طالبان سے مذاکرات یا طاقت کا استعمال، حکومت نے اے پی سی بلالی

طالبان سے مذاکرات یا طاقت کا استعمال، حکومت نے اے پی سی بلالی

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان سے مذاکرات کرکے ملک میں امن و امان کی فضا بحال کی جائے یا عسکری حکمت عملی اپنائی جائے، حکومت نے سیاسی اتفاق رائے کے لیے 9 ستمبر کو آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کر دیا، عمران…

جنگ ستمبر، پاک افواج کی جرات و بہادری اور قربانیوں کی داستان

جنگ ستمبر، پاک افواج کی جرات و بہادری اور قربانیوں کی داستان

لاہور (جیوڈیسک) وہی قومیں دنیا میں اپنا وجود برقرار رکھتی اور زندہ رہتی ہیں جو اپنا مضبوط دفاع رکھتی ہیں، پاکستانی قوم نے بھی6 ستمبر 1965 کی شب غیرعلانیہ جنگ کا مقابلہ کر کے ثابت کر دیا کہ وہ کسی بھی جارحیت…

شیخوپورہ میں بس اور ٹرک کا تصادم، 4 مسافر جاں بحق، 16 زخمی

شیخوپورہ میں بس اور ٹرک کا تصادم، 4 مسافر جاں بحق، 16 زخمی

شیخوپورہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ سے فیصل آباد جانے والی ایک تیز رفتار مسافر بس سامنے سے آنے والے ایک ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 4 مسافر جاں بحق اور 16 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق حادثہ کا شکار…

جنوبی وزیرستان : پاک فوج کے جوان یوم دفاع بھرپور انداز سے منا رہے ہیں

جنوبی وزیرستان : پاک فوج کے جوان یوم دفاع بھرپور انداز سے منا رہے ہیں

وانا (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان کے بلند و بالا پہاڑوں تعینات پاک فوج کے جوان بھی یوم دفاع بھرپور انداز سے منا رہے ہیں۔ افغان سرحد کے قریب جنوبی وزیرستان کے پہاڑوں پر مورچہ زن یہ فوجی، آج پاک دھرتی کے دفاع کا…

رحیم یار خان : پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے

رحیم یار خان : پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے

رحیم یارخان (جیوڈیسک) مبینہ پولیس مقابلہ دو ڈاکو مارے گئے اور دو فرار، پانچ روز قبل بہاولپور پولیس سے چھینی گئی دو ایس ایم جی ڈاکوئوں سے برآمد ہوئیں۔ چک ننانوے پی کے رہائشی سہیل سے چار ڈاکو ، موٹرسائیکل اور نقدی…

یوم دفاع پاکستان، مزار اقبال پر رینجرز کے دستے نے فرائض سنبھال لئے

یوم دفاع پاکستان، مزار اقبال پر رینجرز کے دستے نے فرائض سنبھال لئے

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں یوم دفاع جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔ لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب ہوئی۔ لاہور اور صوابی میں شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں…

آرمی چیف جنرل کیانی کی وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر مالک سے ملاقات

آرمی چیف جنرل کیانی کی وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر مالک سے ملاقات

بلوچستان (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک سے ملاقات کی اور صوبے میں امن و امان کے لئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل…

کراچی میں آپریشن کا ٹائم فریم نہیں دے سکتے، پرویز رشید

کراچی میں آپریشن کا ٹائم فریم نہیں دے سکتے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کہتے ہیں کراچی آپریشن کا ٹائم فریم نہیں دے سکتے، تاہم تمام جماعتیں آپریشن پر متفق ہیں۔ میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ پہلی بار تمام…

میران شاہ : تحصیل غلام خان میں ڈرون حملہ، 6 افراد ہلاک

میران شاہ : تحصیل غلام خان میں ڈرون حملہ، 6 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) کے علاقے میران شاہ میں ڈرون حملے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ ڈرون حملہ جمعہ کی صبح کو شمالی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر میران شاہ کے علاقے تحصیل غلام خان میں کیا گیا۔ جہاں پر امریکی جاسوس طیارے…

وزیر اعظم، اپوزیشن لیڈر ملاقات، چیئرمین نیب کیلئے کسی نام پر اتفاق نہ ہوسکا

وزیر اعظم، اپوزیشن لیڈر ملاقات، چیئرمین نیب کیلئے کسی نام پر اتفاق نہ ہوسکا

وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں چیئرمین نیب کیلئے کسی بھی نام پر اتفاق نہیں ہو سکا، خورشید شاہ کہتے ہیں کہ آٹھ ستمبر تک دو نئے نام وزیر اعظم کو بھجوا دیں گے۔ دونوں رہنماں کی…

لاہور : مزار اقبال پر یوم دفاع کی خصوصی تقریب

لاہور : مزار اقبال پر یوم دفاع کی خصوصی تقریب

لاہور (جیوڈیسک) یوم دفاع پاکستان کے موقع پر لاہور میں مزار اقبال پر خصوصی تقریب ہورہی ہے، تقریب کے مہمان خصوصی میجر جنرل شاہد بیگ ہیں۔ لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقر یب ہوئی، جبکہ جی سی اور…

حکومت کا 9 ستمبر کو آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان

حکومت کا 9 ستمبر کو آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) دہشتگردی کے آسیب سے نمٹنے کیلئے موجودہ حکومت نے اقتدار سنبھالتے ہی آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا عندیہ دیا تھا لیکن مختلف وجوہات کی بنا پر یہ کانفرنس ابھی تک منعقد نہیں ہو سکی ہے۔ اب وزیر داخلہ چوہدری…

جنگِ ستمبر کی یاد میں آج یومِ دفاع منایا جا رہا ہے

جنگِ ستمبر کی یاد میں آج یومِ دفاع منایا جا رہا ہے

کراچی (جیوڈیسک) جارح نہیں لیکن دفاع کرنا خوب جانتے ہیں، جارحیت کبھی کی نہیں اور دفاع میں کوئی کسر کبھی چھوڑی نہیں، دشمن بار بار آزما چکا۔ جنگِ ستمبر کی یاد میں آج یومِ دفاع منایا جا رہا ہے۔ دن ہے سرحدوں…

بنوں میں دھماکا، 8 بچوں سمیت 14 افراد زخمی

بنوں میں دھماکا، 8 بچوں سمیت 14 افراد زخمی

بنوں (جیوڈیسک) شہر کے وسط میں واقع گنجان آباد تجارتی مرکز میں گرلز پرائمری سکول کے باہر بارودی موادا سے دھماکا میں8 بچیوں سمیت 14 فراد زخمی ہو گئے۔ آج پونے ایک بجے کے قریب بنوں شہر کے وسط میں واقع محلہ…

ٹریفک سگنلز سولر انرجی پر منتقل کرینگے : شہباز شریف

ٹریفک سگنلز سولر انرجی پر منتقل کرینگے : شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کی سٹریٹ لائٹس اور ٹریفک سگنلز کو مرحلہ وار سولر انرجی پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ لاہور میں وزیر اعلی محمد شہباز شریف سے چائنہ کارپوریشن کے وفد…

چیئرمین نیب کی تقرری، حکومت کو 13 ستمبر تک مہلت

چیئرمین نیب کی تقرری، حکومت کو 13 ستمبر تک مہلت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کی تقرری کے لئے حکومت کو 13 ستمبر تک مزید وقت دے دیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا تھا کہ چیئرمین کی عدم تقرری نیب کیسز میں رکاوٹ بنی ہوئی ہے چیئرمین…

پاکستان نے امریکی اخبار کی خبر مسترد کر دی

پاکستان نے امریکی اخبار کی خبر مسترد کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے امریکی اخبار کی خبر مسترد کردی۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی اخبار کی خبر پا کستان کے ایٹمی پروگرام کی اسسمنٹ نہیں ہے۔ دوسری جانب پاکستان نے شام کے خلاف فوجی کاروائی کی بھی مخالفت…

کراچی میں 19 ہزار امریکی کنٹینرز غائب ہونے کی خبر جھوٹی ہے، امریکا

کراچی میں 19 ہزار امریکی کنٹینرز غائب ہونے کی خبر جھوٹی ہے، امریکا

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی سفارت خانے نے کراچی میں19 ہزار امریکی کنٹینرز غائب ہونے کا دعوی مسترد کر دیا ہے۔ امریکی سفارتخانہ کی جانب سے جا ری ایک وضاحتی بیان کے مطابق اسلحہ ودیگر سامان سے بھرے کنٹینرز کے غائب ہونے کی…

جارحیت کے مقابلے کیلئے دفاعی صلاحیت برقرار رکھیں گے، پاکستان

جارحیت کے مقابلے کیلئے دفاعی صلاحیت برقرار رکھیں گے، پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم کی زیر صدارت اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں کم ازکم دفاعی صلاحیت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس کے بعد اعلامیہ بھی جا ری کیا جس کے مطابق…

پشاور میں نیٹو کنٹینر پر حملہ، 6 افراد زخمی

پشاور میں نیٹو کنٹینر پر حملہ، 6 افراد زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے کارخانو مارکیٹ میں نیٹو کنٹینر پر نامعلوم افراد کی دستی بم سے حملہ، 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق افغانستان سے نیٹو فوجیوں کا سامان لا کر انے والے نیٹو کنٹینر پر کارخانو مارکیٹ کے الحاج…

کراچی میں 2005 سے ٹارگٹ کلنگ میں تیزی سے اضافہ

کراچی میں 2005 سے ٹارگٹ کلنگ میں تیزی سے اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں 2005 سے ٹارگٹ کلنگ میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ 2005 سے اب تک کراچی میں 8000 سے زائد افراد ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنے۔ سال 2005 میں 130 افراد کو ٹارگٹ کرکے زندگی سے محروم کر…

بلدیاتی انتخابات 2014 سے پہلے ممکن نہیں : الیکشن کمشن

بلدیاتی انتخابات 2014 سے پہلے ممکن نہیں : الیکشن کمشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات ستمبر 2013 تک منعقد نہیں کرائے جا سکتے، چاروں صوبوں میں ایک ساتھ بلدیاتی انتخابات کرانا بھی ممکن نہیں، ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن کی دنیا نیوز سے گفتگو۔ ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمشن شیر افگن…

پاکستان کو مضبوط بنائیں گے : صدر، وزیر اعظم کا عزم

پاکستان کو مضبوط بنائیں گے : صدر، وزیر اعظم کا عزم

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ مستقبل میں نواز شریف کے زیر قیادت پاکستان کو مضبوط بنائیں گے جبکہ وزیراعظم نے کہا ہے کہ صدر زرداری باوقار انداز سے رخصت ہونے والے پاکستان کے پہلے صدر…

پاکستان کے ایٹمی اثاثے محفوظ ہاتھوں میں ہیں

پاکستان کے ایٹمی اثاثے محفوظ ہاتھوں میں ہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت سمیت کسی بھی ملک میں دہشتگردی کے لئے اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ پاک بھارت مذاکرات جاری رہنے چاہئیں ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نے ایک مرتبہ پھر اپنے ایٹمی اثاثوں کے حوالہ سے خدشات کو مسترد…