زرداری پہلے صدر ہیں جو باوقار انداز میں رخصت ہو رہے ہیں، وزیراعظم

زرداری پہلے صدر ہیں جو باوقار انداز میں رخصت ہو رہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ صدر زرداری پہلے منتخب صدر ہیں جو باوقار انداز میں رخصت ہو رہے ہیں، زرادری صاحب کی خوشدلی سے 73 کے آئین کی بحالی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ وزیراعظم ہاوس اسلام…

وزیر اعظم کے زیر صدارت اہم اجلاس، آرمی چیف بھی شریک

وزیر اعظم کے زیر صدارت اہم اجلاس، آرمی چیف بھی شریک

کراچی (جیوڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف کے زیر صدارت امن وامان سے متعلق اعلی سطح اجلاس، وزیر داخلہ، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی شریک ہوں گے۔ شہر قائد میں دور روزہ قیام اور امن وامان کے حوالے سے فیصلوں…

امن قائم کرنے کیلئے ٹائم فریم نہیں پیشرفت ہوتی ہے، پرویز رشید

امن قائم کرنے کیلئے ٹائم فریم نہیں پیشرفت ہوتی ہے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا سب لوگ کراچی کے حالات ٹھیک کرنا چاہتے ہیں۔ قیام امن کے لئے ٹائم فریم نہیں پیشرفت ہوتی ہے۔ اسلام آباد میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ…

اسلام آباد واقعہ کی ملزمہ کنول سکندر کی درخواست ضمانت خارج

اسلام آباد واقعہ کی ملزمہ کنول سکندر کی درخواست ضمانت خارج

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اسلام آباد واقعہ کی ملزمہ کنول سکندر کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ سکندر کو اسلحہ فراہم کرنے والے ملزم اختر کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 11 روز کی توسیع کر دی…

کراچی میں امن ، وزیر اعظم کے فیصلوں کی حمایت کرتے ہیں

کراچی میں امن ، وزیر اعظم کے فیصلوں کی حمایت کرتے ہیں

کراچی (جیوڈیسک) الطاف حسین نے کہا ہے کہ کراچی میں امن کیلئے وزیر اعظم کے فیصلوں کی حمایت کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر کارروائی کی جائے۔ ایم کیو ایم کے…

صدر وزیراعظم ملاقات، جمہوریت کی مضبوطی کیلئے کام کرنے پر اتفاق

صدر وزیراعظم ملاقات، جمہوریت کی مضبوطی کیلئے کام کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر زرداری سے وزیر اعظم کی ایوان صدر میں ملاقات ہوئی، صدر مملکت کا کہنا ہے کہ کراچی میں فوج کو نہ بلانا خوش آئند اقدام ہے۔ صدر آصف زرداری سے وزیراعظم نواز شریف نے ملاقات کی ہے۔ ایوان…

وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر ملاقات، چیئرمین نیب کے نام پر مشاورت

وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر ملاقات، چیئرمین نیب کے نام پر مشاورت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں چیئرمین نیب کے نام پر مشاورت کی گئی۔ وزیر اعظم ہاس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں دونوں…

کراچی: ترمیمی بل 2013 کیخلاف جامعہ کراچی میں تدریسی عمل معطل

کراچی: ترمیمی بل 2013 کیخلاف جامعہ کراچی میں تدریسی عمل معطل

انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کی جانب سے آج جامعہ کراچی کی تدریسی عمل کا بائیکاٹ کیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے جامعہ کراچی میں آج کلاسوں کا انعقاد نہیں کیا جاسکا جبکہ ایوننگ شفٹ میں بھی کلاسوں کا بائیکاٹ جاری رہے…

ممنون حسین ایوان صدر منتقل ہو گئے، نو ستمبر کو حلف اٹھائیں گے

ممنون حسین ایوان صدر منتقل ہو گئے، نو ستمبر کو حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) منتخب صدر ممنون حسین ایوان صدر منتقل ہو گئے۔ نو ستمبر کو شام ساڑھے چار بجے صدر مملکت کا حلف اٹھائیں گے۔ منتخب صدر ممنون حسین نے گزشتہ رات ایوان صدر میں گزاری۔ ممنون حسین ایوان صدر کے ساتویں…

نواز شریف اور خورشید شاہ کی ملاقات ، چیئر مین نیب کے تقرر پر تبادلہ خیال

نواز شریف اور خورشید شاہ کی ملاقات ، چیئر مین نیب کے تقرر پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے ملاقات کی ہے، صدر آصف علی زرداری کے ظہرانے کی تقریب سے قبل ہونے والی ملاقات میں چیئرمین نیب کے تقرر کیلئے مشاورت کی گئی۔ چیئرمین نیب کیلئے سردار…

شام کی صورتحال، اقوام متحدہ میں مندوب مسعود خان پاکستان طلب

شام کی صورتحال، اقوام متحدہ میں مندوب مسعود خان پاکستان طلب

دفترخارجہ نے اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب مسعود خان کو فوری طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دفتر خارجہ نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب مسعود خان کو شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لئے بلایا ہے۔ مسعود…

صدر زرداری ظہرانے میں شرکت کیلئے وزیر اعظم ہاس پہنچ گئے

صدر زرداری ظہرانے میں شرکت کیلئے وزیر اعظم ہاس پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر زرداری ظہرانے میں شرکت کیلئے وزیر اعظم ہاس پہنچ گئے۔ صدر زرداری کا وزیر اعظم ہاوس پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے صدر زرداری کو خوش آمدید کہا، صدر سے گرمجوشی سے ہاتھ…

کنٹونمنٹ بورڈ میں بلدیاتی انتخابات اکتوبر کے آخر میں ہونے کا امکان

کنٹونمنٹ بورڈ میں بلدیاتی انتخابات اکتوبر کے آخر میں ہونے کا امکان

کنٹونمنٹ بورڈ میں بلدیاتی انتخابات اکتوبر کے آخر میں ہونے کا امکان ہے۔ الیکشن کی تاریخ کا اعلان پندرہ ستمبر سے پہلیکر دیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کنٹونمنٹ میں بلدیاتی انتخا بات کے لئے تیار ہیں۔ کنٹونمنٹ بورڈ میں…

کراچی کو دوبارہ روشنیوں کا شہر بنانا چاہتے ہیں، پرویز رشید

کراچی کو دوبارہ روشنیوں کا شہر بنانا چاہتے ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشیدنے کہا ہے کہ کراچی کو دوبارہ روشنیوں کے شہر بنانے کیلئے کردار اداکریں گے، اسلام آباد میں جیو نیوز کے نمائندے آصف علی بھٹی کو انٹرویو دیتے ہو ئے کہاکہ سب لوگ کراچی کے…

بنوں میں گرلز اسکول میں بارود دھماکے سے پھٹ گیا، 3 طلبات زخمی

بنوں میں گرلز اسکول میں بارود دھماکے سے پھٹ گیا، 3 طلبات زخمی

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں گرلز اسکول میں بارودی مواد پھٹنے سے تین طلبات زخمی ہو گئیں۔ زخمی طالبات کو قریب واقع طبی مرکز منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھمکاے کے بعد پولیس اور دیگر سیکیورٹی کے اہلکار اسکول پر پہنچ گئے اور…

لولوسر اور نانگا پربت میں دہشتگردی کا ماسٹر مائنڈ ساتھی سمیت گرفتار

لولوسر اور نانگا پربت میں دہشتگردی کا ماسٹر مائنڈ ساتھی سمیت گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) چلاس میں پولیس اور آرمی کے اعلی افسروں کے قتل میں نامزد دو ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس اور آرمی کے اعلی افسروں کے قتل میں ملوث ملزم قریب اللہ اور محمد نبی کو چلاس کے نواحی علاقے…

یونیورسٹی ترمیمی بل کیخلاف جامعہ کراچی کے اساتذہ کا احتجاج، تدریسی عمل معطل

یونیورسٹی ترمیمی بل کیخلاف جامعہ کراچی کے اساتذہ کا احتجاج، تدریسی عمل معطل

انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کی جانب سے آج جامعہ کراچی کی تدریسی عمل کا بائیکاٹ کیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے جامعہ کراچی میں آج کلاسوں کا انعقاد نہیں کیا جاسکا جبکہ ایوننگ شفٹ میں بھی کلاسوں کا بائیکاٹ جاری رہے…

ججز نظر بندی کیس: سرکاری وکیل کا عدالت میں پیش ہونے سے انکار

ججز نظر بندی کیس: سرکاری وکیل کا عدالت میں پیش ہونے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پرویز مشرف کے خلاف ججز نظر بندی کیس میں پولیس نے سرکاری وکیل کو سیکیورٹی کے لیے گاڑی فراہم کرنے سے انکار کردیا۔ وکیل کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی نہ ملی تو آئندہ سماعت پر پیش نہیں…

لاہور ہائیکورٹ : 2 کنال یا بڑے گھروں پر لگژری ٹیکس کے نفاذ کے کیس کی سماعت

لاہور ہائیکورٹ : 2 کنال یا بڑے گھروں پر لگژری ٹیکس کے نفاذ کے کیس کی سماعت

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ میں 2 کنال یا بڑے گھروں پر لگژری ٹیکس کے نفاذ کے کیس کی سماعت ہوئی، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے عدالت کو بتایا کہ عدالتی فیصلہ آنے تک ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف کوئی سخت کارروائی…

کراچی: مختلف واقعات و حادثات میں 5 افراد ہلاک، دوزخمی

کراچی: مختلف واقعات و حادثات میں 5 افراد ہلاک، دوزخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رات گئے فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ سی آئی ڈی پولیس مقابلے میں تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے رات گئے تین ہٹی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جسے طبی امداد…

وزیراعظم نواز شریف آج صدر آصف زرداری سے اہم ملاقات کریں گے

وزیراعظم نواز شریف آج صدر آصف زرداری سے اہم ملاقات کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف آج صدرآصف علی زرداری سے اہم ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم صدر کو کراچی میں امن وامان سے متعلق کیے گئے اقدامات پر اعتماد میں لیں گے۔ ذرائع کے مطابق آج وزیراعظم نواز شریف صدر زرداری…

موجودہ حکومت کی 5 سال مدد کریں گے، صدر زرداری

موجودہ حکومت کی 5 سال مدد کریں گے، صدر زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کراچی کو فوج کے حوالے نہیں کیا جانا چاہئے، سوئس کیسز کا پہلے بھی مقابلہ کیا، اب بھی کریں گے، موجودہ حکومت کی 5 سال مدد کریں گے۔ قومی اسمبلی میں…

کراچی کے مسئلے کا حل فوج، رینجرز یا پولیس کے پاس نہیں۔ جاوید ہاشمی

کراچی کے مسئلے کا حل فوج، رینجرز یا پولیس کے پاس نہیں۔ جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ کراچی کے مسئلے کا حل فوج ، رینجرز یا پولیس کے پاس نہیں۔ بلدیاتی انتخابات کرا کر کراچی میں مضبوط حکومت قائم کی جائے۔ مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا…

شکیل اعوان کی شکایتیں، الیکشن ٹریبونل کا شیخ رشید کو دوبارہ سمن جاری

شکیل اعوان کی شکایتیں، الیکشن ٹریبونل کا شیخ رشید کو دوبارہ سمن جاری

راولپنڈی (جیوڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے انتخابی عذرداری کیس میں شکیل اعوان کی شکایات پر شیخ رشید احمد کو 9 ستمبر کے لیے دوبارہ سمن جاری کر دیئے۔ شکیل اعوان کی جانب سے شیخ رشید کے خلاف انتخابی عذرداری کیس کی سماعت الیکشن…