وزیراعلی پنجاب کیسیکیورٹی آفیسرگھر میں دستی بم پھٹنے سے زخمی

وزیراعلی پنجاب کیسیکیورٹی آفیسرگھر میں دستی بم پھٹنے سے زخمی

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیراعلی پنجاب کے چیف سیکیورٹی آفیسر میجر(ر)معاز حسین کے گھر میں دستی بم پھٹنے سے شدید زخمی ہوگئے۔ لاہور کے علاقہ کریم بلاک کے رہائشی وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے چیف سیکیورٹی افسر میجر(ر) معاز حسین کے…

کراچی: تین ملزمان کی سزائے موت پر عمل درآمد روک دیا گیا

کراچی: تین ملزمان کی سزائے موت پر عمل درآمد روک دیا گیا

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی سینٹرل جیل پھانسی کی سزا پانے والے تینوں ملزمان کی سزا پر صدر مملکت آصف علی زرداری کے حم پر عمل درآمد روک دیا گیا۔ کراچی کی سنیڑل جیل میں قید کالعدم تنظیم کے تین ملزمان عطااللہ…

کراچی میں رمضان کے دوران پرچی مافیا ختم کردیں گے،رحمان ملک

کراچی میں رمضان کے دوران پرچی مافیا ختم کردیں گے،رحمان ملک

کراچی : (جیو ڈیسک) سینئر مشیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کراچی میں بھتہ خوری کے واقعات میں کمی آئی ہے، رمضان میں پرچی مافیاکو ختم کردیا جائے گا۔ فطرے کیلئے کیمپ لگوائیں گے۔ کراچی میں مشیر داخلہ رحمان ملک نے…

نیٹو سپلائی میں مہلک اشیاء لے جانے کی اجازت نہیں،دفتر خارجہ

نیٹو سپلائی میں مہلک اشیاء لے جانے کی اجازت نہیں،دفتر خارجہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پاکستان نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی روٹ کی بحالی کا فیصلہ قومی مفاد میں کیا گیا اس کے نئے انتظامات پر رابطے جارہے ہیں، سپلائی میں کوئی مہلک ہتھیار لیجانے کی اجازت نہیں دی گئی ہے…

نیٹو سپلائی بحال، 3 کنٹینرز افغانستان پہنچ گئے

نیٹو سپلائی بحال، 3 کنٹینرز افغانستان پہنچ گئے

چمن : (جیو ڈیسک) حکومت پاکستان کی جانب سے نیٹو سپلائی روٹ کی بحالی کے احکامات کے بعد آج پہلی بارچمن بارڈر کے راستے نیٹو کے تین کنٹینرز افغانستان میں داخل ہو گئے ہے ۔ گذشتہ روز نیوسپلائی کھل جانے کے باقاعدہ…

ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم لیکن علامتی طور پر

ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم لیکن علامتی طور پر

لاہور : (جیو ڈیسک) پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز نے کئی روز سے جاری ہڑتال تو ختم کر دی ہے لیکن علامتی طور پر۔ ینگ ڈاکٹرز نے مطالبات کی منظوری تک لاہور،ملتان اور فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجیز کے علاوہ دیگر اسپتالوں…

پی ٹی اے کے چیئرمین کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی ہدایت

پی ٹی اے کے چیئرمین کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پبلک اکاونٹس کمیٹی نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر یاسین اور بورڈ ارکان کے نام ، ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کی ہدایت کردی ہے ، چیئرمین کمیٹی ندیم افضل نے کہاہے کہ…

اٹھارویں ترمیم کے بعد وفاقی حکومت صوبوں کا ساتھ نہیں دے رہی؟

اٹھارویں ترمیم کے بعد وفاقی حکومت صوبوں کا ساتھ نہیں دے رہی؟

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) منصوبہ بندی کمیشن نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی کو بتایا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد وفاقی حکومت ترقیاتی منصوبوں میں صوبوں کا ساتھ نہیں دے رہی۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کم ترقی یافتہ علاقہ جات…

بابر اعوان توہین عدالت کیس کی سماعت کل تک ملتوی

بابر اعوان توہین عدالت کیس کی سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) بابر اعوان توہین عدالت کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ دوران سماعت ججز اور سابق وفاقی وزیر کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ بابر اعوان کل بھی اپنے دلائل جا ری رکھیں گے۔ سپریم…

وزیراعظم سے چوہدری برادران کی ملاقات

وزیراعظم سے چوہدری برادران کی ملاقات

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سے چوہدری برادران نے ملاقات کی اور نیٹو سپلائی کی بحالی کے فیصلے کو سراہا۔چوہدری شجاعت کا نیٹو سپلائی کی بحالی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کوئی…

دو ، دو سرکاری گھر رکھنے والے افسران کی فہرست طلب

دو ، دو سرکاری گھر رکھنے والے افسران کی فہرست طلب

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی نے دو ، دو سرکاری گھر رکھنے والے افسران کی فہرست طلب کرلی ہے اور پلاٹ الاٹمنٹ کی غلط فہرست دینے کے ذمہ داروں کی نشاندہی کی ہدایت بھی کی ہے۔…

حکومت، ینگ ڈاکٹروں میں ڈیڈلاک برقرار

حکومت، ینگ ڈاکٹروں میں ڈیڈلاک برقرار

لاہور : (جیو ڈیسک) حکومت، ینگ ڈاکٹروں میں ڈیڈلاک برقرار ہے جس کے بعد صورتحال معمول پر نہیں آسکی ۔ دوسری جانب کل منتخب ہونے والے 350 ڈاکٹروں نے اپنے فرائض سنبھال لئے ہیں۔ ترجمان ینگ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ جب…

ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت

ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری ہے اور جسٹس شاکر اللہ جان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ گذشتہ روز ہونے والی سماعت میں…

نیٹو کنٹینرز پر اب کوئی پابندی نہیں، ترسیل شروع ہوگئی، چیئرمین ایف بی آر

نیٹو کنٹینرز پر اب کوئی پابندی نہیں، ترسیل شروع ہوگئی، چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) چیئرمین ایف بی آر ممتاز حیدر رضوی نے کہا ہے کہ نیٹو کنٹینرز پر اب کوئی پابندی یا قدغن نہیں ہے، پورٹ قاسم سے نیٹو کنٹینرز پر ترسیل شروع ہوگئی ہے، طورخم، چمن، پورٹ قاسم، کراچی پورٹ…

حکومت نے نیٹو سپلائی کی بحالی پرمشاورت نہیں کی،نواز شریف

حکومت نے نیٹو سپلائی کی بحالی پرمشاورت نہیں کی،نواز شریف

لندن : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف نے کہا ہے کہ سلالہ واقعے پر امریکا نے پاکستان سے باضابطہ معافی نہیں مانگی، اور حکومت نے بھی قومی غیرت کے معاملے پر ٹھوس موقف اختیار نہیں کیا۔ لندن آمد کے…

کراچی:پورٹ قاسم سے نیٹوکنٹینرسخت سیکیورٹی میں افغانستان کیلئے روانہ

کراچی:پورٹ قاسم سے نیٹوکنٹینرسخت سیکیورٹی میں افغانستان کیلئے روانہ

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی پورٹ قاسم سے نیٹو کنٹینر افغانستان کیلئے سخت سیکیورٹی انتظامات میں روانہ ہونا شروع ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پورٹ قاسم سے آج تقریبا 135 کنٹینر روانہ ہوں گے۔ نیٹو سپلائی 7 ماہ سے زائد عرصے کے بعد…

نیو سپلائی، امریکا سے کوئی خفیہ معاہدہ نہیں کیا، حنا ربانی کھر

نیو سپلائی، امریکا سے کوئی خفیہ معاہدہ نہیں کیا، حنا ربانی کھر

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیرخارجہ حنا ربانی کھر نے کہاہے پاکستان نے نیٹو روٹ بحال کیا لیکن ایک سپر پاور بھی اپنے موقف سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کیا، امریکا کو بتا دیا ہے کہ ریڈ لائنز کی خلاف ورزیاں نہیں…

ملک بھر سے 2 ہزار سے زائد نیٹو کنٹینرز افغانستان جانے کیلئے تیار

ملک بھر سے 2 ہزار سے زائد نیٹو کنٹینرز افغانستان جانے کیلئے تیار

کراچی : (جیو ڈیسک) نیٹو سپلائی کی بحالی کے بعد ملک بھر سے دو ہزار سے زائد نیٹو کنیٹرز افغانستان جانے کیلئے تیار ہیں۔ کراچی کی بندرگاہ سے کنٹینرز 2 روز بعد خیبر ایجنسی کے قریب طور خم بارڈر پہنچ جائیں گے۔…

توہین عدالت کے آئینی ترمیمی بل 2012 کی منظوری

توہین عدالت کے آئینی ترمیمی بل 2012 کی منظوری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی کابینہ نے آج ہونے والے اجلاس میں توہین عدالت کے آئینی ترمیمی بل 2012 کی منظوری بھی دی ۔ بل میں کہاگیا ہے کہ شوکاز نوٹس کے بعد کسی کو عدالت میں براہ راست طلب کرنے…

وفاقی کابینہ نے دہری شہریت رکھنے کا بل منظور کرلیا

وفاقی کابینہ نے دہری شہریت رکھنے کا بل منظور کرلیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی کابینہ نے دوہری شہریت رکھنے کا بل منظور کرلیا ہے ۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں ہوا جس میں دہری شہریت رکھنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا…

دہری شہریت کیس، ایف آئی اے بلاناغہ غلطی کرتی ہے، چیف جسٹس

دہری شہریت کیس، ایف آئی اے بلاناغہ غلطی کرتی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاق تحقیقاتی ادارے ، ایف آئی اے نے رکن پنجاب اسمبلی طارق الوانہ پر غیرملکی شہریت کے الزامات پر اپنی تصدیق کو غلط تسلیم کرتے ہوئے معافی مانگ لی ہے، عدالت نے ایف آئی اے پر برہمی…

نیٹو سپلائی کی بحالی،کابینہ کا اجلاس جاری

نیٹو سپلائی کی بحالی،کابینہ کا اجلاس جاری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) نیٹو سپلائی کی بحالی کا باضابطہ اعلان آج ہوگا۔ کابینہ کا اہم اجلاس شروع ہوگیا ۔ نیٹو سپلائی کی بحالی اور امریکی معافی پر غور ہوگا۔ کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں…

توہین عدالت کیس، ملک ریاض نے عدالت سے معافی مانگ لی

توہین عدالت کیس، ملک ریاض نے عدالت سے معافی مانگ لی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ملک ریاض نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی ہے ان کے وکیل عبدالباسط کا کہنا ہے کے رجسٹرار عدالتی اہلکار ہے جج نہیں،توہین عدالت کا نوٹس چیف جسٹس کو لینا…

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امورکا اجلاس سنیٹر حاجی عدیل کی سربراہی میں ہوا۔ قائمہ کمیٹی کے ارکان کو وزیر امورکشمیر اور سیکرٹری امورکشمیر نے بریفنگ دی۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے اجلاس…