عدم اعتماد جیسا جمہوری ہتھیار استعمال کر کے غیرجمہوری عمران خان کو گھر بھیجیں گے، بلاول بھٹو

عدم اعتماد جیسا جمہوری ہتھیار استعمال کر کے غیرجمہوری عمران خان کو گھر بھیجیں گے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد جیالوں کا جمہوری ہتھیار ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے غیر جمہوری عمران خان کو گھر بھیجیں گے جبکہ سابق صدر نے حکومت…

کورونا وبا؛ جان لیوا وائرس سے 24 گھنٹوں میں مزید 6 افراد انتقال کر گئے

کورونا وبا؛ جان لیوا وائرس سے 24 گھنٹوں میں مزید 6 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 6 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

آؤ سڑکوں پر دیکھتے ہیں کون خطرناک ہے؟ آصف زرداری کا وزیراعظم کو چیلنج

آؤ سڑکوں پر دیکھتے ہیں کون خطرناک ہے؟ آصف زرداری کا وزیراعظم کو چیلنج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ آؤ سڑکوں پر دیکھتے ہیں کون خطرناک ہے؟ اسلام آباد ڈی چوک پر عوامی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی…

عمران خان کی جگہ کسی شریف انسان کو وزیراعظم بنانے کا وقت آ گیا ہے، آصف زرداری

عمران خان کی جگہ کسی شریف انسان کو وزیراعظم بنانے کا وقت آ گیا ہے، آصف زرداری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو نکالنے کا وقت آگیا ہے اور اب کسی شریف انسان کو عمران خان کی جگہ وزیراعظم لائیں گے۔ اسلام آباد میں لانگ مارچ کے…

سبی میں دھماکا: تین افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

سبی میں دھماکا: تین افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

سبی (اصل میڈیا ڈیسک) سبی میں جیل روڈ پر دھماکے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا سبی کے علاقے جیل روڈ پر ہوا جس میں تین افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ایم ایس…

’علیم خان قبول نہیں‘، بزدار نے پرویز الہی کیلئے وزارت اعلیٰ چھوڑنے کی حامی بھر لی

’علیم خان قبول نہیں‘، بزدار نے پرویز الہی کیلئے وزارت اعلیٰ چھوڑنے کی حامی بھر لی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پرویز الہیٰ کے حق میں عہدہ چھوڑنے کو تیار ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پارٹی قیادت کو پیغام بھجوایا ہے جس میں انہوں نے صرف پرویز الٰہی کے حق…

نمبرز پورے کر لیے، 202 ارکان کی حمایت حاصل ہے: اپوزیشن کا دعویٰ

نمبرز پورے کر لیے، 202 ارکان کی حمایت حاصل ہے: اپوزیشن کا دعویٰ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کے لیے نمبرز پورے ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے 161 ممبران ہیں اور اپوزیشن نے تحریک انصاف کے 28 اور ایک…

اپوزیشن نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی

اپوزیشن نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی۔ تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں کیا گیا تھا۔ قومی اسمبلی اجلاس کی ریکوزیشن اور…

خواتین کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

خواتین کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر کے ساتھ آج پاکستان میں بھی خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، مختلف شہروں میں ریلیاں اور پروگرام منعقد کئے جائیں گے۔ لاہور میں عورت مارچ آج دوپہر 2 بجے پریس کلب سے ایجرٹن…

اسلام آباد؛ پولی کلینک کی نرس سمیت چار افراد قتل

اسلام آباد؛ پولی کلینک کی نرس سمیت چار افراد قتل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تھانہ آبپارہ کی حدود سیکٹر جی سکس ون میں فائرنگ سے پولی کلینک کی نرس سمیت چار افراد قتل کر دیے گئے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے پہلے اپنی بیوی نرس اور اسکے اسٹاف کے ساتھی کو…

پی پی کو ڈی چوک پر جلسے کی اجازت، عوامی مارچ اسلام آباد میں اینٹری کیلئے تیار

پی پی کو ڈی چوک پر جلسے کی اجازت، عوامی مارچ اسلام آباد میں اینٹری کیلئے تیار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر جلسے کی اجازت مل گئی جس کے بعد پی پی کا عوامی مارچ اسلام آباد میں اینٹری دینے کے لیے تیار ہے۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے…

کورونا وبا؛ مزید 9 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد سے زائد

کورونا وبا؛ مزید 9 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد سے زائد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 9 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص…

پی آئی اے کا طیارہ یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کو لینے پولینڈ روانہ

پی آئی اے کا طیارہ یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کو لینے پولینڈ روانہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ائیر لائن پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کو لینے کیلئے روانہ ہو گیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ائیر لائن کی پرواز پی کے 7787 لاہور سے صبح 7…

کے پی بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے امیدواروں کے اعداد و شمار جاری

کے پی بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے امیدواروں کے اعداد و شمار جاری

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن پاکستان نے خیبرپختونخوا(کے پی) میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے امیدواروں کے اعدادو شمار جاری کر دیے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق دوسرے مرحلے میں مجموعی طور پر 29 ہزار 338 امیدوار انتخابات میں حصہ…

عمران خان کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ مکافات عمل ہے: مریم نواز

عمران خان کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ مکافات عمل ہے: مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ کل کیا ہو گا یہ تو صرف اللّہ تعالیٰ کی ذات جانتی ہے مگر عمران خان کے ساتھ جو ہورہا ہے وہ مکافات عمل ہے۔ ٹوئٹر پر…

عمران بوجھ بن گئے، ادارے نیوٹرل ہو گئے ہیں: خواجہ آصف

عمران بوجھ بن گئے، ادارے نیوٹرل ہو گئے ہیں: خواجہ آصف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے وزیراعظم عمران خان کو بوجھ قرار دیدیا۔ ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ ان کا اندازہ ہے کہ ادارے نیوٹرل ہو گئے ہیں کیونکہ عمران خان ایک…

وزیراعظم نے گورنر سندھ کو علیم خان کو منانے کی ذمہ داری سونپ دی

وزیراعظم نے گورنر سندھ کو علیم خان کو منانے کی ذمہ داری سونپ دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد والے شوق پورا کر لیں، ہماری تیاری مکمل ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ کے پی ،…

تحریک انصاف کے سینئر رہنما علیم خان کا جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا فیصلہ

تحریک انصاف کے سینئر رہنما علیم خان کا جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ اپوزیشن کی جانب سے ممکنہ تحریک عدم اعتماد کے اعلان کے بعد حکومت اور اپوزیشن کے علاوہ اتحادی جماعتیں متحرک نظر آتی ہیں،…

بلوچستان کے طلبہ کی آواز دبانے کی اجازت نہیں دیں گے، جسٹس اطہر من اللہ

بلوچستان کے طلبہ کی آواز دبانے کی اجازت نہیں دیں گے، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ عدالت بلوچستان کے طلبہ کی آواز دبانے کی اجازت نہیں دے گی۔ ہائی کورٹ نے نیشنل پریس کلب کے باہر بلوچ طلبہ کے…

سابق صدر رفیق تارڑ انتقال کرگئے

سابق صدر رفیق تارڑ انتقال کرگئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر جسٹس (ر) رفیق تارڑ رضائے الہی سے انتقال کر گئے۔ سابق صدر پاکستان جسٹس (ر) محمد رفیق تارڑ رضائے الہی سے انتقال کر گئے، وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔ ن لیگ کے ذرائع کا کہنا…

سانحہAPS میں زندہ بچنے والا احمد نواز آکسفورڈ یونین کا صدر منتخب

سانحہAPS میں زندہ بچنے والا احمد نواز آکسفورڈ یونین کا صدر منتخب

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پشاور میں دہشت گردوں کے حملے میں معجزانہ طور پر زندہ بچ جانے والے احمد نواز آکسفورڈ یونیورسٹی کی ڈیبیٹنگ سوسائٹی آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب ہوگئے۔ احمد نواز کو دنیا…

شبلی فراز کا اپوزیشن کے 15 سے زائد ارکان سے رابطوں کا دعویٰ

شبلی فراز کا اپوزیشن کے 15 سے زائد ارکان سے رابطوں کا دعویٰ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے اپوزیشن کے 15 سے زیادہ ارکان سے رابطوں کا دعویٰ کر دیا۔ شبلی فراز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کے 15 سے 16 ارکان حکومت سے مسلسل…

کراچی؛ روٹی تاخیر سے ملنے پرپولیس اہلکاروں کی ہوٹل میں توڑ پھوڑ اور ہوائی فائرنگ

کراچی؛ روٹی تاخیر سے ملنے پرپولیس اہلکاروں کی ہوٹل میں توڑ پھوڑ اور ہوائی فائرنگ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورنگی میں پولیس گردی کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا، زمان ٹاؤن کے علاقے میں پولیس اہلکاروں نے روٹی تاخیر سے ملنے پر ہوٹل پر توڑ پھوڑ کی اور جھگڑے کے بعد ہوائی فائرنگ کر دی جس…

پیکا قانون 2016ء میں نواز شریف نے بنایا، فروغ نسیم

پیکا قانون 2016ء میں نواز شریف نے بنایا، فروغ نسیم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ پیکا یا ایڈہاک جج کا معاملہ ہو تو مخالفت آتی ہے، پیکا قانون سال 2016ء میں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بنایا تھا۔ ایک بیان میں فروغ…