فنکشنل لیگ اور تحریک انصاف کاخصوصی اجلاس میں شرکت سے انکار

فنکشنل لیگ اور تحریک انصاف کاخصوصی اجلاس میں شرکت سے انکار

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ ف اور پاکستان تحریک انصاف گورنر ہاوس کراچی میں ہونیوالے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گی۔ اس حوالے سے مسلم لیگ ف کے راہنما امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ فنکشنل لیگ گورنر ہاوس میں ہونیوالے اجلاس میں…

حکومتیں تبدیل ہونے سے بلوچستان کے حالات ٹھیک نہیں ہو سکتے، اختر مینگل

حکومتیں تبدیل ہونے سے بلوچستان کے حالات ٹھیک نہیں ہو سکتے، اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ حکومتیں تبدیل ہونے سے بلوچستان کے حالات ٹھیک نہیں ہو سکتے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سردار اختر مینگل کا کہنا تھا کہ نئی حکومت کے باوجود تبدیلی…

اسلام آباد واقعہ: چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کے خلاف کاروائی کی سفارش

اسلام آباد واقعہ: چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کے خلاف کاروائی کی سفارش

وزارت داخلہ کی تحقیقاتی کمیٹی نے بلیو ایریا واقعہ میں چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کے خلاف کارروائی کی سفارش کر دی. پمز میں زیر علاج ملزم سکندر خطرناک بکٹیریا ایم آر ایس کا شکار ہوگیا اور اس کے زخم…

پنجاب اسمبلی: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، اپوزیشن کا ایوان سے واک آٹ

پنجاب اسمبلی: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، اپوزیشن کا ایوان سے واک آٹ

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف قرارداد پیش کرنے سے روک دیا۔ جس پر اپوزیشن نے ایوان سے واک آٹ کیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو گھنٹے تاخیر سے اسپیکر رانا محمد اقبال کی…

کتاب اور قلم سے دہشت گردی کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے: ملالہ

کتاب اور قلم سے دہشت گردی کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے: ملالہ

برمنگھم (جیوڈیسک) علم کی شمع ملالہ نے یورپ کی سب سے بڑی لائبریری آف برمنگھم کا افتتاح کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ کتاب اور قلم سے دہشت گردی کو شکست دی جا سکتی ہے۔ لائبریری آف برمنگھم کی افتتاحی تقریب…

فاروق ستار وزیر اعظم سے ملاقات نہیں کرینگے : ایم کیو ایم

فاروق ستار وزیر اعظم سے ملاقات نہیں کرینگے : ایم کیو ایم

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں فاروق ستار کو شرکت کی دعوت واپس لے گئی۔ ایم کیو ایم نے وزیر اعظم کی فاروق ستار سے ون آن ون ملاقات کی پیشکش بھی مسترد کر دی۔ ایم کیو ایم کے رہنما…

بنظیر قتل کیس میں پیپلز پارٹی موقف پیش کرے گی، لطیف کھوسہ

بنظیر قتل کیس میں پیپلز پارٹی موقف پیش کرے گی، لطیف کھوسہ

سابق گورنر پنجاب اور پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر ذرائع سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بینظیر قتل کیس میں عدالت نے انہیں پارٹی کا موقف پیش کرنے کی اجازت دے دی ہے۔…

وزارت صنعت میں رکشوں اور بسوں کی بندر بانٹ کا انکشاف

وزارت صنعت میں رکشوں اور بسوں کی بندر بانٹ کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت صنعت میں رکشوں اور بسوں کی بندربانٹ کا انکشاف ہوا ہے، آڈٹ رپورٹ برائے 13-2012 میں کئے جانے والے انکشاف کے مطابق 18 کروڑ 96 لاکھ کی بسیں اور رکشے مفت تقسیم کیے گئے۔ سابق وزیر اطلاعات فردوس…

وزیر اعظم کا فاروق ستار سے ون آن ون ملاقات کا فیصلہ

وزیر اعظم کا فاروق ستار سے ون آن ون ملاقات کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار سے ون آن ون ملاقات آج ہوگی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کراچی کے امن و امان کے حوالے سے فاروق ستار سے ایم کیو ایم کا…

بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پر مسلسل فائرنگ تشویش ناک ہے، سرتاج عزیز

بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پر مسلسل فائرنگ تشویش ناک ہے، سرتاج عزیز

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ کنٹرول لائن کشیدگی کا معاملہ وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بھارتی ہم منصب منموہن سنگھ کی نیویارک میں ہونے والی ملاقات میں اٹھایا جائے گا۔ اسلام آباد میں سینیٹ کی خارجہ اور دفاعی…

کراچی کے حالات پر وزیر اعظم اور سیاسی جماعتوں کا اجلاس، اہم فیصلے متوقع

کراچی کے حالات پر وزیر اعظم اور سیاسی جماعتوں کا اجلاس، اہم فیصلے متوقع

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کراچی میں امن وامان کی صورت حال پر تمام اہم سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کا اجلاس آج سہ پہر کراچی میں طلب کر لیاہے۔ وزیر اعظم ہاوس ذرائع کے مطابق تحریک انصاف، اے این…

خالد چودھری کو وزیر اعظم کی خواہش پر ڈی جی سول ایوی ایشن بنایا گیا

خالد چودھری کو وزیر اعظم کی خواہش پر ڈی جی سول ایوی ایشن بنایا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چو دھری کا کہنا ہے کہ ایئرمارشل ریٹائرڈ خالد چودھری کو ڈی جی سول ایوی ایشن وزیر اعظم کی خواہش پر مقرر کیا گیا۔ سپریم کورٹ میں ڈی جی سول ایوی ایشن کی تقرری اور…

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فاروق ستار کو شرکت کی دعوت واپس

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فاروق ستار کو شرکت کی دعوت واپس

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فاروق ستار کو شرکت کی دعوت واپس لے لی گئی۔ ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ کراچی سے متعلق فیصلے اسلام آباد میں نہیں کیے جا سکتے، سندھ حکومت بھی امن قائم کرنے میں…

وفاقی حکومت نے کراچی کے عوام کو مایوس کر دیا خالد مقبول صدیقی

وفاقی حکومت نے کراچی کے عوام کو مایوس کر دیا خالد مقبول صدیقی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے مرکزی راہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کراچی کے حالات کنٹرول کرنے میں ناکام ہو چکی، کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کے موقع پر ان کا کہنا ہے کہ عجلت…

ایم کیو ایم کا وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ منسوخ

ایم کیو ایم کا وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ منسوخ

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کا وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ منسوخ کردیا گیا ہے، ایم کیو ایم کے ترجمان واسع جلیل کے مطابق کراچی کے حالات کے حوالے۔ 4 ستمبر کو ہونے والے وفاقی کابینہ کے…

کراچی میں چند لوگوں کا مرنا کوئی بڑی بات نہیں: ایڈیشنل آئی جی کراچی

کراچی میں چند لوگوں کا مرنا کوئی بڑی بات نہیں: ایڈیشنل آئی جی کراچی

کراچی (جیوڈیسک) ایڈیشنل آئی جی کراچی نے کہا پولیس کو بھی ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا جا رہا ہے رواں سال 119 پولیس افسران ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی غلام قاد    تھیبو نے کہا…

کراچی: فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) فائرنگ اور تشدد کے واقعات نہ روکے جا سکے۔ آج بھی چھ افراد کی لاشیں گرا دی گئیں۔ شہر قائد میں لاشیں گرنے اور ملنے کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ اورنگی ٹان میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو…

پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنرکی اسلام آباد میں سرتاج عزیز سے ملاقات

پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنرکی اسلام آباد میں سرتاج عزیز سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر ڈاکٹر راگوان نے اسلام آباد میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کی جس میں لائن آف کنٹرول پر کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں پاک…

بنارس کالونی فلائی اوور پر جامعہ کراچی کی بس لوٹنے کا مقدمہ درج

بنارس کالونی فلائی اوور پر جامعہ کراچی کی بس لوٹنے کا مقدمہ درج

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بنارس فلائی اوور پر نامعلوم مسلح افراد نے جامعہ کراچی کی بس کو لوٹنے کا مقدمہ پیر آباد تھانے میں درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق جامعہ کراچی کی طلبہ سے بھری پوائنٹ بس جیسے ہی…

پاکستان کسی کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا: وزیراعظم

پاکستان کسی کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا: وزیراعظم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی وزیراعظم نواز شریف قیام امن کیلئے شہر قائد کے دو روزہ دورے پر ہیں، ڈاکیارڈ میں پاک بحریہ کے بیڑے میں پی این ایس اصلت کی شمولیت کی تقریب میں شرکت کی۔ ڈاکیارڈ میں پاک بحریہ کے بیڑے میں…

اصلت فریگیٹ کی بیڑے میں شمولیت کی تقریب، وزیراعظم کی شرکت

اصلت فریگیٹ کی بیڑے میں شمولیت کی تقریب، وزیراعظم کی شرکت

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے پی این ایس اصلت فریگیٹ کی بحری بیڑے میں شمولیت کی تقریب میں شرکت کی۔ وزیراعظم کراچی آمد کے فوری بعد تقریب میں شرکت کے لئے پہنچے، اس موقع پر پاک بحریہ کے دستے نے…

سپریم کورٹ، ججزپنشن نظرثانی کی درخواستوں کی واپسی کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ، ججزپنشن نظرثانی کی درخواستوں کی واپسی کی استدعا مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے ججوں کی پنشن سے متعلق نظرثانی درخواستیں واپس لینے کی استدعا مسترد کر دی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ کیس کی ازسرنو سماعت ہو گی تمام فریقین کو سماعت کا مکمل…

وزیراعظم میاں نواز شریف کراچی پہنچ گئے

وزیراعظم میاں نواز شریف کراچی پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف کراچی پہنچ گئے، کراچی میں ان کا قیام دو روز کا ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کراچی پہنچنے کے فوری بعد کراچی چیمبر آف کامرس اور تاجر تنظیموں کے علاوہ ذرائع سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔…

لاہور : پی پی 150 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل دوسرے دن بھی جاری

لاہور : پی پی 150 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل دوسرے دن بھی جاری

لاہور (جیوڈیسک) لاہورمیں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 150 کے ضمنی الیکشن میں پڑنے والے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل دوسرے دن بھی جاری ہے۔ ووٹوں کی گنتی ریٹرننگ آفیسرکے لائبریری ہال میں ہو رہی ہے، جہاں سیکیورٹی کے انتہائی…