شام میں باغیوں کی جانب سے فوجی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعوی

شام میں باغیوں کی جانب سے فوجی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعوی

شام (جیوڈیسک) شام میں باغیوں نے دارالحکومت دمشق کے علاقے شامی فضائیہ کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعوی کیا ہے، ہیلی کاپٹر کو جوبر کے ملحقہ علاقے قبون میں مار گرایا گیا۔ فری سیرین آرمی کے مطابق یہ ہیلی…

شام میں بیرونی جارحیت برداشت نہیں کرینگے، صدرمرسی

شام میں بیرونی جارحیت برداشت نہیں کرینگے، صدرمرسی

مصر (جیوڈیسک) مصر کے صدر محمد مرسی نے خبردار کیا ہے کہ مصر شام میں کسی بھی قسم کی بیرونی جارحیت کو برداشت نہیں کرے گا. غیر ملکی میڈیا کو اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مصر خطے کے مسلے…

سبھاش گھئی کا سلمان خان کو نئی فلم میں لینے سے انکار

سبھاش گھئی کا سلمان خان کو نئی فلم میں لینے سے انکار

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بھارتی فلم اسٹار سلمان خان کی فلم دو ارب روپے سے زائد کا کاروبار کر گئی لیکن سبھاش گھئی نے پھر بھی انہیں اپنی فلم میں کاسٹ نہیں کیا۔بھارتی ڈائریکٹر سبھاش گھئی نے سلمان خان کو نئی فلم میں…

کراچی : حبیب بینک کی جدید اسمارٹ برانچ کا افتتاح

کراچی : حبیب بینک کی جدید اسمارٹ برانچ کا افتتاح

کراچی (جیوڈیسک)حبیب بینک لمیٹڈ نے کراچی کے علاقے کلفٹن میں اپنی اسمارٹ برانچ کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر حبیب بینک کے صدرنعمان ڈار نے بتایا کے جدید اسمارٹ برانچ میں صارفین کو تمام بینکنگ سہولیات بغیر کسی کیشیر کے…

کبھی پلاسٹک سرجری نہیں کراؤں گی ، پریانکا چوپڑا

کبھی پلاسٹک سرجری نہیں کراؤں گی ، پریانکا چوپڑا

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ حسینہ اور سا بق مس ورلڈ پر یانکا چو پڑا کہتی ہیں کبھی پلاسٹک سرجری نہیں کر اوائیں گی ۔ فلموں میں بیشتر مر کزی کردار ادا کر نے والی شوخ چنچل پریانکا چو پڑا میک اپ…

دیا مرزا کو پسند ہیں روایتی زیورات

دیا مرزا کو پسند ہیں روایتی زیورات

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا کو روایتی زیورات پسند ہیں.دیا نے بتایا اگر آپ میرے زیورات پر غور کریں تو دیکھیں گے کہ یہ ہیرے، سونا اور پلیٹنیم بھی ہو سکتے ہیں.میں روایتی زیورات کو پسند کرتی ہوں۔ انہوں…

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کے محمد حفیظ نمبر ون

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کے محمد حفیظ نمبر ون

پاکستان کرکٹ (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز رینکنگ کی لسٹ جاری کردی ہے۔ محمد حفیظ ون ڈے کے نمبر ون بولر بن گئے۔ آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق ون ڈے کی بولرز لسٹ میں…

پاکستانی ٹیم دسمبر میں بھارت کا دورہ کرے گی ، ذکا اشرف

پاکستانی ٹیم دسمبر میں بھارت کا دورہ کرے گی ، ذکا اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کا کہنا ہیکہ پاکستان کرکٹ ٹیم دسمبر میں بھارت کا دورہ کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ویران اسٹیڈیم بحال کرنا ان کی اولین ترجیح ہے۔ ملتان میں میڈیا سے…

آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں ہر کھلاڑی کو پرفارم کرنا ہو گا ، مصباح

آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں ہر کھلاڑی کو پرفارم کرنا ہو گا ، مصباح

پاکستان کرکٹ (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں کامیابی کے لیے بولرز کے ساتھ ساتھ بیٹسمینوں کو بھی کارکردگی دکھانا ہوگی۔ شارجہ میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ سے…

پاک آسٹریلیا سیریز: پہلاون ڈے آج شارجہ میں ہو گا

پاک آسٹریلیا سیریز: پہلاون ڈے آج شارجہ میں ہو گا

پاک آسٹریلیا سیریز (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ون ڈے آج شارجہ میں کھیلا جائے گا۔ سیریز میں گرم موسم کے ساتھ پاکستانی اسپنرز بھی آسٹریلوی ٹیم کو مشکل میں ڈال سکتے ہیں۔…

بارش کا سلسلہ جاری ، میانوالی میں پانی گھروں میں داخل

بارش کا سلسلہ جاری ، میانوالی میں پانی گھروں میں داخل

میانوالی (جیوڈیسک) مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ میانوالی میں صبح سویرے ہونے والی تیز بارش سے پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔پنجاب اور خیبر پختونخوا کے اکثر شہروں پر بادل چھائے ہوئے ہیں۔میانوالی میں صبح کے وقت موسلادھار بارش سے…

کراچی : مزید 3 افراد ڈینگی وائرس کا شکار

کراچی : مزید 3 افراد ڈینگی وائرس کا شکار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں مزید 3 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہو گئے۔ اس طرح رواں برس ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 154 ہو گئی ہے۔ڈینگی کے تین مریض کراچی کے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ مریضوں…

پشاور: فائرنگ سے پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق

پشاور: فائرنگ سے پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔پشاور کے علاقہ بھانہ ماڑی میں نامعلوم افراد نے کشور نامی چوکیدار کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور اسلحہ لے کر فرار ہو…

خلیج میکسیکو میں طوفان،عالمی مارکیٹ میں خام تیل مہنگا

خلیج میکسیکو میں طوفان،عالمی مارکیٹ میں خام تیل مہنگا

خلیج میکسیکو(جیوڈیسک)خلیج میکسیکو میں طوفان نے عالمی مارکیٹ میں خام تیل مہنگا کر دیا۔نیویارک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی فی بیرل قیمت ایک ڈالر اضافے سے ستانوے ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ یورپ میں قیمت ایک ڈالر ستاون سینٹ…

بگٹی قتل کیس : آفتاب شیرپا کی قبل از گرفتاری ضمانت منظور

بگٹی قتل کیس : آفتاب شیرپا کی قبل از گرفتاری ضمانت منظور

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان ہائیکورٹ نے اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق وزیر داخلہ آفتاب شیر پا کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔ کیس کی آئندہ سماعت تین ستمبر کو ہو گی ۔ سبی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے…

پیپلزپارٹی کی بجلی اور اشیائے خوردونوش کی قیمت نصف کرنے کی تجویز

پیپلزپارٹی کی بجلی اور اشیائے خوردونوش کی قیمت نصف کرنے کی تجویز

اسلام آباد(جیوڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنماوں نے اعلی قیادت کو انتخابات سے قبل بجلی اور اشیائے خوردونوش کی قیمت نصف کرنے کی تجویزدے دی۔ اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماں کا اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، سپیکر سندھ اسمبلی نثار…

خیبرایجنسی : سیکورٹی فورسز سے جھڑپیں ،31 شدت پسند ہلاک

خیبرایجنسی : سیکورٹی فورسز سے جھڑپیں ،31 شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں شدت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان تین روزسے جاری جھڑپوں میں اکتیس شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ جھڑپوں میں تین سیکیورٹی اہلکار اور امن کمیٹی کے دو رضا کاربھی شہید ہوئے جبکہ تین روز میں مارے…

گورنرسندھ سے رمزے کلارک کی ملاقات ، عافیہ کی رہائی پر بات چیت

گورنرسندھ سے رمزے کلارک کی ملاقات ، عافیہ کی رہائی پر بات چیت

سندھ (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ ڈاکٹرعافیہ صدیقی کا معاملہ انسانی حقوق کا ہے۔ ہرپاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی چاہتا ہے امریکہ انھیں رہا کرکے پاکستانیوں کے دلوں میں نرم گوشہ پیدا کرسکتا ہے ۔گورنرہاس میں…

تجارتی روابط بڑھانے پر پاکستان اور امریکا متفق

تجارتی روابط بڑھانے پر پاکستان اور امریکا متفق

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان اور امریکہ نے تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق روابط بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔یو ایس ٹریڈ کی سینئر ڈائریکٹر کمبلرلے کلیمن کی سربراہی میں امریکی وفد نے وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے اسلام آباد میں ملاقات کی…

اوبامہ کے زبانی حملے گمراہ کن اور غیر ایماندارانہ ہیں: مٹ رومنی

اوبامہ کے زبانی حملے گمراہ کن اور غیر ایماندارانہ ہیں: مٹ رومنی

امریکہ (جیوڈیسک)ری پبلکن ممکنہ صدارتی امیدوار مٹ رومنی نے اپنے خلاف صدر باراک اوبامہ کی طرف سے کئے جانے والے حملوں کو گمراہ کن اورغیر ایماندارانہ قرار دینے کا فیصلہ جاری کیا ہے۔ رومنی نے ایک انٹرویو میں بتایا میں تسلیم کرتا…

خیبر پختونخوا بنوں پی کے 70، ضمنی انتخابات جاری

خیبر پختونخوا بنوں پی کے 70، ضمنی انتخابات جاری

خیبرپختونخوا (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا بنوں میں صوبائی اسمبلی کی نشست پی کے ستر پر پولنگ جاری ہے جس میں سے سینتیس پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا گیا ہے۔ نشست زیاد اکرم درانی کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔ بنوں کی صوبائی…

سوئس حکام کوخط لکھنے کا معاملہ محدود رکھنا چاہیئے تھا، اعتزاز

سوئس حکام کوخط لکھنے کا معاملہ محدود رکھنا چاہیئے تھا، اعتزاز

اسلام آباد (جیوڈیسک) اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سوئس حکام کو خط لکھنے کا معاملہ اٹارنی جنرل تک محدود رکھنا چاہیے تھا ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یوسف رضا گیلانی کی نااہلی…

سعودی عرب امریکی اسلحہ کی خریداری میں سر فہرست

سعودی عرب امریکی اسلحہ کی خریداری میں سر فہرست

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی کانگریس کی اسلحہ سے متعلق ایک رپورٹ کے مطابق امریکی اسلحے کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ ہوا اور سعودی عرب خریداری میں سرفہرست رہا ہے۔ عالمی منڈی میں امریکی اسلحے کی فروخت میں سال دو ہزار گیارہ میں تین گنا اضافہ…

کراچی میں پولیس افسران پر حملہ کا خطرہ

کراچی میں پولیس افسران پر حملہ کا خطرہ

کراچی (جیوڈیسک) حساس اداروں نے کراچی میں سرکردہ پولیس افسران پر حملے کے خدشات پر مبنی رپورٹ اعلی حکام کو بھیج دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دہشتگرد کراچی سینٹرل کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں ۔ حساس اداروں کی خفیہ رپورٹ میں…