وینزویلا(جیوڈیسک)وینزویلا کی آئل ریفائنری میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہ پایا جاسکا۔ وینزویلا میں ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں آگ لگ جانے سے فضا میں دھوئیں کے بادل چھا گئے۔ فائر فائٹرز اپنی تمام تر کوششوں کے…
دریائے چناب (جیوڈیسک) دریائے چناب میں طغیانی سے چنیوٹ اور جھنگ کے دو مقامات پر دریائی کٹاکے باعث تین دیہات اور سیکڑوں ایکڑزرعی اراضی زیرآب آگئی۔ متاثرہ علاقوں سینقل مکانی کا سلسلہ جاری ہے۔ جوگیڑہ میں تیز لہروں کے باعث کشتی الٹ…
امریکا(جیوڈیسک)امریکی ریا ست اوہائیو اور لوزیانا میں آئزک طوفان کے پیش نظر صدر اوباما نے ایمرجنسی نافذ کر دی جبکہ انتظامیہ نیحفاظتی تدابیر اختیار کرنا شروع کردی ہیں۔ ایمرجنسی سروس میں امریکی فوج کی انجینئروں کی ٹیم بلڈوزوں کے ساتھ دن رات…
اسلام آباد (جیوڈیسک) نئے صوبوں کی تشکیل کیلئے کمیشن کا پہلا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے ۔ کل اسپیکر پنجاب اسمبلی نے نئے صوبے کی تشکیل کیلئے قائم کمیشن کے لیے نام دینے سے انکار کر دیا تھا۔اسپیکرکے انکار…
ملتان(جیوڈیسک)ملتان ریلوے سٹیشن پر پاکستان ایکسپریس کے مشتعل مسافروں نے توڑ پھوڑ کی اور پتھراو کیا، مشتعل مسافروں کو منتشر کرنے کے لئے پولیس نے لاٹھی چارج اور ہوائی فائرنگ کی اور 7 افراد کو حراست میں لے لیا۔ راولپنڈی سے کراچی جانیوالی…
پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں مون سون کی بارشوں سے بڈھنی نالہ میں طغیانی آنے سے گلیاں اور سڑکیں زیر آب آ گئیں۔ پشاور اور مضافاتی علاقوں میں رات کو مون سون کی شدید بارش کے باعث بڈھنی کے نالے میں طغیانی آ گئی۔ سیلابی…
دبئیانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کی تازہ ترین رینکنگ جاری کردی ہے،پاکستان کے محمد حفیظ نے بالنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ۔آئی سی سی کی جاری کردہ ون ڈے کرکٹ رینکنگ میں پاکستان کے دو بالرز ٹاپ ٹین میں شامل…
بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کی شادی کا انتظار صرف ان کے مداحوں کو ہی نہیں بلکہ بہن کرشمہ سے بھی اب صبر کا دامن چھوٹنے لگا ہے۔ کرشمہ کپور کا کہنا ہے کہ وہ کرینہ اور سیف کی شادی کا شدت…
لاس اینجلس ہالی وڈ فلمدی ایکسپینڈیبلز2 کا امریکی باکس آفس پرراج برقرار ہے، دوسرے ہفتے فلم نے ایک کروڑ 35لاکھ ڈالر کما لیے۔ فلم دی ایکسپینڈ یبلز 2 میں آرنلڈ شیواز نیگر، سلویسٹر اسٹالون، جان کلاڈ، وین ڈیم، چک نورس اور بروس…
مسلم لیگ کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے چار سال میں کوئی سبق نہیں سیکھا، عدلیہ کا احترام کرتی تو نوبت یہاں تک نہ پہنچتی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا توانائی بحران…
نیویارک امریکی شہر نیو یارک میں ایک سر پرائزFlash-Mobڈنر کا انعقادکیا گیا جس میں مہمانوں کوای میل کے ذریعے ایک مطلوبہ مقام پر سفید رنگ کا لباس پہن کر آنے کی دعوت دی گئی۔اس ڈنر کو کامیاب بنانے کیلئے سماجی روابط کی…
August 27, 2012Comments Off on نیویارک:فلاش موب ڈنر کا انعقاد،3000 افراد کی سفید لباس میں شرکتRead More
اسلام آبادمشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ بھارت سے گیس کی درآمد کا معاملہ آخری مرحلے میں ہے اور بھارتی کمپنی کا وفد 31 اگست کو پاکستان آئے گا۔ اسلام آباد میں بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم حسین…
August 27, 2012Comments Off on بھارت سے گیس کی درآمد کا معاملہ آخری مرحلے میں ہے،ڈاکٹر عاصمRead More
کراچی سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمد شاہ کا کہناہے کہ پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ بلدیاتی الیکشن کے ذریعے سندھ کی تقسیم چاہتی ہیں ،لیکن ایسا ہونے نہیں دیا جائے گا۔حیدر منزل کراچی میں ایس یو پی کے…
August 27, 2012Comments Off on پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم سندھ کی تقسیم چاہتی ہیں، شاہ محمد شاہRead More
سابق وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا کہ پہلی مرتبہ حکومت مدت پوری کرنے کے بعد اقتدار منتقل کرے گی۔ وزیراعظم 18 ستمبر کی پیشی کے بعد وزیراعظم سوئس حکام کو خط لکھ دیں گے۔ ذرائع کے مطابق منظور وسان نے…
August 27, 2012Comments Off on وزیراعظم پیشی کے بعد سوئس حکام کو خط لکھ دیں گے: منظور وسانRead More
شمالی وزیرستان کے ایک قبائلی جرگے کے اس فیصلے کے بعد کہ فوجی آپریشن کی صورت میں مقامی لوگ پاکستان کی بجائے افغانستان کے سرحدی علاقوں کی جانب نقل مکانی کریں گے، مقامی لوگ الجھن اور پریشانی کا شکار ہو گئے ہیں۔…
August 27, 2012Comments Off on وزیرستان آپریشن: مقامی لوگ کہاں جائیں؟Read More
راولپنڈیسابق وفاقی وزیر مذہبی امور سید حامد سعید کاظمی کو پیر کی شام ضمانت پر رہا کردیا گیا ۔واضح رہے کہ انھیں حج کرپشن کیس میں 19 اپریل 2011کو گرفتار کیا گیا تھا، ان پر 2010کے سال میں حج کے موقع پر…
August 27, 2012Comments Off on حج کرپشن کیس:سابق وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی ضمانت پر رہاRead More
اسلام آباد(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سوئس عدالتوں کو خط نہیں لکھیں گے تو فیصلہ وہی آئے گا جو یوسف رضا گیلانی کے خلاف آیا تھا۔ مارچ 2013 تک وزرا اعظم آتے رہیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے وفاقی وزرا اورپارٹی رہنماؤں کو ٹاک شوز میں عدالتوں کا احترام ملحوظ خاطر رکھنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے سپریم کورٹ سے واپسی پر ایوان وزیراعظم میں وفاقی وزرا اور پارٹی قائدین سے غیر…
کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے تازہ واقعے میں ہزارہ کمیونٹی کے تین افراد کو قتل کر دیا گیا جبکہ 2 افراد زخمی بھی ہیں۔ ہزارہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد مصطفی ، ضامن اور محمد علی ٹیکسی پر عمل دار روڈ…
گلگت(جیوڈیسک)سانحہ بابو سر کے بارہ روز گزرنے کے باوجود گلگت میں حالات کشیدہ ہیں۔تمام تعلیمی ادارے غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیے گئے ہیں جبکہ سرکاری دفاتر میں حاضری معمول سے بہت کم ہے۔ سانحہ بابوسر کو ہوئے 12 روز…
اسلام آباد(جیوڈیسک)صوبہ پنجاب میں نئے صوبوں کی تشکیل کے حوالے سے قائم پارلیمانی کمیشن کا پہلا اجلاس کل پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو رہا ہے اجلاس میں کمیشن کے نئے چیئرمین کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔ سپیکرقومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا…
جنوبی افریقہ (جیوڈیسک) جوہانسبرگ جنوبی افریقہ کے مشرق میں فائرنگ کے واقعہ میں3افراد ہلاک6زخمی ہوگئے، غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقہ کے مشرقی صوبے گوتنگ کے قصبے فوچ ولا میں عارضی طور پر قائم بستی کے رہائشیوں پر مسلح افراد…
اسٹیٹ بینک(جیوڈیسک)بینکوں کے غیر فعال قرضے چھ سو تریپن ارب روپے کی سطح پر جا پہنچے۔ تین ماہ کے دوران سرکاری بینکوں کے غیر فعال قرضوں میں پچیس ارب روپے کا اضافے ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق سال کی دوسری سہ ماہی…
شام (جیوڈیسک) دمشق شام کے صدر بشارالاسد نے کہا ہے کہ شام کا بحران سارے خطے کے خلاف سازش ہے اور اس کا آغازان کے ملک سے کیا گیا ہے۔دمشق میں ایران کے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے صدر بشار…