ملک کے ایٹمی اثاثے محفوظ ہیں، وزیراعظم کو بریفنگ

ملک کے ایٹمی اثاثے محفوظ ہیں، وزیراعظم کو بریفنگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس ہوا۔ کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت اور شام پر ممکنہ امریکی حملے پر غور کیا گیا۔ سٹریٹجک پلاننگ ڈویژن کی بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک کے ایٹمی اثاثے…

ڈی 10 فورم میں ملینیم ترقیاتی اہداف کا جائزہ

ڈی 10 فورم میں ملینیم ترقیاتی اہداف کا جائزہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ڈی 10 فورم میں اقوام متحدہ کے ملینیم ترقیاتی اہداف کے حصول کا جائزہ لیا گیا۔ سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں عالمی بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک، یو ایس ایڈ، اقوام متحدہ، یواین…

کراچی میں قیام امن کیلئے مصلحت بالائے طاق رکھنی ہوگی، شاہی سید

کراچی میں قیام امن کیلئے مصلحت بالائے طاق رکھنی ہوگی، شاہی سید

کراچی (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹرشاہی سید نے کہا ہے کہ فوجی اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ اور حملے کراچی میں امن و امان کی انتہائی گھمبیر اور پیچیدہ صورت حال کا عملی ثبوت ہے۔ سینیٹر شاہی سید نے ایک بیان…

این اے 122 ، ایاز صادق کو 13 ستمبر تک جواب داخل کرانے کی مہلت

این اے 122 ، ایاز صادق کو 13 ستمبر تک جواب داخل کرانے کی مہلت

لاہور (جیوڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے حلقہ این اے 122 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف ایاز صا دق کو 13 ستمبر تک جواب داخل کر انے کی مہلت دے دی۔ الیکشن ٹریبونل میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے دائر…

کراچی: پولیس مقابلہ ، 3 مبینہ دہشت گرد ہلاک

کراچی: پولیس مقابلہ ، 3 مبینہ دہشت گرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سی آئی ڈی پولیس نے تین مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ملزموں کے قبضے سے دستی بم اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کر کے نو مشتبہ افراد…

کراچی : پیر آباد تھانے پر دستی بم حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کراچی : پیر آباد تھانے پر دستی بم حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پیر آباد میں پولیس اسٹیشن پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کر دیا، کوئی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے پیر آباد میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار پولیس اسٹیشن پر دستی بم…

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے وزیراعلی شہباز شریف کی ملاقات

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے وزیراعلی شہباز شریف کی ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) لاہور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے وزیراعلی شہباز شریف نے ملاقات کی جس میں صوبے میں سیلاب متاثرین کی امداد اور تعلیم سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر ہاوس لاہور میں ملاقات کے دوران وزیراعلی شہباز…

اسلام آباد : بارودی مواد سے بھری گاڑی کیس میں ایک اور ملزم گرفتار

اسلام آباد : بارودی مواد سے بھری گاڑی کیس میں ایک اور ملزم گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو سے پکڑی گئی بارودی مواد سے بھری گاڑی کے کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ کیس کے مرکزی ملزم حماد عادل کے بارے میں بھی اہم انکشافات…

بلدیہ عظمی کراچی کے مرکزی دفتر سوک سینٹر کی بجلی کاٹ دی گئی

بلدیہ عظمی کراچی کے مرکزی دفتر سوک سینٹر کی بجلی کاٹ دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے ای ایس سی نے عدم ادائیگی پربلدیہ عظمی کراچی کے مرکزی دفتر سوک سینٹر کی بجلی منقطع کردی، ترجمان کے ای ایس سی کے مطابق کے ایم سی پر ایک ارب 70 کروڑ روپے کے واجبات ہیں۔ ترجمان…

صدر کے اعزاز میں الوداعی ظہرانہ، تحریک انصاف کا شرکت نہیں کریگی

صدر کے اعزاز میں الوداعی ظہرانہ، تحریک انصاف کا شرکت نہیں کریگی

تحریک انصاف نے وزیر اعظم کی جانب سے صدر آصف زرداری کے اعزاز میں الوداعی ظہرانے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع سے گفتگو میں تحریک انصاف کی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ عمران خان…

آصفہ بڑی ہوگئیں، ٹنڈو اللہ یار میں ووٹ رجسٹر کرا لیا

آصفہ بڑی ہوگئیں، ٹنڈو اللہ یار میں ووٹ رجسٹر کرا لیا

ٹنڈو الہ یار (جیوڈیسک) ٹنڈو الہ یار شہید بے نظیر بھٹو کی بیٹی آصفہ بھٹو نے اپنے ووٹ کا اندراج ضلع ٹنڈوالہ یار میں کرا دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عوام کے دکھ دردکے ساتھی ہیں انہیں کبھی تنہا نہیں…

خاتون کی موت واقع ہونے پر کوئٹہ کے اسپتال میں ہنگامہ

خاتون کی موت واقع ہونے پر کوئٹہ کے اسپتال میں ہنگامہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ شہر کے ایک بڑے سرکاری اسپتال میں خاتون ڈاکٹروں اور عملے کی مبینہ غفلت کی بھینٹ چڑھ گئی، آکسیجن نہ ملنے کی وجہ سے خاتون کے انتقال پر اس کے اہل خانہ سراپا احتجاج ہوگئے۔ کوئٹہ کے نواحی علاقے…

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، 1 فرار

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، 1 فرار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں شالیمار لنک روڈ پر ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک اور ایک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس کے مطابق شالیمار لنک روڈ پر لگائے گئے ناکہ پر پولیس نے موٹر سائیکل پر سوار…

جعفرآباد میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 1 شخص ہلاک

جعفرآباد میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 1 شخص ہلاک

نصیر آباد (جیوڈیسک) جعفر آباد کے علاقے آر ڈی 298 میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔…

ججز نظر بندی کیس کے وکیل سرکار کو گاڑی فراہم کرنے سے انکار

ججز نظر بندی کیس کے وکیل سرکار کو گاڑی فراہم کرنے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف ججز نظر بندی کیس میں پولیس نے سرکاری وکیل کو سیکیورٹی کے لیے گاڑی فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے، وکیل کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی نہ ملی تو آیندہ سماعت پر…

ڈی آئی خان : ایس پی آفس کے قریب دو دھماکے، جانی نقصان نہیں ہوا

ڈی آئی خان : ایس پی آفس کے قریب دو دھماکے، جانی نقصان نہیں ہوا

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں ایس پی انویسٹی گیشن آفس کے قریب دو دھماکے ہوئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تیسرا بم سرچ آپریشن کے دوران ملا جسے 4 گھنٹے کی تگ و دو کے بعد ناکارہ بنا…

وزیراعظم نواز شریف آج صدر زرداری کو الوداعی ظہرانہ دینگے

وزیراعظم نواز شریف آج صدر زرداری کو الوداعی ظہرانہ دینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف آج صدر آصف علی زرداری کو الوداعی ظہرانہ دیں گے۔ ایم کیو ایم بھی ظہرانے میں شرکت کرے گی۔ تحریک انصاف وزیراعظم کی دعوت میں شریک نہیں ہو گی۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار منتخب صدر…

ماڑی پور : سی آئی ڈی پولیس اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد ہلاک

ماڑی پور : سی آئی ڈی پولیس اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ ویسٹ میں سی آئی ڈی پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے، فائرنگ کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 3 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ماڑی پور کے قبرستان میں…

کراچی : شرافی گوٹھ پاپوش، مچھر کالونی میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن

کراچی : شرافی گوٹھ پاپوش، مچھر کالونی میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد رینجرز حرکت میں آگئی۔ رات گئے شہر کے مختلف علاقوں میں ٹارگیٹڈ آپریشن کا آغاز کر دیا۔ کراچی میں رات گئے شرافی گوٹھپاپوش اور مچھر کالونی میں رینجرز کے ٹارگٹڈ آپریشن میں دس افراد…

لاہور اور نوابشاہ میں بس حادثات، بچی جاں بحق، 25 افراد زخمی

لاہور اور نوابشاہ میں بس حادثات، بچی جاں بحق، 25 افراد زخمی

لاہور (جیوڈیسک)لاہور اور نوابشاہ میں دو مسافر بسیں الٹ گئیں، بچی جاں بحق،25 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لاہور سے اسلام آباد جانے والی مسافر بس ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب موٹر وے پرالٹ گئی۔ حادثے میں8 مسافر زخمی ہو گئے…

بنوں : بم نصب کرنیوالوں پر عوام کی فائرنگ، ایک ہلاک، دوسرا گرفتار

بنوں : بم نصب کرنیوالوں پر عوام کی فائرنگ، ایک ہلاک، دوسرا گرفتار

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں شہریوں نے فائرنگ کرکے ایک مبینہ دہشت گرد کو ہلاک اور ایک کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے حاجی انور خیل میں رات گئے 6 مشکوک افراد کو دیکھ کر…

ملتان : یوٹیلیٹی سٹورز سے چینی کی چوری ، 2 افراد گرفتار

ملتان : یوٹیلیٹی سٹورز سے چینی کی چوری ، 2 افراد گرفتار

ملتان (جیوڈیسک) پولیس نے یوٹیلیٹی سٹور سے لاکھوں روپے کی چینی چوری کرنے کی کوشش ناکام بنا دی اور دو ٹرالیاں قبضے میں لے کر دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملتان کے علاقے اسٹیٹ ایریا میں ایک گودام پر…

ٹھل : تھانے سے 3 خطرناک قیدی حوالات توڑ کر فرار

ٹھل : تھانے سے 3 خطرناک قیدی حوالات توڑ کر فرار

ٹھل (جیوڈیسک) تھانے سے تین خطرناک قیدی حوالات توڑ کر فرار ہو گئے۔ غفلت برتنے پر دو پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ٹھل کے اے سیکشن تھانے میں چوری ، ڈکیتی اور بم دھماکوں سمیت مختلف جرائم میں مطلوب تین…

پشاور : خیبرپختونخوا حکومت نے ہیلتھ پالیسی کا اعلان کر دیا

پشاور : خیبرپختونخوا حکومت نے ہیلتھ پالیسی کا اعلان کر دیا

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں صحت ،تعلیم اور تھانوں کا ایسا نظام لارہے ہیں جو پورے پاکستان کے لئے ایک مثال ہوگا۔ پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں صوبائی حکومت کی صحت…