ہوگا۔ پاکستانی قیادت کا کہنا ہے…

فیصل آباد:اعتکاف سے گھرواپس جانے والے افراد پر فائرنگ

فیصل آباد:اعتکاف سے گھرواپس جانے والے افراد پر فائرنگ

فیصل آباد.. . .فیصل آباد میں ملزمان نے اعتکاف سے واپس گھر جانے والے افراد پر فائرنگ کردی۔ جس کی زد میں آکر ایک بچی سمیت 4افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق مامو کانجن کے علاقے میں مسجد سے اعتکاف کے بعد واپس…

لاہور سمیت ملک کے بالائی علاقے اگلے 3 روز بارش کی لپیٹ میں رہیں گے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت ملک کے بالائی علاقے اگلے 3 روز بارش کی لپیٹ میں رہیں گے، محکمہ موسمیات

لاہور (سٹی رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے بالائی حصوں میں اگلے تین روز تک وقفے وقفے سے مون سون کی بارشوں کی لپیٹ میں رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ اتوار کو ہی شروع ہو جائے…

پاکستان کا بھارت سے ٹھوس معلومات کا مطالبہ

پاکستان کا بھارت سے ٹھوس معلومات کا مطالبہ

وزیرِ داخلہ رحمٰن ملک نے کہا ہے کہ بھارتی ریاست آسام سے لوگوں کی بڑے پیمانے پر نقل مکانی کی وجہ اگر پاکستانی عناصر ہیں تو اُن کے خلاف تحقیقات کی جائیں گی۔ پاکستان کے وزیرِ داخلہ رحمٰن ملک نے کہا ہے…

عید پر دہشتگردی کا خطرہ، موبائل سروس کل دن 11 بجے تک بند

عید پر دہشتگردی کا خطرہ، موبائل سروس کل دن 11 بجے تک بند

پی ٹی اے حکام نے اعلان کیا ہے کہ دہشتگردی کے پیش نظر لاہور, اسلام آباد اور کراچی کے ریڈ زون علاقوں میں موبائل فون سروس بند کردی گئی ہے, موبائل سروس کل دن 11 بجے تک معطل رہے گی. اس سے…

عید کا چاند نظر آگیا ،بازاروں میں رونق،چاند رات جوبن پر

عید کا چاند نظر آگیا ،بازاروں میں رونق،چاند رات جوبن پر

کراچی عید کا چاند نظر آگیا جس کے بعد بازاروں میں چاندنی لوٹ آئی جبکہ چاند چہروں پر رونق ہی رونق ہے جبکہ چاند رات جوبن پر پہنچ گئی ہے اور عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے کسی نے بازار کا…

شمالی وزیرستان میں چوبیس گھنٹے کے دوران تین میزائل حملوں میں تیرہ افراد ہلاک

شمالی وزیرستان میں چوبیس گھنٹے کے دوران تین میزائل حملوں میں تیرہ افراد ہلاک

شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان میں چوبیس گھنٹے کے دوران تین میزائل حملوں میں تیرہ افراد ہلاک اور سات زخمی ہوگئے ۔۔ سرکاری ذرائع کے مطابق تحصیل شوال میں ایک گھر پر دو میزائل فائرکیے گئے ۔ حملے میں پانچ افراد ہلاک اور…

رویت ہلال اجتماعی معاملہ ہے ، نظم و ضبط ہوناچاہیے : مولانافضل الرحمان

رویت ہلال اجتماعی معاملہ ہے ، نظم و ضبط ہوناچاہیے : مولانافضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک)جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہاہے کہ رویت ہلال اجتماعی معاملہ ہے اور اِس میں نظم و ضبط ہوناچاہیے ۔ آبائی گاں میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانافضل…

حامد سعید کاظمی کو سات روزہ پیرول پر رہاکردیاگیا

حامد سعید کاظمی کو سات روزہ پیرول پر رہاکردیاگیا

راولپنڈی (جیوڈیسک)حج سکینڈل میں گرفتار سابق وفاقی وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی کو سات روزہ پیرول پر رہا کر دیا گیا۔ وہ سات روز میں ملتان میں عید الفطر کے اجتماعات، عید ملن پارٹیوں میں شرکت کریں گے۔ انہوں نے فون…

بائیو گیس ٹیکنالوجی کیلئے ٹھوس حکمتِ عملی پر عمل پیرا ہیں،شہباز شریف

بائیو گیس ٹیکنالوجی کیلئے ٹھوس حکمتِ عملی پر عمل پیرا ہیں،شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ محمدشہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کی حکومت بائیو گیس ٹیکنالوجی کے فروغ کے لئے ٹھوس حکمتِ عملی پر عمل پیرا ہے اورچین کی بائیوما کمپنی کے تعاون سے پنجاب چائنا بائیو گیس انسٹی ٹیوٹ کا…

شمالی وزیرستان: امریکی ڈرون حملے میں 5 ہلاک

شمالی وزیرستان: امریکی ڈرون حملے میں 5 ہلاک

پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں امریکی میزائل حملے میں کم از کم پانچ مشتبہ عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغان سرحد سے ملحقہ اس شورش زدہ خطے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والا یہ دوسرا ڈرون حملہ تھا۔…

شفاف انتخابات اپوزیشن ہی نہیں ہماری بھی ضرورت ہیں : وزیراعظم

شفاف انتخابات اپوزیشن ہی نہیں ہماری بھی ضرورت ہیں : وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ملک کی گذشتہ 42 سالہ تاریخ کے تمام الیکشن کا ایک جائزہ لیا جائے تو پاکستان پیپلز پارٹی ان الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئی ہے جو قدرے شفاف تھے۔…

دشمن نے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے: وزیر داخلہ رحمن ملک

دشمن نے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے: وزیر داخلہ رحمن ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ دشمن نے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔ دہشت گرد ملک کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ دہشت گردی کے خطرے کے بارے میں صوبائی…

حالات مشکل زرور ہیں لیکن گھبرانے اور مایوسی کی ضرورت نہیں،نواز شریف

حالات مشکل زرور ہیں لیکن گھبرانے اور مایوسی کی ضرورت نہیں،نواز شریف

جدہ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک اس وقت اگرچہ مشکل حالات سے گزر رہا ہے لیکن گھبرانے اور مایوس ہونے کی ضرورت نہیں۔جدہ میں پاکستانیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ…

ملک بھر میں پیر کو عید منانے کا اعلان, خیبر پختونخوا میں کل ہوگی

ملک بھر میں پیر کو عید منانے کا اعلان, خیبر پختونخوا میں کل ہوگی

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ شوال کا چاند نظر آنے کی قابل قبول شہادتیں موصول نہیں ہوئیں اس لئے پاکستان میں عید الفطر پیر کو منائی جائے گی,دوسری جانب مسجد قاسم خان کے علما نے کل خیبر پختونخوا…

پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر پیر 20 اگست کو ہوگی

پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر پیر 20 اگست کو ہوگی

کراچی (جیوڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں کہیں بھی شوال کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستان میں عید الفطر پیر 20 اگست کو ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس میٹ کمپلیکس…

خیبر پختون خوا کی حکومت نے کل عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا

خیبر پختون خوا کی حکومت نے کل عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا

پشاورخیبر پختون خوا کی حکومت نے کل صوبے بھر میں عید الفطر منانے کا اعلان کیا ہے۔سینئر صوبائی وزیر بشیر بلور نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ ایک مرتبہ پھر ثابت ہوگیا ہے کہ وفاقی رویت ہلال…

سپریم کورٹ رخصت ہوئی تو جمہوریت بھی چلی جائے گی، عمران خان

سپریم کورٹ رخصت ہوئی تو جمہوریت بھی چلی جائے گی، عمران خان

لاہور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک سے اگر سپریم کورٹ رخصت ہوئی تو پھر جمہوریت بھی چلی جائے گی۔ عمران خان لاہور میں پی ٹی آئی کے رہنما علیم خان کے والد کی رسم قل میں…

کامرہ ائیر بیس پر حملہ, 9 دہشت گرد پاکستانی ہیں: حکام

کامرہ ائیر بیس پر حملہ, 9 دہشت گرد پاکستانی ہیں: حکام

کامرہ ایئر بیس پر حملے کی تحقیقات دوسرے روز بھی جاری رہیں، پاکستان ایرو ناٹیکل کمپلیکس کی سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے، حکومت نے تصدیق کی ہے کہ کامرہ ایئر بیس پر حملہ کرنے والے 9 دہشت گرد پاکستانی ہیں،…

میرانشاہ : شوال میں جاسوس طیارے کا حملہ ،5 افراد ہلاک ، 3 زخمی

میرانشاہ : شوال میں جاسوس طیارے کا حملہ ،5 افراد ہلاک ، 3 زخمی

میرانشاہ (جیوڈیسک) میرانشاہ شمالی وزیر ستان کے صدر مقام میرانشاہ کی تحصیل شوال میں جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں 5 افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق تحصیل شوال کے علاقے شوئی در میں جاسوس طیارے سے ایک گھر…

کراچی میں فائرنگ سے گیارہ افراد ہلاک

کراچی میں فائرنگ سے گیارہ افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں آج صبح کھارادر کے علاقے میں ایک مسافر بس پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد گیارہ ہوگئی ہے۔ رات بارہ کے بعد سے صرف ایک گھنٹے کے…