نیٹو کے افغانستان میں 200 سے زائد فوجی اڈے بند

نیٹو کے افغانستان میں 200 سے زائد فوجی اڈے بند

نیٹو (جیوڈیسک)نیٹو نے افغانستان میں دو سو سے زائد فوجی اڈے بند کر دیے ہیں جبکہ تین سو اڈوں کو افغان فوج کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ افغان فوج کو منتقل کیے جانے والے اڈوں اور فوجی چوکیوں میں بیشتر چھوٹی…

وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی ، اتحادیوں نے سر جوڑ لئے

وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی ، اتحادیوں نے سر جوڑ لئے

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی کل عدالت میں طلبی سے متعلق ایوان صدر میں اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس شروع ہوگیا ہے۔ اجلاس میں اتحادی جماعتوں کے نمائندوں کے علاوہ حکومتی جماعت پیپلز پارٹی کی اہم شخصیات بھی شرکت…

سعودی عرب: دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 6 افراد گرفتار

سعودی عرب: دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 6 افراد گرفتار

سعودی عرب(جیوڈیسک)سعودی عرب میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا کر القاعدہ سے تعلق رکھنے والے 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق دہشت گردوں کو دارالحکومت ریاض اور جدہ سے گرفتار کیا گیا۔ حراست میں لیے…

وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سپریم کورٹ پہنچ گئے

وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سپریم کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم راجا پرویز اشرف سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر آج اسلام آباد میں سیکورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کئے گئے ہیں جبکہ ہیلی کاپٹرز مسلسل فضا میں سیکورٹی کی غرض سے گشت کررہے ہیں۔اسلام آباد…

برما : سیلاب سے 85 ہزار افراد بے گھر، چاول کے کھیت تباہ

برما : سیلاب سے 85 ہزار افراد بے گھر، چاول کے کھیت تباہ

برما(جیوڈیسک)برما کی حکومت کا کہنا ہے کہ ملک میں شدید سیلاب کی وجہ سے 85 ہزار افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔ سیلاب سے بدترین متاثرہ علاقہ اراوادی ڈیلٹا ہے جہاں 2008 میں سمندری طوفان کی وجہ سے ایک لاکھ تیس ہزار…

چین : بس اور ٹینکر کی ٹکر، 36 افراد ہلاک،2 زخمی ہو گئے

چین : بس اور ٹینکر کی ٹکر، 36 افراد ہلاک،2 زخمی ہو گئے

چین (جیوڈیسک)چین میں موٹروے پر ڈبل ڈیکر مسافر بس اور فیول ٹینکر آپس میں ٹکرا گئے۔ حادثے کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی جس سے 36 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ چین کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق…

فیصل رضا پرعدالت کیخلاف بیان بازی پر پابندی لگوائی تھی ، اعتزاز

فیصل رضا پرعدالت کیخلاف بیان بازی پر پابندی لگوائی تھی ، اعتزاز

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹر اعتزازاحسن کہتیہیں فیصل رضا عابدی پر عدالت کیخلاف بیان بازی پر پابندی لگوائی تھی۔ سینیٹرفیصل رضا عابدی کاکہنا ہیکہ اعتزاز بتائیں پابندی کیوں لگائی تھی۔ ہری پور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزازاحسن نے کہاکہ انہوں نے…

قومی بچت اسکیموں پر منافع میں کمی

قومی بچت اسکیموں پر منافع میں کمی

پاکستان(جیوڈیسک)شرح سود میں کمی سے کاروباری طبقے کے مزے تو آ گئے لیکن غریبوں کیلئے مصیبت پڑگئی۔ حال ہی ریٹائر ہونے والا عام طبقہ قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ لگائے گا تو منافع کم ہی ملے گا۔ حکومت کے اعلامیہ کے مطابق…

بولان : دو بسوں پر فائرنگ ، 8 مسافرجاں بحق ، 8 زخمی

بولان : دو بسوں پر فائرنگ ، 8 مسافرجاں بحق ، 8 زخمی

بولان (جیوڈیسک) بولان میں دو مختلف واقعات میں بسوں پر فائرنگ کے نتیجے میں آٹھ مسافر جاں بحق جبکہ آٹھ زخمی ہیں۔واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں ملزمان کی تلاش کیلیے سرچ آپریشن کیا ہے۔پولیس کے مطابق بولان میں فائرنگ کے…

کے ایس سی: گزشتہ ہفتے سرمایہ کار مارکیٹ سے نکلتے نظر آئے

کے ایس سی: گزشتہ ہفتے سرمایہ کار مارکیٹ سے نکلتے نظر آئے

پاکستان (جیوڈیسک)عید کی چھٹیوں کے بعد اسٹاک مارکیٹ کا کاروباری ہفتہ صرف دو دن کا تھا تاہم اس دوران ملکی اور غیرملکی سرمایہ کار مارکیٹ سے نکلتے نظر آئے۔ مارکیٹ میں چھٹیاں بدھ تک تھیں اس لئے صرف جمعرات اور جمعے کو…

اسلام آباد میں سیکورٹی کے سخت ترین اقدامات

اسلام آباد میں سیکورٹی کے سخت ترین اقدامات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی سپریم کورٹ میں پیشی پر بم ڈسپوزل اسکواڈ اور وزیر اعظم کے سیکورٹی اسٹاف نے کورٹ روم نمبر دو کو کلیئر قرار دے دیا۔ کمرہ عدالت کے باہر دو واک تھرو گیٹ نصب کئے…

حکمرانوں سے جان چھڑانے کیلئے گرینڈ الائنس کی ضرورت ہے،منور حسن

حکمرانوں سے جان چھڑانے کیلئے گرینڈ الائنس کی ضرورت ہے،منور حسن

 لاہور جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ اقتدار سے چمٹے چار کے ٹولے سے جان چھڑانے کیلئے گرینڈ الائنس کی ضرورت ہے۔باغ جناح لاہور میں عید ملن پارٹی اور جماعت اسلامی کے یوم تاسیس کی تقریب سے…

وزیراعظم راجہ پرویز پیرکو سپریم کورٹ میں اتحادی رہنماں کے ہمراہ پیش ہونگے

وزیراعظم راجہ پرویز پیرکو سپریم کورٹ میں اتحادی رہنماں کے ہمراہ پیش ہونگے

اسلام آباد وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پیر کی صبح سپریم کورٹ میں پیش ہونگے، ذرائع نے بتایا ہے کہ اس موقع پر وزیراعظم کے ہمراہ اہم وفاقی وزرا اور اتحادی رہنما بھی موجود ہونگے۔اس سے قبل ایوان صدر میں ہونے والے اہم…

افغان شدت پسندوں کا پاکستانی چوکی پر حملہ

افغان شدت پسندوں کا پاکستانی چوکی پر حملہ

باجوڑ کا علاقہ افغانستان کے صوبہ کنڑ سے ملحق ہے پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ میں حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان سے آنے والے شدت پسندوں نے سالارزئی کے علاقے میں ایک حفاظتی چوکی پر حملہ کیا ہے۔ حکام کے مطابق…

کراچی : لیاری میں رینجرز کا آپریشن، رہائشیوں کا احتجاج

کراچی : لیاری میں رینجرز کا آپریشن، رہائشیوں کا احتجاج

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز کا سرچ آپریشن اور اس کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔اب تک دو درجن سے زائد افراد سے اسلحہ برآمد کرکے انہیں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ کراچی کا لیاری ایک بار پھر…

چلی : طلبا کا احتجاج ،پولیس کا لاٹھی چارج ، متعدد افراد زخمی

چلی : طلبا کا احتجاج ،پولیس کا لاٹھی چارج ، متعدد افراد زخمی

چلی(جیوڈیسک)چلی میں طلباء  نے تعلیمی اصلاحات کے خلاف دارالحکومت میں احتجاج کیا۔اس دوران پولیس نے طلبہ پردھاوا بول دیاجس سیمتعدد افراد زخمی ہو گئے۔ چلی میں تعلیمی نظام پر سرکاری اخراجات میں اضافے کیلئے ملک بھر میں طلبا کا احتجاج جاری ہے۔طلباء  کا…

شام : سیکیورٹی فورسز آپریشن ، تشدد زدہ لاشوں کی تعداد 370 ہو گئی

شام : سیکیورٹی فورسز آپریشن ، تشدد زدہ لاشوں کی تعداد 370 ہو گئی

شام (جیوڈیسک)شام کے شہر درہ میں سیکیورٹی فورسز آپریشن کے بعد تشدد زدہ لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔مرنے والوں کی تعداد چار سو کے قریب پہنچ گئی ہے۔ درہ پر شامی فوج کے دوبارہ قبضے کے بعد شہر کے مختلف علاقوں…

انڈر19 ورلڈ کپ : بھارت تیسری بار عالمی چیمپین بن گیا

انڈر19 ورلڈ کپ : بھارت تیسری بار عالمی چیمپین بن گیا

ٹانزویل (جیوڈیسک)انڈر 19 ورلڈ کپ میں بھارت دفاعی چیمپین آسٹریلیا کو ہرا کر تیسری بار چیمپئن بن گیا ہے۔ بھارت نے دفاعی چیمپئن کو چھ وکٹوں سے شکست دی۔ آسٹریلیا کے شہر ٹانزویل میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت…

اکبر بگٹی کی چھٹی برسی، کوئٹہ سمیت متعدد شہروں میں پہیہ جام ہڑتال

اکبر بگٹی کی چھٹی برسی، کوئٹہ سمیت متعدد شہروں میں پہیہ جام ہڑتال

کوئٹہ (جیوڈیسک)نواب محمد اکبر خان بگٹی کی چھٹی برسی کے موقع پر کوئٹہ سمیت صوبے کے دیگر شہروں میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال۔ نواب محمد اکبر خان بگٹی کی برسی کے موقع پر ہڑتال کی کال بلوچ ریپبلکن پارٹی اور…

پاکستانی اداکارہ مونا لیزا اب بالی وڈ کی فلم میں جلوہ گر ہوں گی

پاکستانی اداکارہ مونا لیزا اب بالی وڈ کی فلم میں جلوہ گر ہوں گی

بالی وڈ (جیوڈیسک)پاکستانی ماڈل و اداکارہ مونا لیزا اب بالی وڈ کی سپر ہٹ فلم سیریز مردڑ کے تیسرے سیکوئل میں اپنے حسن کے جلوے بکھیرتی نظر آئیں گی۔ مونا لیزا ا س سے قبل معروف گلوکار ہمیش ریشمیا کے گانے کجرارے…

انوپم کھیر ہالی ووڈ فلم سلور لیننگ میں

انوپم کھیر ہالی ووڈ فلم سلور لیننگ میں

بالی وڈ(جیوڈیسک) بالی وڈ اسٹار انو پم کھیر ہالی وڈ میں قدم رکھ چکے ہیں۔وہ فلم سلورلیننگ میں اداکاری کے جو ہردکھا رہے ہیں۔ بالی وڈکے اکثر اسٹارز ہالی وڈ میں کام کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگاتے رہتے ہیں…

عدنان سمیع خان کو فلمی دنیا میں آئے 25 سال ہوگئے

عدنان سمیع خان کو فلمی دنیا میں آئے 25 سال ہوگئے

بالی وڈ(جیوڈیسک)پاکستانی موسیقار عدنان سمیع خان کو فلمی نگری میں قدم رکھے ہو گئے پچیس سال۔۔وہ رواں سال سلور جو بلی منا رہے ہیں۔اپنے پچیس سا لہ کیر ئیر میں عدنان سمیع نے بیشتر مشہوراور سپر ہٹ دھنیں تخلیق کیں اور اپنی…

بکرم سنگھ نے وی کے سنگھ کے فیصلوں کو کالعدم کرنا شروع کر دیا

بکرم سنگھ نے وی کے سنگھ کے فیصلوں کو کالعدم کرنا شروع کر دیا

بھارت (جیوڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل بکرم سنگھ نے ریٹائرڈ ہونے والے تنازع آرمی چیف جنرل وی کے سنگھ کے متعدد اہم فیصلوں اور ہدایات کو کالعدم کرنا شروع کر دیئے ہیں باالخصوص جنرل وی کے سنگھ کی پالیسی اور اہم عہدوں…

شام : دوما شہر میں فوج اور باغیوں میں شدید لڑائی جاری

شام : دوما شہر میں فوج اور باغیوں میں شدید لڑائی جاری

شام (جیوڈیسک)شام کے شہر دوما میں فوج اور باغیوں میں شدید لڑائی جاری ہے۔ سیکیورٹی فورسز باغیوں کے ٹھکانوں کو ٹینکوں سے نشانہ بنا رہی ہیں۔ دوما میں سیکیورٹی فورسز کی بمباری سے متعدد افراد کی ہلاکتوں کا امکان ظاہر کیا گیا…