ترکی میں ٹریفک حادثہ ، 2 اتھلیٹ ہلاک ،2 اتھلیٹوں سمیت 4 زخمی

ترکی میں ٹریفک حادثہ ، 2 اتھلیٹ ہلاک ،2 اتھلیٹوں سمیت 4 زخمی

ترکی(جیوڈیسک) انقرہ ترکی میں ٹریفک حادثہ کے دوران2 اتھلیٹ ہلاک جبکہ 2اتھلیٹوں سمیت 4افراد شدید زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے جنوب مغرب میں ایک کار جسے ترکی کے قومی میراتھن دوڑ کا کھلاڑی بیکائر کریال چلا…

وزیر اعظم کو سوئس حکام کو خط لکھنے کیلئے 18 ستمبر تک مہلت

وزیر اعظم کو سوئس حکام کو خط لکھنے کیلئے 18 ستمبر تک مہلت

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے سوئس حکام کو خط لکھنے کے لیے وزیر اعظم راجا پرویز اشرف کو 18 مہلت تک دے دی۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ خط لکھنے سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔ این آر او عملدرآمد…

مصر نے آئی ایم ایف سے قرض کی درخواست کر دی

مصر نے آئی ایم ایف سے قرض کی درخواست کر دی

مصر (جیوڈیسک)مصر میں اٹھارہ ماہ سے جاری سیاسی عدم استحکام کے بعد مصر نے بضابطہ طور پر عالمی مالیاتی ادارے سے چارارب اسسی کروڑ ڈالر کے قرض کی درخواست کی ہے۔ مصری حکومت کے مطابق۔ حسنی مبارک کے اقتدار اختتام کے بعد…

سمندری طوفان امریکی ریاست فلوریڈا کے جنوبی ساحل سے ٹکرا گیا

سمندری طوفان امریکی ریاست فلوریڈا کے جنوبی ساحل سے ٹکرا گیا

فلوریڈا (جیوڈیسک) سمندری طوفان امریکی ریاست فلوریڈا کے جنوبی ساحل سے ٹکرا گیا۔ طوفان کے باعث ریبپلکن نیشنل کنونشن بدھ تک ملتوی کردیاگیا ہے۔ چار ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ ۔ سمندری طوفان آئزک کے باعث فلوریڈا کے جنوبی علاقوں میں تیز ہوائیں…

شام ، حکومت اورباغیوں میں جھڑپیں ، مزید 100 افراد ہلاک

شام ، حکومت اورباغیوں میں جھڑپیں ، مزید 100 افراد ہلاک

شام (جیوڈیسک) شام میں پرتشدد کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، دارالحکومت دمشق کے قریب سرکاری فورسز کی جیٹ طیاروں سے بمباری کے نتیجے میں مزید سو افراد ہلاک ہو گئے، دو روز میں ہلاکتوں کی تعداد چار سو سے بڑھ چکی ہے۔بمباری…

لندن: یورپ کا سب سے بڑا اسٹریٹ فیسٹیول شروع

لندن: یورپ کا سب سے بڑا اسٹریٹ فیسٹیول شروع

لندن (جیوڈیسک) لندن میں یورپ کا سب سے بڑا اسٹریٹ فیسٹیول “ناٹنگ ہل کارنیول” شروع ہوگیا۔اسٹریٹ فیسٹیول کی تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ انتظامیہ کے مطابق اس فیسٹیول میں ایک لاکھ سے زائد لوگ شرکت کریں گے۔ سکیورٹی کے انتظامات…

شادی کے خیال سے گھبراہٹ ہوتی ہے، سوہا علی خان

شادی کے خیال سے گھبراہٹ ہوتی ہے، سوہا علی خان

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان کا کہنا ہے کہ انھیں شادی کا نام سنتے ہی گھبراہٹ شروع ہو جاتی ہے۔اگر ایک جانب سیف علی خان اور کرینہ کپور کی شادی کی تاریخ کے بارے میں قیاس آرائیاں ہو…

عہدیداروں پر حملے ملک کوغیرمستحکم کرنے کی سازش ہے، رابطہ کمیٹی

عہدیداروں پر حملے ملک کوغیرمستحکم کرنے کی سازش ہے، رابطہ کمیٹی

کراچی (جیوڈیسک)ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ متحدہ کے عہدیداروں پر قاتلانہ حملہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازش کا تسلسل ہے، کارکنان اس سازش کو ناکام بنا دیں۔ رابطہ کمیٹی نیایم کیوایم بلدیہ ٹاؤن کے جوائنٹ سیکٹر…

لیجنڈری گلوکار مکیش کو بچھڑے 36 برس ہوگئے

لیجنڈری گلوکار مکیش کو بچھڑے 36 برس ہوگئے

لیجنڈ (جیوڈیسک) برصغیر کے لیجنڈری گلوکار مکیش کو اس دنیا سے منہ موڑے آج چھتیس برس بیت گئے۔ مگر وہ اپنے گائے ہوئے سدابہار گانو ں کی وجہ سے زبان زد عام ہیں۔ انیس سو تیئس میں لدھیانہ میں آنکھیں کھولنے والے…

ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں، نشیبی علاقے زیر آب

ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں، نشیبی علاقے زیر آب

آزاد کشمیر(جیوڈیسک)آزاد کشمیر اور پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش ہوئی ہے، مانسہرہ میں مکان کی چھت گرنے سے پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ملک کے مختلف حصوں میں ابر کرم خوب جم کر برسا۔ حافظ آباد میں بادل ایسے جھوم…

ایکسپنڈیبلز ٹو نے دوسرے ہفتے بھی میدان مار لیا

ایکسپنڈیبلز ٹو نے دوسرے ہفتے بھی میدان مار لیا

ھالی ووڈ (جیوڈیسک) اسی کی دہائی کے ہالی ووڈ سپراسٹارز سے بھری فلم ایکسپنڈیبلز ٹو نے دوسرے ہفتے بھی باکس آفس پر میدان مار لیا ہے۔ سائمن وسٹ کا شاہکار ایکس پنڈیبل ٹو نے ریلیز ہونے کے ایک ہفتیبعد ہی امریکی باکس…

کارکنان پر تشدد تبدیلی کو نہیں روک سکتا، جاوید ہاشمی

کارکنان پر تشدد تبدیلی کو نہیں روک سکتا، جاوید ہاشمی

لاہور(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکنان پر تشدد تبدیلی کو نہیں روک سکتا۔ لاہور میں تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے دی گئی عید ملن پارٹی میں جاوید ہاشمی نے وزیر اعلی…

محمد اکرم کو وزیراعظم کے بیٹے نے ملازمت دلائی ، سرفراز نواز

محمد اکرم کو وزیراعظم کے بیٹے نے ملازمت دلائی ، سرفراز نواز

سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے کہا ہے کہ محمداکرم کو اس وجہ سے بولنگ کوچ بنایا گیا ہے کیونکہ وہ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے آبائی حلقے گوجرخان سے تعلق رکھتے ہیں۔ انھیں ملازمت وزیراعظم کے بیٹے کی سفارش پردی گئی…

پاکستان ون ڈے کی خطرناک ٹیم ہے، مائیکل کلارک

پاکستان ون ڈے کی خطرناک ٹیم ہے، مائیکل کلارک

پاک آسٹریلیا سیریز (جیوڈیسک) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک کا کہنا ہے کہ پاکستان ون ڈے انٹرنیشنل کی خطرناک ٹیم ہے۔ مصباح الحق الیون کیخلاف ہر میچ سخت ثابت ہونگے۔ شارجہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مائیکل کلارک نے کہا…

ٹینس : چوتھا گرینڈ سلیم ، یوایس اوپن آج سے شروع

ٹینس : چوتھا گرینڈ سلیم ، یوایس اوپن آج سے شروع

ٹینس (جیوڈیسک) ٹینس سیزن کے چوتھے گرینڈ سلیم یوایس اوپن کا نیویارک میں آج سے آغاز ہورہاہے۔ سربیاکے نوواک یوکووچ اعزاز کا دفاع کریں گے۔ سوئٹزر لینڈ کے روجر فیڈرر ومبلڈن ٹائٹل جیت کر ایک مرتبہ پھر عالمی نمبرایک پوزیشن پر فائز…

انڈر19ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

انڈر19ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

انڈر19ورلڈ کپ (جیوڈیسک) آسٹریلیا میں ہونے والے انڈرنائنٹین ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد پاکستانی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی ہے۔لاہورائیر پورٹ پر ٹیم مینجر نے ورلڈ کپ میں شکست کی قوم سیمعافی مانگ لی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹیم منیجر…

خام تیل کی عالمی قمیمتوں میں اضافے کا رجحان

خام تیل کی عالمی قمیمتوں میں اضافے کا رجحان

عالمی منڈی(جیوڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایل اعشاریہ چھ فی صد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی منڈی میں خام تیل اکتوبر کے سودے ایک ڈالر ستائس سینٹس اضافے کے ساتھ میں ستانوئے ڈالر بیالیس سینٹس پر ٹریڈ ہو…

کراچی : جرائم پیشہ افراد کے خلاف رینجرز کا آپریشن

کراچی : جرائم پیشہ افراد کے خلاف رینجرز کا آپریشن

کراچی (جیوڈیسک) لیاری میں رینجرز نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران پچاس سے زائد افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برامد کر لیا گیا۔ لیاری میں ایک مرتبہ پھر رینجرز نے جرائم…

کراچی : بھتہ خوری کے لئے بچوں کو استعمال کرنے کا انکشاف

کراچی : بھتہ خوری کے لئے بچوں کو استعمال کرنے کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے موسی لین کا رہائشی 13 سالہ سمیر بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے دعوی کیا ہے کہ ملزمان بھتہ خوری کے لئے بچوں کو استعال کرتے ہیں۔کراچی کے علاقے موسی لین کا…

کراچی : سرجانی ٹاؤن میں ایک افراد جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی

کراچی : سرجانی ٹاؤن میں ایک افراد جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے سرجانی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کے بعد شہر میں ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئی۔ پولیس نے ایک ٹارگٹ کلر سمیت پانچ افراد کو گرفتار کر لیا۔ کراچی کے علاقے کھڈا میں فائرنگ سے ایک…

آئین سوئس حکام کو خط لکھنے کی اجازت نہیں دیتا: صمصام بخاری

آئین سوئس حکام کو خط لکھنے کی اجازت نہیں دیتا: صمصام بخاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات سید صمصام بخاری نے واضح کیا ہے کہ آئین صدر کے خلاف سوئس حکام کو خط لکھنے کی اجازت نہیں دیتا۔ سوئس حکام کو خط لکھنے کا فیصلہ آئین کے مطابق ہوگا۔ اسلام…

ایکواڈور میں جولین اسانج کے حق میں برطانوی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ

ایکواڈور میں جولین اسانج کے حق میں برطانوی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ

ایکواڈور(جیوڈیسک)ایکواڈور میں جولین اسانج کے حق میں برطانوی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرین کا برطانیہ سے مطالبہ تھا کہ جولین اسانج کے معاملے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہ کی جائے۔ جولین اسانج کو برطانیہ سے نکلنے کا محفوظ…

فیصلہ حق میں ہو یا مخالفت میں عملدر آمد کریں گے: قمر زمان کائرہ

فیصلہ حق میں ہو یا مخالفت میں عملدر آمد کریں گے: قمر زمان کائرہ

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ فیصلہ حق میں ہو یا مخالفت میں عملدرآمد کریں گے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ عدلیہ…

وزیراعظم نے سوئس حکام کو خط لکھنے کے لیے مہلت مانگ لی

وزیراعظم نے سوئس حکام کو خط لکھنے کے لیے مہلت مانگ لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں این آر او عملدر آمد کیس کی سماعت جاری ہے۔ وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے روسٹرم پر آکر اپنا بیان ریکارڈ کرانا شروع کردیا ہے۔سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بنچ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی…